19. Part 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 07 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 27 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00وہ تمہارے اوپر حرام ہے اگر تمہارا ادخال ہو چکا ہو
00:04اگر تمہارا مجامت ان کے ساتھ ناقائم ہوئی ہو تو پھر تمہارے لئے وہ حلال ہے
00:12اگر تمہارا جس نکاح ہوا ہے لیکن وہ اس کے ساتھ تمہارا تعلق نہیں ہوا
00:16تو کسی وجہ سے اس کو چھوڑ دیا تو اس کی آگے اولاد جو ہے
00:20وہ تمہارے لئے حلال ہے
00:23وَأَن تَجْبَعُوا بَيْنَ الْأُخْتَئِينَ
00:28اور یہ کہ تم دو بہنوں کو جمع کر لو یہ بھی تمہارے اوپر حرام ہے
00:32یعنی سیم ٹائم اسلام میں دو بہنوں کے ساتھ نکاح حلال نہیں ہے
00:37اِلَّا مَا قَدِ السَّالَفْ سِوَائِ اس کے جو گزر چکا
00:42اگر پہلے کسی نے کچھ ایسا کر لیا تو گزر چکا جو ہو چکا سو ہو چکا
00:49اب قرآن پاک نزول کے بعد فرمایا کہ یہ الاؤڈ نہیں ہے
00:52اِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَحِيمًا
00:56بے شک اللہ تعالی مخشنے والا بھی ہے
00:59اَرْحَمْ فَرْمَانے والے بھائیں
01:01اب یہ دیکھیں گے یہ جتنے رشتے یہاں پہ مذکور ہوئے ہیں
01:04اَجْزَكْلِ اُدھر بھی وہی بیان ہوئے ہیں
01:07سو گویا کہ یہ جو تعلقات ہیں یہ ریلیشنشیپ اپنے ان رشتے داروں کے ساتھ
01:13یہ صرف اسلام نے حرام نہیں کیے بلکہ یہ ہم سے پہلی ایمتوں میں بھی الاؤڈ نہیں ہے
01:17سو یہ سیم ٹو سیم ہے
01:22اسی طرح کچھ دیگر بھی آیات ہیں یہاں پہ
01:24اب یہ تو ایسی آیتیں ہیں جو سیم ہیں
01:28اور اسی طرح ایک اور چیز ہے
01:31آج کا یہ والی جو ہے بالخصوص یہ تو ہمیں چونکہ واضح ہے
01:37اس پر عمل درامل نہیں ہو رہا
01:39بابِ استثناء تورات میں یہ ذکر ہے
01:45آدنا میں قدیم ہے
01:46تو اپنے بھائی کو سود پر قرض مت دینا
01:51خواہ و روپیہ کا سود ہو
01:52یا اناج کا
01:54یا کسی ایسی چیز کا سود ہو
01:57جو بیاج پر دے دی جاتی ہے
01:59بابِ استثناء
02:0233 نمبر آیت
02:04قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے کیا فرمائی ہے
02:07ہم نے پڑ چکے ہیں پیشلے رکوں میں
02:08فَمَيْ وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا
02:13میں اللہ تعالیٰ نے تجارت کو حلال کیا ہے
02:16اور سود کو حرام کر دیا
02:18تو وہاں پہ بھی وہی ذکر ہوا
02:20کہ سود حرام ہے
02:22اور میں کہ یہ نہ کرو
02:23اللہ اکبر
02:26سو یہ جتنی بھی آیتیں ہیں
02:28یہ ساری کی ساری ایسی آیتیں ہیں
02:32جو آپس میں مل رہی ہیں
02:34اب اس کے علاوہ کچھ
02:37چونکہ موجودہ جو تورات ہے
02:39اس میں چونکہ تحریف ہو چکی
02:40اور ہم نے یہ سارا پہلے پڑ بھی لیا
02:42ان کے بڑے بڑے سکالرز نے
02:43اور مختلف ہم نے پڑا
02:45کہ مختلف عدوار کے
02:46ایسا نہیں کہ آج کے سکالرز جو ہیں وہ مان رہے ہیں
02:48بلکہ پہلی صدی اسوی سے
02:50وہ مان رہے ہیں
02:52کہ یہ ہماری تورات جو ہے انجیل
02:53جو ہے وہ ساری تحریف شدہ ہیں
02:56تو قرآن پاک میں
03:00چونکہ ہم نے قرآن پاک سے جان لیا
03:02کہ یہ تحریف شدہ ہے
03:04اب جو چیزیں بدلی ہوئی ہیں
03:06ان میں سے اگر ہم کچھ چیزیں دیکھیں
03:09تو وہ
03:11یہاں پہ وہ بھی ہمیں مل دی ہیں
03:13مختلف چیزیں
03:15مختلف واقعات ہیں
03:16اور ایسے ایسے واقعات ہیں
03:18کہ بندہ
03:18توبہ استغفار کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتا
03:21ان میں سے چند ہے
03:26کہ یہاں پہ مذکور ہیں
03:27اللہ اکبر
03:30قرآن پاک میں
03:39اللہ تعالی نے فرمایا
03:40وَجِزَاءُ سَيِّئَةٍ سَيِّئَةٌ مِثْلُهَا
03:43فَمَنْ عَفَا وَأَسْلَحَ فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ
03:47یہ بلہ نہیں ہے
03:48یہ تو آر ایڈی اسی طرح ہے
03:49ایک سیکنڈ
03:51ہم کل
03:55اور سو پڑھ رہے تھے
03:56ان میں سے ایک دو چیزیں تھیں
03:57ایسی یہاں پہ
03:58بیان کرنے والی
03:59آئیے ہاں
04:02بس صرف ان میں سے
04:05ایک یا دو میں
04:05وہ والی نہیں پڑھنے لگا
04:06وہ والی نہیں پڑھنے لگا
04:08وہ بہت زیادہ
04:08دینجرس ہے
04:09سو بیسیگلی یہاں پہ
04:13کچھ آیتیں ایسی ہیں
04:15وہ صحیح بات ہے
04:16کہ وہ بیان کرنے والی بھی نہیں ہے
04:18اتنا زیادہ انہوں نے چیز کر رکھا ہے
04:20ان کو معاذ اللہ
04:21جو جن افعال کی وجہ سے
04:25وہ قوم میں تباہ ہوئی تھی
04:26وہی افعال معاذ اللہ
04:30انہوں نے اپنے انبیاء کی طرف منصوب کر دی
04:31سو معاذ اللہ انہوں نے
04:36یہاں تک کیا کہ
04:37زنا کو بھی اپنے نبی کی طرف منصوب کر دی
04:39معاذ اللہ
04:40اس کے علاوہ دیگر
04:42ایسی چیزیں یقین مانے وہ
04:45بیان کرنے والے نہیں ہیں
04:48لیکن وہ موجود ہیں ان کی کتابوں میں
04:49سب یہ ولی تو ایسی آیتیں تھیں
04:52جو میچ ہو رہی ہیں
04:53تو بڑھ کے مزہ آتا ہے
04:54بندے کو سرور آتا ہے
04:55تو وہ ایسی ہیں
04:56کہ وہ الفاظ بھی بیان کرنے کو دل نہیں کرتا ہے
04:59تو اللہ تعالیٰ ہمیں پناہ دے
05:01ایسے اقائد سے اور ایسی چیزوں سے
05:03کہ ایسی ایسی بری چیزیں
05:05اور ایسی ایسے برے
05:06جو انتصاب ہے
05:09اپنے انبیاء کی طرف کر دینا
05:10معاذ اللہ
05:11تو وہ بھی ان کی کتابوں میں موجود ہیں
05:13تو اس وجہ سے
05:14ہمیں
05:15آج بھی ہمیں تورات یا انجیل ملے
05:18تو ہمیں اس کا احترام کرنا چاہیے
05:21اس یقین کے ساتھ
05:22کہ اس میں کچھ آیات تو اللہ کی ہے
05:24جو برحق ہے
05:26یعنی کچھ آیات تو موجود ہیں
05:27جیسے اب ہم نے پڑھا
05:28تو اس کے لحاظ سے
05:30ہمیں اس کا احترام کرنا چاہیے
05:32لیکن کیا ہمیں اس کو اسی طرح مان لینا چاہیے
05:34پڑھ کے ساری کوئی ہے
05:35اس پہ یقین کرنا چاہیے
05:36تو بالکل نہیں کرنا چاہیے
05:37کیونکہ اس میں بہت زیادہ تحریف ہے
05:39تو اس لحاظ سے
05:41ہمیں یہ چیزیں کلیر رکھنی چاہیے
05:43تو
05:44باقی جو آیات محکمات ہیں
05:47اور متشابہات ہیں
05:48ان کے بارے میں ہم نے پڑھا
05:49کہ جو ایسی چیزیں ہیں
05:51وہ اللہ تعالی بہتر جانتا ہے
05:53وہ اللہ کے رسول بہتر جانتے ہیں
05:55مثال کے طور پر ہم پڑھ لیتے ہیں
05:56جب پہلے بھی ہم نے ذکر کیا تھا
05:58کہ ہم پڑھتے ہیں
05:59وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَئِينَ قَدِيرَ
06:02اور پڑھتے ہیں
06:02اِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَئِينَ قَدِيرَ
06:04اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے
06:06تو یہاں پہ آکے
06:08بعض لوگ یہاں تک چلے جاتے ہیں
06:09سوال کرنا
06:10کہ کیا اللہ تعالی جھوٹ بولنے پر قادر ہے
06:12ماذا اللہ
06:13اللہ کے بندوں یہ کیا بات ہے
06:15جس چیز پر قادر ہے
06:18وہ جو بیان کرنا چاہتا ہے
06:19وہ کر دے
06:19یہ ایسی بری چیز کو
06:21آپ کیوں اس کی طرح منصوب کر دے
06:23آپ کو سو چیزیں اور جو ہیں
06:26اس کی قدرت کو واضح کرنے کے لیے
06:27تو آپ اس چیز سے
06:29اللہ کی قدرت کو واضح کرنا چاہتے ہیں
06:31تو ایسی چیزوں کی طرف
06:34ہمیں جانا ہی نہیں چاہیے
06:35جو ہمارے مطلعوں کی نہیں ہیں
06:36جو اللہ کی عظمت اور فضیلت کو بیان کرے
06:40اس کی طرف آپ جائے
06:41کیوں آپ ایک مرائی کی طرف جاتے ہیں
06:44بے شک اللہ تعالی
06:47ہر چیز کا خالق ہے
06:50اگر ہم ایز خالق دیکھیں
06:52تو ہمارا عقیدہ اور یقین تو یہی ہے
06:54جتنی بھی مخلوقات ہیں
06:56وہ اللہ تعالی کی تخلیق کرنا ہیں
06:58یہ تو ہے ہمارا یقین اور ایمان ہے
07:00اور ہونا چاہیے
07:01لیکن جب ہم انتصاب کرنے لگیں
07:05اللہ تعالی کی عظمت اور شان
07:07کسی کو بتانے لگے
07:08کوئی نان مسلم آ کے
07:10آپ سے پوچھ لے کہ
07:11اللہ تعالی کون ہے
07:12تو آپ کہہ دیں کہ
07:13اللہ وہ ہے جس نے شیطان کو پیدا کیا
07:15تو کہے گا جی بات ہے
07:17اللہ تعالی نے سے یہ سارا
07:19جو فتنہ و فساد جو کر رہا ہے شیطان
07:21تو آپ کا رحمت تو اس کا خالق ہے
07:23تو آپ اس کے ساتھ
07:25آپ اللہ تعالی کی بڑھائی بیان کر رہے ہیں
07:27باز اللہ اس کی طرف ایک بری چیز
07:29بے شک خالق وہی ہے
07:31لیکن آپ اچھی چیز کی نسبت
07:33اللہ تعالی کی طرف کرتے ہیں
07:35تو اسی وجہ سے علمائے کرام نے
07:37ہمیشہ یہی بیان فرمایا ہے
07:38کہ جب بھی آپ
07:39اچھائی کی نسبت کریں
07:41تو اللہ کی طرف کریں
07:43اور جب بھی آپ سے کوئی گناہ ہو
07:45یا برائی ہو
07:46تو اب یہ نہیں کہہ سکتے
07:47کہ اللہ نے مجھ سے کروا دی ہے
07:48میں ظاہر ہے
07:49ہر کام کرواتا تو اللہ تعالی ہے
07:51تو اب برائی کی نسبت
07:52اللہ کی طرف نہیں کر سکتے ہیں
07:54حضرت موسیٰ علیہ السلام کا
07:56مشہور واقعہ
08:01ساتھ جا رہے تھے سفر پہ
08:02تو تین چیزیں انہوں نے کی تھی
08:06جیسے ہی وہ دریاء کراس ہوئے
08:08تو انہوں نے کہا
08:09کہ پہلے تو کشتی کو توڑ دیا
08:10تو اب یہ کشتی کا توڑنا
08:13بظاہر ایک برا کام تھا
08:15اور تھا بھی
08:16تو انہوں نے کہا
08:18کہ اپنی طرف حضرت خیضر علیہ السلام نے
08:20اس کی نسبت کی
08:21تو انہوں نے کہا
08:22کہ میں نے اس کو اس لیے توڑا ہے
08:23تاکہ وہ جو پیچھے بادشاہ ہے
08:25اس کی کشتی کو
08:26وہاں سب نہ کر لے
08:27اور پھر آگے گئے
08:32تو جا کے
08:32بستی والوں سے کھانا طلب کیا
08:35اور انہوں نے نہیں دیا
08:35انہوں نے کہا
08:36ہم تو مہمانوں نے کی
08:37نہیں مانتے
08:38قرآن پاک نے کہا
08:42کہ ان لوگوں نے انکار کر دیا
08:43کہ ہم تمہاری مہمان نوازی نہیں کہے گے
08:46جب قرآن پاک نازل ہوا
08:48تو اس ایریا کے لوگ آئے
08:49اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
08:51عرض کرنے لگے گئے
08:52جو چاہتے ہیں
08:53ہم آپ کو پی کرنے کے لیے تیار ہیں
08:55آپ جو ایک نکتہ نیچے ہے نا
08:57اس کو اٹھا کے اوپر کر دیجئے
08:58فاعتو کر دیجئے
09:00کہ انہوں نے اپنے مہمانوں کی
09:02مہمان نوازی کی
09:03ان کو کھانا پیش کر دیجئے
09:05تو آپ اندازہ کر لیں
09:08قرآن پاک ایسی لارائب کتاب ہے
09:10اس میں تھا
09:10آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں
09:11ایسا نہیں ہوتا
09:12یہ نہیں ہو سکتا
09:14تو انہوں نے نہیں کی
09:17مہمان نوازی
09:18تو اس کے بعد گیا ہوا
09:20کہ حضرت خضر علیہ السلام نے دیکھا
09:22اس سے پہلے بلکہ ایک بچہ تھا
09:26اس کو دیکھا
09:27بظاہر بہت خوبصورت بچہ تھا
09:29اس کو پکڑا
09:30قتل کر دیا
09:31تو یہاں پہ جب بچے کو قتل کیا ہے
09:37تو حضرت خضر علیہ السلام نے
09:39بظاہر تو ایک بہت برا عمل ہے
09:40ایک جان کو قتل کر دینا
09:42تو حضرت خضر علیہ السلام نے
09:44اس کی نسبت صرف اپنی طرف نہیں کی
09:46اور صرف اللہ کی طرف بھی نہیں کی
09:48فَأَرَدْنَا أَنْ يُبْدِلَهُمَا
09:51کہ ہم نے یہ ارادہ کیا
09:54کہ اللہ تعالیٰ اس کو بدل دے گا
09:56بہتر نیم البدل دے گا
09:58ہم دیکھتے ہیں
09:59کسی کا بچہ فوت ہو جائے نا
10:01چھوٹا بچہ بی بی
10:02تم اس کے لئے
10:03یا اللہ اس کو بہتر نیم البدل
10:05اس کو نیم البدل عطا فرما
10:06ہم اس کے لئے دعا کرتے ہیں
10:09اے اللہ اس کا بہتر بدل عطا فرما دے
10:12اس سے بہتر اس کو عطا فرما دے
10:14تو فرمایا کہ
10:15اَنْ يُبْدِلَهُمْ فَأَرَدْنَا
10:17یہاں پہ دو چیزیں تھیں
10:18چونکہ ایک گناہ تھا
10:19بچے کا قتل کرنا
10:20یعنی دنیاوی لحاظ سے دیکھا ہے
10:22اور اس میں فائدہ یہ تھا
10:25کہ اللہ تعالیٰ یہ تفسیر میں آتا ہے
10:27تفسیر میں کہ
10:28وہ بچہ اگر وہ زندہ رہتا
10:30تو مستقبل میں
10:31یہ اندیشہ
10:33چونکہ اللہ تعالیٰ کی ذات تو جانتی ہے چیز
10:35تو یہ واضح تھا
10:36کہ وہ اپنے بچوں کے کفر کا سبب بن جاتا
10:39کہ بچوں کو
10:41اپنے والدین کو
10:43وہ گمراہ کر دیتا
10:44بڑا ہو کے
10:44اور ان کو کفر کی طرف لے جاتا
10:46تو اللہ تعالیٰ نے والدین کے ایمان کی حفاظت کی
10:49اور اس بچے کو واپس لے لیا
10:51یہ اب ایک اچھائی تھی اس بچے کا جانا
10:54اور ایک برائی تھی
10:55تو اچھائی کی طرف اللہ تعالیٰ کی طرف نسبت کر دی
10:58اور برائی کی اپنی طرف کر لی
11:00اور تیسرا کام کیا کیا تھا
11:02کہ دیوار کو بنا دیا
11:03دیوار گر رہی تھی
11:04تو اس کو واپس تعمیر کر دیا
11:07حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کہا
11:08کہ آپ جیبند ہیں
11:09کہ انہوں نے تو ہمیں
11:11پہلے تو خود سے مہمان نوازی نہیں کی
11:13الٹا جب ہم نے مطالبہ کیا
11:15کہ ہم مہمان ہیں
11:16کوئی ہماری کھانا دی
11:18تب بھی انہوں نے انکار کر دیا
11:20کہا فری میں ان کی دیوار بنا رہے ہیں
11:23کہ مز کم اس کی عجرت میں ہی
11:24آپ ان سے کھانا لے لیتے
11:25بھوک لگی ہوئی ہے
11:26تو وہاں پہ انہوں نے کہا
11:29فَعَرَادَ رَبُّ قَح
11:31کہ آپ کے رب کی منشائیت ہے
11:34چونکہ یہاں پہ صرف اچھائی تھی
11:35ایک بلائی تھی ان بچوں کے ساتھ
11:38ٹھیک ہے
11:38تو وہاں پہ صرف اور صرف
11:40اللہ کی طرف نسبت کہا تھا
11:41یہاں پہ برائی کی نسبت آئی
11:43تو اپنی طرف کی
11:43اچھائی کی نسبت آئی
11:45تو خالصتاً اللہ کی طرف کی
11:47اور جہاں پہ دونوں چیزیں تھی
11:48تو وہاں پہ برائی کی اپنی طرف کہا لی
11:50اچھائی کی اللہ تا ہے
11:51تو یہ ہوتی ہے
11:53اللہ تعالی کی بندگی
11:54کہ جب بھی کوئی بظاہر بری چیز ہو
11:57تو اس کو اپنی طرف لیں
11:58اور جو اچھی چیز ہو
11:59اس کی اللہ تعالی کی
12:00ہم کیا کرتے ہیں
12:02کہ تھوڑی سی مشکل آتی ہے
12:03مسئیبت
12:03یا اللہ
12:04یہ کہاں تو نے ہم پہ مسئیبت ڈال دی ہے
12:06تو جو بھی برائی آتی ہے
12:07فوراں ہم معذر اللہ
12:08اللہ تعالی کی طرف
12:09اس کی نسبت کرتے ہیں
12:11تو ہم یہ خیار رکھنا چاہیے
12:12کہ ہم
12:13اللہ تعالی کی طرف
12:14ہمیشہ اچھائی کی نسبت کرے
12:16اور برائی کی نسبت
12:17اللہ تعالی کی طرف نہ کرے
12:19اور جب پھر فرمایا
12:20کہ جب
12:21جو اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں
12:23علم کو جانتے بھی ہیں
12:24اس کے بعد بھی یہ دعا کرتے رہتنا چاہیے ہمیں
12:27ربنا لا تزم قلوبنا
12:30بعد اضحہ دیتنا
12:31وحبلنا من لدن کا رحمہ
12:33انکانت الوحاب
12:35سو یہ
12:36چند ایک آیات مبارکہ تھی
12:38جو آج ہم نے پڑھی
12:39اور تورات
12:41اور انجیل کی کچھ آیات
12:42ہم نے وہ بھی سامنے رکھی
12:44کہ آج بھی اس میں کچھ آیات ایسی ہیں
12:46جو واضح اور صحیح حالت میں موجود ہیں
12:48اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
12:51کہ ہماری اس کامش کو قبول فرمائے
12:53اور جو کچھ ہم نے پڑا اور سنا ہے
12:55اس میں سے جو کچھ بھی صحیح کہا گیا
12:57سنا گیا
12:57اس کو قبول فرمائے
12:58اور اگر کچھ غلط کہا سنا گیا
13:01اللہ تعالیٰ اس سے ہمیں
13:02افو درگزر فرمائے
13:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:05اللہ صلیح علیہ سیدنا و کریمنا و شفیعنا
13:08و مولانا محمد و علیہ صحبہ و بارک وسلم
13:11و بنا تقبل منا انکا انت السمیع العلیم
13:15و تبعالینا انکا انت التواب الرحیم
13:19و بنا آتنا فی الدنیا حسنتا و فی الآخرت حسنتا
13:23و قنا عذاب النار
13:25یا الہ العالمین
13:27ہماری آج کی اس ترجمت القرآن کی کلاس کو
13:30اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت تتا فرمائے
13:32میرے مولانا اس میں
13:33جو کچھ بھی ہم نے پڑا اس کہا اور سنا ہے
13:35جو کچھ بھی اس میں سے صحیح کہا گیا
13:37پڑا گیا سنا گیا
13:38میرے مولانا وہ تیری توفیق سے تھا
13:40میرے مولانا اس کو قبول و منذور فرما
13:42اور اس پر ہمیں اپنے شایعہ نشان عجر sidعہ فرما
13:45اور میرے مولانا اس میں اگر
13:47کوئی کمی کتا ہی ہوئی ہے
13:48میرے مولانا اگر کوئی
13:50الفاظ غلط ادا ہوئے ہیں
13:51کوئی غلط پڑا گیا
13:53کوئی سنا گیا میرے مولا اس سے ہمیں عفو درگزر فرما
13:56یا اللہ حلال مین اس سے ہمیں عفو درگزر فرما
13:59اور قرآن پاک نور سے میرے مولا ہماری چہروں کو منور فرما
14:02قرآن پاک نور سے ہمارے سینوں کو منور فرما
14:06میرے مولا قرآن پاک نور سے ہماری ہمارے گھروں کو منور فرما
14:10قرآن پاک نور سے ہماری فیملیز کو منور فرما
14:13یا اللہ حلال مین قرآن پاک نور سے ہماری آئندہ نسلوں کو منور فرما
14:17یاہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ الہِ
14:47کتا فرما ہمیں پھر تلاوت
14:49کر کے اس کو سمجھنے کی توفیق
14:51کتا فرما یا الہ الالمین اس کو
14:53سمجھ کر اس پر عمل پیرا ہونے کی بھی توفیق
14:55کتا فرما یا الہ الالمین
14:57اور پھر اس پر اس کے احکام
14:59پر عمل پیرا ہونے کی توفیق کتا
15:01فرما جن چیزوں سے منع کیا گیا
15:03ہمیں اس سے رکنے کی توفیق کتا فرما
15:05یا الہ الالمین
15:07حاضرین میں سے حاضرات میں سے
15:09جو بھی بیمار ہیں سب کو صحت و سلامتی
15:12عطا فرما
15:12یا اللہ حلالمین ہمارے آئیزہ و کارم میں سے
15:15والدہ میں سے دوستہ بار میں سے جو بھی بیمار ہیں
15:17ان کو شفائے کاملہ عطا فرما
15:19سحت عاجلہ عطا فرما
15:21من خصوص ہمارے محترم مجید بھائی کے
15:24ان کے برڈر پاکستان میں
15:26حافظ عبد الرعوف صاحب بیمار ہیں
15:28میرے مولا ان کو شفائے کاملہ عطا فرما
15:30یا اللہ حلومین ان کو کینسر جیسے
15:32موزی برس سے میرے مولا نجات عطا فرما
15:34میرے مولا تیرے خزانوں میں کمی نہیں ہے میرے مولا
15:37ان کو صحت کی دولت عطا فرما
15:38جتنے بھی بیمار ہیں میرے مولا
15:40سب کو صحت و سلامتی عطا فرما
15:42یا الہ الاولی
15:43جتنے حاضرین میں سے بیمار ہیں میرے مولا
15:45ہمارے بھائی بیمار ہیں کورٹ پریج سے تشریف لائے
15:47ان کو صحت و سلامتی عطا فرما
15:49یا الہ الاولی
15:50آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کے
15:53تمام مرحومین کی بخش و مفید فرما
15:55بالخصوص ہمارے والدین میں سے
15:58عائزہ وقر میں سے
15:59بہن بھائیوں میں سے
16:00جو بھی اس دنیا سے جا چکے
16:01سب کی بخشوں میں فرما
16:02سب کے درجات کو بلند فرما
16:04قبروں کو جنت و فردہ
16:06اس کے باغو منع
16:06یا الہ العالمین
16:08ہم سب کی یہ دنیا بھی
16:09ہمارے لئے بہتر منع
16:11اور ہماری آخرت کو بھی
16:12ہمارے لئے بہتر منع
16:13اور مرنے سے پہلے
16:14ہم سب کو کلمہ شہادت نصیب فرما
16:17اور اسی پر ہمارا خاتمہ فرما
16:19یا الہ العالمین
16:30ہمارے دعوں سے
16:31ان بچوں کو بھی محروم نہ فرما
16:32مرنے مولا ان بچوں کو بھی
16:34مستقبل بہتر منع
16:35مولا ان کو دین کا خادم منع
16:37دین اسلام پر ہمیشہ ان کو کاربند فرما
16:40اور ان سب بچوں کو
16:42ہمارے لئے صدقہ جاریہ بنا
16:43یا الہ العالمین
16:44ان بچوں کا صدقہ جو بے اولاد ہیں
16:46ان کو بھی نیک اور صالح اولاد اتا فرما
16:48وصل اللہ تعالی
16:50لا خیری خلقه
16:51ونوری ارشی محمد وعالی
16:53صحیح