In this inspiring video, we explore Punjab's groundbreaking initiative, 'Mera Pyara APP,' designed to reunite orphaned children with their families. This innovative application serves as a vital tool in locating lost children and connecting them with their loved ones. Join us as we delve into the stories of hope and resilience, showcasing how technology is making a significant impact in the lives of vulnerable children. Discover the features of the app, hear from families who have been reunited, and learn how you can support this noble cause. Together, we can make a difference!
Anchor: Atiqa Sheikh
#MeraPyaraAPP #ChildReunion #OrphanedChildren #FamilyReunion #PunjabGovt #Lahore
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Anchor: Atiqa Sheikh
#MeraPyaraAPP #ChildReunion #OrphanedChildren #FamilyReunion #PunjabGovt #Lahore
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Category
🗞
NewsTranscript
00:00پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی میرا پیارا ٹیم کیسے گمشدہ بچوں کو والدین تک پہنچاتی ہے
00:30میرا پیارا ایک بڑا ہی بہترین انیشیٹیف ہے اور یہ خاص طور پر اس لیے لیا گیا کہ جو گمشدہ اور لاوارس افراد ہیں ان کو اپنے پیاروں سے ملوانا ایک بہت ہی بڑا چیلنج ہے اور بہت ہی بڑا کام ہے
00:43سب سے پہلے جیسی ہمارے پاس ون فائف پہ کال محصول ہوتی ہے آپ ون فائف پہ کال کریں تین کا بٹن دمائیں آپ کی کال ورچول سینٹر پر چائل سیفٹی میں آ جائے گی
00:52ہماری میرا پیارا ٹیم اس وقت پھر کام پر لگ جاتی ہے ون فائف پہ کال آئی پولیس کو ڈسپیچ کیا پولیس کا اور جو بکٹم کی فیملی ہے ان کا اپس میں کمینیکیشن بیلڈ کروانا ہے
01:02پھر ہم جو فیملی ہے اس سے بچے کی تمام ضروری معلومات لے لیتے ہیں اور ایک پیکچر لے لیتے ہیں اس کی
01:08فروا کچھ بچے ہوتے ہیں جو اپنا پتہ نہیں بتا سکتے یا کچھ بھی اپنی انفرمیشن نہیں دے سکتے ان کو اپنی انفرمیشن کا نہیں بتا ہوتے
01:15تو ان بچوں کو کس طرح سے ہیلپ آؤٹ کیا جاتے ہیں ان کے پیرنٹ سے ملانے کے لیے
01:19جو بچے اپنے بارے میں کچھ نہیں بتا پاتے یہ بہت بڑا چیلنج ہے ہم سوشل میڈیا کیمپین کرتے ہیں اس میں عوام ہماری بڑی حلپ کرتی ہے
01:28اکثر لوگ ایڈینٹیفائی کر لیتے ہیں کہ یہ بچہ جو آپ کو لا وارث ملائے یا ہمارے محلے کا ہے یا ہم اس کے والدین کو جانتے ہیں
01:36تو سوشل میڈیا میں صرف ہماری ٹیم نہیں بلکہ پاکستان کی عوام ایک بڑا اہم کردار ادا کر رہی ہے
01:41کتنے بچے ہیں جنہیں آپ ملوا چکی ہیں والدین سے
01:44اب تک جب سے چھبیس جولائی دوہزار چوبیس سے یہ سینٹر ایناؤگریٹ ہوا ہے
01:49تب سے اب تک تقریباً بیس سے کس ہزار کیس یہاں پہ گمشدگی کے ریپورٹ ہو چکے ہیں
01:53جن میں سے انیس سے بیس ہزار کیس میں ہم بچوں کو ان کی فیملی سے ریونائٹ کروا چکے ہیں
01:59جیسے نیو بورن بچے لوگ پھینک دیتے ہیں ہزتال کے باہر پھینک دیتے ہیں بہت ساری جگہوں پہ پھینک دیتے ہیں
02:04تو ان بچوں کو کس طرح سے ان کی شناک کی جاتی ہے ان بچوں کو کہاں رکھا جاتا ہے
02:10دراصل ایک نیو بورن ایک نو ملود بچہ کبھی بھی گمتا نہیں ہے
02:16اسے ڈس اون کیا جاتا ہے یہ بڑا ہی افسردہ صورتحال ہے ایک
02:21کہ والدین پتہ نہیں کس دل سے اپنے بچے کو ڈس اون کر دیتے ہیں
02:26اس صورتحال میں ہم فیملی کو اس طرح سے ٹریز سنی کر پاتے ہیں
02:31کیونکہ جس نے اپنا بچہ چھوڑا ہے وہ ظاہر ہے اون ہی نہیں کرنا چاہتا
02:35اس بچے کو اس صورتحال میں ہم بچے کو چائل پرٹیکشن بیورو شفٹ کرواتے ہیں
02:39سب سے پہلے تو اس کو ہسپتال لے کے جائے جاتا ہے
02:41اسے پورن ریسکیو کیا جاتا ہے اسے میڈیکل ایٹ پروائیڈ کی جاتی ہے
02:44جب بچہ بلکل فیزیکلی ٹھیک ہوتا ہے ڈاکٹر پاس کر دیتا ہے
02:48کہ ہاں جی بس کو کسی دارے میں شفٹ کیا جا سکتا ہے
02:50تو چائل پرٹیکشن بیورو کی ٹیم آتی ہے اور اس بچے کو ریسیف کر لیتی ہے
02:53اور ماشاء اللہ ہمارے ملک میں اتنا جذبہ ہے
02:56کہ لوگ بلنگلی اس بچے کو اڈاپ کرتے ہیں
02:58آپ سے جو پیرنٹس ہیں جو بچے ہیں کس طرح سے ریچ آؤٹ کریں
03:06کہاں کہاں آپ کے پیجیز ہیں اور کس طرح سے کانٹیکٹ جیسا آپ نے بتایا
03:09کہ نمبر کی ثرو کانٹیکٹ کر سکتے ہیں
03:11اس کے علاوہ کہاں کہاں سے وہ آپ کو کانٹیکٹ کر سکتے ہیں
03:14پیجیز ہیں میرا پیارا کی پیجیز ہیں
03:15اگر آپ نے میرا پیارا ٹیم سے رابطہ کرنا ہے
03:18کسی بھی بچے کی گمشدگی ریپورٹ کروانی ہے
03:21یا اگر آپ کو کوئی لاوارس بچہ ملا ہے
03:23تو آپ فوری طور پر ون فائف پر کال کریں
03:25اور تین کا بٹن دبا کر ورچول سینٹر فور چائل سیفٹی کو اطلاع دیں
03:29اس کے علاوہ ہمارا میرا پیارا وٹس ایف نمبر بھی ہے
03:32زیرو تھری زیرو نائن ڈبل زیرو ٹرپل زیرو ون فائف
03:35بڑا ہی آسان نمبر ہے
03:36اس پہ آپ 24 گھنٹے میں کسی بھی ٹائم
03:38ہمارے وٹس ایف نمبر پہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں
03:41مجھے بتائیے گا سوشل میڈیا ہینلنگ میں
03:47کیا کیا چیزیں آپ کو فیس کرنی پڑتی ہیں
03:49اور کس طرح سے آپ اپنا کام انجام کرتی ہیں
03:51دیکھیں جیسے ہی ہمیں ون فائف پہ کال رسیو ہوتی ہے
03:54تو ہمارا جو فرس پریورٹی ہوتی ہے
03:55کہ ہم نے کیس ڈسپیچ کرنا ہے
03:57پولیس کو ڈسپیچ کرنا ہے
03:58بچہ گھوم گیا ہے
03:58یا لا وارس ملا ہے
03:59اس کے بعد ہم بینر بناتے ہیں
04:01بچے کی ساری ڈیٹیل ہوتی ہے
04:02بچے کا نام کیا ہے
04:03اس کی پکچر
04:04اس کا سارا اڈریس وغیرہ
04:05جو سب سے چیلنجنگ ہے
04:07وہ منٹلی چیلنج بچے ہیں
04:08تو میری والدین سے ایک گزارش ہے
04:10کہ بچے جو منٹلی چیلنج ہوتے ہیں
04:12ان کے گلے میں کوئی لاکٹ
04:13یا ایسا کچھ ان کا نام
04:15یا اڈریس وغیرہ
04:16جو بھی پتہ وغیرہ
04:17لکھ کے نہ ان کے گلے میں
04:18ڈال جائے کریں
04:18تاکہ ہم ایسی لی
04:19ان کی جو ساری انفورمیشن
04:20وہ مارے تک آ جائیں
04:21کبھی کبھار بہت زیادہ
04:23سوشل میڈیا آپ کو پتے ہیں
04:24ہر کوئی ہینڈل کرتے ہیں
04:25تو بہت زیادہ لوگ
04:26غلط میسج بھی کر دیتے ہیں
04:27کہ بھئی ہمیں پتے ہیں
04:28اور اس طرح غلط کومنٹس
04:30یا اس طرح کی غلط لوگوں کو
04:31آپ کس طرح سے ٹریس آؤٹ کرتے ہیں
04:33کہ بھئی نہیں یہ سہی ہے
04:34ہمیں اسے ریچ آؤٹ کرنا چاہیے
04:35اور یہ غلط ہے
04:36ہمیں اسے مس آؤٹ کرنا چاہیے
04:38جہاں پہ سوشل میڈیا کا
04:40پوزٹیوی استعمال ہوتے ہیں
04:41ہم پہ نیگٹیو کمنٹس پہ آتے ہیں
04:43ہم ان کو گائیڈ کر رہے ہوتے ہیں
04:44کہ دیکھیں ایک صدقہ جاریہ
04:45یہ بڑا نیکی کا کام ہے
04:46آپ اس کو صحیح طرح یوٹیلائز کریں
04:48اگر آپ کے پاس بچے کی
04:49کریکٹ انفورمیشن ہے
04:51تو آپ ہماری ساتھ شیئر کریں
04:52اگر آپ کے پاس کوئی انفورمیشن نہیں ہے
04:54اگر گرونگ انفورمیشن ہے
04:55تو آپ ہماری مطلب ٹائم ویسٹ نہ کریں
04:56ہم ان کو گائیڈ کر رہے ہوتے ہیں
04:57تو یہ بتائے کہ بچے کی
05:03کتنی ریشو ہوتی ہے
05:04کتنی ایج کا بچہ
05:05آپ کو زیادہ ملتے ہیں
05:07اور کس علاقے میں
05:08زیادہ بچے میں ساتھ ہوتے ہیں
05:09یہ بڑا امپورٹنٹ کوئسن ہے
05:11کہ زیادہ بچے
05:12کہلیں کہ کم عمر کے ہوتے ہیں
05:15تین سے دس سال کے عمر کے
05:16جو نہ سمجھ ہوتے ہیں
05:17ماں نے تھوڑا سا بولا
05:18یا باپ نے تھوڑا سا ڈانڈ گیا
05:20تو گھر سے نکل جاتے ہیں
05:21ناراض ہو جاتے ہیں
05:21یا عوامی جگہوں پر
05:23جہاں پر مطلب رش ہوتا ہے
05:24بچے میس پلیس ہو جاتے ہیں
05:26تو پیرنٹس کو چاہیے
05:27کہ ان کا بچوں کا خیار رکھیں
05:28اگر وہ گم ہو جاتے ہیں
05:29ہمارے پینک بٹنز ہیں
05:30جہاں پر سیف سیٹی نہیں گئے
05:32میرا پیارا کا انیشیٹیو لیے
05:33وہاں پینک بٹن کا استعمال بھی بتائیں
05:34کہ اگر آپ گم ہو گئے
05:35پینک بٹن پر یوٹیلائز کریں
05:37اور ہمیں بتائیں
05:39آگے چلتے ہیں
05:41دھوڑا ساتھ دیکھتے ہیں
05:41کہ سسٹم کس طرح سے
05:43اپریٹ کیا جاتا ہے
05:43کس طرح سے یہ پروسیز ہوتا ہے
05:45صدف مجھے بریفلی بتائیے گا
05:47سسٹم کی ورکنگ کے بارے میں
05:53بتاتی چلوں
05:53کہ جیسے ہمیں
05:54بچہ کب کا لابت ہے آپ کا
06:24کیا نام ہے بچے کا
06:26والد کا نام
06:29بچے کی عمر کیا ہے
06:32بچے کی کس طرح کے کپڑے پہنے بچے ہیں
06:36کیا بچے کا ذہنی توادوں ٹھیک ہے
06:41جس سے ہمیں نمبر رون رکھی
06:45آپ سے بھی کلے سراف دیکھیں
06:47اس کے بعد ہم سوشل میڈیا کمپین کا آگاز کرتے ہیں
06:49اس کے لاوہ ہمارا اے آئی سسٹم ہے
06:51اے آئی سسٹم میں ہم بچے کے
06:52وی اے رباؤٹس ہیں ان کے ایف آر ہے
06:54مطلب اس کی پکچر کو جیسے ہی ہم اینٹر کرتے ہیں
06:57تو موسٹ آف دا کیسیز ایسے ہوتا ہے
06:59بچے کی جیسے ہم نے انفرمیشن جو ہے
07:01ڈیٹا بیس میں ہم نے اینٹر کیا ہے
07:02تو ڈیٹا بیس سے ایک ایلرٹ ہمیں جنریٹ کر دیتا ہے
07:04وی دینا سیکنڈ جو ہے وہ خیس ریزول ہو جاتے ہیں
07:07ستب مجھے یہ بتاؤ
07:08کس کس سٹی سے بچے لاواریس ملتے ہیں
07:11لہور کے علاوہ
07:12دیکھیں ڈیفرنٹ پنجاب کے
07:14تھرٹی سکس ڈیسٹکس ہیں
07:17ان میں سے موسٹ آف دا کیسیز جو ہمیں
07:18مسئول ہو رہتے ہیں وہ لہور سے ہو رہے ہیں
07:20کیونکہ بگ سٹی ہے
07:21بگ سٹی ہے اس کے بعد آجاتے فیصلہ باد
07:23آپ ون فورٹی سکس کی ریشو آج کا ہی
07:26ڈیٹا انالسز کی ہے تو ون فورٹی سکس بچے
07:28ایسے جو ہمیں لہور سے رپورٹ ہوئے ہیں
07:30اس کے بعد فیصلہ باد ہے راول پنڈی ہے
07:32ڈیفرنٹ شہروں سے مطلب کے
07:34کٹیگریز کے بچے آ رہے ہوتے ہیں
07:36اس کا انالسز کرتے ہیں کہ ہم ان کے پیٹرن کیا ہے
07:38بچے کہاں سے زیادہ گم ہو رہے ہیں
07:39کتنی ٹائم لگتا ہے کتنی دیوریشن میں
07:42آپ بچہ جو ان سے اس کی سارا
07:44ڈیٹا لے لیتے ہیں اور ان کے پیڈنس کے حوالے
07:46کر دیتے ہیں کتنا ٹائم ریکوائرڈ ہوتا ہے
07:48ویدینہ سیکنڈ بھی ہم نے
07:50کیسز ریزولف کے ہمارا اے آئی سسٹم بڑا
07:52ڈیڈیکیٹڈ ہے