Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago
ادریس احمد گنجہ سے

سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں سالانہ خطہ پوٹھوہار ثقافتی میلہ اور محفلِ شعرخوانی کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں پوٹھوہار، پنجاب اور پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز شخصیات نے بھرپور شرکت کی ،محفلِ شعرخوانی کی میزبانی ضلع جہلم کی معروف شخصیت پہلوان آفتاب جٹ آف لوٹا نے کی، جبکہ نقابت کے فرائض جذبہ پوٹھوہار چوہدری عاطف جٹ نے سر انجام دیےتقریب میں پاکستان سے تشریف لائے معروف شعرخوان صدر اجمل آف نکی دینہ اور عدیل صادق فخر چکوال نے اپنے کلام سے شرکاء کو مسحور کیاجبکہ محفل میں پہلوان انیس چوہدری جہلم، راجہ ارسم، رانا کامران اشرف قصوری، راجہ ایاز اکبر کیانی (ڈومیلی)، چوہدری نعمان، راجہ عدیل، شارون جنجوعہ، نوید کامل اور سائیں ظہور قریشی نے اپنے منفرد انداز میں کلام پیش کیا اور سامعین سے خوب داد حاصل کی،محفل کے مہمانانِ خصوصی میں چوہدری نثار اکرم گجر (دینہ)، چوہدری رضا اور ملک ظہیر بلوچ شامل تھے۔ جبکہ خصوصی شرکاء میں پہا پہا شہزاد، جمیل کیانی، سردار نجیب یوسف، امتیاز احمد (گجرات)، چوہدری عامر سجاد، چوہدری اظہر اللہ، راجہ حق نواز، مدثر مبین، چوہدری عبداللہ سعید، راجہ زبیر گجر، ملک جی ایم اعوان، حافظ منیر شوکت اعوان، چوہدری ذیشان، مرزا طیب، حاجی محمد مناف، ملک عدنان (روات)، چوہدری جہانگیر، ملک ظہیر، راجہ وسیم، چوہدری اسد سمیت متعدد معزز شخصیات شامل تھیں،یہ ثقافتی میلہ ہر سال نہ صرف وطن سے دور پاکستانیوں کے لیے تفریح اور ثقافتی ورثے کی یاد تازہ کرنے کا ذریعہ بنتا ہے بلکہ بیرونِ ملک کمیونٹی کے مابین تعلقات کو فروغ دینے میں بھی کلیدی کردار ادا کرتا ہے

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سعودی عرب کے دار الحکومت الرئاس میں سالانہ حد پوٹوہار ثقافتی میلہ اور محفل شیرحانی کا شاندار انقاط کیا گیا
00:09اس میں پوٹوہار اور پنجاب اور پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز شخصیات نے برپور شرکت کی
00:30ہم پہ چلتے ہیں اے کرم حضور کا ہم پر
00:41محفل شیرحانی کی مزبانی زلہ جلہم کی معروف شخصیت پیلوان افتا افجات آف لوٹا نے کی
00:51جبکہ نقابت کے فراز جذبہ پوٹوہار چودری آتف جات نے انجام دی
00:56تقریب میں پاکستان سے تشریف لائے معروف شیرحان صدر اجمل آف نقی دینہ اور عدیل صادق فہر چکوال نے اپنے کلام سے شروع کا کو محصور کیا
01:09جبکہ محفل میں پہلوان انیس چودری جیلم راجہ ارسم رانا کامران اشرف قصوری راجہ آیاز اکبر کیانی چودری نمان راجہ عدیل شارون جنجوا نوید کامل اور سائن سخور قریشی نے اپنے منفرد انداز میں کلام پیش کیا اور سامعین سے حوب داد حاصل کی
01:29محفل کے مہمان حسوسی میں چودری نصار اکرم گجر دینہ چودری رضا اور ملک زہیر بلوچ شامل تھے جبکہ حسوسی شروع کامیں جمیل کیانی سردار نجید
01:35محفل کے مہمان حسوسی میں چودری نصار اکرم گجر دینہ چودری رضا اور ملک زہیر بلوچ شامل تھے
01:55جبکہ حسوسی شروع کامیں جمیل کیانی سردار نجیب یوسف امتیاز احمد چودری عامر سجاد چودری اظہراللہ راجہ حق نواز مدسر مبین چودری عبداللہ سعید راجہ زبیر گجر ملک جی ایم اوان حافظ منیر چوکت اوان چودری زیشان میزہ طیب ملک ادنان چودری جہانگیر ملک زہیر راجہ وسیم چودری اسد سمیت متعدد موزز شخصیات شامل تھیں
02:25یہ سکافتی میلہ ہر سال نہ صرف بطن سے دور پاکستانیوں کے لیے تفریح اور سکافتی ورسے کیا تازہ کرنے کا آزریہ بنتا ہے
02:54بلکہ بیرون ملک کمیونٹی کے مبین تعلقات کو فروغ دینے میں بھی قلیدی کردار ادا کرتا ہے
03:00اسی برزر ہے اے ساڈی سکافت ہے spoiler geworden
03:05سڑھال داری پنجاب当然 سے بدرت سکافت خ brack اے شہر خانی شروIT کتی ہے سنو پتھوار ہی شہر خانی ظناں zostہ گیا ہے
03:11کہ اے ساڈ عزیزن اپنے صدر رجبر صاحب آف نکی
03:14سانت عمرے سے تشریف لے آئے انہوں نے نسبت نال انہوں نے وسادت نال انہوں نے خواہش نال انہوں نے شوق نال ایسی سارے سنگت کی ملننے والا ساری سنگت نو اپنے پتھواری شیر سنانے والا سی کٹھے کیتے ہیں
03:26جس نے بہت سارے محزز مہمان چوز نصار صاحب ملک زہیر بروش صاحب چوزری رضا جات صاحب پاپا شزار مختلف رجا کیانی صاحب
03:36اپنے اپنے اپنے اپنے اپنے اپنے سنگت نال انشاءاللہ محفل کامیاب ہوئے گی
03:50بس اسنی بزار سار کرنے صدر صاحب تشریف لے آئے انہوں نے نال ساتھ دین کے عدیل چکوال
03:57اے ساڑھا غدیانہ ورثائی سنڈ کے ساڑھے روح شادونے اس کر کے سارے پجابی اکٹھے ہوئے ہیں
04:05ریپورٹ آلیہ سے ادریز احمد گنجا

Recommended