In India BJP Government has amend the Waqf Act 1995 by adding some amendments and name it UMEED or UWMEED stands for Unified Management Empowerment Efficiency & Development Act. The changes made in this bill have badly affected Muslim minority in India.
BJP government in India has made such actions since 2014 when Modi started his first term in office as PM. Now they have put them on the wall so badly that everything is slipping from the hands of Indian Muslims. Starting from revocation of Article 370, then Ram Mandir, Triple Talaq, Killing of Muslims on the name of Gao Raksha and now this amendment.
I have made V-log to share my views and let others know that how much we should be thankful to God and then Quaid-e-Azam that they have gave us separate land where we can practice our religion freely.
#india #bjp #bjpnews #umeed #umeedact #uwmeed #waqf #waqfboard #waqfbill #waqfbillcontroversy #waqfbillnews #modi #asaduddinowaisi #owaisi #qauideazam #muhammadalijinnah #jinnah #pakistan #lovejihadlaw #landjihad #bhajpa #indian #indiannews #indianlatestnews #supremecourt #pakistan #latestnews #quaideazamzindabad #aimim #asaduddinowais #muslim #musliminindia #imrankhan #vlog #vloging #muslimreaction #waqfamendmentbill #waqfact
waqf board bill in parliament,waqf bill,waqf amendment bill,waqf bill in parliament,waqf board amendment bill in lok sabha,waqf bill controversy,waqf amendment bill controversy,waqf bill in lok sabha,waqf board amendment bill,waqf amendment bill 2025,waqf board bill,waqf amendment bill in lok sabha,waqf bill protest,waqf board act amendment bill,waqf board bill controversy,waqf bill news,waqf amendment bill 2024,waqf bill live,bill on waqf board,land jihad,uttarakhand land jihad,land jihad in uttarakhand,land jihad kya hai,land jihad in hindi,love jihad,‘land jihad,land jihad in india,land jihad malvani,land jihad uttarakhand,land jihad maharashtra,uttarakhand land jihad news,love and land jihad,amit shah land jihad,land jihad controversy,kaushik mhatre land jihad,bihar land jihad,land jihad laws,land jihad news,assam land jihad,indore land jihad,land jihad latest,land jihad muslims,love jihad,pc george love jihad,love jihad law,love jihad news,love jihad in india,love jihad cases,love jihad video,pc george on love jihad,love jihad latest news,pc george love jihad news,up love jihad,pc george love jihad speech,love jihad speech pc george,love jihad laws,love jihad case,love jihad in up,india love jihad,love jihad news today,love jihad movie,love jihad bihar,love jihad movie full,jihad,love jihad up,ias love jihad
BJP government in India has made such actions since 2014 when Modi started his first term in office as PM. Now they have put them on the wall so badly that everything is slipping from the hands of Indian Muslims. Starting from revocation of Article 370, then Ram Mandir, Triple Talaq, Killing of Muslims on the name of Gao Raksha and now this amendment.
I have made V-log to share my views and let others know that how much we should be thankful to God and then Quaid-e-Azam that they have gave us separate land where we can practice our religion freely.
#india #bjp #bjpnews #umeed #umeedact #uwmeed #waqf #waqfboard #waqfbill #waqfbillcontroversy #waqfbillnews #modi #asaduddinowaisi #owaisi #qauideazam #muhammadalijinnah #jinnah #pakistan #lovejihadlaw #landjihad #bhajpa #indian #indiannews #indianlatestnews #supremecourt #pakistan #latestnews #quaideazamzindabad #aimim #asaduddinowais #muslim #musliminindia #imrankhan #vlog #vloging #muslimreaction #waqfamendmentbill #waqfact
waqf board bill in parliament,waqf bill,waqf amendment bill,waqf bill in parliament,waqf board amendment bill in lok sabha,waqf bill controversy,waqf amendment bill controversy,waqf bill in lok sabha,waqf board amendment bill,waqf amendment bill 2025,waqf board bill,waqf amendment bill in lok sabha,waqf bill protest,waqf board act amendment bill,waqf board bill controversy,waqf bill news,waqf amendment bill 2024,waqf bill live,bill on waqf board,land jihad,uttarakhand land jihad,land jihad in uttarakhand,land jihad kya hai,land jihad in hindi,love jihad,‘land jihad,land jihad in india,land jihad malvani,land jihad uttarakhand,land jihad maharashtra,uttarakhand land jihad news,love and land jihad,amit shah land jihad,land jihad controversy,kaushik mhatre land jihad,bihar land jihad,land jihad laws,land jihad news,assam land jihad,indore land jihad,land jihad latest,land jihad muslims,love jihad,pc george love jihad,love jihad law,love jihad news,love jihad in india,love jihad cases,love jihad video,pc george on love jihad,love jihad latest news,pc george love jihad news,up love jihad,pc george love jihad speech,love jihad speech pc george,love jihad laws,love jihad case,love jihad in up,india love jihad,love jihad news today,love jihad movie,love jihad bihar,love jihad movie full,jihad,love jihad up,ias love jihad
Category
🗞
NewsTranscript
00:00وقف، مینجمنٹ، امپاورمنٹ، ایفیشنسی، ڈیویلپمنٹ، اینڈ ڈیویلپمنٹ ایکٹ
00:09اب جسے کہتے ہیں نا وہ گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو بس وہ والے کام ہو رہے ہیں
00:14اب جو چینجز کی گئی ہیں نا تین قسم کی چینجز میجر کی گئی ہیں جس کی ویسے انہیں ہٹ پڑی ہیں اور اب ان کے آنسوں نکل رہے ہیں
00:21کوئی نو کروڑ، نو لاکھ اکر سے زیادہ زمین جو ہے نا وقف بورڈ کے پاس ہے
00:27میڈیا ایک ٹرم بول رہا ہے جی لینڈ جہاں کہ ہم چاہیں وقف والے تو یہ تو پارلیمنٹ بھی ہم اپنے قبضے میں کر سکتے
00:34کیسا لگا ویسی صاحب روتے ہوئے اب ہن خوش ہو
00:39سب مل کے کہو کہ قائد عظم زندہ باب
00:41جو فلسطین میں اسرائیل جنوسائیڈ کر رہا ہے یہی سیم چیزیں انڈیا کرے گا آنے والے دنوں میں
00:48اسلام علیکم، سوچ تھی سکسٹی کے پلائٹ فارم سے حرس سعید آپ کی ختمت میں حاضر
00:53امید جی امید پہ دنیا قائم ہے
00:57امید کو آپ جملے میں استعمال کر سکتے ہیں تو آپ کا یہی بنے گا امید پہ دنیا قائم ہے
01:02اور یہاں پہ میں امید کی بات جو کہہ رہا ہوں وہ انڈیا سے ریلیٹڈ ہے
01:08اور وہ یہ ہے کہ حال ہی میں انڈیا نے یہ چار اپریل کو ایک لاو پاس کیا ہے
01:14امید کے نام سے اب امید بنتا کیا ہے
01:18یہ بن گیا جناب امید کیا امید بن رہی ہے کہ مسلمانوں کے پاس جو ایک پروپٹی کا ایک کافی بڑا حصہ تھا
01:36اب وہ بھی ہتھیانے جا رہے ہیں
01:38تو یہ بہت بڑی ڈیویلپمنٹ ہے جس طرح انہوں نے 370A جو ختم کی تھی
01:45اور کشمیر کو اپنا حصہ بنا لیا تھا
01:48اس طرح یہ آہستہ آہستہ مسلمانوں کو جو ہے نا بلکل دیوار کے ساتھ لگا رہے ہیں
01:52تقریبا لگا چکے ہوئے
01:54اگر آپ دیکھیں نا تو تقریبا لگا چکے ہوئے
01:57جس طرح وہاں پہ مسلمانوں کو مارا جاتا ہے
01:59جس طرح وہاں پہ قتل کیا جاتا ہے
02:02اور کہتے ہیں کٹا جاتا ہے جسے کہتے ہیں
02:05فیزیکلی حرائس کیا جاتا ہے
02:08تو وہ دیوار کے ساتھ لگے ہوئے
02:10اب جسے کہتے ہیں نا وہ گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو
02:14بس وہ والے کام ہو رہے ہیں
02:15انڈیا میں بھی جو ہے نا ایک وقف ایکٹ کے تحت جو ہے نا یہ سارا نظام چل رہا تھا
02:20وقف ایکٹ جو ہے نائنٹین نائنٹی فائیو میں تھا
02:22اس سے پہلے نائنٹین ففتی فور میں آئی تھنگ سو تھا
02:25اس میں جو تھی نا کچھ چیزیں تھی جس کو خاص طور پر ٹارگٹ کیا گیا تھا
02:30اور وہ ٹارگٹ کیا کرنا تھا
02:31ایک تو یہ تھا کہ ایک تو میں آپ کو سٹرکچر بتا دوں
02:34کہ انڈیا میں جو ہے نا وقف کے جو ہے نا سبائی لیول پر بورڈ ہے
02:38تقریباً بتیس کے قریب ہے
02:39اور ان کے ٹاپ پر جو ہے نا وہ وفاق کا ایک سینٹرل قسم کا بورڈ ہے
02:43جس کے چیئر پرسن جو ہے نا گورنمنٹ اپوائنٹ کرتی ہے
02:46جو باقی میمبرز ہوتے ہیں وہ بھی مسلمان ہوتے
02:48اب جو چینجز کی گئی ہیں نا
02:50تین قسم کی چینجز میجر کی گئی ہیں
02:53جس کی ویسے انہیں ہٹ پڑی ہے اور اب ان کے آنسوں نکل رہے ہیں
02:56نمبر ون
02:56جو سبائی سطح پہ تھا نا وہاں پہ جو
03:00اگر کوئی ڈسپیوٹ ہوتا تھا نا
03:02ریلیٹیٹو وقف
03:03تو اس میں ایک جج ہوتا تھا
03:07اور دو نوٹیبل قسم کے پرسن ہوتے تھے
03:09جو کہ موہ آف کورس مسلمان ہوتے تھے
03:11جن کی ریپیوٹ وغیرہ اچھی ہو
03:12اب یہ پاور اٹھا کے نا
03:14ڈسٹرک کنٹرولر کو دے دی گئی ہے
03:17وہ اب فیصلہ کرے گا
03:18ہتمی کرے گا اور جو ہے
03:20اس کی کافی پاور تھی اس کا اپنا جوریڈکشن تھی
03:23جس میں یہ فیصلے ہوتے تھے
03:25آف کورس وہ باقی وہاں پہ ہائی کورٹ
03:26اور سپریم کورٹ میں چیلنج بل ہوتی ہیں
03:29یہ چیزیں
03:29نمبر دو بات یہ آجاتی ہے
03:33کہ جو اوپر ایک بنائی ہوئی تھی نا
03:37وفاق نے ان کے کمیٹی
03:39اس کا جو چیئر پرسن تھا وہ مسلمان تھا
03:41اب یہ کیا کیا ہے انہوں نے
03:43کہ اس کا چیئر پرسن نان مسلم بھی ہو سکتے
03:46اور اس کے میمبرز میں بھی نان مسلم
03:48ڈالے جا سکتے ہیں
03:49یہ سب سے بڑی ہے جس کی وجہ سے
03:51آپ سمجھئے کہ وقف کا نظام
03:54یہ مسلمانوں کے ہاتھوں سے گیا
03:56اچھا نمبر تین بات جو ان کو
03:58ایک فائنانشل اور فیوچر میں ایک ڈز مارنے کے لیے کیا گیا
04:00وہ یہ کیا گیا ہے
04:02کہ پہلے ہوتا تھا کہ وقف میں
04:04اگر کوئی نان مسلم بھی زمین دینا چاہتا تھا
04:06تو وقف کے کنٹرول میں آ جاتی تھی
04:08وقف بورڈ میں
04:10اب یہ کیا ہے انہوں نے
04:12کہ صرف مسلم
04:14اپنی ڈونیشن کی ہوئی جادہ دے سکتا ہے
04:17ڈونیٹ کی ہوئی جادہ دیں
04:19کوئی نان مسلم نہیں دے سکتا
04:22اور بڑا ایک
04:24تباکن قسم کا فگر ہے
04:25کہ کوئی نو کروڑ
04:28نو لاکھ اکر سے زمین
04:30جو ہے نا وقف بورڈ کے پاس ہے
04:32اچھا اب یہ تو ہو گئی
04:34لاؤ میں چینجز جس کی ویسے ہٹ کی ہے
04:35اب وہاں پہ میڈیا کیا یہ اس کو تاثر دے رہے ہیں
04:39میڈیا ایک ٹرم بول رہا ہے جی
04:40لینڈ جہاد پہلے یاد ہے آپ کو انہوں نے
04:42کہا تھا کہ لف جہاد
04:44مسلمان جو ہے وہ نان مسلم
04:46کو خاص طور پہ ہندو لڑکیوں کو
04:48مسلمان بناتے ہیں اور پہ شادی کرتے ہیں
04:50بڑی تکلیف تھی پھر انہوں نے
04:52کہا کہ لینڈ جہاد کہ جی یہ مسلمان
04:54لینڈ جو ہے نا
04:56اپنے پاس رکھ رہے ہیں
04:58تکلیف ظاہر سے بات ہے پھر انہوں نے
05:00کہا کہ جی یہ وقف
05:02ایسی چیز ہوتی ہے کہ جدر انگلی
05:04رکھ دے زمین پہ
05:06تو وہ وقف اپنے نام پہ
05:08کر سکتا ہے بلکل جھوٹ
05:09impossible بات ہے اور اب
05:12کیا میڈیا انترزہ چیک
05:14کیجئے گا کیا کہہ رہے ہیں کہ جی ہمارا
05:16سپریم کورٹ بچ گیا ہماری اسیمبلی بچ گئی
05:18اگر یہ لوگ اس پہ
05:20کہتے ہیں انگلی رکھ دیتے ہیں
05:22کہہ رہے تھا یہ وقف کی ملکیت ہے تو وہ بھی جاتی
05:24اچھا ہوا یہ ہے
05:26کہ آپ کو انڈیا
05:28کا حال پتہ ہی ہے اگر آپ نے ساست
05:30اس کو فالو کی ہو کہ بہت ساری
05:32مسلمانوں کی تعداد ہے جو کہ
05:34ان کے ٹٹو ہیں جو ہندووں سے زیادہ ہندو
05:36بنے ہوئے ہیں جو کہ شاہ سے زیادہ
05:38شاہ کے وفادار بنے ہوئے ہیں
05:39ان میں سے میرے خیالے ایک کسی جاہل بندے نے کہہ دیا
05:42کہ ہم چاہیں وقف والے تو یہ
05:44تو پارلیمنٹ بھی ہم اپنے قبضے میں کر سکتے ہیں
05:46بس اسی کو بنا کے نا کیونکہ
05:48نیریٹیو چاہیے تھا نا اور
05:49اسی بات ہے دلوایا بھی جاتا ہے ایسے موقع پہ
05:51اسی کو بدنیات بنا کے کہا کہ
05:54یہ تو پارلیمنٹ پہ بھی قبضہ کر لیں گے
05:56جہلو والی بات ہے
05:58اور یعنی کہ یہاں تک آ گیا
06:00کہ یہ چاہیں تو موڈی کا جہاز نہ اڑنے دیں
06:02اور یہ چاہیں تو موڈی کا جہاز لینڈ
06:04نہ کرنے دیں کیونکہ ائرپورٹ پہ قبضہ کر لیں گے
06:06اے اللہ
06:06تو یہ ساری چیزیں جو ہیں نا یہ انہوں نے
06:10ایک ہوا بنایا ہے
06:12اوورال میں نے آپ کو تھوڑا سا اس کے بارے میں
06:14بتا دیا کیا میڈیا پہ شورو گول ہے
06:16کیونکہ میں انڈیا کی جو سیست ہے نا
06:18اس کو فالو کرتا ہوں
06:19بڑی انٹریسٹنگ ہوتی ہے بڑی کومیڈی ہوتی ہے
06:21رومانچک ٹائپ کی
06:23اچھا جو یہ ساری میں نے آپ کو
06:26بتائے ہے تمہید باندی ہے
06:28اور سارے فیکٹس اور ساری جو
06:29حالات حاضرہ ہے اس سے ریلیٹڈ
06:32میں نے آپ کو بتائی ہے
06:33وہ اس وجہ سے بتائی ہے کہ
06:36انڈیا میں
06:37کومی اسیملی کے ایک ممبر ہیں
06:39اسدودین اویسی صاحب
06:41بڑے مشہور بہتی
06:43زبدست میں کہتا ہوں مکرر
06:46اور فیکٹس پہ بات کرنے والا بندہ
06:48آئی پرسنلی ایڈمائر
06:50ریئرلی کہ
06:52جس طرح بات کرتے جس طرح لوجیکس دیتے
06:54ہیں کمال کی بات
06:56وہ جو ہیں وہاں کی پارٹی
06:58ہے اے آئی ایم آئی ایم
06:59آل انڈیا مجلس
07:02اتحاد المسلمین
07:03اس کے جو ہیں وہ صدر ہے میرے خیال میں
07:05اور بڑے ووکلسٹ ہیں
07:07اسیملی میں بھی بڑے
07:10ووکلسٹ ہوتے ہیں میڈیا پہ بھی بڑے
07:11ووکلسٹ ہوتے ہیں اور جلسوں میں بھی بڑے ووکلسٹ
07:14ہوتے ہیں کیونکہ بندہ بڑا سٹرونگ گرپ
07:15رکھتا ہے ہر واقعہ ماشاءاللہ
07:17یاداشت بھی اچھی ہے تو مجھے
07:19یاد آگئی اویسی صاحب کی
07:22ایک تقریر ایک دو تقریر میں
07:24دیکھ رہا تھا جس میں وہ پاکستان کو بھرا بھلا
07:25کہتے ہیں بڑا پاکستان کو کہتے ہیں
07:28کہ جنار صاحب ہمارے معاملے سے دور ہو
07:29تمہیں کیا ہے قائد عظم کو ہم نے
07:31گوڈ بائی کہہ دیا ہم یہاں پہ ترنگے کے
07:33نیسائے تلے سارے کام کریں گے
07:36ہندوستان کو پسند کیا
07:38ہم نے مولانا ابو کلام
07:39کو جو ہیں ہم نے فالو کیا
07:42کیسا لگا
07:43اویسی صاحب روتے ہوئے
07:45اب ہن خوش ہو
07:47بڑے ٹوئٹس آج کل آ رہے ہیں
07:49اس موقع پہ میں جو ٹوئٹس کا بس یہ جواب دیتا ہوں
07:52کہ مجھے تو بس ایک ہی چیز
07:54یاد آتی ہے اور سب مل کے کہو
07:55کہ قائد عظم زندہ باب
07:57افکورس قائد عظم فوت ہو چکے ہوئے ہیں
08:00اللہ تعالیٰ انہیں کروٹ کروٹ
08:01جنرد نصیب کرے جو پاکستان کے لیے
08:03بنا دیا ہوئے اصل میں ہمیں
08:05یہاں پہ اس چیز کا
08:07احساس نہیں ہے اس چیز کا ادراک نہیں ہے
08:09کہ یہ ملک ہمارے لیے کتنی
08:11بڑی رحمت ہے
08:13ہوا یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ملک دیا
08:16اور اصولاں اگر بینگا
08:18مسلم ہم یہ تصور کرے کہ
08:19اللہ تعالیٰ نے دیا تو پھر اللہ تعالیٰ کے
08:21قوانین کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے
08:23ہم نے نہیں گزاری گناہگار ہم میں
08:25لیکن جو اس نے انعام پاکستان کی صورت میں
08:28دیا تھا ہم نے اس کا اچھا خاصا بیڑا گر کیا
08:30ٹھیک ہے ہم یہاں پہ بیڑا گر کیے لیکن جو ہمیں
08:32ازادی ہے وہ دنیا کے
08:34میں کہتا ہوں کسی بھی کونے میں جا کے ہمیں
08:36ازادی نہیں ملتی ہم یہاں
08:38پہ کھل کے بات کر سکتے ہیں اب یہ جستہ
08:40دیکھیں پی ٹی آئی کے جو فالو ہیں
08:42جستہ وہ باتے کر رہے ہیں جتنے موج مستی
08:44کر رہے ہیں غداری بھی کر رہے ہیں لیکن
08:46انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں اور اس سے زیادہ موج
08:48مستی کیا ہوگی جناب تو لاکھ لاکھ
08:50شکر ادا کریں پاکستان جو ملا
08:51ہوئے ان کی حالت دیکھیں مارے کھارے
08:54ہوتے ہیں قتل ہو رہے ہوتے ہیں
08:55صرف ایک گائے کے پیچھے
08:57جہ شری رام بولو آج کل کیا
09:00ہو رہے ہیں مسجدوں کے باہر جا رہے ہیں
09:01جلسے جو وہ کہتے ہیں
09:03حجوم کی صورت میں اور کہتے ہیں
09:05جہ شری رام وہاں کے نارے مارے ہیں
09:07اب خوش ہے اللہ کا شکر ہے ہم
09:09کھل کے عبادت کر سکتے ہیں یہاں پہ
09:11ہم کھل کے بول سکتے ہیں
09:13وہاں پہ کیا آپ کے ساتھ ہو رہا ہے
09:15ویسی صاحب
09:16مجورٹی مسلمان پڑے لکھے نہیں ہیں
09:19مجورٹی جو ہیں وہ گینگز
09:21وہاں کے جو ہیں بنے ہوئے
09:23ان سے ان کا تعلق ہے
09:24تو الحمدللہ
09:27بہت اللہ کا شکر ہے
09:28کہ قائد عظم نے اپنی جان لگا
09:31کے اپنی جان کا نظرانہ
09:33ایک طرح سے پیش کر کے پاکستان بنا دیا
09:35اور ہم جیسے بے حس ناشکرے
09:37لوگوں کو یہ زمین دے دی جنہیں
09:39ادراک نہیں ہیں جنہیں
09:41اگر پتا کرنا ہے نا کہ یہ
09:43اس ٹکڑے کی اتنے بڑے ٹکڑے کی
09:45ویلیو کہیں تو جو
09:47انیس سو سنتالیس میں جنہوں نے
09:49مائیگریشن کی تھی نا ان سے پوچھیں
09:50کہ یہ
09:53قربانی کیا ہوتی ہے
09:54ملک کا ٹکڑا کیا ہوتا ہے
09:56کس طرح جاتے جاتے
09:59انیس سو سنتالیس میں
10:00وقت کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے
10:03قائد عظم نے ایسے چالے چلیں
10:05کہ وہ
10:06کچھ حالات سے بھی مجبور تھے
10:09کچھ دائیسی بات ہے قائد عظم نے
10:11اس چیز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان
10:13حاصل کر لیا ورنہ
10:14سوچیں ذرا تھوڑی دیر
10:17کے لیے کہ پاکستان
10:18اگر انڈیا میں ہوتا تو ہمارے ساتھ
10:20اس سکت کیا ہو رہا ہوتا
10:22پاکستان اور انڈیا کے مسلمانوں کی تعداد
10:24اگر ملا بھی لیتے تو ہندووں سے کام ہونی تھی
10:26گورنمنٹ ہندو کی ہونی تھی
10:28بلکہ تب انہوں نے اور برے طریقے سے کرنا تھا
10:31کیونکہ تب ان کو روکنے والا کوئی نہیں ہونا تھا
10:33کوئی تصور بھی نہیں ہونا تھا
10:35روک تھا تو پاکستان بھی نہیں
10:36لیکن یہ ہے کہ پاکستان ایک
10:38منٹل سائکلوجیکل پریشر ہوتا ہے
10:40کہ یار آپ کا ہمسایہ جو ہے وہ مسلمان ہیں
10:42اور ہمارے آلڈری ان کے ساتھ پنگے ہیں
10:43تو ویسی صاحب
10:46آپ اس چیز کو بھکتے ہیں
10:48انجوائے کریں
10:49ابھی تو انہوں نے یہ کیا آنے والے دنوں میں
10:51بس جس طرح میں نے آپ کو بتایا گرتی دیوار ہے
10:54مسلمانوں کے ساتھ بہت برا ہونے والا ہے
10:57جو فلسطین میں اسرائیل جنوسائیڈ کر رہا ہے
11:00یہی سیم چیزیں انڈیا کرے گا آنے والے دنوں میں
11:03آپ کو پتا چل جائے گا
11:06اللہ رحم فرمائے
11:08آنے والے دن مجھے نہیں اچھے لگ رہے ہیں انڈیا کے
11:10اور یہ سارے اسیملیوں میں بیٹھے رہیں گے
11:13صاف چیزیں سامنے ہو رہی ہوتی ہیں
11:14قتل کر رہی ہوتی ہیں
11:15مسلمانوں کو ویڈیوز آ رہی ہوتی ہیں
11:17پھر بھی ہم آئین کی بالا دستی
11:20چلو کرلو پھر تسی آئین دی بالا دستی
11:22مذہب سے اوپر آئین نہیں ہوتا
11:24جناب مسلمانوں کے لیے
11:25کسی اور کے لیے ہوتا ہوگا ہمارے لیے نہیں ہے
11:28مذہب پہلے ہیں آئین بعد میں
11:30سب سے پہلے ہے عزت سے زندہ رہنا
11:32ورنہ پھر موت ہی قبول ہے
11:34فلسطین میں دیکھیں نا شہید ہو رہے ہیں
11:36انہوں نے اتنی بڑی طاقت سے
11:38جو ہے وہ
11:40ٹکر لی ہے
11:40تو اس کا وہ قیمت ادا کر رہے ہیں
11:43مجھے ضرور بتائیے گا
11:47کہ آپ کا کیا خیال ہیں
11:48ویڈیوز اچھی لگیں
11:50آپ ضرور سبسکرائب کیا کریں
11:52لائک کیا کریں
11:53اور کمنٹس بھی کیا کریں
11:55اپنی رائے سے مجھے ضرور آگاہ کیا کریں
11:57ابھی پچھل دنوں جو میری ویڈیو بڑی اچھی چلی تھی
11:59اس میں بڑے مجھے کمنٹس ملے تھے
12:01اس سے مجھے یہ آئیڈیا ہو جاتا ہے
12:02بے شک مخالفت میں ہو
12:03یا فائدہ حق میں ہو
12:05تو آپ کو پتا چل جاتا ہے
12:07لوگوں کی سوچ کے
12:08ہاں یہ ہے کہ تذیب کے دائرے میں ہونی چاہیے
12:10مسئلہ یہ ہوتا ہے
12:10کہ جو خاص طور پر
12:11عمران صاحب کے فالور رہنا
12:13وہ پھر ہمیشہ ہی بدتمیزی کرتے ہیں
12:16پھر اینی ہاؤں مجھ سے کوئی زیادہ فرق نہیں پڑتا
12:18میں بھی ایک فائٹ کر رہا ہوں
12:21امید ہے آپ اس فائٹ میں میرا ساتھ دیں گے
12:24اور اپنا خیال رکھئے گا
12:25اللہ حافظ