Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago
#adialajail #bulletin #imrankhan #pmshehbazsharif #asimmunir #weathernews #Rain #petroldieselprice #karachi

PM Shehbaz orders IT education for grade-6 onwards

Govt decides to abolish over 30,000 jobs

‘Not even ten generations of terrorists can destablise Balochistan’, vows COAS Munir

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia

Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial

Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv

Website: https://arynews.tv

Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv

Listen Live: http://live.arynews.tv/audio

Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews

ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

Category

🗞
News
Transcript
00:00bulletin میں خوشان بدید
00:01بلوچستان ہماری تکتیر ہمارے ماتھے کا جھومر ہے
00:04پندرہ سو بندے کہتے ہیں ہم اس کو لے جائیں گے
00:07ان کی دس نسلے بھی نہیں لے جا سکتی
00:09پاک فوج کے سبرا جرنل آسمونی کا اوبسیز کنونشن سے خطاب کہا
00:13کوئی سمجھتا ہے یہ پندرہ سو دہشتگرد ہمیں زیر کر لیں گے
00:17وہ جاننے ہم انہیں بہت جلد بترین شکست سے دوچار کریں گے
00:20آرمی چیف نے کہا یہ سوال نہیں بنتا کہ اقوام عالم میں پاکستان کب اُبرے گا
00:25پاکستان پہلے ہی ترقی کی راہ پر چل رہا ہے
00:27سوال یہ ہے کہ آپ کتنی تیزی اور کتنی جلدی ترقی کر سکتے ہیں
00:31سمندر پار پاکستانی ہمارے شاندار صفیر ہے
00:34کچھ لوگ اسے برین گرین کہتے ہیں یہ برین گین ہے
00:38آرمی چیف نے سوشل میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے قرآن پاک کی آیت کا حوالہ دیا
00:42جنرل آزم انہی نے کہا قرآن تحقیق کا حکم دیتا ہے
00:45اور سوشل میڈیا والے ہر چیز آگے بڑھا دیتے ہیں
00:48خطاب کے اختتام پر آرمی چیف اور شرکہ نے پاکستان ہمیشہ زندہ بات کا نارہ لگایا
00:53اویسیز پاکستانی کنونشن میں مجمع پور جوش تھا
00:57سینیٹر فیصل وارڈا کی پروگرام دی ریپورٹرز میں گفتگو کہا
01:00کنونشن میں نارے لگائے آرمی چیف قدم بڑھائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں
01:04آرمی چیف نے کہا پندرہ سو دہشت گردوں سے ڈرنے کی ضرورت نہیں
01:08پاکستان کی ٹرین اُلٹ گئی تھی
01:10اب وہ پٹری پر آگئی
01:12بی ٹی آئی کے باہر موجود قیادت پانی کو اندر رکھنا جاتی ہے
01:16اویسیز میں نے دیکھا تو اس میں کراوٹ تھا وہ چارج تھا
01:21اتنا چارج کراوٹ کے آسیم انہی قدم بڑھا ہو تمہارے ساتھ ہیں
01:25عباس شریف صاحب بھی بہت ہی سمارٹ انٹیلیجنٹ آدمی
01:28ایک پی آئی کا جہاز اس کے پئیہ ہی نہیں
01:30وہ توفان اور بارش کے اندر تیک آف بھی کر رہے ہیں
01:33اوڑے بھی رہے ہیں اور لینڈ بھی کر رہے ہیں
01:34اور اس کو چیف سلا رہے ہیں
01:35اس کا بینفٹ پاکستان کو ہو رہے ہیں
01:38ان کو ہو رہے ہیں
01:39ان کی پارٹی کو ہو رہے ہیں
01:40جمہوریت کو ہو رہے ہیں
01:41وائی نوٹ
01:42وہ بھی اتنی ہی اوورویلمنگ طریقے سے اس کو انڈوس کر رہے تھے
01:45جن کے پاس سیفٹی اور سیکیورٹی ہے ملکی
01:47اس کے سربراہ خود کہہ رہے ہیں
01:49اپنی کل کی تقریر میں بھی کہہ رہے ہیں
01:51کہ پندرہ سو اٹھارہ سو آدمیوں سے آپ کو ڈرنے اور گھبرانے کی ضرورت تھی
01:55یہ اللہ کے بعد ہماری ذمہ داری ہے
01:56پاکستان کی ٹرین اُلڑ گئی تھی
01:58وہ پٹری پہ آگے کھڑی ہو گئی ہے
02:00پی ٹی آئی کی جو قیادت بھار ہے
02:01وہ کمپرمائزڈ ہے
02:03وہ زمانتی ہے نون لیگ کی
02:04اور وہ جتنا عرصہ عمران خان صاحب کو اندر رکھنا چاہے گی
02:07یا خدا نہ خاصتہ خدا نہ خاصتہ
02:09کچھ اور کروانا چاہے گی
02:10تو ان کو فائدہ ہے
02:11جگڑا ہے ایم جی ام پاکستان کی ذرہ
02:13پی ٹی آئی پاکستان میں سکندر کی تلاش کا
02:16اس کی دوڑ کا اور اس سکندر کا فیصلہ
02:19اس کے مقدر میں کرنا ہے
02:20دو صوبے آگے دو پیچھے ہیں
02:22تو پاکستان کی ترقی نہیں
02:23ترقی تب ہوگی جب چاروں صوبے دوڑ میں آگے ہوں گے
02:27ذرہ اس کالرشپ کی تقریب سے خطاب میں
02:29وزیراعظم شہباز شریف نے
02:30طالبہ کو اس کالرشپ دینے پر
02:32چینی حکومت کا شکریہ آدھا کیا
02:33کہا چین پاکستان کے برے وقت ساتھی ہے
02:36خوشی ہے ایمیرٹ پر طالبہ کو بھیجا جا رہا ہے
02:39بلوچستان کا کوٹہ دس پیصد زیادہ رکھا ہے
02:42آپ کو خبر دیں گے
02:44ہیدر آباد موٹر ویپر
02:45پنجاب جانے والے ٹویلرز پر فائرنگ ہوئی ہے
02:47سی ٹی ٹی کا دہشک گردوں سے مقابلہ بھی جاری ہے
02:50تفصیلات کیا ہے جانیں گے
02:51جانفرید لاکو سے
02:53بتائے گا جانفرید
02:53موٹر ویہے لوننگ کوڈ کے مقام پر
02:59مسئلہ افراد نے پنجاب جانے والے ٹالرز پر
03:01اطلاع فائرنگ کرنا شروع کر دی
03:03جس کا اطلاع سی ٹی ٹی پولیس کو ملا
03:05جب بھی سی ٹی ٹی پولیس وہاں پہنچی ہیں
03:07تو دو بہ دو مقابلہ ہو گیا ہے
03:09جبکہ فائرنگ دونوں اطلاع کی طرف سے
03:12جواب فائرنگ جاری ہے
03:13سی ٹی ٹی کا کہنا ہے
03:15کہ جو یہ گروہ تھا
03:16وہ کسی ٹارگیٹیٹ کاروائی کے
03:18نشانے پہ کرنے کے لئے کھڑا تھا
03:21جس نے جو پنجاب جانے والے ٹالرز تھے
03:23ان پہ فائرنگ کی ہے
03:25جبکہ اس گروہ نے جو جگہ بدلی
03:27وہاں سے ہین جرنیٹ پیٹرول بم
03:29وہ جو شیدہ گولیوں کے ہیں
03:31وہ کھول ملے ہیں
03:33سی ٹی رکھ کے نائے کے مقابلہ جاری ہے
03:35فائرنگ کا تبادلہ بھی جاری ہے
03:37جیسے ہی کوئی گرفتاری ہوتی ہے
03:39تو وہ بھی ظاہر کی جائے گی
03:40جبکہ بم ڈسپوزل ابلہ
03:42اور جو دیگر نفری ہے
03:44جلالہ پولیس کی
03:45وہ بھی مقابلہ کی جگہ طلب کی گئی ہے
03:48بہت شکریہ جانفری تفصیلات کے لئے
03:50خبروں کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہیں
03:55اسلام آباد میں بارش اور جالہ باری
03:57اولے پڑھنے سے گاڑیوں اور کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
04:00بارش کے ساتھ
04:01توفانی ہواوں کی وجہ سے
04:03کئی درخت بھی جڑوں سے اکھڑ گئے
04:04اولوں کی زد میں آ کر
04:06فیصل مسجد کے شیشے چکنا چور ہو گئے
04:08راول بینڈی میں دیوار گرنے سے
04:10ایک شخص ہلاک ہو گیا
04:11توفانی بارش نے پنجاب کے مختلف شہروں میں
04:15تباہی مچا دی
04:16دیواریں اور آسمانی بیجلی گرنے سے
04:18پانچ افراد جانبہک اور انیس زخمی ہو گئے
04:20پانچ ہی حالت تشویشناک ہے
04:22جہلوم میں گھروں کی دیواریں گرنے سے
04:24خاتون سمیہ تین افراد جانبہک ہوئے
04:26کوٹ ادو میں آسمانی بیجلی گرنے سے
04:28نوجوان جانبہک
04:29راول پنڈی رتہ امرال کے علاقے میں
04:32مسجد کی دیوار گرنے سے نوجوان جان سے گیا
04:34کوٹلی میں آسمانی بیجلی سے
04:36جنگل میں آگ لگ گئی جو آندھی کی وجہ سے
04:38بڑے رکھے پر پھیل گئی
04:39شلاس میں توفانی آندھی سے
04:41گھروں کی دیواریں گر گئیں
04:42ایک پچھا جانبہک دو سخمی ہو گئے
04:45خیبہ فختون خواہ میں توفانی بارشوں سے
04:47سیلابی صورتحال متعدد سڑکے پہ گئیں
04:50زلہ خیبر میں آبی ریلوں سے
04:52پاک افغان شہرہ بند ہو گئی
04:53کئی مالبردار گاڑیاں پس گئیں
04:55مان سہرہ میں توفانی بارش سے
04:57بجلی کے تارے گر گئیں جس سے
04:59بجلی کی پراہمی معتل ہو گئی
05:01زلہ محمد میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش
05:03آزاد کشمی کے شہروں
05:05بھمبر کوٹلی اور میرپور میں
05:07شدید بارش سے موسم سرد ہو گیا
05:09ملک مختلف حصوں میں
05:15درجہ حرارت میں اضافہ قومی دارہ
05:17صحت نے ہیٹ اور سن سٹروک
05:19سے متعلق ایڈوائزری جاری کرتی
05:21کہا ہیٹ سٹروک سے حفاظت کے لیے
05:23دھوپ ڈی ہائیڈریشن سے بچاؤ ضروری ہے
05:25گرمی کی حالیہ لہر کے پیشے نظر
05:27ہیٹ سٹروک کے خدشات بڑھ گئے ہیں
05:29بروقت اقدامات نہ کرنے پر
05:31ہیٹ سٹروک جان لے وہاں ہو سکتا ہے
05:33قومی دارہ صحت نے یہ بھی بتایا
05:35کہ ملک میں ہیٹ ویف سے نقصانات میں
05:37بتدریج اضافہ ہو رہا ہے
05:39عوام ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لیے غیر
05:41ضروری طور پر دھوپ میں جانے سے گریز کریں
05:43آگے بڑھتے ہیں آپ کو بتائیں
05:49کہ اینے دو سو تیرہ عمر کورٹ پہ
05:51زمنی الیکشن آج ہوگا
05:52پیپلز پارٹی کی سبا تالپور اور اپوزیشن
05:55جماعتوں کے امیدوار لال ملحی میں
05:57مقابلہ ہوگا
05:57عمر کورٹ کے اس حلقے کا مزید احوال جانتے ہیں
06:00عشوک شرمہ کی اس ریپورٹ میں
06:01عمر کورٹ کے حلقہ اینے دو سو تیرہ پر
06:05زمنی الیکشن پیپلز پارٹی کی امیدوار
06:07سبا تالپور اور اپوزیشن
06:09جماعتوں کے مشترکہ امیدوار لال مالی
06:11کے درمیان سخت مقابلے کا امکان ہے
06:13میں یہاں پر الیکشن لڑ رہا ہوں
06:16میں نے بار بار ذکر کیا ہے
06:17کہ میں چاہتا ہوں
06:19فری فیر انٹرانسپرنٹ الیکشن ہو
06:21یہ ایک تو بہت بڑی پارٹی کہلاتی ہے
06:23پیپلز پارٹی
06:24اس کو مجھ سے کم سے کم
06:25اتنا خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے
06:27عمر کورٹ میں پسماندگی
06:29ترکیاتی منصوبوں کے فقدان اور پانی
06:31سمیت کئی مسائل ہیں
06:32لیکن امیدواروں کی انتخابی مہم میں
06:35دریائے سندھ پر کنال کا مسئلہ
06:37زیادہ موضوع بحث نظر آتا ہے
06:39پاکستان پیپلز پارٹی کو
06:41اتنا کمزور نہ سمجھیں
06:42کہ ہم یہاں بیٹھے اعتجاج کر رہے ہیں
06:44اور ہم کسی چیز کو رد کر دیں گے
06:46اور کسی وفا کی حکومت میں
06:48اتنی طاقت ہو
06:49کہ وہ کنال جو ہے
06:50اس کے بابا جود بھی بنائیں
06:52یہ ہو نہیں سکتا
06:53قومی اسیمبلی کی یہ نشست
06:54نواب یوسف تالپور کے انتقال کے باعث
06:56خالی ہوئی تھی
06:57اس حلقے میں چھ لاکھ آٹھ ہزار
06:59نو سو ستا نوے ووٹ ریجسٹرڈ ہیں
07:01کیمرہ ٹیم کے ساتھ
07:02اشوک شرما
07:03اے آر وائی نیوز
07:04عمر پورٹ
07:05اس تحکام کے پانت سال مل گئے
07:07فتنہ لوگوں نے پہچان دیا
07:09وزیراعلا پنجاب مریم نواز
07:10کہتی ہیں
07:11جب ہم اقتدار میں آئے
07:12تو کہا پاکستان ڈیفولٹ کر جائے گا
07:14کیا آج کسی کونے سے
07:16ڈیفولٹ کی آواز آ رہی ہے
07:17آپ نے کہا
07:18سمندر پار پاکستانی
07:20ذرہ مبادلہ نہ بھیجیں
07:21اتنا ذرہ مبادلہ بھیجا
07:22کہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
07:23وزیراعلا کا کہنا تھا
07:25میو اور جناس پتال سے
07:26ایم میس اور پرنسپل کو نکالا
07:28تو بہنچا علا گیا
07:28کسی سے نہیں درتی
07:30جسے نکالنا پڑا
07:31نکالوں گی
07:32ہم تنگ آ گئے
07:34ہمیں تماشا نہیں چاہیے
07:35اڈیالا جیل کے باہر
07:36حجوم پر بانی پی ٹی آئی کی بہن پریشان
07:39علیمہ خالم نے کہا
07:40کہ جن کو بانی پی ٹی آئی نے نہیں بلایا
07:42وہ نہ آئے
07:43بانی کو وکیلوں سے ملنے دیں
07:44ان کا وقت ضائع نہ کریں
07:46ہم تنگ آ گئے انتماعشوں سے
07:49ہمیں اس وقت
07:51اپنے بھائی کے کیسز کی فطر ہے
07:53جن کو امران خان نہیں بلا رہا
07:54voluntarily
07:55آپ شامل نہ ہو
07:57جہاں پہ امران خان کو
07:58اپنے لوئے سے رسائی
08:00compromise ہو رہی ہے
08:01جب ہمارے لوئے کی ملاقات
08:04ہو جائے ان کے ساتھ
08:06وہ آدھے گھنڈے کا ٹائم ہے
08:07اس کے بعد سو بس ملا
08:09ساری شام
08:11درجنوں لوگ جائیں
08:12امران خان کے لیے بہت اچھا ہے
08:14لیکن
08:14لوئرز کا ٹائم کا مطلب یہ ہے
08:17کہ ہمارے لوئرز نے
08:18کیسز کے بارے میں بات کرنی ہوتی ہے
08:20ان کے spokesman نے
08:22ان کا میسج لانا ہوتا ہے
08:23آگے بڑھتے ہیں
08:24کراچی سوپر ہائیوے سے
08:25گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی
08:27پانچ سالہ بچی کی لاش
08:28لیاقت آباد کے قریب ندی سے مل گئی
08:30ریسکیو حالکار بتاتے ہیں
08:32کہ بچی کے ہاتھ بندے ہوئے تھے
08:34ریپورٹ کر رہے ہیں سلمان نوٹھی
08:35سوپر ہائیوے سکندر گوٹ سے
08:37منگل کی صبح لاپتہ ہونے والی
08:39پانچ سالہ سویرہ کی لاش
08:41لیاقت آباد بیوان ایریا کے قریب ندی سے
08:43ایک روز بار دوبی ہوئی مل گئی
08:45ریسکیو حکام کے مطابق
08:47جس وقت بچی کی لاش ملی
08:48اس کے ہاتھ بندے ہوئے تھے
08:50سویرہ کے اہلے خانہ کہتے ہیں
09:00وہ صبح گیارہ بجے
09:02گھر کے بار کھیلنے گئی
09:03جس کے بعد اس کا کچھ پتا نہ چل سکا
09:20سویرہ کی گمشدگی کا مقدمہ
09:22اس کی والدہ کی مدعیت میں
09:24سچل تھانے میں درج کیا گیا تھا
09:26پولیس حکام کا کہنا ہے کہ
09:40بچی کی لاش کا پوست مارٹم
09:41اباسی شہید اسپتال سے کروایا گیا ہے
09:44جس کی ریپورٹ آنے کے بعد
09:45وجہ موت سامنے آ سکے گی
09:47کیمرمن شاہد ویرانی اور
09:49ندیم رشید کے ساتھ سلمان لودی
09:50اے ایر وائی نیوز کراچی
09:52لیاقت آباد ایریا کے قریب ندی سے
09:54بچی کی لاش ملنے کا واقعہ
09:56اہل خانہ کا گلزار حجری کے قریب
09:58بچی کی لاش رکھ کے احتجاج اس وقت جاری ہے
10:00تفصیلات کیا ہیں سلمان لودی سے جانیں گے
10:02سلمان بتائے گا بچی کے اہل خانہ
10:04کے کیا مطالبات ہیں
10:05دیکھیں بچی کے اہل خانہ پولیس
10:08کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں
10:10یہ سکندر گوٹ کے قریب احتجاج
10:12کیا جا رہا ہے
10:12گلزار حجری کا راستہ ہے
10:14مظاہرین نے بچی کی لاش سلک پر
10:16اکھی ہے
10:17مظاہرین یہ کہتے ہیں
10:18اگر پولیس بچی کی گنشدگی کے بعد
10:20سنجیرہ بنیادے پر کوششیں کرتی
10:22اس کی تلاش کے لیے کوششیں کرتی
10:23تو آج اس کو زندہ بچایا جاتا ہے
10:25مظاہرین کا یہی مطالبہ ہے
10:27کہ بچی کی قتل میں ملوث ملزمان
10:29کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے
10:31سلمان نودھی اس حوالے سے
10:33ہمیں آگاہ کر رہے تھے
10:34آپ کا بہت شکریہ
10:35بچی گزشتہ روز لاپتہ ہوئی تھی
10:37پولیس کو اس حوالے سے درخواست بھی دی گئی تھی
10:40لیکن پولیس کی جانب سے کان نہیں دھرے گئے
10:42اور بچی کی تلاش نہیں کی گئی
10:44اور اب بچی کی لاش ملی ہے
10:46اور ہاتھ سے بندے ہوئے ہاتھ اس کے ملے
10:49اور کراچی میں
10:57بیس سال کا لڑکا اخواہ کے بعد
11:00قتل کر دیا گیا
11:01باپ نے الزام لگایا ہے
11:02کہ پہلی بیوی کے بھائیوں نے بیٹا قتل کیا
11:04افضل خان کی ریپورٹ
11:06دانی تراغذے پر چھ ماہ سے
11:08ڈیرہ مراد جمالی میں
11:09یرغمال بیس سالہ سکندر علی کی لاش
11:11اس کے باپ کو
11:12کورنگی مہران ٹاؤن میں
11:13اپنے گھر کے بہار سے ملی
11:15بیٹے کی موت پر
11:16غمزدہ نور محمد نے
11:17اپنی پہلی بیوی کے بھائیوں پر
11:19قتل کا الزام آئی تیا ہے
11:21لواحکین کو
11:38ڈیرہ مراد جمالی سے
11:40سکندر کی ویڈیو بھی موصول ہوئی
11:42جس میں اس کے مو سے خون نکل رہا ہے
11:44سکندر کے والد کا کہنا ہے
11:51کہ بیٹے کے قتل کا مقدمہ
11:53نامزد افراد کے خلاف درج کراؤں گا
11:55پاکستان میں ہائیبرڈ موڈل ہے
12:10ملک آگے لے جانے کے لیے
12:12سیاسی جماعتوں اسٹیبلشمنٹ
12:14سب کو پارٹنرشپ کرنی پڑے گی
12:16وزیریہ دفاع خواجہ آصف کی
12:19گفتگو بولے اسمبلی میں بیٹھی
12:21آدھی پی ٹی آئی نورا ہو چکی ہے
12:23بانی کو اپنی حمایت میں
12:26بندے ڈھونڈنے پڑیں گے
12:27پتایا نواز شریف صرف
12:28علاش کے لیے لندن آئے ہیں
12:29ساتھ ملاقات بہت چھتی ہیں
12:33سیاسی نوییت کی
12:38بہت کم تھی
12:40ذاتی دو نوییت کی زیادت تھی
12:41بچھوڑی جو ہے آپ کے متوقع باہت
12:43جو ہے وہ نہیں ہوئی
12:44صاحب کی وزیٹ پہ جو
12:45جو وزیٹ ہو رہا ہے یہ سید کے حوالے سے
12:48ہی ہو رہا ہے
12:48پیور نہیں سید کے حوالے سے
12:51خان صاحب دس سال پھر جیل میں ہی ہے
12:53مجھے نہیں میں نہیں کسیب ان باتوں میں پڑھے
12:55لیکن اس نے جو جرائم کی ہیں
12:57against a state
12:58against the people of Pakistan
13:00he'll have to pay the price for that
13:02he won't go scot free
13:04he won't go scot free
13:06absolutely not
13:07hybrid model جس کی پی ٹی ای
13:09بات کر رہے ہیں
13:10انہوں نے کبھی یہ کھل کے نہیں کہا تھا
13:12میں تو کھل کے کہہ رہا ہوں
13:13کہ hybrid model ہے
13:14تو کوئی لگی چپٹی کوئی
13:16لوکات چپا دے گر دے نہیں
13:18الکاردہ پیائے گا
13:19وہ تو اس کی پچھلی لان میں
13:23مل لیتے تھے
13:24فوٹو کے لازے نے
13:25ہنال جنرل فیض بیٹھا تھا
13:26انہوں نے سی
13:27وہ تینے بندے بیجڑے
13:28یعنی چور کٹھے رال کے
13:30فوٹو کچھان دے سنتے
13:31وہ تو hybrid model نہیں تھا
13:33اور اس کے بعد جو ہے
13:34جو حال ہوا
13:35جو ایک دوسرے کے خلاف
13:36جو ہے جو بیانات انہوں نے دیئے
13:38جنرل باجوا کے خلاف
13:40عمران خان نے دیئے
13:41فیض کے خلاف جو ہے
13:42جنرل باجوا بولتا ہے
13:43تو یہ سارا جو ہے
13:47منافقوں کا ٹولا تھا
13:50جس سے پاکستان کی جان چھوٹ گئی ہے
13:52لوچ یک تحتی کمیٹی جو بنی ہوئی ہے
13:54اس کی demand سامنے آگئی ہے
13:56میرا خیال ہے کہ اس کے اوپر
13:58کوئی نہ کوئی شروعات ہوگی
14:00میری ادنا سی رائے ہیں
14:02کہ اس میں بہت سی باتیں
14:04جو ہے ان کی
14:05اس جو ان کا چانٹ رہا ہے
14:07اس میں ایسی ہیں جو
14:09ان کو مانا جا سکتا ہے
14:12بیل اے اگر پاکستانیوں کا خون بہائے گی
14:15پاکستانی فوج کا
14:17یا پاکستانی سویلینز کا
14:18ان کی شناختی کارڈ دے کے ان کو مارے گی
14:21جا کے ایران میں بھی جو
14:22کہتے ہیں جی آئی آئی آئی آئی آئی والے بندے مارے ہیں
14:24وہاں پہ وہ لوگ دکاندار لوگ تھے
14:26اس کے بچے تھے
14:27اس دکاندار کے جن کو انہوں نے مارا ہے
14:29تو پھر بیل اے بھی اس کی قیمت ادا کرے گی
14:32اس میں کسی کو کوئی شک نہیں ہونے چاہیے
14:35روجان میں پنجاب پولیس کی بڑی کامیابی
14:48کچھا جمال کا علاقہ
14:49ڈاکوں کے قبضے سے خالی کروا لیا
14:51ڈاکوں کے تمام ٹھکانوں کو
14:53آگ لگا کر تباہ کر دیا گیا
14:54گرانڈ آپریشن کے دوران دو خطناک
14:56ڈاکو عبد الرحمان ارف بگا
14:58اور بہادر سیدانی ہلاک ہوئے
15:00فائرنگ کے تبادلے میں تین ڈاکو شدید زخمی ہو گئے
15:02پولیس کا تینہ ہے کہ پانچ ڈاکوں نے
15:04اسلحے سمیت خود کو پولیس کے حوالے کر دیا
15:06گرفتار ڈاکو قتل اقواء اور
15:09ڈکیتی کے درجن و مقدمات میں مطلوب تھے
15:11یہ علاقہ نو سال سے
15:12ڈاکوں کے قبضے میں تھا
15:14گرانڈ آپریشن کے دوران ایک مخوی
15:16محمد آصف کو بھی بازیاب کروایا گیا
15:18محمد آصف کو عمرانی گینگ نے ایک کچھ روز قبل
15:20بیمار جانوروں کا معاینہ کرنے کے لئے
15:22بلا کر اقبا کیا تھا
15:24گرانڈ آپریشن میں پنجاب پولیس ایلیٹ فورس کے کمانڈوز
15:27نے بکتر بن گاریوں کے ہمراہ حصہ لیا
15:29ایزی پیسہ
15:31ڈیجیٹل بینک کے زیر احتمام
15:33مالیاتی خواندگی ہفتہ
15:35روزہ کیمپ کا سیالکورٹ میں آغاز کر دیا گیا ہے
15:38سیالکورٹ میں
15:39اسٹیٹ پینک کی ہدایت پر ایزی پیسہ
15:40ڈیجیٹل بینک کے زیر احتمام سیالکورٹ کے
15:42علامہ اقبال چوک کے قریب ساتھ روزہ
15:44پاکستان فائنانشل لٹریسی ویک
15:46دوزہ پچیس کیمپ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے
15:49کیمپ کا مقصد چہریوں میں
15:50مالیاتی شعور بیدار کرنا اور
15:52بینکنگ خدمات سے متعلق آگاہی فرہم کرنا ہے
15:54اس موقع پر سیٹ پینک سیالکورٹ کی
15:56چیف مینجر فوازیہ اسلم نے کیمپ کا دورہ کیا
15:59اور سارفین کو فرہم کی جانے والی
16:00سہولیات کا جائزہ لیا
16:02ایزی پیسہ بینک کے مینجر عمران اکتہ نے
16:04معزس مہمانوں کو کیمپ کے مختلف حصوں کا
16:06وزر بھی کروایا
16:07پی ایس ایل کا بڑھائے جوش پروگرام
16:10ہر لمحہ پوجوش باسیت علیہ اور
16:12کامران اکمل کے ماہرانہ تفسرے
16:14ادھاکار اماد ارفانی بنے
16:16مہمان کھیلا ماسومانہ کھیل
16:18کہا باسیت علیہ اور کامران اکمل کا بڑا فین
16:20دونوں کرکیٹرز کے چھکے چوکے
16:22دیکھنے میں مزا آتا تھا
16:24مصطفیٰ چاہدے اور آدھی نے سب کو خوب ہسایا
16:26بھرپور دالیاں
16:28اماد بھائی کو ویکل کریں گے
16:30اماد بھائی
16:30ایک سوپرمن کافی نہیں تھا
16:34کہ تم نے دوسرے سوپرمن کو بلا دیا
16:36یہ سکھر کا سوپرمن لگ رہا ہے
16:39وہ صحیح والا سوپرمن لگ رہا ہے
16:41باسیت بھائی کامران
16:43ان کا بہت بڑا فین ہوں میں
16:44جس طرح انہوں نے ایک بات سر کڑلی ایم روز
16:46کو ٹریٹ کیا تھا میرا نہیں خیال کہ
16:48آج تک کسی بیٹسپن کی جرت ہوئی ہے
16:50کامران کی دو اننگز ہیں
16:52جو ایسے کرائیسز میرے نے کھیلی ہیں
16:55ایک محلی میں اور ایک کراچی میں
16:57بہت خطرناک بارش ہوئی اسلام آباد
17:01شیشے ٹوٹے ہیں
17:02تو لگتا ہے آج یہاں پہ بھی شیشے ٹوٹے ہیں
17:04کس کے ہیں
17:04اسلام آباد کے
17:06ملتان اس کا تگڑی پوزشنگ میں
17:08ملتان نے اچھا سٹارڈ لیا
17:09بس وقتے انہینڈ رکھے
17:11تو انڈ پہ سکور ہو جائے گا
17:12ملتان نے جیسے چیز چھوڑے ہیں
17:16وہ چیز اب ان کو نہیں کرنی چاہیے
17:18اسلام آباد کو
17:19اور کپیٹلائز کریں اس چیز پہ
17:21کہ سکور ان کا بھی بڑا ہے
17:23میرا ٹیم ملتان گلدان
17:25ملتان گلدان نہیں ہے
17:27ملتان سلطان
17:28میرے کپا تھا یہ جوگ تھا
17:30پاکستان آزاد ہوا تھا
17:34پہلا شناختی گھار ان کا بنا
17:36ڈیش سے بارڈر لگتا ہے
17:38ڈیوی سے بارڈر لگتا ہے
17:39ڈیر سے گھر آنے پر شوہر
17:42اپنی بیوی سے کون سے بہانے
17:45بناتے ہیں
17:45دوست بیمار ہو گئے تھے
17:48ٹرافک ٹرافک ٹرافک
17:50باستے روک لیا تھا
17:52یہ کون ہے
17:55نیوز گولٹن سے فیلحال
17:59اتنا ہی مزید خبر اور تفصیلات
18:01کے لیے دیکھتے رہیے

Recommended