Ishq Tum Se Hua Episode 04 (Subtitles) 17th April 2025 - Fahad Sheikh - Sukaina Khan - Hassan Ahmed | Green TV Entertainment
"Ishq Tumse Hua" is the emotional tale of a young woman whose journey through love is anything but easy. From heartbreaks and betrayal to the challenges of marriage, life tests her at every step. But she never lets the pain break her spirit. With quiet resilience, unshakable dignity, and a brave heart, she stands tall—fighting for her love, her self-respect, and her place in a world that constantly tries to pull her down.
This is not just a love story. It’s a story of strength. Of a woman who loved deeply, lost painfully, but rose beautifully.
Cast:
Fahad Shaikh
Sukaina Khan
Hassan Ahmed
Beenish Chauhan
Ellie Zaid
Aliya Ali
Rabia Naureen
Fawad Jalal
Humera Bano
Sajeeruddin Khalifa
Zeba Shahnaz
Zain Afzal
Rameez
Anaya Khan
Director: Shahid Younus
Written by : Abida Ahmed
Presented by: TNI Entertainment
#ishqtumsehua
#pakistanidrama
#greentv
Follow Us
Welcome to Drama Adda, your ultimate hub for Pakistani dramas! We showcase a diverse collection of shows from leading networks like Hum, ARY, Geo, and Green. Enjoy daily uploads featuring the latest episodes, beloved classics, and fan-favorite series that capture the essence of Pakistani culture and storytelling. Whether you're a long-time fan or new to the genre, Drama Adda has something for everyone. Don't forget to follow and hit the notification bell to stay updated on our latest content!
"Ishq Tumse Hua" is the emotional tale of a young woman whose journey through love is anything but easy. From heartbreaks and betrayal to the challenges of marriage, life tests her at every step. But she never lets the pain break her spirit. With quiet resilience, unshakable dignity, and a brave heart, she stands tall—fighting for her love, her self-respect, and her place in a world that constantly tries to pull her down.
This is not just a love story. It’s a story of strength. Of a woman who loved deeply, lost painfully, but rose beautifully.
Cast:
Fahad Shaikh
Sukaina Khan
Hassan Ahmed
Beenish Chauhan
Ellie Zaid
Aliya Ali
Rabia Naureen
Fawad Jalal
Humera Bano
Sajeeruddin Khalifa
Zeba Shahnaz
Zain Afzal
Rameez
Anaya Khan
Director: Shahid Younus
Written by : Abida Ahmed
Presented by: TNI Entertainment
#ishqtumsehua
#pakistanidrama
#greentv
Follow Us
Welcome to Drama Adda, your ultimate hub for Pakistani dramas! We showcase a diverse collection of shows from leading networks like Hum, ARY, Geo, and Green. Enjoy daily uploads featuring the latest episodes, beloved classics, and fan-favorite series that capture the essence of Pakistani culture and storytelling. Whether you're a long-time fan or new to the genre, Drama Adda has something for everyone. Don't forget to follow and hit the notification bell to stay updated on our latest content!
Category
📺
TVTranscript
00:00سائن تو میرے حضر لیکن
00:07بس ہمیں یہی کنفرم کرنا تو
00:10اے مرسدید
00:13سرکاری محقوں میں غبن کے الزام میں تمہیں گرفتار کیا جاتا ہے
00:17کیا مطلب سر گرفتار
00:19لیکن میرا قصور کیا ہے
00:21میں مانتا ہوں میرے حضر لیکن
00:23سر میرا یقین مانی ہوں
00:24میں ایسا آدمی نہیں ہوں
00:25سر آپ بتاتے کیوں نہیں
00:26سب یہی کہتے ہیں
00:27لے چل اس کو
00:29سر یہ میرے سائن ہے لیکن میں نہیں جانتا
00:32سر آپ
00:34آپ بتائیں تو صحیح نہیں
00:37کہ میں انگولپ نہیں ہوں
00:39یہ میرا روٹین کا کام ہے
00:41یقین مانے آپ کو غلط سائمی ہو
00:44غلط سائمی ہو
00:59موسیقی موسیقی موسیقی ہے
01:16موسیقی
01:46موسیقی
02:16موسیقی
02:28موسیقی
02:32موسیقی
02:34موسیقی
02:36موسیقی
02:38موسیقی
02:40موسیقی
02:41موسیقی
02:42موسیقی
02:44موسیقی
02:46موسیقی
02:48موسیقی
02:50موسیقی
02:56موسیقی
02:58موسیقی
03:00دھاندلی کا ماملہ سامنے آگیا
03:26بڑے بڑے حکومتی افسران کے شامل ہونے کے شواحل جن میں انجینئر احمر صدیق وسیم باران موسیل سلیمان اور دیگر شامل
03:34احمر صدیق وسیم باران سمیت گریفتار جبکہ باقیوں کی تلاش میں پولیس روانا
03:39بابی کچھ چاہیو تو بتا دیجئے گا
03:43بریکنگ نیوز پھر سے دے رہے ہیں آپ کو
03:45بریکنگ نیوز پھر سے دے رہے ہیں حکومتی دھاندلی کا ماملہ سامنے آگیا
03:48یہ درہا ہوں
03:48یہ دیکھو
03:51یہ تمہاری خالہ کا بیٹا ہے نا احمر
03:55احمر صدیق اپنے ساتھی وسیم باران سمیت گریفتار جبکہ باقیوں کی تلاش میں پولیس روانا
04:01احمد
04:04احمد
04:08احمد
04:09تمہاری خالہ کا بیٹا تو بڑا مشہور ہو گیا ہے
04:12قبروں میں آرہا ہے
04:14پوری دنیا دیکھ رہی ہوگی
04:16کامال کا کارنام انجام دیا ہے ویسے سے
04:46دیکھو میں تم دونوں کو دوستانا محول میں کہہ رہا ہوں
04:54کہ جو سچ ہے نا وہ بتا دو میں
04:58بلکہ تم دونوں تو سلطانی گوا بن جاؤ
05:01سر ہم آپ پہلی بتا چکے ہیں ہمیں اس معاملے میں کچھ نہیں پتا
05:07سر
05:09نہیں
05:11بلکہ
05:13بلکہ
05:15فائل پہ سیند تمہارے ہیں تمہیں خود مانا رہے ہیں
05:18اور تمہاری اپروول کے بغیر زمین نہیں بھی سکتا
05:21اور معاملات بھی اس سے طے ہوتے ہیں
05:23کیسے کہ سکتے ہو تمہیں نہیں پتا
05:25وہ زمین تین تین لوگوں کو بت چکی ہے
05:28سر بظاہر سائن ہمارے ہیں لیکن آپ بھی چانتے ہیں کہ آج کل کے دور میں جہلی سائن کرنا کتنا آسان ہے سر آپ کو پتا ہوگا
05:36جی سر ہم نے پروپر ویریفیکیشن کے ساتھ لیگل ہی وہ پلوٹس لوگوں کو بیچے ہیں
05:42ہو ہو
05:45کوئے کے گواہی اب میڈک دیں گے
05:49ان دونوں گواہی نہیں دو گے تو کون دے گا
05:52کائیسی طرح مل کر مال کھاتے ہو غریبوں کا حق اور ان کا مال
05:56سر ہم بے گناہ ہیں ہمیں بسائے گیا
05:58کون گناہ کھا رہا کون بے گناہ اس کا فیصل ہم کریں گے
06:02ابھی بھی تم سے آخری برتبہ کہہ رہا ہوں
06:04جو سچ ہے نہ بتا دو ورنہ
06:08جو سچ تھا ہم آپ کو بتا چکے اس کے علاوہ ہمارے پاس کچھ نہیں ہے آپ کو بتانے کے لیے
06:12اور ہم اب آپ کے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دیں گے جب تک ہمارا وکیل نہیں آجا
06:16آپ ہمارے ہمارے وکیل سے بات کریں
06:18صرف ایک کال
06:20ایک کال جس کو کرنی ہے
06:22جلدی کرنا
06:24پانچ منٹ ہے تمہارے پاس
06:34مام بس پریشان میں تو سب ٹھیک ہوگا
06:38ضرور کوئی غلط فہمی ہوئی ہے بلو اس کو
06:42اہمار تو ایسا ہے نہیں
06:44وہ تو کسی کے ساتھ فروٹ نہیں کر سکتا
06:48کیوں نہیں کر سکتا
06:50پولیس والے ایسی پکڑ کر نہیں لے کر گئے اسے
06:54اور یہ نیوز چینلز والے
06:56وہ بھی چھوٹ بول رہے ہیں
06:58ہر چینل پر آپ کے بھانجے کی خبریں آرہی ہیں
07:00اتنا مشہور ہو گیا ہے وہ
07:02بھابی آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
07:05اہمار ایسا نہیں ہے
07:07تم تو چپ کر کے بیٹھو
07:09معمولی سے کلرک تھے تمہارے خالوں
07:11اور تمہاری خالہ پورے محلے کی کپڑے سیتھی تھی
07:14دو سالوں میں تنی ترقی کر لی
07:16کہاں سے آگے اتنے پیسے ہیں
07:18حلال کے پیسوں سے تو کوئی اتنا میر نہیں ہوتا
07:21پتا ہے مجھے
07:23بات سنو
07:28میری بہنیں بڑے دکھ بڑے برے دن دیکھے ہیں اہمار کو برمان چڑھانے کے لیے
07:35اور خود اہمار نے سارا سارا دن ٹیوشنز کی ہیں
07:39ساری ساری رات پڑھائی کرتا تھا
07:42تب جا کے اس مقام تک پہنچا ہے
07:45تب جا کے اللہ نے اس کا ہاتھ پکڑا ہے
07:48کیا ہو گیا آپ کو
07:51مہنے تو سب ہی کرتے ہیں
07:54اتنا امیر کوئی نہیں ہوتا
07:56نہیں بہی نہیں
07:58میں نے سنایا آپ کا بھانجا جو ناکری کرتا ہے نا
08:02اس میں بڑی رشوت ملتی ہے
08:04اسی لئے تو اتنا پیسہ آگیا آپ کی بہن کے پاس
08:07بس بھائی
08:09اللہ بچائے اسی بدنامی سے
08:11دشمن کو بھی نا یہ دن دیکھنا نصیب نہ ہو
08:14چھوڑے اممہ
08:18انگی باتوں پہ دیان مت دے
08:20یہ تو پس ایسی بولتی رہتی ہے
08:22ایسا کرتے ہی
08:24ہم دونوں خوالے کی طرف چلتے ہیں
08:26اور خیریت پوچھ لیتے ہیں
08:30میری چاہتر نکالوں چلتے ہیں
08:32دل بہت پریشان ہے
08:34چھوڑ دیں
08:36چلی ہم چلتے ہیں
08:38آپ سے صاحب
08:40میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ
08:42ہمارا بیٹا بلکل بے قصور ہے
08:46آپ کی بڑی مہربانی ہوگی
08:48اگر آپ ساتھ میرے تھانے چلیں
08:50کچھ اور لوگ بھی ساتھ جا رہے ہیں
08:52جی جی
08:54ٹھیک ہے
08:56میں انشاءاللہ آت گھنٹے تک آپ پاس پہنچتا ہوں
08:59اللہ حافظ
09:00اللہ حافظ
09:06کانسر صاحب نے بہت یقین دلایا ہے
09:08کہ وہ ساتھ چلیں گے
09:10اور دیکھو
09:12اللہ بہتر کرے
09:14معاملہ یہیں رفا دفا ہو جائے
09:16تو بہتر
09:18احمیر
09:20رات ہونے سے پہلے گھر آ جائے کا نا
09:22بھئی وہ
09:24کانسر صاحب نے امید تو دلائی ہے
09:26باغے اللہ جو بہتر کرے
09:30بیٹھے بٹھائی بتا نہیں کیا مصیبت آ گئی
09:34سمج میں نہیں آتا یہ کیا ہو گیا
09:36دیکھو اللہ کے کام اللہ ہی بہتر جانتا ہے
09:40صرف دعا کر سکتے ہیں
09:42اس سے بہتر کی امید مان سکتے ہیں
09:46چلو
09:48میں چلتا ہوں
09:50آپ کے واپس آنے تک
09:52میں نفل پڑھ لیتیوں انشاءاللہ
09:56اللہ تعالیٰ اس مصیبت سے بہتر نکالے گا
09:58ٹھیک ہے دعا کرو میں آتا ہوں
10:00نہیں
10:02اللہ میرے بچے مصاد خیریت کے لئے
10:04کیا ہے یا اللہ
10:06ہائے اللہ بشرا
10:08یہ کیا ہو گیا
10:10بشرا
10:15میں نے تجھے ٹی وی پر تیکھا
10:17میرے دوپیاروں کے نیچے سے زمین نکل گئی
10:21باتا نہیں
10:22کچھ پتہ ہی نہیں سمجھ میں نہیں آئی
10:24باتا نہیں کسی حاسد کی نظر لگ گئی
10:26کیا ہو گیا
10:28خالہ
10:29خالہ جانا آپ فکر مت کیجے
10:31احمر بالکل بے قصور ہے
10:33انشاءاللہ احمر انکل کے ساتھی واپس آئے گا
10:35انشاءاللہ انشاءاللہ
10:37اللہ تمہاری زمان مبارک کرے
10:39اچھا
10:41آپ لوگ بیٹھے
10:43میں ذرا نماز پڑھ لوں
10:45نفل بھی پڑھنے
10:46ہاں بشرا نماز تو میں نے بھی پڑھنی ہے
10:48زہر ہی پڑھنے لگی تھی
10:49گل نے آکے بتایا
10:51تو نماز چھوڑ کے میں دوڑی چلیا
10:53چلیں باجی
10:55پھر ہم دونوں ایک سہاتھی بہنیں ملکے نماز پڑھ لیتے ہیں
10:58نفل بھی پڑھ لیں گے
11:00گل بھٹا
11:02یہ میرا موبائل اپنے پاس رکھ لو
11:04تمہارے اکھالو کی اگر کول آئینا
11:06فوراں میری بات کروانا
11:08ہاں
11:09جے
11:10صرف بھئی
11:11ٹھیک
11:12اللہ خیر کرے
11:29یہاں تو کوئی بات سننے کو تیاری نہیں ہے
11:32کاؤنسلر صاحب بھی
11:34مایوس ہو کے واپس چلے گئے
11:36وہ یہ کاؤنسلر صاحب کے بس کی بات نہیں ہے
11:39مطلب؟
11:41مطلب یہ کہ معاملہ تھوڑا سیریس ہے
11:43میں نے بکیل صاحب سے بات کی ہے
11:45کل زمانت کے پیپر جمع کروائیں گے
11:47زمانت؟
11:48کل؟
11:51تمہارا مطلب ہے کہ رات تم کیا حوالات میں گزار ہو گئے؟
11:56لگ تو یہ رہا ہے
11:58عطالت کا ٹائم چار بجے تک کا ہے
12:00اور ان لوگوں نے تین بجے چار شیر جمع کروائی ہے
12:04چار شیر؟
12:06اوہ یہ اتنی جلدی یہ سب کیسے ہو گیا؟
12:10لگتا ہے انہیں ہمیں جیل بیجنے کی بڑی جلتی ہے
12:14یہ شاید order آیا ہے کہیں سے
12:17میں جانتا ہوں ابو یہ سب کچھ بہت چلتی میں ہوگا رہا ہے لیکن
12:20آپ پر رشان مت ہو
12:22اس کیس میں کوئی بزن نہیں ہے
12:24بوگس کیس ہے
12:25کل تک سب ستھیک ہو جائے گا
12:27انشاءاللہ
12:28ہاں
12:29اور ویسے بھی وکیل کہہ رہا تھا
12:31کیس میں کوئی جان نہیں ہے
12:32ان کے پاس کوئی ثبوت ہی نہیں سوائے
12:34ہمارے سائن کے علاوہ
12:36وہ کہہ رہا تھا کہ پہلی جرہ میں ہماری زمانت ہو جائے گی
12:39آپ پریشان مت ہوگی
12:41اور پلیز
12:42کر جا کر امی کا بھی خیال کر دیجے گا
12:44وہ بہت پریشان ہو رہی گی
12:46اس کو تو چھوڑو میں خود بڑا پریشان ہو گیا
12:49سمجھ نہیں آ رہی کہ
12:53سب وہ کیا رہا ہے
12:55پولیس کبھی اتنی جلدی عدالت میں چالان نہیں پیش کرتی
12:59یقین ان کسی ساجش کی وجہ سے سب کچھ ہو رہا ہے
13:02لیکن مجھے پوری امید ہے کہ سچ کی جیت ہوگا
13:05تو کل کا کانا ہم ساتھ آئیں گے
13:08انشاءاللہ
13:19موسیقی
13:36موسیقی
13:40موسیقی
13:44موسیقی
13:48موسیقی
14:09مومانی نے آپ کو بتایا نہیں کہ احمر پکڑا گیا ہے
14:13ہاں جی بیگم، آئی تھی اممہ کی کول
14:16بتا رہی نہیں کہ خالہ احمر کا رشتہ لے کر آئی ہے گل کے لیے
14:20ارے وہ بات نہیں کر رہی ہوں میں
14:22احمر پکڑا گیا ہے
14:24یہ بات بتائی ممانی نے آپ کو
14:26کیا
14:27نہیں پکڑے جانے کی کیا بات ہے اس کی
14:31اوہو سارے چینلز پر نیوز چل رہی ہے
14:34کہ احمر اپنی آفس میں کرپشن کے الزام میں پکڑا گیا ہے
14:39اچھا نہیں مجھے کوئی علم نہیں اس بارے میں
14:42آپ تو ہیں ہی بدھو
14:44بیوی کو نہ ساہی ٹی وی کو ہی دیکھ لیا کریں
14:47ہرے ہر طرف نیوز چل رہی ہے
14:49کہ احمر پکڑا گیا ہے
14:50چلدی سے ٹی وی آن کریں اور پھر مجھے کال بیک کریں
14:53ہاں لگا رہا ہوں لگا رہا ہوں
14:54چلو میں کرتا ہوں بعد
14:55اوکے اللہ حافظ
15:06مزا آئے گا
15:07پڑھی آئے تھے
15:09مشتہ لے کر
15:11شاہ اللہ
15:15پیرا شکر ہے
15:17نا مہربان ہے نا تو مجھ پہ
15:20انکل سے بات ہوئی ہے وہ کہہ تھے کہ بس راستے میں ہی ہے
15:25اچھا
15:25احمر بھی ساتھ آ رہے نا
15:28اتنی لمبی بات نہیں ہوئی
15:29لیکن انشاءاللہ وہ انکل کے ساتھ ہی واپس آئے گا
15:33انشاءاللہ
15:34اللہ تمہاری زبان مبارک کرے
15:36تم فکر نہ کرو اب
15:38آ جائے گا بھائی صاحب کے ساتھ
15:40احمر بھی
15:41اس نے کیا ہی کہ جو
15:43پولیس اس کو تھانے میں رکھے گی بھلا
15:46سلام علیکم
15:47والیکم
15:47والیکم اسلام
15:48احمر آ گیا
15:51کہہ بہر
15:52بہر اپنے دوستوں میں ساتھ ہے
15:53کلائے گا وہ
15:55لیکن کیوں
15:59آپ تو اسے ساتھ لانے کا کہہ کر گئے تھے
16:02اگر میں نے بس میں ہوتا تو میں اسے ساتھ لے آتا
16:04لیکن کچھ قانونی تقاضے بھی پورے کرنے ہوتے ہیں
16:08فکیل نے کہا ہے کہ
16:10کل شام تک اس کی زمانت ہو جائے گی
16:13اور وہ
16:14گھر آ جائے گا
16:15پھر
16:17نماز کا وقت جا رہا ہے میں
16:20نماز پڑھ کر آتا ہوں
16:21اللہ یہ
16:23یہ کیا کہہ رہے ہیں
16:24یہ کہہ کے گئے تھے کہ میں
16:25احمر کو ساتھ لے کے آوں گا
16:27خالہ آپ بالکل پریشان مت ہو
16:29انشاءاللہ کل واپس آ جائے گا
16:31ہاں ہاں آ جائے گا
16:34آ جائے گا انشاءاللہ
16:36راتی کی تو بات ہے
16:38نہ ہو پریشان تو
16:40انشاءاللہ
16:41جب
16:43کھل تمہارا تو کھل پیپر ہے نا
16:46جاؤ بٹا تم جا کے تیاری کرو
16:48احمیہ ہے
16:49تمہاری امی ہے نا میرے پاس
16:51تم جاؤ بٹا جاؤ
16:52جاؤ بٹا جاؤ
16:53میں جا رہی ہوں لیکن
16:54خیال رکھے گا آپ
16:55ہاں ہاں تم جاؤ بٹا
16:57ہے نا میرے پاس
16:59فیمیدہ بازل
17:00ہم آئیت کریمہ کا بیٹھ کر لیتا ہے
17:04ہاں ہاں
17:06پریشان نہیں ہو سب ٹھیک ہو جائے گا
17:09ہرے
17:12احمد واقعی پکڑا گیا ہے کیا
17:14امی صبح سے خبروں میں چل رہا ہے
17:17خبروں والے چلا چلا کر
17:19بتا رہے ہیں کہ جس ادارے کے ساتھ
17:21احمد کام کرتا ہے نا
17:23اس کے افسران گوون کے الزام میں
17:25پکڑے گئے ٹی وی نہیں دیکھ رہی ہو کیا
17:27ارے دیکھا بھی ہوگا
17:29تو مجھے کون سے اس کی شکل یاد ہے
17:30کبھی کبھی تو ملاقات ہوئی ہے میری
17:32یہاں تو پورے گھر میں سوک پھیلاوا ہے
17:35ایسا لگ رہا ہے کوئی مر گیا ہے
17:37جسی یہ خبر آئی نا
17:39دونوں ماں بیٹیاں پھاگ کر گئی ہیں بشرا خالہ کی طرف
17:41سچ بتاؤں امی
17:43یہ تو بہت مزہ آ رہا ہے ان کو دیکھ دیکھ کر
17:46میری معصوم بھائی کو منع کیا تھا نا
17:49میری بد دعائیں سنیے اللہ نے
17:51اسی بات کی سزا مل رہی ہیں ان کو
17:52آپ تو یہی خرور کی سزا ہے نا
17:56کیوں تھی ہماری بیٹی
17:57پڑے ہی لکھی ہے
17:58اس لئے پڑے لکھے کسی افسر سے شادی کریں گے
18:02کر لیں آپ
18:03دیکھ لیں افسر کا حال
18:05مجرم بن کے جیل میں بیٹھا ہے
18:07اب یہ بھی نومان سے میری بات ہوئی تھی
18:09بتا رہے تھے کہ پولیس والوں نے
18:11تو چلان بھی جمع کروا دیا ہے
18:13اب تو نہیں چھٹنے والا
18:14مطلب یہ کہ مر تو لمبا
18:17گیا اندر
18:18ہاں امی
18:20میں تو کہتی ہوں ساہی زندگی جیل میں
18:23ہی پڑا رہا ہے عمر قید کی سزا
18:25مل جائے اسے بہت اچھا ہو جائے گا
18:27تب جا کے میرے دل کو سکون
18:29ملے گا امی میں آپ سے بات میں بات کرتی ہوں
18:32گول آئی ہے
18:33بھاوی اس طرح دروازے کیوں کھولا رکھا تھا
18:36کوئی چور چکار گھوس سکتے تھے
18:37بند رکھا کریں
18:38چور چکے تو
18:40جیل میں بیٹھیں
18:42یہاں کہاں آئیں گے
18:43اسے ایک بات تو بتاؤ
18:45وہ تمہاری خالہ کا بیٹا ہے عمر
18:48واپس بھی آئے گا کی نہیں
18:50جی جی انشاءاللہ
18:52واپس آ جائے گا
18:53لیکن میں نے تو سنا ہے کہ
18:55اس طرح کی الزام میں جو پکڑے جاتے ہیں نا
18:58بھائی اتنی آسانی سے واپس نہیں آنے دیتے ہونا
19:02سرکاری مال میں گبن کیا ہے اس نے
19:05امانت میں خیانت کی ہے
19:07سزا تو بھگت نہیں پڑے گی
19:09اب اس کی خالہ جی کا باڑا تو ہے نہیں
19:12جہاں جو مرضی آئے کر لیا اس نے
19:15نوکری ہے نوکری
19:17بھابی اکل میرا پیپر ہے
19:21تو مجھے تھوڑی سی تیاری کرنی ہے
19:23کیا آپ شاپ کا کھانا بنا لیں گی؟
19:24نہیں مجھے یاد ہے تمہارا پرچہ ہے اکل
19:26میں نا لوں گے کھانا
19:29اور آج تو میں سوچ رہی ہوں کہ
19:32کچھ میٹھے میں بھی بنائی لو
19:35آج تو بہت دلچارا ہے میرا میٹھا کھانے کو
19:38پتہ نہیں کیوں
19:40موسیقی
20:10اکل ٹھیک لگ رہی ہے مشرا
20:12کتنی نظروں میں تھا اہمبر
20:18ضرور کسی نہ کسی کی بری نظر لگ گئی ہے اس
20:26ٹھیک کہہ رہی ہوں
20:28کچھ لوگ تو خوش ہونے کے بجائے
20:31الٹھا جل گئے
20:33کہ کیسے ان کے دن پھر گئے
20:36کیسے ان کا بیٹا اتنا ہونے آر نکل آیا
20:39ہاں بس ہمارے سارے کے سارے رشتے دار ہیں یہ ایسے
20:47آج بھی صبح سے جتنے لوگ آئے ہیں
20:51تسلی دینے کے لیے کم اور تانے دینے کے لیے زیادہ آئے ہیں
20:57بھار میں جائیں سب میری طرف سے
20:59بس میرا بیٹا خیر سے گھر آجا یہ کسی کی کوئی پرواہ نہیں
21:05انشاءاللہ انشاءاللہ آئے گا ضرور آئے گا کیوں نہیں آئے گا
21:11کون آیا تھا بیٹک میں اب
21:21وہ
21:22نکر والا نیاز آیا تھا
21:25اس نے ایمر کے بارے میں سنا تھا تو آ گیا
21:28ہم
21:30اب تو آئیں گے نا سب
21:32چسکے لینے کے لیے
21:34ہم پہ مصیبت جوا پڑی
21:36جتنے موں اتنی باتیں ہیں
21:39دنیا کا اب یہی بطیرہ ہے
21:42ہستے ہوئے کے ساتھ ہستے نہیں ہیں
21:45اور کوئی رو رہا ہو تو
21:47کھل کھلا کے ہستے
21:49اللہ اپنا رحم کرے
21:53بس میں اشادہ کرنے لگا ہوں
21:58گھر پہ پڑیں گے نماز
22:00بس اتنے جائیں گے
22:02نہیں آج
22:03گھر پہ اشادہ کروں گا
22:06سب گیا تو لوگ ترہ ترہ کے سوال کریں گے
22:10خام ختمہ سراب ہوتا
22:13آتا ہوں میں
22:15دیکھا نا
22:18اللہ ہماری مشکل اٹھال دے
22:21آمین
22:22آمین
22:23آمین
22:24آمین
22:25آمین
22:26آمین
22:34پتہ نہیں بچارہ ایمر کس حال میں ہوں گا
22:37سنائے یہاں تو جیلوں میں پولیس بڑا برا سموک کرتے ہیں
22:43اس خیریت سے کل ایمر کی زمانت ہو جائے
22:48بچاری خالہ وہ بھی کتنی پریشان ہے
22:52پلیس اللہ میاں پلیس
22:54شکل سے تو اتنا معصوم لگتا ہے
22:56حرکتیں دیکھو اس کی
22:58کون بھئی کس کی بات کر رہی ہو
23:00شاہ ایران کی بات کر رہی ہوں
23:02شاہ ایران کی بات کر رہی ہوں
23:08شاہ ایران کی بات کر رہی ہوں
23:10حرکتیں دیکھو اس کی
23:12کون بھئی کس کی بات کر رہی ہوں
23:16شاہ ایران کی بات کر رہی ہوں
23:20آپ کے خالہ کے بیٹے ایمر کی بات ہو رہی ہے
23:24پورے ملک میں مشہور ہو گیا ہے وہ
23:26ہاں بھئی آج تو میں بھی سن کے حرانی رہ گیا
23:30شاہ ایرانی رہ گیا
23:32ہے تو اسے بڑا ایماندار
23:34ایماندار
23:36ایماندار اس سے اتنا بڑا گھر
23:38مہنگی گاڑیاں
23:40مہنگے مہنگے موبائل
23:42جائے داتیں بنتی ہیں کیا؟
23:44ہاں بسے بات تو تمہاری بھی ٹھیک ہے
23:46تو میں بتا ہے پولیس نے نا بڑا تگڑا کیس بنایا اس کے خلاب
23:50خالو نے بہت بھاگ دوڑ کیے
23:52بہت لوگوں کو لے کر گئے
23:54لیکن اس پی نہیں مانا
23:56پولیس ٹیشن خالو کے ساتھ
23:58ارے بھائی میں کہاں گیا تھا پھون پہ رابطہ رکھا ہوا تھا
24:00ان کے ساتھ وہ تو کہہ رہے تھے آجاؤ
24:02میں نے کہا کہ میں شہر سے باہر ہوں
24:04مال لینے آیا وہاں
24:06بہت اچھا کیا
24:08ہمارے پورے خاندان میں آج تر کبھی
24:10کسی نے کوٹ کے چہریوں کی شکل نہیں دیکھی
24:14اور ہم کیوں جاتے پھر ہیں؟
24:16روکتے ہیں خود ہی؟
24:18ہاں
24:20ٹھیک کہہ رہی ہو تم
24:22ایسے میں سوچ رہی ہوں
24:30خالہ کے گھر افسوس کرنے جانا تو بنتا ہے
24:36ورنہ بڑے تانے دیں گی آپ کی امیت
24:38کہ دیکھو بہن پہ اتنی بڑی مصیبت آگئی اور ملے نہیں آئی
24:42ویسے سریا تم بھی نہ کمال
24:46مجھے نہ تمہاری سمجھ میں نہیں آتی
24:50پہلے تو مجھے کام کرنے سے روکتی
24:52اور پھر خود نکل پڑتے ہو وہ ہی کام کرنے کے لیے
24:54بدھو آزم ہیں آپ
25:00فیملی پولٹیکس بھی کوئی چیز ہے
25:02ماندان میں نہ اپنا نام اونچھا کرنے کے لیے
25:08ایسی سیاستیں چلنی پڑتی ہیں
25:14جائیے
25:16تیار ہو جائیے
25:18ہم خالہ کی گھر جا رہے ہیں
25:20افسوس کرنے
25:22فلال کو یہ دودھ پلا دوں
25:24تاکہ دو گھنٹے سوتا رہے ہیں
25:26تب تک ہم ہو کر آ جائیں گے
25:28موسیقی
25:50ابو یار ایک ٹو ایک مچھا رون انشینہ آرام کیا ہوا ہے
25:52بڑی مشکل سے ہاتھ گٹیں گی
25:56مجد تو کٹ نہیں بڑے گی
25:58کیسے بھی
26:00تو اتنا آرام سے کیسے بیٹھا ہوا ہے تاکہ پوسٹ ہو کر
26:02چونکہ
26:04مجھے اپنی بے بناہی پہ
26:06بلکل ویسے ہی یقین ہے جیسے
26:08اللہ کی ذہا
26:10ہمارے اپنے ساتھیوں نے ہمیں پہنچایا ہے
26:12جھوٹا کیس بنا کر
26:18میں جانتا ہوں کبڑٹ کبڑ
26:20ایک بار کبڑ
26:22قل جسیمانت ہو جائے
26:24سبوت ہوتا تو ہم یہاں ہوتے ہیں
26:29ٹون میں سے تو قدام ہو جاتا ہے
26:31اور یہ تو ہماری بے بنائی کے سبوت ہے
26:34مل جائیں گے
26:37تو پیکر نہ کرو بھروجتا ہوں
26:39کمال ہے یار
26:42نہ یقین کہتے ہو جائے
26:45کاش میں ابھی تیری طرح ہوتا ہوں
26:48نہ تو دماغ میں ترہ ترہ کے خیال آ رہے ہیں
26:51پیکر نہ کر سب ٹھیک ہو جائے
26:53سب ٹھیک ہو جائے
26:57سب ٹھیک ہو جائے
27:16அம்மா
27:18அம்மா
27:20خیلو
27:21اب میں دوا کھا لو
27:22ہم
27:24یا اللہ پتہ نہیں کیا ہوا
27:26اچانک سے سر میں درد شروع ہو گیا
27:29ظاہر ہے
27:31خالہ کی بارے میں اتنا سوچیں گے تو
27:33سر میں تو درد ہو گئی نا
27:35بات ہی ٹنچن والی ہے نا بیٹا
27:41اللہ کرے میرا ہمار چلدی سے گھر باپ پس آ جائے بس
27:47بڑی پریشان ہے وہ
27:51بات بات پہ رونے بیٹھ جاتی ہے
27:53بات پہ رونے بیٹھ جاتی ہے
27:55اممہ تو پھر رکھی جاتی
27:57تھوڑا ان کو بھی سہارا ہو جاتا
27:59ایک سے دو ہو جاتے نا تو دل بہل جاتا
28:02ہاں میں تو رکھنا چاہ رہی تھی
28:05اسی نے مجھے گھر واپس بھیج دیا
28:07اسے تمہارے پیپرز کی فکر لگی ہوئی تھی
28:10کہہ رہی تھی گھر جائیں گل کو دیکھیں
28:13ورنہ وہ گھر کے کاموں میں لگی رہے گی سارا وقت
28:17نہیں اممہ
28:18ویسے بھابی نے آج سارا کام کر لیا تھا
28:21اور تو اور سالن بھی خود ہی بنا لیا
28:25ویسے احمر آ جائے گا نا کل تک
28:29انشاءاللہ بیٹا ضرور آ جائے گا
28:33اس نے کونسا کوئی جرم کیا ہے
28:35اسے تو پسایا گیا ہے
28:40دور ہی ایسا ہے نا بیٹا
28:42غریب کو ترقی کرتے ہوئے کوئی برداشت ہی نہیں کر سکتا
28:47پتہ نہیں اممہ
28:49لیکن مجھے
28:52مجھے پورا یقین ہے کہ
28:54اس بیچارے نے کچھ بھی نہیں کیا
28:56وہ بے گناہ ہے
28:59بس تم دعا کلا ہوں
29:01اللہ تعالیٰ اسے آسانیہ نصیب کرے
29:04اس کی آزمائش ڈاغ کرے
29:08نہیں
29:09اممہ میں آتی ہوں
29:11موسیقی
29:12موسیقی
29:13موسیقی
29:14موسیقی
29:16موسیقی
29:18موسیقی
29:21موسیقی
29:22یا اللہ
29:23میرے احمر کو آزاد کر پہ دے بروردکار
29:28وہ بے گسور ہے
29:30سور ہے
29:31اسے رہائی نصیب فرما دیں
29:34آمین
30:00موسیقی
30:30اے لوں گی بہن خالہ
30:39ایسے ہوا کیسے یہ سب
30:40ہونی کو کون ٹال سکتا ہے بھلا
30:46میں نے تو ٹی وی پہ نیوز دیکھی
30:54پہلے تو مجھے یقین ہی نہیں آیا
30:57مجھے لگا میرا وہم ہے
30:59وہ تو مجھے گل نے بتایا
31:01کہ نہیں نہیں یہ تو اہمر ہی ہے
31:03فراد کی الزام میں پکڑا گیا ہے
31:05اس لئے خبر چل رہی ہے
31:06نہیں نہیں
31:10اس نے کوئی فراد نہیں کیا
31:13یہ الزام ہے اس کے اوپر
31:15میں نے بھی یہی کہا
31:18کہ اہمر بلکل ایسا نہیں لگتا
31:21کیوں نوماں
31:23یہی کہا تھا نا میں نے
31:25جی جی خالا یہی کہا تھا چھوڑی آنے ملکل
31:29مرے خان سے میں اب چلنا چاہیے
31:32خالا ہم چلتے ہیں اب پھر
31:34بعد میں چکر لگاؤں گا میں چلیں
31:36بٹا شکریہ
31:39شکریہ آپ لوگ آئے پوچھنے کے لئے
31:42اس میں شکریہ کی کیا بات ہے
31:45ایسے موقع پر اپنے ہی کام آتے ہیں
31:49ایسے آپ کو ایک مشورہ ہے
31:51اپنے بیٹے کے لئے اچھا سا وکیل کیجئے
31:55چلدہ جل چھڑبائی اسے
32:00لیکن اچھے وکیل جو ہوتے ہیں
32:04پڑے پیسے مانگتے ہیں
32:07ایسا تو ہوگا آپ کے پاس
32:13نظر ہی آرہا ہے
32:15سریعہ
32:16بھئی اتنی اچھی نوکری جو ہے آپ کے بیٹے کی
32:21خالا ہم چلتے ہیں پھر ٹھیک ہے
32:24بعد میں چکر لگاؤں گا میں چالا
32:26اکیل آؤں گا چل
32:27اللہ حافظ
32:28خدا حافظ
32:30مجھے فضول لڑکی ہے یہ
32:33کیا عجیب فضول باتیں کر رہی تھی
32:36دماغ خراب کر دی اس نے میرا
32:37موبائل بھول گئی تھی اپنا
32:48وہ پڑے جہاں بیٹھی میں تھی دو
32:51نومان بتا رہے تھے کہ
32:55اپنے بیٹے کے لیے آپ نے گل کا رشتہ مانگا تھا
32:58یہاں آپ نے رشتہ مانگا
33:03اور وہاں آپ کے گھر میں
33:05یہ اتنی مسئیبتیں آگئیں
33:07دیکھیں نا
33:10ابھی تو صرف رشتہ مانگا تھا آپ
33:13کس طرح سے آپ کا بیٹا پکڑا گیا
33:16آپ کو نہیں لگتا
33:24کہ بڑی مانوس رڑکی ہے یہ
33:29یہ تو آپ کے گھر میں آئی بھی نہیں ہے
33:32تو اتنی نحوسط لیا ہے
33:35آگئی تو کیا ہوگا
33:38سوچئے گا اس بارے میں
33:42اللہ حافظ
34:05موسیقی
34:07موسیقی
34:09موسیقی