Thank you for visiting your personal channel, Filmy Showcase. I'll be explaining difficult and excellent movies to you. I enjoy watching horror slasher zombie films, so I thought I'd share my opinions about them with you.
Please follow this channel to get notified when new content is uploaded.
AWESOME YOU GUYS (I LOVE YOU FAMILY)
Please follow this channel to get notified when new content is uploaded.
AWESOME YOU GUYS (I LOVE YOU FAMILY)
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00까انی کے شروعات ایک سہرا سے ہوتی ہے جہاں ہم ایک عورت کو دیکھتے ہیں اس کا نام میلھوری ہے اور وہ اپنی گاڑی چلا رہی ہے
00:08یہاں ہمیں پتہ چلتا ہے کہ اس کی منگنی ہو چکی ہے اور مووی کی سٹوری کے مطابق ایک ہفتے کے بعد اس کی شادی ہے
00:15اس لیے وہ شہر سے باہر جا رہی ہے تاکہ شادی کی تیاریوں کے لیے اپنی بہن کے گھر پہنچ سکے
00:20میلھوری زیادہ خوش نہیں لگتی کیونکہ اس کے اور اس کے منگیتر کے درمیان کچھ مسائل ہیں
00:30Ila بتاتی ہے کہ اس نے ابھی تک اپنی ٹرین کی ٹکٹ نہیں کھری دی
00:34کیونکہ وہ یہ چاہتی ہے کہ میلوری پہلے اس بات کا یقین کرے
00:38کہ وہ واقعی اپنے فیصلے سے خوش ہے
00:40میلوری جھوٹی خوشی کی آواز میں اسے جواب دیتے ہوئے کہتی ہے
00:44کہ وہ خوش ہے اور پھر کال کارڈ دیتی ہے
00:47یہاں یہ نہیں بتایا جاتا کہ اسے ایسا کیوں محسوس ہو رہا ہے
00:51وہ اکیلے راستے پر گاڑی چلاتے ہوئے گہری سوچوں میں ڈوبی ہوتی ہے
00:55اور پھر مین روڈ سے ایک سرویس روڈ پر مڑ جاتی ہے
00:58وہ سرویس لائن لے لیتی ہے
01:00کیونکہ اس کا ارادہ ہے کہ وہ اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے
01:03ایک شورٹ کٹ راستہ اختیار کرے
01:05اور اس کی منزل ڈینور ہے
01:07لیکن اس کا سفر رکاوٹ کا شکار ہو جاتا ہے
01:10جب اس کی گاڑی راستے میں ہی خراب ہو جاتی ہے
01:12پھر وہ گاڑی کے انجن کو چیک کرنے جاتی ہے
01:15اور اسے سٹارٹ کرنے کی پوری کوشش کرتی ہے
01:18لیکن کامیاب نہیں ہو پاتی
01:20میلوری اب پوری طرح سے سنسان علاقے میں اکیلی رہ جاتی ہے
01:24اور اس کے پاس کوئی سٹرگنلز بھی نہیں ہے
01:26یعنی وہ مدد کے لیے کول بھی نہیں کر سکتی
01:29کافی وقت اپنی گاڑی میں گزارنے کے بعد
01:31جب وہ ایک سوڈا ٹین کھولنے کی کوشش کرتی ہے
01:34تو وہ پھٹ جاتا ہے اور اس کے کپڑے گیلے ہو جاتے ہیں
01:37پھر وہ گاڑی کے پیچھے اپنے کپڑے بدلنے لگتی ہے
01:40اور اسی دوران اچانک کسی کی آواز سے وہ چونک جاتی ہے
01:44وہ ایک آدمی ہوتا ہے جس کا نام کرسچن ہے
01:47وہ آدمی اس سے پوچھتا ہے کہ کیا ہوا
01:49اور اس کے لیے برا محسوس کرتا ہے
01:52کیونکہ وہ فس چکی ہے
01:53اور فوراں اس کی گاڑی کی مرمت کرنا شروع کر دیتا ہے
01:56میلوری کے خوش قسمتی یہ تھی
01:58کہ وہ آدمی جانتا تھا کہ اس سے کیا کرنا ہے
02:01اور مختلف طریقوں کو آزمانے کے بعد
02:03آخر کار وہ کامیابی کے ساتھ گاڑی کو ٹھیک کر دیتا ہے
02:06میلوری اسے امپریس ہو جاتی ہے
02:09اور وہ اس کا شکریہ ادا کرتی ہے
02:11اور اسے پیسے دینے کی بھی کوشش کرتی ہے
02:13مگر کرسچن انکار کر دیتا ہے
02:15اور کہتا ہے تمہارا شکریہ میرے لیے کافی ہے
02:18پھر میلوری اپنی گاڑی میں بیٹھتی ہے
02:20اور روانہ ہو جاتی ہے
02:22لیکن جب وہ گاڑی چلاتی ہے
02:24تو اس سے خیال آتا ہے کہ وہ آدمی تو پیدل تھا
02:27اور اس نے اس کی گاڑی بھی ٹھیک کی ہے
02:29تو کم از کم وہ اتنا تو کر سکتی ہے
02:31کہ اس آدمی کو لفٹ آفر کرے
02:33وہ اس آدمی کو گاڑی میں بیٹھا لیتی ہے
02:36اور وہ دونوں راستے پر روانہ ہو جاتے ہیں
02:38لیکن یہاں ہم دیکھتے ہیں
02:40کہ کرسچن بہت باتونی ہے
02:41اور کوشش کرتا ہے کہ میلوری کے ساتھ بات چیت کرے
02:44وہ اپنی باتوں سے میلوری کی امپریس کرنے کی پوری کوشش کرتا ہے
02:49اور خود کو بڑھا چڑھا کر دکھانے لگتا ہے
02:51اچانک اس کا رویہ عجیب ہو جاتا ہے
02:54اور وہ کہتا ہے
02:55کہ قسمت ہمیں ایک ساتھ لے کر آئی ہے
02:57اور یہ سب کچھ اسی طرح ہونا تھا
02:59جلد ہی پتہ چلتا ہے
03:00کہ یہ آدمی بہت ہی بہت تمیز ہے
03:02کیونکہ وہ میلوری سے بہت غیر مناسب باتیں کرنے لگتا ہے
03:06جب میلوری اس کی باتوں سے تنگ آ جاتی ہے
03:08تو وہ گاڑی روک دیتی ہے
03:10اور اس سے کہتی ہے کہ وہ باہر نکلے
03:12لیکن کرسچن ایسا آدمی نہیں ہے
03:14جو کہ آسانی سے بات مانے
03:16اور اس لیے گاڑی میں سوار نہیں ہوا
03:18کہ اتنی آسانی سے چلا جائے گا
03:20اچانک وہ چاکو نکالتا ہے
03:21اور دھمکی دیتا ہے
03:23کہ اگر اس نے اس کی بات نہ مانی
03:24تو وہ اسے چاکو سے مار دے گا
03:26اب میلوری کے پاس کوئی اور راستہ نہیں بچتا
03:29سوائے اس کے کہ وہ گاڑی چلاتی رہے
03:31جب بھی وہ اپنی جان بچانے
03:33یا اس بدتمیز آدمی سے چھٹکارہ پانے کا سوئیتی ہے
03:36تو اس سے احساس ہوتا ہے
03:37کہ کرسچن نے سیڈ بیلٹ نہیں بہنا
03:39پھر وہ جتنی تیز ہو سکے گاڑی بھگاتی ہے
03:42اور ایک مرنی والی جگہ کے قریب
03:44گاڑی کو پہاڑ سے نیچے گرا دیتی ہے
03:46گاڑی حادثے کا شکار ہو جاتی ہے
03:48اور اگلی چیز جو ہم دیکھتے ہیں
03:50وہ یہ ہے کہ میلوری اپنی گاڑی میں
03:52الٹی لٹکی ہوئی ہے
03:54جب وہ باہر نکلنے کی کوشش کرتی ہے
03:56تو پتہ چلتا ہے کہ اس کا پاؤں سیٹ میں
03:58فس گیا ہے اور وہ ہل نہیں پا رہی
04:00کیونکہ کرسچن نے سیڈ بیلٹ نہیں پہنی تھی
04:03اس لیے وہ گاڑی سے باہر گر جاتا ہے
04:05اور بے ہوش ہو جاتا ہے
04:07وہ زخمی تو ہوتا ہے لیکن میلوری کے
04:09مقابلے میں کم زخمی ہوتا ہے
04:11بلکہ حقیقت میں اس وقت میلوری سے
04:13کافی بہتر حالت میں تھا
04:15تب ہی میلوری کو اس کا چاکو نظر آتا ہے
04:17اور وہ اسے پکڑنے کی کوشش کرتی ہے
04:19اچانک کرسچن ہوش میں آ جاتا ہے
04:22اور میلوری کی طرف بڑھتا ہے
04:23لیکن وہ چاکو پکڑنے میں میلوری کامیاب ہو جاتی ہے
04:27اور اسے چھپا لیتی ہے
04:28کرسچن کو یہ دیکھ کر پتا چلتا ہے
04:30کہ میلوری کا ایک پاؤں فس گیا ہے
04:32پھر وہ اس سے کہتا ہے کہ خود ہی یہاں سے نکل جاؤ
04:35اور اس لڑکیوں کو گاڑی میں
04:37الٹا لٹکا ہوا چھوڑ کر چلا جاتا ہے
04:39تاکہ وہ مر جائے
04:40میلوری کے پاس مدد کے لیے پکارنے کے سوا
04:43اور کوئی راستہ نہیں بچتا
04:44اور ہم دیکھتے ہیں کہ جہاں وہ فسی ہوئی ہے
04:47اس کے قریب ایک دریا ہے
04:49رات گہری ہو جاتی ہے
04:50لیکن کوئی اس کی مدد کے لیے نہیں آتا
04:53وہ لمبے وقت تک اسی حالت میں پڑی رہتی ہے
04:56جیسے جیسے رات گہری ہوتی ہے
04:58تھنڈ بڑھتی جاتی ہے
04:59اور اس کی حالت مزید خراب ہونے لگتی ہے
05:01اور وہ ادھر ادھر دیکھنے لگتی ہے
05:03اور گاڑی میں اپنے کچھ کپڑے دیکھتی ہے
05:06اور پھر ان کپڑوں کو پہننے میں کامیاب ہو جاتی ہے
05:09اس کی خوش قسمتی سے گاڑی کی کچھ بیٹری ابھی بھی باقی ہے
05:12تو وہ ہیٹر چلا دیتی ہے
05:14لیکن بدقسمتی سے صرف سردی ہی اس کا ایک مسئلہ نہیں ہے
05:18وہ ایسی جگہ پھنس گئی ہے جو ایک جنگل کے قریب ہے
05:21اور بہت سارے جنگلی جانور ہیں
05:23اس لیے وہ فوراں اپنی گاڑی کی ہیڈ لائٹس اون کر دیتی ہے
05:26تاکہ جانوروں کو ڈرا سکے
05:28اور یہ طریقہ کافی مددگار ثابت ہوتا ہے
05:31خوش قسمتی کی بات یہ ہے
05:33کہ وہ کسی طرح سے اس رات کو گزارنے میں کامیاب ہو جاتی ہے
05:36اور بہت سی مشکلات کا سامنا کر رہی ہوتی ہے
05:39کیونکہ اس کے پاس ابھی بھی بہت کم پانی بچا ہے
05:42اور کھانے کو کچھ نہیں
05:44یہ پورا دن بھی گزر جاتا ہے
05:46لیکن کوئی بھی اس کی مدد کے لیے نہیں آتا
05:48وہ ابھی تک اپنی گاڑی میں الٹی لٹکی ہوئی ہے
05:51ایک اور رات گزر جاتی ہے
05:53اور اگلی صبح ہوتی ہے
05:54اور وہ ابھی بھی وہیں پڑی ہوئی ہے
05:56ادھر ادھر دیکھتی ہے
05:57لیکن امید کی کوئی کرن نظر نہیں آتی
06:00اب میلوری کی حالت بہت خراب ہو رہی تھی
06:03اور مزید بدقسمتی یہ ہے
06:04کہ کرسٹین یہاں آ جاتا ہے
06:06جو بہت خوش اور ہیلدی نظر آ رہا ہوتا ہے
06:09اس کے علاوہ اس کے چہرے پر
06:10ایک اتمنان کی مسکراہت ہوتی ہے
06:12اور اسے یہ ماننے میں کوئی شرمندگی نہیں ہوتی
06:15کہ میلوری کی تکلیف کا ہر لمحہ انجوائے کر رہا ہے
06:18وہ واپس آ کر اسے ذہنی عذیت دینے لگتا ہے
06:21اور اس کے سامنے کھانے پینے لگتا ہے
06:23پھر وہ بدتمیز آدمی دوبارہ میلوری سے کہتا ہے
06:26کہ قسمت کتنی عجیب چیز ہے
06:28کرسٹین وہاں بیٹھ کر میلوری کی تکلیف اور عذیت کا مزہ لیتے ہوئے
06:32اسے بتاتا ہے
06:33کہ اس نے وہاں ایک کیبن دیکھا ہے
06:35اور وہ کہتا ہے کہ ابھی وہ کیبن خالی ہے
06:38مگر اسے لگتا ہے کہ وہاں ایک فیملی رہتی ہے
06:40اور وہ گھر پر نہیں ہے
06:42کرسٹین یہ بھی دیکھتا ہے
06:43کہ میلوری اب زیادہ دیر تک نہیں رہے گی
06:46کیونکہ شاید وہ اگلی رات تک زندہ نہ رہ سکے
06:48اس کے بعد وہ وہاں سے چلا جاتا ہے
06:50جبکہ میلوری اس کے پیچھے چیختی ہے
06:53اور مدد کے لیے پکارتی رہتی ہے
06:55اب دیسری رات آتی ہے
06:57اور باہر کافی اندھیرہ ہوتا ہے
06:59میلوری کو خوش قسمتی سے
07:00اپنی گاڑی میں ایک لائٹر ملتا ہے
07:02وہ کچھ چیزیں جلانے کی کوشش کرتی ہے
07:05تاکہ سرد رات میں اسے کچھ گرمی مل سکے
07:07پھر وہ سو جاتی ہے
07:09لیکن زیادہ دیر تک نہیں سو پاتی
07:11وہ چوہوں کی ایک فوج کی وجہ سے جاگ جاتی ہے
07:14جو اس کے جسم کے ساتھ کھیل رہے ہوتے ہیں
07:16میلوری اب ان سب سے تنگ آ چکی ہوتی ہے
07:19اور وہ بہت غصے میں آ جاتی ہے
07:21اور غصے میں ایک چوہے کو مار ڈالتی ہے
07:23تھوڑی دیر سوچنے کے بعد میلوری کی یہ محسوس ہوتا ہے
07:26کہ چوہوں کا آنا اتنا برا نہیں تھا
07:29کیونکہ کم از کم اسے کھانے کو تو خوش ملتا
07:31کیونکہ وہ بھوک کی وجہ سے مر سکتی ہے
07:33اس لیے اس کے پاس کوئی اور راستہ نہیں بچتا
07:36کہ سوائے اس کے کہ وہ ایک مردہ چوہا کھا لے
07:39اگلی صبح میلوری جاگ جاتی ہے
07:41جب اس کا فون بہتا ہے
07:42یہ اس کی موجودہ حالات میں سب سے بہتر چیز ہوتی ہے
07:46اور اس کے دماغ میں جو پہلا خیال آتا ہے
07:48وہ بچنے کی امید ہوتی ہے
07:50لیکن اس سے پہلے کہ وہ کول اٹینڈ کر پاتی
07:52کرسٹین وہاں دوبارہ آ جاتا ہے
07:54جیسے ہی میلوری اسے دیکھتی ہے
07:56وہ اپنا فون چھپا لیتی ہے
07:58کرسٹین دوبارہ میلوری کو اس کیبن کے بارے میں بتانے لگتا ہے
08:01اور کہتا ہے وہ فیملی جو وہاں رہتی تھی
08:04اب واپس آ چکی ہے
08:05پھر یہ انکشاف کرتا ہے
08:07کہ اس نے انہیں انہی کے کیبن میں بند کر دیا ہے
08:09اور کہتا ہے کہ اب میلوری کیوں ان سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
08:13کیونکہ اب وہ میلوری کی مدد کرنے والا ہے
08:15تاکہ وہ وہاں سے نکل سکے
08:17سب سے پہلے کرسٹین اس کا موبائل فون چھین لیتا ہے
08:20جب اس کو یہ پتہ چلتا ہے
08:22کہ میلوری اس سے فون چھپا رہی تھی
08:24پھر وہ اسے ایک آری دیتا ہے
08:26شروع میں میلوری اسے کہتی ہے
08:28کہ وہ آری سے دروازہ نہیں کاٹ سکتی
08:30اور کرسٹین کہتا ہے کہ وہ بلکل صحیح کہہ رہی ہے
08:32کیونکہ وہ نہیں چاہتا کہ میلوری آری کو اس مقصد کے لیے استعمال کرے
08:37بلکہ وہ یہ چاہتا ہے کہ وہ اس آری سے اپنا پاؤں کاٹ کر خود کو ازاد کرے
08:41اور وہ کہتا ہے کہ اس کے پاس اب ایک یہی راستہ ہے
08:44اور اگر وہ جلدی سے کچھ نہیں کرے گی تو یہاں مر سکتی ہے
08:48پھر وہ دوبارہ اسے اکیلا چھوڑ کر چلا جاتا ہے
08:51اور وہ آری اب میلوری کے ہاتھ میں ہے
08:53اور کرسٹین نے جو اسے کرنے کا کہا تھا
08:55اب وہ اس پر سوچتی ہے
08:57لیکن آخر کار وہ غصے اور مایوسی سے چیخ اٹھتی ہے
09:00اور آری پھینک دیتی ہے
09:02پھر رات ہو جاتی ہے اور میلوری کو پیاس لگنے لگتی ہے
09:06کیونکہ اسے پانی پیئے ہوئے کافی وقت گزر چکا ہے
09:09اوپر والا شاید اس کی دعاوں کا جواب دیتا ہے
09:11جب بارش شروع ہو جاتی ہے
09:13بارش بہت تیز ہوتی ہے
09:15اس لیے اب اسے پیاس سے مرنے کا کوئی خطرہ نہیں ہوتا
09:18جب وہ ریڈیو آن کرتی ہے تو اسے پتا چلتا ہے
09:21کہ بارش کے توفان کی وجہ سے سڑکیں سلاب میں ڈوب چکی ہیں
09:24اور لوگ چھوٹے راستوں کی طرف جا رہے ہیں
09:27کیونکہ بڑی سڑکیں سلاب کی وجہ سے بند ہو گئی ہیں
09:30کچھ ہی دیر بعد ایک گاڑی اس کے قریب آ کر رکتی ہے
09:33لیکن بد قسمتی سے وہ گاڑی کسی اور کی نہیں
09:36بلکہ اس کے بھیانک خواب کرسچن کی ہوتی ہے
09:38جیسے ہی وہ گاڑی روک کر آتا ہے
09:40میلوری ایک پلین سوچتی ہے
09:42اور وہ ایک مردہ چوہے کا خون اپنے پاؤں پر لگاتی ہے
09:45اور مرنے کا بہانہ کرتی ہے
09:47اور وہ دکھاتی ہے جیسے وہ اپنے پاؤں کو کاٹتے ہوئے مر گئی ہے
09:51کرسچن اپنی ٹورچ کے ساتھ اس کے قریب آ کر
09:54اسے جیک کرنے کی کوشش کرتا ہے
09:56لیکن جیسے ہی وہ قریب آتا ہے
09:58میلوری اسے چاکو مر دیتی ہے
10:00اور وہ اس کی گاڑی کی چابیاں چھوٹے لیتی ہے
10:02اور فوراں اس کی گاڑی کو دروازہ لوگ کر دیتی ہے
10:05اس کے بعد وہ چابیاں اندھیرے میں پھینک دیتی ہے
10:08تاکہ وہ انہیں کہیں نہ ڈھونڈ سکے
10:10اب جو پلان اس کے مائنڈ میں تھا
10:12وہ یہ تھا کہ شاید کوئی وہاں سے گزرے
10:14اور اس کی گاڑی کو وہاں رکا ہوا دیکھ کر
10:17ہماری مدد کو آ جائے
10:18کچھ ہی دیر کے بعد ایک گاڑی آتی ہے
10:20اور یہ پولیس کی گاڑی نکلتی ہے
10:22جیسے ہی پولیس والا گاڑی سے باہر نکلتا ہے
10:25میلوری چیخنا شروع کر دیتی ہے
10:27تاکہ پولیس والے کی توجہ حاصل کر سکے
10:29لیکن توفان کی آواز اتنی تیز ہوتی ہے
10:32کہ میلوری کی آواز آسمانی گرج میں دب کر رہ جاتی ہے
10:36اور دوسری طرف کرسچن مسلسل ایک بے گناہ آدمی بننے کا ڈراما کرتا ہے
10:40جو توفان میں زخمی ہو گیا تھا
10:42اور پولیس والے سے کہتا ہے کہ وہ اسے پاس کے کیبن میں لے جائے
10:46آخر پولیس والا کچھ سوچتا ہے اور چیک کرنے کی کوشش کرتا ہے
10:49لیکن کرسچن کسی طرح سے اسے اس بات کا یقین دلا دیتا ہے
10:53توفان مزید خطرناک ہوتا جا رہا ہے
10:56اس لیے انہیں فوراں وہاں سے روانہ ہو جانا چاہیے
10:58میلوری مسلسل چیکتی رہتی ہے
11:01لیکن اب کوئی بھی اس کی آواز نہیں سنتا
11:03کچھ دیر کے بعد توفان اور زیادہ تیز ہو جاتا ہے
11:07اور پانی کی لہریں اس کی گاڑی کو قریب کے دریاء کی طرف کھینچتی ہیں
11:11اب میلوری کے یہ احساس ہونے لگتا ہے
11:13کہ اگر وہ جلد ہی یہاں سے باہر نہیں نکلی
11:16تو وہ بچ نہیں پائے گی
11:17آواز بارے میں سوچنا شروع کر دیتی ہے
11:19جو کرسچن نے اسے کہا تھا
11:21پانی کا لیبل بڑھنے لگتا ہے
11:23جس سے اسے سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے
11:25آخر وہ اپنی ٹانگ کاٹنے کی کوشش کرتی ہے
11:28لیکن وہ مشکل سے کچھ ہلکے کٹ سے لگا پاتی ہے
11:31سلاب کی وجہ سے اس کی گاڑی حرکت کرنا شروع کر دیتی ہے
11:35اور گاڑی کا دروازہ کھل جاتا ہے
11:37اور اس کا پاؤں آزاد ہو جاتا ہے
11:39اور وہ بہت مشکل سے دریاء میں تیرتی ہوئی پانی سے باہر نکل آتی ہے
11:43اسے فوراں میڈیکل ہیلپ کی ضرورت ہے
11:45اور اس کے علاوہ اس جگہ کسی بھی قیمت پر باہر نکلنا چاہتی ہے
11:49وہ اپنی چوٹوں کی وجہ سے چل نہیں پاتی
11:51اس لیے وہ ایک لکڑی کا ٹکڑا پکڑ کر چلنے کی کوشش کرتی ہے
11:55دریاء سے تھوڑا دور ہی اسے کیبن نظر آتا ہے
11:58اور اندر سے کسی کی آواز آتی ہے
12:00جو چیخ رہا ہوتا ہے
12:01یہ آواز سن کر میلوری فوراں اس طرف بڑھتی ہے
12:04اب جیسے ہی وہ قریب پہنچتی ہے
12:06اور وہ جس ٹکڑے کے سہارے چل رہی تھی
12:08وہ زمین میں فس جاتا ہے
12:09لیکن خوشکسمتی سے اسے چوٹ نہیں آتی
12:12اور یہ دوبارہ چلنا شروع کر دیتی ہے
12:14اسی لمحے میلوری کو کرسچن کی بات یاد آتی ہے
12:17جو اس نے کیبن کے بارے میں کہی تھی
12:19اب میلوری کو یقین ہو جاتا ہے
12:21کہ کرسچن شاید اس کیبن میں ہوگا
12:23وہ یہ بات ذہن میں رکھتے ہوئے
12:25کیبن کے اردگرد چکر لگانا شروع کر دیتی ہے
12:28یہاں میلوری دیکھتی ہے
12:29کہ کرسچن ایک پولیس آفیسر کو مار رہا ہے
12:32جس نے پہلے اس کی مدد کی تھی
12:34اور اس نے ایک لڑکی کو بھی ارگمال بنا رکھا ہے
12:37جب وہ آئسہ آئسہ کیبن کے اندر قدم رکھتی ہے
12:40تو وہ دیکھتی ہے کہ کرسچن نے اس فیملی کو بھی مار دیا ہے
12:43اور پھر یہ پولیس والے کی گن اٹھا لیتی ہے
12:46میلوری چھپکے سے اندر گسنے میں کامیاب ہو جاتی ہے
12:49لڑکی کو ازاد کرنے کی کوشش کرتی ہے
12:52جبکہ کرسچن پولیس کا یونیفارم پہنے ہوا ہوتا ہے
12:55اور اپنا اگلا شیطانی پلین بنا رہا ہوتا ہے
12:57کچھ ہی دیر بعد میلوری کرسچن کے قدموں کی آواز سنتی ہے
13:01جو قریب آ رہا ہوتا ہے
13:02اور فوراں چھپ جاتی ہے
13:04بلکل اسی لمحے وہ پاگل آدمی بھی آ جاتا ہے
13:07میلوری گن اس کے طرف کرتی ہے اور کہتی ہے
13:10کہ اگر وہ ہلا تو وہ اسے گولی مار دے گی
13:13لیکن کرسچن میلوری پر حملہ کر دیتا ہے
13:15اسی دوران میلوری دوسری لڑکی سے کہتی ہے
13:18کہ وہ فوراں بھاگ جائے
13:19اور کرسچن کے ساتھ مقابلہ کرتی ہے
13:21اور کچھ ہی دیر بعد وہ اس سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو جاتی ہے
13:25جب کرسچن کمرے میں آ کر اسے ڈھونڈتا ہے
13:28تو میلوری وہاں نہیں ہوتی
13:29پھر میلوری پیچھے سے حملہ کرتی ہے
13:31اور اسے دوسری منزل کی بالکونی سے دکھا دے کر
13:34نیچے پھینک دیتی ہے
13:35کرسچن گر جاتا ہے اور اس کا پاؤں کچھلا جاتا ہے
13:39پھر میلوری اس لڑکی کے ساتھ نیچے آتی ہے
13:41اور کرسچن کو اس کا چاکو دے دیتی ہے
13:44اور وہاں کرسچن سے کہتی ہے
13:45کہ اس سے وہی موقع دے رہی ہے
13:47جو اس نے اسے دیا تھا
13:49پھر میلوری قسمت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہتی ہے
13:52کہ وہ صحیح کہہ رہا تھا
13:53شاید یہ سب کچھ ایسا ہی ہونا تھا
13:56جب وہ پہلی بار ملے
13:57مووی کے ختم ہونے سے پہلے کرسچن
13:59اپنی چوٹ سے تڑپ رہا ہوتا ہے
14:01وہ میلوری کی کہی ہوئی باتیں سوچ رہا ہوتا ہے
14:04پھر میلوری اور وہ لڑکی
14:05سڑک پر چلتی ہوئی مدد کی تلاش میں
14:08نکل پڑتی ہیں اور یہی مووی
14:09ختم ہو جاتی ہے
14:10دوستو اگر آپ کو یہ فلم اچھی لگی ہو تو
14:13ویڈیو کو لائک کر دیجئے اور کومنٹ سیکشن میں
14:15اپنی رائے سے ہمیں ضرور اگاہ کیجئے گا
14:18اور مزید ایسی انٹریسٹنگ اور انفارمیٹیو
14:20ویڈیوز دیکھنے کے لیے
14:21ہمارے چینل کو سبسکرائب کر لیجئے
14:23جلد ہی ملتے ہیں ایک نئی اور دلچسپ
14:25ویڈیو کے ساتھ تب تک کے لیے
14:27اللہ نگے باند