Category
📺
TVTranscript
00:00So part 4
00:01So part 4
00:01So part 4
00:01We can see that
00:03IMSOL school
00:04And confused
00:05Is that
00:05My friend
00:07Request
00:08Cancel
00:08Why do you do that?
00:09That
00:09He has a wheelchair
00:10Which has not
00:12Rode cross
00:12Which has not
00:13Rode cross
00:13Which has been
00:15Before that
00:15IMSOL
00:15Help
00:16To help
00:16To help
00:16That
00:16He has
00:17And
00:18He has
00:19To help
00:19To help
00:20To help
00:21IMSOL
00:21To see
00:22This is
00:22Good
00:22And
00:23IMSOL
00:23To see
00:25Hello
00:25To see
00:26IMSOL
00:27To see
00:28To
00:28To
00:28To
00:28To
00:28But
00:29To
00:29To
00:29To
00:29To
00:29To
00:29To
00:30To
00:30To
00:56To
00:56To
00:57To
00:58To
00:59To
00:59To
00:59To
00:59and then finally
01:27سیون جائے نے بس رکھوا لی
01:29انسول باہر آگئی
01:30انڈ ڈاٹنے لگی
01:31کہ تمہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
01:33یعنی تمہیں چوٹ بھی آ سکتی تھی
01:35مگر کہیں نہ کہیں خوش بھی تھی
01:36کہ سیون جائے نے اس کے لیے یہ سب کیا
01:39تو تب سیون جائے بولتا ہے
01:40کہ نہیں ایسا نہیں ہے
01:41یعنی کہ میں نے تمہاری لیے کچھ بھی نہیں کیا ہے
01:44بلکہ اپنی اس امریلہ کے لیے کیا تھا
01:46اور پھر بولا کہ
01:47ویسے تم سموکنگ اب چھوڑنے والی ہو
01:49کیا تم نے سوچا ہے اس بارے میں
01:51تو تب انسول تو ایک بار
01:52پھر خود کو پروف کرنے کی کوشش کرنے لگی
01:54کہ نہیں سچ میں میں سموکنگ نہیں کرتی ہوں
01:57کہیں اسی وجہ سے
01:58تو تمہیں میری فرینڈ ریکویسٹ کو کینسل تو نہیں کیا
02:01اور پھر اپنی فنگرز دکھاتے ہوئے بولنے لگی
02:03کہ تمہیں انہیں سمیل کر کے دیکھو
02:05کیونکہ جو لوگ سموکنگ کرتے ہیں
02:08ان کی فنگرز سے سگریٹ کی سمیل آتی ہے
02:10بٹ سونجائے انسول کی سن ہی نہیں رہا تھا
02:13تو تب وہ اس کے سامنے آگئی
02:15اور گلتی سے
02:16اپنے فنگرز اس کی نوز میں گھسا دیتی ہے
02:18سونجائے شوق رہ گیا
02:20انسول بھی حیران تھی
02:21ساتھی پیچھے سے سونجائے کے بیس فرینڈ نے بھی
02:23یہ سب دیکھ لیا تھا
02:25اس لئے سونجائے کو اور زیادہ انسلٹڈ فیل ہوا
02:27اور وہ یہاں سے یہ بول کر جانے لگا
02:30کہ ٹھیک ہے میں مان لیتا ہوں
02:31کہ تم سموکنگ نہیں کرتی ہو
02:33کیونکہ تمہاری فنگرز میں سے سمیل نہیں آ رہی ہے
02:36اور جب جیسی چلا گیا
02:38تو تب انسول کو خود پر بہت زیادہ غصہ آیا
02:41کہ آخر میں ایسا کیسے کر سکتی ہوں
02:43اور وہیں سونجائے کا فرینڈ
02:45سونجائے سے بہت سارے
02:46کوشنز کرنا شروع کر دیتا ہے
02:48کہ آخر یہ لڑکی ہے کون
02:50جو تم اس کے ساتھ ساتھ سکول آئے ہو
02:53کہیں تم اسے پسند تو نہیں کرتے
02:54لیکن مجھے تو لگتا تھا
02:56کہ یہ لڑکی ٹائسونگ کو لائک کرتی ہے
02:58تو یہ سن سونجائے تھوڑا
03:00ڈیٹیل سے پوچھنے لگا
03:01کہ کون ٹائسونگ
03:03تو تب اس کا بیس فرینڈ بتاتا ہے
03:04کہ وہ ہمارے میوزک گروپ کا میمبر ہے
03:06جس کے لیے انسول
03:08روز میوزک کلاس کے بعد
03:09چوکلٹ سرخ کر جاتی تھی
03:11سونجائے یہ سب سننے کے بعد بولا
03:13کہ ہوگا کوئی فیلحال
03:14مجھے اپنی کلاس اٹینڈ کرنی ہے
03:16اور پھر تب ہی وہ یہاں سے چلا گیا
03:18جس کے بعد اب انسول دکھائی
03:20جو کہ ابھی بھی خود سے گصہ تھی
03:21کہ تب ہی دیکھتی ہے
03:22کہ بہت جلد سومنگ کامپیٹیشن ہونے والا ہے
03:25اس لئے پریزنٹ کا وہ دن یاد کرنے لگ جاتی ہے
03:28جب سونجائے نے
03:29ایک بات انٹرویو میں بتایا تھا
03:31کہ شولڈر سرجری کے بعد
03:32اس نے سکول سومنگ کامپیٹیشن میں
03:34پارٹیسپیٹ کیا تھا
03:35جس وجہ سے اس کا شولڈر
03:37بری طرح انجرڈ ہو گیا تھا
03:46سومنگ کامپیٹیشن میں پارٹیسپیٹ کرتا ہی نہیں
03:48تو آج اس کا شولڈر بھی ٹھیک ہوتا
03:50تو یہ سب یاد کر
03:51انسول ڈرنے لگی
03:52کہ یہ تو وہی کامپیٹیشن ہے
03:54اس لئے کہتی ہے
03:55کہ مجھے کیسے بھی کر کے
03:56سونجائے کو اس میں پارٹیسپیٹ کرنے سے
03:58روک نہیں ہوگا
03:59اور یہ تب ہی سونجائے کے پاس آ گئی
04:02اس سے بات کرنے کے لیے
04:03پر وہ اس کی سن ہی نہیں رہا تھا
04:05اس لئے انسول سونجائے کا پیچھا کرنے لگی
04:07and then بولی کہ
04:09تم کو سومنگ کامپیٹیشن میں پارٹیسپیٹ نہیں کرنا چاہیے
04:12ورنہ بہت ہی برا ہوگا
04:13سونجائے حیرانی سے پوچھنے لگا
04:15کہ مطلب تو تب اب جیسے انسول بتاتی ہے
04:18کہ اس کامپیٹیشن کے بعد
04:20تم کبھی سومنگ نہیں کر پاؤ گے
04:22کہ تب ہی وہاں کا پورا ٹائم رک گیا
04:24یعنی سونجائے بھی
04:26اور اس کے پیچھے کھڑے
04:27سب ہی دوست بھی فریز ہو چکے تھے
04:29سونجائے بولا کہ
04:30بتاؤ تمہیں کیا کہنا ہے
04:32تو اب جیسے وہ پھر سے بتاتی ہے
04:34کہ تم مر بھی سکتے ہو
04:36کہ تب ہی ٹائم پھر سے رک جاتا ہے
04:38and سونجائے کچھ بھی سن نہیں پایا
04:40اس کا مطلب انسول فیوچر کی کوئی بھی بات
04:43اس ورڈ میں نہیں بتا سکتی
04:45اس لئے میسج پر سونجائے کو لکھ کر دکھاتی ہے
04:47لیکن میسجز بھی خود بخود ایریز ہو رہے تھے
04:50جس وجہ سے انسول کے ہوش اڑ جاتے ہیں
04:53and سونجائے یہاں سے چلا گیا
04:55well اب دکھا گیا
04:56کہ انسول کلاس میں ہے
04:57and سوچ رہی تھی
04:58کہ آخر یہ سب ہو کیا رہا ہے
05:00اس لئے اس نے جب جیسے پھر سے فیوچر کی بات بولی
05:03کہ اوباما یونیٹڈ سٹیٹ کا پریزیڈنٹ بنے گا
05:06تو تب ایک بار پھر پورا ٹائم رک چکا تھا
05:09اس لئے اب انسول ڈرنے بھی لگی تھی
05:12یہ کہتے ہوئے کہ یہ سب بہت زیادہ ڈراؤنی ہے
05:15well اب دکھایا جاتا ہے
05:16کہ انسول واپس گھر آ چکی ہے
05:18and دوبارہ سوئن جائے کی باتیں یاد کرنے لگی
05:21کہ وہ کیسے رگریٹ فیل کر رہا تھا
05:23سوئنگ کو ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر
05:25مگر فی بولا کی کوئی نہیں
05:26I think مجھے سنگنگ لائن میں آنا تھا
05:29اس لئے ایسا ہوا
05:30مگر پریزیڈ میں انسول ڈیسائٹ کر لیتی ہے
05:33کہ اگر مجھے سوئن جائے کو فیوچر میں سوسائٹ کرنے سے بچانا ہے
05:36تو پہلے اس کو اس کمپٹیشن میں جانے سے روکنا ہوگا
05:39تاکہ وہ سنگنگ لائن میں کبھی جائے ہی نہیں
05:42اور پھر تبھی یہ سین یہی کٹ ہو جاتا ہے
05:45well اب نیکس ٹرے ہم دیکھتے ہیں
05:46کہ سیون جائے سوئمنگ میں بہت ہی اچھے سے ریکارڈ بنا رہا ہے
05:50جس وجہ سے اس کے گوچ بھی کافی زیادہ خوش تھے
05:53کہ دیکھ لینا تم ایزلی اس کمپٹیشن کو جیت کر
05:55کافی سارے نیو ریکارڈ بنا لوگے
05:58تو تب وہ بہت ہی زیادہ خوش ہوا
06:00مگر جب یہاں سے جانے لگا
06:01کہ تب ہی سیون جائے سے ایک لڑکا ملنے آیا
06:04اور بولا کہ
06:05تمہاری ابھی ابھی شولڈر سرجری ہوئی ہے
06:07اس لئے تم کو اس سال کے اس کمپٹیشن میں نہیں ہونا چاہیے
06:11تو تب سیون جائے کہہ دیتا ہے
06:13کہ کیوں کہیں تم ڈر تو نہیں رہے
06:15کہ میں تم سے جیت جاؤں گا
06:16تو تب اس لڑکے کو بہت زیادہ غصہ آیا
06:19سیون جائے کے اس بات سے
06:20سیون جائے یہاں سے چلا گیا
06:23نیکٹ سین میں دکھایا گیا
06:24کہ امسول پھر سے سیون جائے سے ملنے آئی ہوئی تھی
06:26اور بات کرنے کی کوشش کرتی ہے
06:28کہ تم پلیز اس کمپٹیشن میں پارٹیسپیٹ مت کرو
06:31میں نے اپنے ڈرم میں دیکھا ہے
06:33کہ تمہارا ایسا کرنا ٹھیک نہیں ہوگا
06:36لیکن وہ اس کی ایک نہیں سن رہا ہوتا ہے
06:38کیونکہ سیون جائے کے لئے سویمنگ ہی سب کچھ ہے
06:41اس لئے وہ امسول کو یہاں سے جانے کا بول رہا تھا
06:44مگر جب وہ مانی نہیں
06:46تو سیون جائے نے بوئیس جم ڈور اپن کر دیا
06:49جہاں اتنے سارے بوئیس کو دیکھ
06:51امسول آنکھیں بند کر لیتی ہے
06:52and then سیون جائے اندر چلا گیا
06:54اور میں دوسری طرف ہمیں سیون جائے کے فادر
06:57یعنی مسٹر کم امسول کی مدر کے ساتھ دکھائے گئے
07:00جہاں وہ مسٹر کم سے سیڈی واپس مانگ رہی تھی
07:03مگر وہ ابھی یہی بول رہے ہوتے ہیں
07:05کہ میرے پاس کوئی سیڈی نہیں
07:07تو تب وہ کہنے لگی
07:09کہیں تم اس لئے ایسا تو نہیں کر رہے
07:11کیونکہ تم لیٹ فیز دینا نہیں چاہتے ہو
07:13اور کہیں اس لئے تو نہیں کر رہے
07:15کہ درٹی مووی کی سیڈی لے کر
07:17اب تمہیں واپس کرتے ہوئے شرم آ رہی ہے
07:19تو تب مسٹر کم زور سے بولنے لگے
07:21کہ نہیں ایسا کچھ بھی نہیں
07:23بلکہ اس مووی کو تو میں نے
07:24بہت ٹائم پہلے اپنی وائف کے ساتھ
07:27سینما ہال پر دیکھ رکھا ہے
07:29اس لئے میں شرم کیوں کروں گا
07:31تو تب انسول کی مدر چپ ہو گئی
07:33اور یہ سین یہی پر کٹ ہو جاتا ہے
07:35ویل اب دکھایا گیا
07:36کہ ٹائسونگ پولیس سٹیشن میں ہے
07:38کیونکہ اس کی انہی بولی بوائز سے
07:40پھر سے لڑائی ہو چکی تھی
07:42جہاں ان سب نے ایک دوسرے کو
07:44کافی بری طرح مار رکھا تھا
07:46اور دوبارہ سے بھی لڑنے کے لئے تیار تھے
07:48وہیں پر اس لئے آفیسر
07:50ان پر فائن لگانے لگے
07:51ساتھ ہی ان کے پیرنٹس کو بھی کال کر دیتے ہیں
07:54مگر جب جیسی ایک سینئر آفیسر
07:56یہاں آئے جو کہ ٹائسونگ کے فادر ہیں
07:58تو تب ٹائسونگ کہتا ہے
08:00کہ اب جب میرے فادر آ چکے ہیں
08:02تو میں یہاں سے جا رہا ہوں
08:04اور پھر تب ہی یہاں سے چلا گیا
08:06اور اپنے ڈیٹ کے رکانے پر بھی نہیں رکا
08:08جن کو کافی زیادہ گصہ آ رہا تھا
08:10جونئر آفیسر حیران تھا
08:11کہ کیا سچ میں یہ آپی کا بیٹا ہے
08:13تو تب سینئر آفیسر بولے کہ ہاں میرا ہی ہے
08:16ویلم نیکٹ سین میں ہم دیکھتے ہیں
08:18کہ جب سینئر آفیسر واپس گھر جا رہا تھا
08:21اپنے ڈیٹ سے کال پر بات کرتے ہوئے
08:23کہ تب ہی ایک شمن کے گیٹ اپ میں
08:25اسے کوئی گرینی ملی
08:26جو کہ اور کوئی نہیں بلکہ امسال ہے
08:28وہ پہلے سینئر آفیسر سے پیسے مانگتی ہے
08:31اندھن زبردست تھی
08:32سینئر آفیسر کو اس کے بارے میں بتانے لگی
08:34کہ تم اکٹوبر میں پیدا ہوئے تھے
08:37اندھ تمہیں سویمنگ پسند ہے
08:38پر اس چلتے تم فیزیکلی ٹھیک نہیں ہو
08:41یعنی کہ تمہارے شولڈر میں
08:42بہت زیادہ پین رہتا ہے
08:44تو یہ سنسیون جائے رک گیا
08:46اور اپنے شولڈر کو ٹچ کرنے لگا
08:48انسال آگے کہتی ہے
08:50کہ اگر تم کو ٹھیک ہونا ہے
08:51تو پورے تین دن پانی سے دور رہنا ہوگا
08:53کیونکہ تمہارے اوپر بھٹکتی ہوئی
08:55انمیرٹ آتما کا سایہ ہے
08:57جس کی پاور تب بڑھ جاتی ہے
08:59جب تم سویمنگ کرتے ہو
09:00اس لئے تم ہے
09:01اس آتما کو بھگانے کے لئے
09:03پورے تین دن پانی سے دور رہنا ہوگا
09:06ورنہ تمہاری موت بھی ہو سکتی ہے
09:08سنجائے پولا کی بھلا یہ کیسی بکواس ہوئی
09:10یعنی کہ گرینی دیکھئے میں
09:12اس ٹائن کافی زیادہ بزی ہوں
09:14اور پانی سے بلکل دور نہیں رہ سکتا
09:16کیونکہ کل میرا کمپٹیشن ہے
09:17اور پھر جب جیسی جانے لگا
09:19تو تب انسال سنجائے کو بلیف دلانے کے لئے
09:22وہ سب باتیں کہہ دیتی ہے
09:23جو کہ اسے ایک فین ہونے کے ناتے پتا ہے
09:26کہ تمہاری کالر بان کے نیچے
09:28ایک دل ہے
09:29تو یہ سنو وہ ترنت رک گیا
09:33اور پوچھن لگا
09:34کہ آپ یہ سب کیسے جانتی ہو
09:35تو تب وہ بولی کہ
09:36مجھے اسی آتما نے بتایا ہے
09:38جو کہ اس ٹائم تمہارے پیچھے ہے
09:40تو تب سنجائے بیچارہ کافی بری طرح
09:42ڈڑنے لگا
09:43اور بلیف لے آیا
09:44کہ جو یہ گرینی بتا رہی ہیں
09:46وہ سب سچ ہے
09:47اس لئے میں پانی میں جاؤں گا ہی نہیں
09:49جس کے بعد
09:50اب ہم دیکھتے ہیں
09:51کہ امسول اسی نوٹ کو لیتے ہوئے جا رہی تھی
09:53جو اسے سینجائے نے دیا ہے
09:55یہ کہتے ہوئے
09:56کہ پتہ نہیں
09:57سینجائے نے میری باتوں پر
09:58وشواس کیا ہوگا بھی کہ نہیں
10:00کہ تب ہی اس کا نوٹ
10:01ہوا کی وجہ سے
10:02اڑا
10:03اور ڈائریکٹ کسی کے پیر کے پاس
10:05آ کر گر گیا
10:05جو کہ اور کوئی نہیں
10:06بلکہ ٹائسنگ ہے
10:08ٹائسنگ امسول کو
10:09ایسے کپڑوں میں دیکھ کر بولا
10:10کہ کیا تم شمن بن کر
10:11لوگوں کو بے وکوف بناتی ہو
10:13تو تب انسول بولی کی
10:15مجھے صرف میرا نوٹ واپس کر دو
10:17تو تب وہ کہتا ہے کہ نہیں
10:18کیونکہ مجھے بھی اپنا فیوچر جاننا ہے
10:21اس لئے کیا تم پلیز
10:22مجھے میری لو لائف کے بارے میں بتاؤ گی
10:24تو تب انسول گستہ کرنے لگی
10:25کہ میں تم سے بات نہیں کرنا چاہتی
10:27تو تب ٹائسنگ کہنے لگا
10:29کہ لیکن مجھے لگا تھا
10:30کہ تم مجھے لائک کرتی ہو
10:32تو یہ سن وہ پوچھنے لگی
10:34کہ کیا تم نے میرے اس لیڈر کو ریڈ کر لیا تھا
10:36تو تب ٹائسنگ بتاتا ہے
10:38کہ ہاں
10:39اور سیم وہی سب لائن سے بولنے لگ جاتا ہے
10:41جو جو لیڈر میں لکھی ہوئی تھی
10:43کہ تم کو لگتا ہے نا
10:44کہ سارے سٹارز آسمان سے گائب ہو کر
10:47میری آئیز میں آ چکے ہیں
10:48اس لئے میں سٹار کی طرح
10:50تمہیں برائٹ دیکھتا ہوں
10:51تو تب وہ چلائی
10:52کہ بس بس میں یہ کرنج اور زیادہ نہیں سن سکتی
10:55اور پھر جب جائسی نوٹس کرتی ہے
10:57کہ ٹائسنگ کو چھوٹ لگی ہوئی ہے
10:59تو تب اسے اپنی بیس فرنڈ ہیون جی کی بات
11:02یاد آئی
11:02کہ تمہارے کرش کی سکول میں
11:04کچھ بوائز سے فائٹ ہو گئی تھی
11:06جس وجہ سے اسے سکول سے باہر کر دیا گیا تھا
11:09اس لئے پریزیڈنٹ میں وہ ٹائسنگ سے وہیں بیٹھنے کا بولتی ہے
11:12and then سامنے کنویننس اسٹور سے بینڈج لینے گئی
11:15اور بس پھر اسی سین کے ساتھ پارٹ فور یہی پر انڈ ہو جاتا ہے