Seeking Help from Allah
When faced with difficulties or hardships, it's essential to seek help from Allah first. This is emphasized in the Quran and Hadith.
Quranic Guidance:
1. *"And when My servants ask you about Me, then surely I am very near; I answer the prayer of the suppliant when he calls on Me."* (Quran 2:186)
2. *"Seek help in patience and prayer."* (Quran 2:45)
Hadith:
The Prophet Muhammad (peace be upon him) taught us to seek help from Allah through prayer and patience.
Description:
When faced with difficulties, believers should turn to Allah, seeking His guidance and help. This strengthens faith and provides solace.
#SeekingHelpFromAllah
#QuranicGuidance
#Hadith
#PrayerAndPatience
#FaithInAllah
#IslamicTeachings
#DifficultiesAndHardships
#AllahIsNear
#Supplication
#BelieversLife
When faced with difficulties or hardships, it's essential to seek help from Allah first. This is emphasized in the Quran and Hadith.
Quranic Guidance:
1. *"And when My servants ask you about Me, then surely I am very near; I answer the prayer of the suppliant when he calls on Me."* (Quran 2:186)
2. *"Seek help in patience and prayer."* (Quran 2:45)
Hadith:
The Prophet Muhammad (peace be upon him) taught us to seek help from Allah through prayer and patience.
Description:
When faced with difficulties, believers should turn to Allah, seeking His guidance and help. This strengthens faith and provides solace.
#SeekingHelpFromAllah
#QuranicGuidance
#Hadith
#PrayerAndPatience
#FaithInAllah
#IslamicTeachings
#DifficultiesAndHardships
#AllahIsNear
#Supplication
#BelieversLife
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:08من اصابته فاقت فانزلہا بالناس لم تسد فاقته
00:14ومن انزلہا باللہ اوشک اللہ له بالغناء
00:19الحديث رواہ بداود
00:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:25جس شخص کو کوئی ضرورت اور حاجت آن پہنچی
00:29اور اس نے اس ضرورت اور حاجت کو لوگوں کے سامنے پیش کر دیا
00:33لوگوں سے اس ضرورت کو پورا کرنے کا مطالبہ کرنے لگا
00:36تو لم تسد فاقتو اس کی اس ضرورت اور حاجت کو پورا نہیں کیا جائے گا
00:42اور فرمایا ومن انزلہا باللہ
00:45اور جو اپنی اس ضرورت اور حاجت کو اللہ پر پیش کرتا ہے
00:48یعنی اللہ کے سامنے رکھتا ہے
00:50اوشک اللہ له بالغناء
00:52قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کو مستغنین کر دے گا
00:55دوستو کوئی بھی مشکل اور پریشانی آئے
01:01تو ضروری یہ ہے کہ ہم میں سے ہر شخص
01:03اس بات کا سب سے پہلے یقین رکھے
01:06کہ میری اس مشکل اور پریشانی کا حل
01:09صرف اور صرف اللہ کا عمر اور اللہ کا حکم ہے
01:13اور اللہ ہی اس پریشانی سے مجھ کو نکال سکتا ہے
01:16اللہ کے علاوہ اور کوئی نہیں ہے
01:18اور سب سے پہلے اپنی اس پریشانی
01:21اس دکھ اور اس تکلیف کو
01:22اللہ کے دربار میں پیش کریں اور اپنی عاجزی
01:25اور انکساری اللہ کے سامنے رکھیں
01:27کہ اللہ میں کچھ نہیں کر سکتا
01:29میرا کچھ نہیں ہے
01:31تو سب کچھ کر سکتا ہے
01:32تیرا سب کچھ ہے
01:33لہذا اس ضرورت کے وقت میں
01:35اس پریشانی اور دکھ کے وقت میں
01:37میری مدد فرما
01:38تو سب سے پہلے
01:39اپنی ضرورت اور حاجت کو
01:41اللہ کے سامنے رکھیں
01:42یہ ایک مسلمان کی ذمہ داری ہے
01:44پھر اس کے بعد وہ اسباب کو اختیار کریں
01:47اور اسباب کو اختیار کرنا
01:48قطعاً منع نہیں ہے
01:49کہ اسباب کو اختیار نہیں کیا جائے گا
01:51اسباب اختیار کیے جائیں گے
01:53لیکن سب سے پہلے
01:54مسبب الاسباب کا دروازہ کھٹ کھٹایا جائے گا
01:57چونکہ اسباب کا خالق بھی اللہ ہے
01:59اسباب میں اثر بھی اللہ نے رکھنا ہے
02:02لہذا سبب کا اختیار کرنا
02:05یہ تو صرف اور صرف اس لیے ہے
02:07کہ اللہ نے حکم دیا ہے
02:08کہ سبب اختیار کرو
02:09اصل اس بات کا یقین
02:12کہ کوئی بھی دنیا کا کام
02:14سوائے اللہ کے حکم کے
02:15سوائے اللہ کی مرضی کے نہیں ہو سکتا
02:18اس لیے اپنی ہر ضرورت اور حاجت کو
02:21اللہ کے سامنے رکھیں
02:22اللہ سے دعا مانگے
02:24کہ اللہ ہماری ضرورت اور حاجت کو پورا فرمائے
02:26یقیناً اللہ ضرورتوں اور حاجتوں کو پورا فرمانے والا ہے
02:30السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ