#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🛑COAS Statement: What is Hard State? || Exclusive Story || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🛑COAS Statement: What is Hard State? || Exclusive Story || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30رہے ہیں اور ایسی ریاست کو ہارڈ سٹیٹ کہا جاتا ہے یا اگزیکلی انہوں نے کہا کہ جس ملک کے تمام ادارے آئین قانون کے مطابق کام کریں اسے ہارڈ سٹیٹ کہا جاتا ہے یہ آرمی چیف نے کہا تو میں نے ہارڈ سٹیٹ کی جو ڈیفنیشن ہے وہ نکالنے کی کوشش کی تو ہارڈ سٹیٹ کی تقریباً ایک درجن ڈیفنیشن موجود ہیں دنیا میں لیکن اس سے ملتی جلتی ڈیفنیشن نہیں ہے اور اگر اس سے تعریف کو مان لیا جائے
00:59جو آرمی چیف نے کہا ہے اور یہ ایک اور تعریف کا اضافہ ہو گیا نا ایسے ہی ہوتا ہے کہ ایک کے بعد ایک ڈیفنیشن ایک کے بعد ایک چیز سامنے آتی رہتی ہے اور وہ رکارڈ کا حصہ بنتی رہتی ہے تو آرمی چیف کی یہ تعریف کے آئین اور قانون کے مطابق چلنے والا جو ملک ہوتا ہے وہ ہارڈ سٹیٹ کہلاتا ہے اگر یہ مان لیا جائے تو پاکستان تو پھر ہارڈ سٹیٹ نہیں ہے پچھلے ستر سالوں سے پاکستان کو تو ہارڈ سٹیٹ بننے ہی نہیں دیا گیا کی
01:29یہ ملک چلا ہی نہیں کیونکہ آئین سے غدداری کی گئی اس ملک کے اندر قانون کو پامال کیا گیا تو ہارڈ سٹیٹ پاکستان تو بن ہی نہیں سکتا جو آرمی چیف چاہتے ہیں کیونکہ یہاں پہ آئین اور قانون کی عملداری ہے ہی نہیں کچھ چیزیں ہیں جن کا جواب آپ لوگ دے دیں میں پاکستان کی عوام کے سامنے رکھتا ہوں تاکہ جو لوگ بھی آرمی چیف کی بہت بڑی ٹیم ہیں وہ لوگ اس کو نکالیں آئی ایس پی آر کے لوگ نکالیں میرے وی لوگ کے نیچے لو
01:59پاکستان نے سب سے زیادہ پاکستان میں آئین شکنی کی ہے اس کا آپ جواب دیجئے وہ کون ہے جس نے جس پر کوئی قانون لاغو نہیں ہوتا وہ کون ہے جو ریاست سے تمام قوائد و ضوابط جتنے بھی ریاست کے ہیں وہ ان تمام سے بالاتار ہے اگر اس تعریف کو درست مان لیا جائے تو ہارڈ سٹیٹ کے رستے میں سب سے بڑی رکاوٹ میرے خیال میں آج کے دن میں آپ پاکستان کی تاریخ کو آپ مدد نظر رکھیں تو پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے جنہوں نے آج تک پاکستان میں آئ
02:29یعنی اگر تو پاکستان ایک ہارڈ سٹیٹ ہے اور آرمی چیف کہتے ہیں کہ ہارڈ سٹیٹ ہونی چاہیے تو پھر تو ایک بات واضح ہے کہ آرمی چیف صرف اپنا کام کریں گے کیونکہ آئین کے اندر اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ کتابات کی آئین کے اندر معاشی معاملات کے اندر مداخلت کی آئین کے اندر ایس آئی ایف سی کی آئین کے اندر کاروبار کی آئین کے اندر اپنے مفادات کی آئین کے اندر سیاست میں مداخلت کی آئین کے اندر سیاسی لوگوں سے
02:59اس میں گریڈ کے ایک آفیسر کا ہے اور اس کے مطابق پھر آپ کو اپنے کام
03:03کرنے پڑیں گے اور قانون اگر سب کے لیے ایک جیسا ہے تو پھر لوگوں
03:07کو جبری طور پر لاپتہ کیوں کیا جاتا ہے اگر قانون کے اندر ہی
03:11ملک نے قانون کے مطابق چلنا ہے تو آپ کسی کو جبری طور پر لاپتہ
03:15نہیں کر سکتے آپ کسی کو گمشدہ نہیں کر سکتے قانون کے مطابق تو
03:19عمران خان پر تین سو مقدمات بنا دئیے گئے یعنی یہ قانون کے
03:23مطابق بنے ہیں ساری دنیا یہ مانتی ہے یہ قانون کے مطابق نہیں
03:26بنے یہ خواہشات کے مطابق مقدمات بنے ہیں گینیس بک آف ورلڈ ریکارڈ
03:31میں نام لکھنا چاہیے عمران خان کا کہ اس کے اوپر تین سال سے کم
03:34عرصے میں اس کے اوپر تین سو سے زائد مقدمات بنا دئیے گئے اور حیرت
03:40انگیز چیز ہے یہ اس سے پہلے ہم نے کبھی ایسا دیکھا نہیں ہے دوسرا
03:44آرمی چیف نے ایک اور سٹیٹمنٹ دیا یہ جو ان کا سٹیٹمنٹ ہے یہ بھی
03:47بڑا امپورٹنٹ ہے اس میں آرمی چیف نے فرمایا کہ قرآن مجید
03:51کہتا ہے کہ اے ایمان والو جب تمہارے پاس کوئی فاسق سٹوڑی لے
03:57کر آتا ہے یا خبر لے کر آتا ہے تو تم تحقیق کرو اور آپ کا
04:01سوشل میڈیا کہتا ہے کہ forwarded as received کہ جیسے ہمیں ملا ہم نے
04:07اس کو آگے پہلا دیا یا منقول لکھ دیتے ہیں کہ کسی نے مجھے یہ بھیجا
04:10میں نے آگے بھیج دیا تو تحقیق کرنے کی ضرورت نہیں ہے بس اسے آگے
04:15چلا ہو یہ آرمی چیف نے کہا دیکھیں اگر تحقیق میڈیا کرنا
04:19شروع کر دے تو ایک بات تو میں بڑے clarity کے ساتھ کہہ دیتا ہوں
04:23کیونکہ میں میڈیا کا حصہ رہا ہوں بڑے لمبے عرصے تک اور جتنے لوگ
04:26پاکستان کی میڈیا میں کام کرتے ہیں وہ سارے اس بات کی گواہی دیں
04:29گے کہ اگر میڈیا تحقیق شروع کر دے خبروں کے اوپر تو جو
04:34اسکری ذرائے یا سیکیورٹی ذرائے سے جو خبریں آتی ہیں نا ان میں سے
04:39اسی نوے فیصد خبریں میڈیا پہ لگنا ہی بند ہو جائیں کیونکہ
04:43وہ بغیر تحقیق کے ہوتی ہیں یعنی اس ملک میں ایسی خبریں بھی دی
04:46گئیں کہ پاکستان تحریک انصاف کو جو ہے وہ دس سے پندرہ سیٹے
04:49ملیں گی یہ کہاں کی تحقیق تھی یہاں پہ ایسی خبریں بھی دی
04:53گئیں کہ عمران خان صاحب کی مقبولیت سیون پرسنٹ ہے سات
04:56فیصد یہ کہاں کی تحقیق تھی اس ملک میں بڑی عجیب و غریب قدم
05:01کی خبریں دی گئیں جن کی کوئی تحقیق پتہ نہیں کس طرح کی
05:04تحقیق تھی جو الٹ ہو گیا سارا کچھ اور روزانہ کی بنیاد میں
05:08کہ عمران خان جناب اس کے پر کروس لگ چکا ہے اور اس کی سیاست
05:11ختم ہو چکی ہے یہ تحقیق کہاں پہ ہوئی تھی جو خبریں دی جارہی
05:15ہیں فیصل باوڈا اور روزانہ کی بنیاد پر آ کر جن خواہشات کو
05:19خبر بناتے ہیں اور خواہشات بھی فیصل باوڈا کی تو نہیں ہیں وہ تو
05:21مجبور ہیں لیکن جن کی خواہشات کو وہ روزانہ آ کر خبر
05:24بناتے ہیں اس خبر کی تصدیق کہاں سے ہوتی ہے روزانہ بہت
05:28سارے ٹاؤٹ مختلف ٹی وی چینلز پر بیٹھ کے جو عجیب و غریب قسم
05:32کی باتیں سناتے ہیں ان کی تحقیق کہاں پہ ہوتی ہے آج میں آپ کے
05:36سامنے بیٹھا ہوں تحقیق کرنے کی تو صدا بگت رہا ہوں جب ہم نے
05:40نواز شریف کے کیسز دیکھے اور ان کو سٹیڈی کیا تو تب بھی ہم نے
05:45تحقیق کی تھی ہم نے دیکھا کہ الازیزیہ کے اندر کیا ہوا
05:48ہودیبیہ کے اندر کیا ہوا ایون فیل اپارٹمنٹ میں کیا ہوا جالی جو
05:53اکاؤنٹس والا کیس ہے جت میں چپڑاسیوں کے اکاؤنٹوں کے اندر
05:56اربوں روپے پڑے ہوئے تھے جب ہم نے ان کی تحقیق کی جب ہم نے
06:00تحقیق کی فیک اکاؤنٹس والے سکینڈل کی جو زرداری صاحب کے ساتھ
06:03جا کے جڑتا ہے تو تحقیق ہو گئی نا تصدیق ہو گئی تحقیق کے
06:08بعد تصدیق ہو گئی اور ہم نے وہ کام کیا ہم نے انہیں بقاعدہ
06:12سوال نام میں بھیجوائی انہوں نے جواب ہی نہیں دیے ہم نے انہیں
06:15انٹریوز کے ٹائم دیے انہوں نے جواب ہی نہیں دیے لہذا ہم نے
06:18اپنی تصدیق اور تحقیق کر کے یہ خبریں دی تھی اب جب عمران
06:22خانزب کی خبریں ہمارے سامنے آئیں کیا آیا جی سائفر تحقیق کی
06:25ککھ نہیں نکلا اس کے اندر سے عدالت نے اٹھا کے باہر
06:28پھینک دیا جو اسٹیبلشمنٹ کے فیورٹ چرچز ہیں انہوں نے اٹھا
06:31کے باہر پھینک دیا سائفر والا کیس کیس جناب دیا گیا عدد کا
06:35کیس اب اس کی کیا تحقیق کریں اور اس کی کیا تصدیق کریں یعنی
06:41قرآنی آیات بھی وہ سنائی جاتی ہیں جو عمران خان کے خلاف یا
06:45سوشل میڈیا کے خلاف یا اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال
06:49کی جائیں دیکھیں آرمی چیف کا جو میں سیریسلی یہ بات کہہ
06:52رہا ہوں اور اس کے اوپر سوچنا پڑے گا پورے پاکستان کو پاکستان
06:55کے وزیراعظم کو سوچنا چاہیے آرمی چیف کا ایک ایسا حدہ ہے کہ وہ
06:59ایک سرکاری ہوتا ہے نا انہیں غیر متنازع ہونا چاہیے یہ تاثر
07:04نہیں آنا چاہیے کہ آرمی چیف ایک پولیٹیکل پارٹی کے یا ایک
07:07پولیٹیکل لیڈر کے بہت خلاف ہیں اور یہ تاثر نہیں آنا چاہیے کہ وہ
07:11دوسری پولیٹیکل پارٹی کے اور دوسرے پولیٹیکل لیڈر کے بہت
07:14حق میں ہے اس تاثر سے آرمی جیسے ایک بڑے ادارے کا نقصان ہوتا
07:19ہے یہ تاثر بالکل غلط ہے یہ نہیں بننا چاہیے لیکن لگتار یہ
07:24بن رہا ہے اب ریاست طیبہ کا لفظ استعمال کیا آرمی چیف نے کیونکہ
07:28ریاست مدینہ کا لفظ استعمال نورملی تو ریاست مدینہ ہے نا جتنی
07:32کتابیں ہم نے پڑھیں جتنی جگہ پہ ہم نے پڑھا ہم نے ٹرمنالوجی یہی
07:35سنی ہے ریاست مدینہ لیکن انہوں نے کہا کہ اسلام کے نام پہ دو
07:39ہی ریاست بنی ہے ایک ریاست طیبہ حالقہ ریاست مدینہ ہے جب وہ
07:44ریاست مدینہ کہتے تو وہ عمران خان لفظ استعمال کرتے تھے تو وہ
07:47لفظ بھی استعمال نہیں کیا تو بار بار یہ تاثر آتا ہے کہ آرمی
07:52چیف عمران خان کے یا ان کی پولیٹیکل پارٹی کے خلاف ہیں جب رانہ
07:56سناؤلہ صاحب کی خبر آئی اور اسٹیبلشمنٹ نے یہ خبر بھی پھیلائی
07:59تھی میڈیا میں جب اس کی تصدیق اور تحقیق ہم نے کی تو رانہ
08:02سناؤلہ بے قصور نکل آئے شاید خاکان عباسی صاحب کے حوالے سے آئی
08:06تو وہ بے قصور نکل آئے اس کی تصدیق بھی نہیں ہوئی اور تحقیق میں
08:09بھی فارق ہو گئے عثمان بزدار صاحب کے حوالے سے یا محمود خان
08:14صاحب کے حوالے سے جو خبریں تھیں ان میں نے کچھ کی تصدیق اور تحقیق
08:17ہوئی ہم نے اس پہ کام کیا لیکن آج وہ لوگ باہر بیٹھے ہوئے تو
08:22معاملہ تصدیق اور تحقیق کا نہیں ہے اب ان ویجولز کی ہم کیا
08:26تصدیق کریں اور کیا تحقیق کریں جہاں پہ خواتین کو سڑکوں بھی
08:28گسیٹا جا رہا ہے اس ویڈیو کو کہا لے جائیں جہاں پہ ایک
08:31صاحبت وزیر آزم جو ہے اس کے گریبان سے پکڑ کے اس کو گسیٹ کے
08:34گاڑی میں لے جا رہے ہیں رنجرز والے اس کی کیا تصدیق اور تحقیق کی جائے
08:38یہ تو فارورڈڈ ایز رسیوڈی ہوگا جب کسی عورت کا دبٹا
08:42کھینچ لیا جائے یا اس کے بالوں سے پکڑ کے اس کو سڑکوں بھی
08:44گسیٹا جائے جب عورتوں کے پر ٹورچر کیا جائے جب چادر اور
08:48چاردیوری کا تقدس پامال کیا جائے جب ہزاروں لوگوں کو بیس پچیس
08:52ہزار بندہ اٹھا کے جیلوں میں ڈال دیا جائے تو اس کی کیا تصدیق
08:55اور تحقیق کریں جب ایم این ایز خود آ کر بتا رہے ہیں جناب ہمیں
08:59اغواہ کر لیا گیا ہمارے گھرکی عورتوں کو اغواہ کر لیا گیا تو اس کی
09:02کیا تصدیق اور تحقیق کریں جب ہم خود دیکھ رہے ہیں کہ ایم این
09:05ایز پارلیمنٹ کے اندر سے جبری طور پر لا پتا ہو رہے ہیں تو اس کی
09:09کیا تصدیق اور تحقیق کریں میں آپ کے سامنے بیٹھا ہوں مجھے پاکستان
09:12کی انٹیلیجنس ایجنسی آئی ایس ای نے ہوا کیا تھا اب اس کی میں کیا
09:16تصدیق اور تحقیق کروں میں تو خود آپ کے سامنے وکٹم بیٹھا ہوں کہ
09:19مجھے اٹھا کر لے گئے تھے اور مجھے مجبور کرتے رہے کہ نواز
09:21شریف کو سپورٹ کرنا یا گواہی دینی ہے آپ نے ہمارے کہنے کے
09:25اوپر عمران خان کے خلاف جرنل فیض کے خلاف تو بھئی تم نے جو
09:30کرنا کرو قانون کے مطابق کرو مجھے کی طرف ہیج میں کسی ہیٹ رہا
09:33ہو میں اپنا کام کر رہا ہوں میں اس وقت بھی انہیں یہی کہہ رہا
09:36تھا کہ میں نے جو کیا میں نے اپنی مردی سے کیا اور یہ میرا کام
09:39میں تو میں جانتا ہوں میرا کام کیسے کرنا ہے میں نے اس کو
09:43بھکتا ہے لیکن یہ اب تصدیق اور تحقیق اس کے بغیر فارورڈ
09:49ایز ریسیوڈ یہ میڈیا کہہ رہا ہے سوشل میڈیا یہ کر رہا ہے
09:53آرمی چیف تنقید کر رہے ہیں تو ایکچولی یہ تنقید پاکستان
09:56طریقہ انصاف کے سوشل میڈیا پہ ہے اب ٹوٹے ہوئے گھروں کی ہم
09:59کیا یا ٹوٹے ہوئے سامان کی یا فرنیچر کی ہم کیا تفتیش اور
10:02تحقیق کریں سارا کچھ نظر آ جاتا ہے وہاں پہ جو کچھ
10:05بھی ہو رہا ہوتا ہے سناولہ مستیخیل صاحب کے گاؤں سے میٹر
10:08اتار کے لے گئے ہیں سارے اب اس کی کیا ہم تحقیق کریں اور
10:11کیا تصدیق کریں خبر جناب یہ ہے کہ ہوا یہ تھا کہ سناولہ
10:16مستیخیل صاحب نے کچھ سوالات اٹھا دیے جو صاحب بھادر کو پسند
10:20نہیں آئے یہ ایک لیفٹینن جنرل ہیں انہوں نے پوچھا تھا جی
10:25واپڈا میں جنرل کیوں ہوتا ہے یہ جنرل کو کیوں لگا جاتا ہے یہ
10:30لیفٹینن جنرل جناب تھے ان کے عوالے سے سوال کیا اگر ایک عام
10:34روڈ ایک عرب میں بنتا ہے سی پیک کا دس عرب میں بنتا ہے جہاں
10:39دیکھیں جنرلوں کے کھانچے نظر آتے ہیں پراجیکٹ کی رقم کہاں سے
10:43کہاں پہنچ گئی ہے اور یہاں آنکھوں میں میرچن ڈالی جا رہی
10:46ہیں یہ سناولہ مستیخیل نے کہا سناولہ مستیخیل کو ریٹائر
10:50جنرل چیئرمن واپڈا سے سوال کرنا مہنگا پڑ گیا مستیخیل
10:55صاحب کے گاؤں کے ٹرانسفارمرز اور میٹر اکھاڑے جانے کا انکشاف
10:59ہو گیا عراقین کا شدید احتجاج اجلاس منقت کرنے سے انکار اب
11:05سناولہ مستیخیل صاحب کہتے ہیں سفید ڈالے والوں نے نہ صرف میرے
11:09بجلی کے میٹر کاٹے بلکہ امارتیں گرانے کی دھمکیاں بھی دیں
11:14اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا میرا قصور یہ ہے کہ میں کہتا ہوں
11:17کہ پاکستان کو قانون کے مطابق چلایا جائے اب وہ کہہ رہا ہے
11:21کہ قانون کے مطابق چلائیں آرمی چیف کہہ رہے ہیں کہ جو قانون کے
11:24مطابق چلتا ہے وہ ہارٹ سٹیٹ ہوتا ہے وہ یہ کہتے ہیں ہم نے
11:27ہارٹ سٹیٹ بنانی ہے قانون کے مطابق یہ چل رہا ہے کہ وہ بچارہ جو
11:30قانون کے مطابق چلنے کا کہہ رہا ہے اس نے سوال پوچھ لیا وہ جواب دیا
11:34جا کے اس کے ٹرانسفارمرز اور میٹر اتار لیا اب یہ والی جو خبر ہے جو
11:38سناولہ مستیخیل صاحب علی ہے یہ بھی forwarded as received
11:42سناولہ مستیخیل صاحب کا statement آ گیا
11:45اصل میں ہوا یہ ہے کہ اب آپ ایک ریٹائر جنرل سے سوال بھی نہیں کر سکتے
11:49اور normally ہم یہ دیکھتے ہیں کہ میکموں کے اندر ریٹائر جنرلز کو لگایا جا رہا ہے
11:54اور بار بار لگایا جا رہا ہے کیوں لگایا جا رہا ہے
11:57اس کا سمپل جواب یہ ہے کہ وہ yes boss کے حادی ہوتے ہیں
12:00انہیں پتا ہے کہ yes boss کہنا ہے
12:02کیونکہ وہ ایک سسٹم میں سے نکل کر آتے ہیں
12:04وہ سوال جواب نہیں کرتے بیروکیٹس کی طرح
12:07وہ سوال جواب نہیں کرتے وہ فائدہ نقصان نہیں دیکھتے
12:10وہ یہ نہیں دیکھتے کہ اس سے ہمارے ملک کا فائدہ ہوگا
12:14یا نقصان ہوگا ان کو صرف obedient رہنا ہے
12:17ان کی training کا حصہ ہے کہ آپ کو جو کہا جائے
12:20آپ نے بغیر چون چڑا کے وہ کر دینا ہے
12:22تو ایسے بندے establishment کو سوٹ کرتے ہیں
12:25سسٹم کے اندر
12:26لہذا retire افسران کو لاکر لگایا جاتا ہے
12:28کوئی retire کرنل لگ جاتا ہے
12:30کوئی brigadeر لگ جاتا ہے کوئی major جنرل لگ جاتا ہے
12:33کوئی lieutenant جنرل لگ جاتا ہے
12:35یہ retire ہوتے اور مختلف محکموں کے اندر آکے کام کرتے ہیں
12:38یہ experts نہیں ہوتے ان محکموں کے
12:40ان سے بڑے اور بہترین experts پوری دنیا میں موجود ہیں
12:44پاکستان کے اندر بھی موجود ہیں
12:46بہترین اماندار اور بڑے اچھے آدمی بھی موجود ہیں
12:49لیکن وہ سوال اٹھاتے ہیں
12:51یہ وہ لوگ ہیں جو argument کرتے ہیں
12:54اور یہ پسند نہیں کیا جاتا
12:55کیونکہ پاکستان برائی راست بھی اور بلواستہ بھی
12:59جب سے بنا ہے تب سے لے کر اب تک
13:01تقریباً military establishment کے کنٹرول میں ہی رہا ہے
13:03لہذا انہوں نے یہ کوشش کی
13:05کہ اب ایسے بندے انڈکٹ کیے جائیں سسٹم میں
13:08کہ وہاں پہ زیادہ تردد نہ ہو
13:10رکاوٹ نہ آئے ان کے کام میں
13:12اور وہ جو کام کہے وہ فوری طور پہ ہو جائے
13:15اب ناظرین ایک اور خبر ہے
13:17مائنڈز اینڈ منرلز بل کے حوالے سے
13:19شیخ وقاس اکرم صاحب نے ایک دعویٰ کیا
13:22اور انہوں نے ایک ٹویٹ کیا تھا
13:24عمران خان صاحب کی جب ملاقات ہوئی تو اس کے بعد
13:26شیخ وقاس اکرم صاحب نے ٹویٹ کیا
13:28اس میں انہوں نے کچھ باتیں بتائیں ہیں
13:29اس کا جو نکتہ نمبر دو ہے
13:32وہ میں آپ کو پڑھ کے سناوں گا
13:33کیونکہ یہ عمران خان صاحب نے نہیں کہا
13:35شیخ وقاس اکرم صاحب کو یہ انفرمیشن غلط دی گئی ہے
13:39ایسا عمران خان صاحب نے نہیں کہا
13:41میں نے کنفرم کیا ہے
13:42اور میبھی وہ اپنی اس غلط فہمی کو دور کر لیں گے
13:46نہیں تو آنے والے وقت میں
13:47یا تو عمران خان صاحب کا کوئی ٹویٹ آ جائے گا
13:49یا کوئی ملاقات ہو جائے گی
13:51جیسا کہ مذاکرات کے بارے میں کہا جا رہا تھا
13:52کہ عمران خان نے مجھے ٹاسک دیا
13:54کوئی کہتا مجھے ٹاسک دیا
13:55وہ عمران خان صاحب نے سارا کھوتا ہی ان کا خوہ میں پھیک دیا
13:58میں آپ کو پہلے بتا رہا تھا
13:59کہ جس پر یہ لوگ جا کر عمران خان صاحب سے ملیں گے
14:01تو وہ بتا دیں گے
14:03کہ جناب مذاکرات کے لیے میں نے
14:05کوئی ٹاسک دیا ہے یا نہیں دیا
14:07تو عمران خان صاحب نے بتا دیا
14:08جو خبر میں نے دی تھی اس کی تصدیق ہو گی
14:10بلکہ اس سے زیادہ عمران خان صاحب ایک سٹیپ آگے نکل گئے
14:12وہ تو بہت اگریسیو ہے آپ کو پتا ان کا
14:14اب اس میں دوسرا نقطہ انہوں نے یہ کہا
14:17کہ مائنز اینڈ منرلز بل سے متحلق
14:19ہر قسم کی متنادے گفتگو بند ہونی چاہیے
14:22وزیر علی علی علی امین گنڈاپور مجھے بریف کریں گے
14:26اس کے بعد سیاسی قیادت سے ملاقات کروں گا
14:28اور ملاقات کے بعد میری منظوری سے ہی بل پاس ہوگا
14:31آج کے بعد بل سے متعلق پارٹی کے اندر
14:33مزید کوئی اختلافی بیانات نہیں آنے چاہیے
14:36عمران خان صاحب نے یہ نہیں کہا
14:38میں آپ کو کنفارم کر رہا ہوں
14:40جو لوگ عمران خان صاحب سے ملے ہیں
14:42ان سے بات کرنے کے بعد
14:43کہ عمران خان صاحب نے یہ نہیں کہا
14:45یہ سٹیٹمنٹ شیخ وقاس اکرم صاحب کو بتایا گیا
14:48پتہ نہیں اب کس نے بتایا اور کیوں بتایا
14:49اس کی بیچے کیا ایجنڈہ ہے
14:50کیونکہ شیخ وقاس اکرم صاحب اس ملاقات میں نہیں تھے
14:53انہیں مسکائٹ کیا جا سکتا ہے
14:55لیکن میں آپ کو یہ بتا رہا ہوں
14:57کہ عمران خان صاحب نے ایسی کوئی بات نہیں کی
14:59کہ اس کے بارے میں کوئی بات نہ کی جائے
15:01اچھا ایک اور چیز بھی مس ریپورٹ ہوئی ہے
15:03وہ بھی میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
15:04یہ جو مس ریپورٹنگ ہوئی ہے
15:06اس کو درست کیا ہے
15:08سلمان اکرم راجہ صاحب کے بارے میں
15:11مس ریپورٹنگ ہوئی تھی
15:12اور اس کو درست کیا ہے
15:14بیریسٹر سلمان صفدر صاحب نے
15:15کیونکہ یہ ملاقات میں شامل تھے
15:17اب سلمان اکرم راجہ سے متعلق
15:20مجھ سے منصوب خبر غلط ہے
15:22یہ سلمان اکرم راجہ صاحب کے متعلق
15:25جو خبر پھیلائی گئی ہے
15:26اس پہ بیریسٹر سلمان صفدر کہہ رہے گے
15:33ملاقات میں ایسی کوئی بات نہیں ہوئی
15:35کہ سلمان اکرم راجہ
15:36ٹک ٹاکرز کی طرح پارٹی نہ چلائے
15:39یا سیاسی جماعت کو
15:41کلاس روم کی طرح چلائے
15:43یہ جناب عمران خان صاحب نے نہیں کہا
15:45سلمان اکرم راجہ صاحب کی عمران خان صاحب
15:47قدر کرتے ہیں مجھے اس بات کا پتہ ہے
15:49اور ان کا کیس بہت مختلف ہے
15:52کوئی لوگ کمپیریزن کر رہے ہیں
15:53شیر افضل مرور سے سلمان اکرم راجہ کا
15:55راجہ صاحب ایک بہت بڑی پرسنیلٹی ہے
15:57راجہ صاحب ایک بہت طاقتور آدمی ہے
16:00بڑے مضبوط کریکٹر کے آدمی ہے
16:02راجہ صاحب کے نظریات سے
16:04ان کے فیصلوں سے آپ اختلاف کر سکتے ہیں
16:06لیکن ان کا کردار بڑا بیداغ ہے
16:08بڑے شاندار آدمی ہے
16:09انہوں نے اپنے اصولوں پر سمجھوتا نہیں کیا
16:12اگر وہ اپنے اصولوں پر سمجھوتا کرتے
16:14تو آج سلمان اکرم راجہ صاحب
16:17کم سے کم میمبر قومی اسمبلی تو ہوتے
16:19اب اون چودری جیسا
16:21بوجھ نہ اٹھانا پڑتا
16:22پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو
16:24لیکن انہوں نے اون چودری جیسا
16:26بوجھ اٹھا لیا صرف اس لیے
16:28کہ وہ سلمان اکرم راجہ صاحب کو
16:30اسمبلی کے اندر برداشت نہیں کر سکتے تھے
16:33کیونکہ یہ مشکل آدمی ہے
16:34اور اسٹیبلشمنٹ کے لیے خاصا مشکل ثابت ہو جاتے
16:37ناظرین ایک سٹیٹمنٹ شاید
16:39خٹک صاحب نے دیا
16:39یہ بڑا انٹرسٹنگ سٹیٹمنٹ ہے
16:42لیکن ایک بات میں آپ کو بتا ہوں
16:43دیکھیں اندر سے خبریں کچھ اور آ رہی ہیں
16:45باہر پھیلائی کچھ اور جا رہی ہیں
16:47اندر بات کچھ اور ہو رہی ہے
16:48اور عمران خان صاحب کی بہنوں کی ملاقات نہیں کروائی جا رہی
16:51ایک چیزہ اور بتاتا ہوں
16:52کارٹلنگ ڈرون حملے پر عمران خان صاحب کو ابھی تک نہیں بتایا گیا
16:54اس بل کے بارے میں تفصیلات نہیں بتائی گئی
16:57ایون نصر جعویز صاحب نے یہ دعویٰ کیا
17:00میں نے پوچھا ایک دو لوگوں سے انہوں نے کہا
17:01جی واقعی یہ تو خان صاحب کو بتایا گیا
17:03کہ فیملی آ جائی ہوئی ہے
17:04تو نہیں ملنے دیا گیا
17:06لیکن یہ نہیں بتایا گیا
17:07کہ پچھلے ہفتے فیملی کے ساتھ
17:08کس لیول پر کیا کچھ ہوا ہے
17:10اور آپ کی بہنوں کو کیسے جا کر دور درات
17:12چھوڑ کے ویرانے کے اندر آ گئے ہیں
17:14یہ باتیں عمران خان صاحب کو نہیں بتائی گئی
17:17کیوں محدود ملاقات ہوتی ہے
17:18ہو سکتا ہے کہ یہ باتیں
17:19بتانا چاہ رہے ہوں لوگ
17:21لیکن نہ بتا پائے ہوں
17:22اور یہ بھی ہو سکتا ہے
17:23کہ ڈیلیبریٹلی منع کیا گیا ہو
17:24کہ یہ باتیں عمران خان صاحب کو نہیں بتانی
17:27اب ناظرین شاہد خٹک صاحب نے
17:29سٹیٹمنٹ دیا ہے کہ جو تحریک
17:31عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے شروع ہوئی تھی
17:33اور یہ شاہد خٹک کا سٹیٹمنٹ آپ نے
17:35گوھر سے سننا ہے
17:36یہ ان لوگوں میں سے ہے
17:37جس نے عمران خان کے ساتھ
17:38وفاداری بار بار نفائی ہے
17:40یہ ان لوگوں میں سے ہے
17:42جس کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں
17:43باقی چیزوں کو تو نہیں جانتا
17:44لیکن میں یہ جانتا ہوں
17:45کہ چھبیسویں آئینی ترمیم کے رستے میں
17:48جو بندہ سب سے بڑی رکاوٹ بنا ہوا تھا
17:51جس نے بہت سارے ایم این ایس کو
17:53پنجاب سے لے جا کر
17:55جیسے جیسے اس نے مینج کیا
17:57میں آپ کو بتا نہیں سکتا
17:57لیکن میں اس وقت ان سے رابطے میں تھا
18:00میں ان سے خبر لیتا تھا
18:01بار بار پوچھتا تھا
18:02کہ سیچویشن بتائیں
18:02کون سا ہم نے کہا ہے
18:03کتنے میمبر کس جگہ موجود ہیں
18:05ان کے نمبر پورے ہو رہے ہیں نہیں ہو رہے
18:07وہ نمبر گیم ہم پتہ کرتے رہتے تھے
18:09تو جتنا زور شاید خٹکنے لگایا
18:11اتنا زور شاید ساری پارٹی نے مل کے بھی نہیں لگایا
18:13بلکہ کچھ لوگ تو پارٹی میں ایسے تھے
18:16جنہوں نے اس وقت بہی مانی کی
18:17فراڈ کیا
18:18اور چھبیس میں آئینی ترمیم کو پاس کروایا
18:21اور جب میں نے انہیں اکسپوز کیا
18:23یا ان کے بارے میں بات کی
18:24یا کوئی اشارہ بھی دیا
18:25تو اب وہ بہت حساس ہو کر بیٹھے ہوئے ہیں
18:28لیکن یہ چیزیں چھپیں گے نہیں
18:29عمران خان صاحب کے پاس
18:30سارا نالج ہے
18:32جب وہ باہر آئیں گے
18:33تو بہت سارے حقائق آپ کے سامنے آ جائیں گے
18:35اب شاید خٹک صاحب یہ کہتے ہیں
18:37جو تحریک عمران خان کی رہائی کے لیے شروع ہوئی تھی
18:39آج ملاقات تک بحدود ہو رہی ہے
18:41چھبیس مومبر کو اگر موجودہ قیادت
18:45جن کو عمران خان صاحب نے ذمہ داریاں دی تھی
18:47وہ بہادری دکھاتے
18:50تو آج حالات کچھ اور ہوتے
18:52اب دیکھیں یہ تو اندر کا بندہ کہہ رہا ہے
18:55کہ بزدلی دکھائی ہے اس دن قیادت نے
18:56قیادت کون کر رہا تھا
18:58علی امین گنڈاپور کر رہے تھے
19:00باقی لوگ کر رہے تھے
19:01تو انہوں نے نام لیے بغیر کہا ہے
19:03ان کی مجبوری ہے وہ پارٹی کے اندر ہیں
19:06ہم لوگ تو نام لے سکتے ہیں
19:07ہم بتا سکتے ہیں حقائق پہلے بھی آپ کو بتائیں گے
19:09اگر علی امین گنڈاپور صاحب دلیری دکھاتے
19:12ایک آئی جی سے ایک دبت ڈر گیا
19:13ایک وزیرحالہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا
19:15آئی جی سے چھپ رہا ہے وزیرحالہ
19:17اور پہاڑوں کو کروس کر رہا ہے
19:19اور زلے کروس کر رہی کیا چل رہا ہے
19:21پھر اس کے بعد جو چھبیس نومبر کو پھر کارکنوں کو
19:24ڈی چاک میں چھوڑ کے
19:25وہاں سے واپس نکل گئے
19:27اور وہاں سے چلے گئے ایک وارننگ صرف آئی تھی نا
19:30کہ ہم یہ کر دیں گے تو کھڑے رہتے وہاں پہ
19:32تو اس میں چھبیس نومبر کو اگر موجودہ قیادت
19:35جن کو عمران خان نے ذمہ داریاں دی تھی
19:36بقول شاہد کھٹکے
19:38اگر وہ بہادری دکھاتے
19:40تو آج حالات کچھ اور ہوتے
19:42بات سیاسی ملاقاتوں پر پبندی سے شروع ہوئی
19:45آج خاندان کے لوگ
19:47روڈ پر بٹھا کر
19:48ملاقات بند کروا دی گئی ہے
19:50یہ شاہد کھٹک صاحب کا سٹیٹمنٹ ہے
19:53بڑا تکلیف دے سٹیٹمنٹ ہے
19:54پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کے لیے
19:56فضل الرحمان صاحب بھی مائنز اینڈ منرلز مل کے اوپر
19:58کھل کر بولیں
19:59فضل الرحمان صاحب نے جو بات کی ہے
20:01وہ بات پہلے میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
20:02تاکہ فضل الرحمان صاحب کہتے ہیں
20:04جناب کہ ہم عدالت میں چلے جائیں گے
20:06یہ صوبے کے جو
20:09وسائل ہیں ان کے اوپر ڈاکہ ہے
20:11اور یہ زیادتی ہونے جا رہی ہے
20:12اور فضل الرحمان صاحب کہتے ہیں
20:14ہم عدالت میں چلے جائیں گے
20:15دیکھیں فضل الرحمان صاحب اگر یہ بل پاس ہو گیا نا
20:17تو یہ کون سی عدالت میں آپ جائیں گے پتہ آپ کو
20:19آپ اس عدالت میں جائیں گے جو چھبیسویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں آپ نے بنائی جس کو کہتے ہیں آئینی عدالت
20:26اور آئینی عدالت میں جو جج لگے ہیں وہ بھی آپ جانتے ہیں کون سے لگے ہیں
20:30اور ان ججوں نے کیا فیصلہ کرنا ہے وہ بھی آپ پہلے سے جانتے ہیں کہ انہوں نے کیا فیصلہ کرنا ہے
20:35تو فضلر احمان صاحب جو کچھ آپ سے کروا لیا گیا
20:38زور زبردستی کروایا گیا پریشان کر کے کروایا گیا
20:42آپ کی پارٹی کو توڑ کر کروایا گیا
20:44اگر آپ اس وقت کمروائز نہ ہوتے تو کم سے کم آپ کا یہ ایک موقف ہمیشہ آپ کے ہاتھ پہ رہتا
20:50کہ میں اس گناہ کا حصہ نہیں بنا
20:52لیکن اب آپ عدالت میں جائیں گے آپ کو عدالت سے کچھ بھی نہیں ملے گا
20:56اسٹیبلشمنٹ جو چاہے گی حکومت جو چاہے گی اس عدالت سے ویسا ہی فیصلہ آئے گا
21:01کیونکہ آئینی بینچ جو ہے وہ بنایا ہی حکومت نے
21:05اس کے ججز کا انتخاب ہی حکومت نے کیا ہوا ہے
21:08اب جب بینچ ہی حکومت نے بنایا ہے
21:11تو بینچ حکومت کے خلاف فیصلہ کیسے دے گا
21:14یہ تو بالکل ویسے ہی ہے نا کہ
21:15ملٹری جنرلز یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارے ساتھ بہت زیادتی ہوئی ہے
21:19اور پھر کرنل جو ہیں ان کی عدالت لگے اور وہاں پہ وہ فیصلہ کریں
21:23تو کیا وہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ آپ کے ساتھ زیادتی نہیں ہوئی
21:25ملٹری کوٹس پہلے معاملے میں یہی معاملہ اٹھایا گیا نا
21:29کہ جنرلز کہہ رہے ہیں کہ ہمارے ساتھ زیادتی کی گئی ہے ہم وکٹم ہیں
21:32اور ان کے جو جنرلز ہیں وہ جج من کے بیٹھے ہیں اور فیصلہ کر رہے ہیں
21:36تو کیا وہ اپنے سینئر کی خواہش کے خلاف فیصلہ دے سکتے ہیں
21:40نہیں دے سکتے
21:41تو یہاں پہ کنفلکٹ آف انٹرسٹ آ جاتا ہے
21:44اور اسی طرح فضل الرحبان صاحب
21:46اب آپ عدالت میں جائیں گے تو عدالت سے آپ کو کیا ملے گا
21:49مجھے تو نہیں لگتا کچھ ملے گا
21:50ہاں ایک اور کام ہوا ہے
21:51اور ناظرین یہ بھی بڑی عجیب سی خبر ہے
21:54ہوا یہ ہے کہ ایک چکر لگایا تھا تھوڑے دن پہلے
21:58وزیر قانون نے
22:00اسلام آباد بار کا
22:02ہائی کورٹ بار کا
22:03اور وہ کامیاب ہو گیا ان کا دورہ
22:05ہائی کورٹ بار نے سپریم کورٹ میں
22:07ججز ٹرانسفر کے حوالے سے
22:09جو آئینی پٹیشن دائر کی ہوئی تھی
22:11اسے واپس لینے کا علامیہ جاری کر دیا
22:14اور مدے کی بات یہ ہے
22:16کہ یہ جو اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے ممبرز ہیں
22:19جو الیکشن جیتے ہیں
22:21یہ ساروں نے ووٹ عمران خان کے نام پہ لیا ہے
22:24انہیں اب انتظار حسین پنجوتا صاحب کی ایک ٹویٹ ہے
22:27میں آپ کو پڑھ کے سنایتا ہوں
22:28کہ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر کو
22:30عمران خان کے ووٹ نے کامیاب کروایا
22:31اور ہم نے یہ سپورٹ اسلام آباد تحریک انصاف کے
22:34وکلہ رانماؤں کے مشترکہ فیصلے کے بات کی
22:36لیکن الیکشن کے بعد حکومت کی مراحت
22:38اور فنڈز کے لالچ میں
22:39صدر ہائی کورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ بار
22:42نے اپنی بدنیتی دکھانا شروع کر دی
22:45کل علی بخاری صاحب کے ذریعے
22:46مجھے پیغام بجوایا
22:47کہ عمران خان کے ساتھ غداری نہیں کروں گا
22:50لیکن آج ثابت کیا کہ وہ مکمل لوٹا بن چکا ہے
22:52جس جس نے عمران خان کو چھوڑ کر
22:54پیسے اور عودوں کے لالچ میں رائیں جدا کی
22:56اس قوم نے اسے اکیلا کر دیا
22:59واجد گلانی
23:00یہ آخری الیکشن نہیں تھا
23:02پہلے ہماری حکومت میں آپ لا افسر رہے تھے
23:05ہماری پارٹی نے آپ کو
23:07ہمیشہ عزت دی لیکن آپ کم
23:09ظرف نکلے بار سیاست میں
23:11تحریک انصاف کے وقلہ آپ کا
23:13سیاسی کیریئر ختم کر دیں گے
23:15انشاءاللہ یہ جناب
23:17اب کہا ہے انتظام حسن پنجوتہ صاحب نے
23:19تو پیسہ کام کر رہا ہے طاقت کام کر رہی ہے
23:21مراد کام کر رہی ہے اب تک کے لیے
23:23اتنا ہی اپنا خیال رکھیے گا اپنے
23:25اس چینل کا بھی اللہ حافظ