Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
Follow me on Instagram

Category

📚
Learning
Transcript
00:00نبی پاک فرماتے ہیں دو قسم کا سرمایہ جس کو ملا
00:03اسے کائنات کی ہر نعمت مل گئی
00:06اور حضور نے فرمایا میں اپنے غلاموں کو نصیحت کرتا ہوں
00:10یہ دو دولتیں ایسی ہیں جو اللہ سے مانگا کریں
00:13صبح و شام رب کریم سے ان دو پیسوں کا سرمایہ کا
00:18اس خزانے کا سوال کریں
00:20یہ مل گئے تو تمہیں ہر شاہ مل گئی
00:23یا رسول اللہ وہ کون کون سی چیزیں ہیں
00:26فرمایا ہے کہ اس شخص کو اللہ نے معاف کرنے کی دولت عدا کر
00:29جو معاف کرنے لگیا جس کی طبیعت میں درگزر آ گیا
00:34جو معاف کرنے لگا غلطیاں معاف کرنے لگا
00:37جس کو ایک دولت یہ مل گئی
00:39اور دوسرا میرے مصطفیٰ نے فرمایا
00:42جسے اللہ نے یقین کی دولت عدا مرما
00:44جس کو یہ دو دولتیں مل جائیں
00:47درگزر کرنا دوسرا رب رسول پر یقین ایک کامل لگا
00:51اسے کائنات کی ہر شاہ مل گئی
00:53میرے نبی پاک نے فرمایا جب بھی دعا مانگو
00:56خدا سے یہ دو نعمتیں مانگا کرو
00:58موسیقا