Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00One of the things that I've been doing is a young man who had a company in general manager for work,
00:07he had 70,000 rupees to pay attention, but he had a lot of pressure.
00:13He had a lot of pressure.
00:16After a day, he had a big world to reach the world.
00:20He had a lot of pressure.
00:23He had a lot of pressure.
00:25He said,
00:26حضرت
00:27میری تنخوا ستر ہزار ہے
00:30لیکن پھر بھی میرے خرچیں پورے نہیں ہوتے
00:32زندگی جیسے ایک بوجھ بن گئی ہے
00:35بزرگ نے نرمی سے اس کی طرف دیکھا
00:37مسکرائے اور بولے
00:38بیٹا
00:39تم رو نہیں رہے
00:41تمہیں رولایا جا رہا ہے
00:42تمہارے مال میں برکت نہیں
00:44تمہاری آمدنی تو ستر ہزار ہے
00:46لیکن تمہاری ضروریات اس سے بڑھا دی گئی ہیں
00:49فیضان حیرت سے بولا
00:52ضروریات بڑھا دی گئی ہیں
00:53کیسے
00:54بزرگ نے فرمایا جب انسان
00:57تقوہ اور پرہیزگاری کی راہ چھوڑ دیتا ہے
00:59تو اللہ اس کے رزق سے برکت اٹھا لیتے ہیں
01:02پھر چاہے کتنا بھی کمالو
01:04کبھی کفایت نہیں ہوگی
01:06لیکن اگر تم
01:08اللہ سے ڈرنے والے بن جاؤ
01:09نیک زندگی گزارو
01:11تو رزق میں ایسی برکت ڈال دی جاتی ہے
01:14کہ دو ہزار روپے میں بھی گزر بسر آسان ہو جاتی ہے
01:17پھر بزرگ نے آخری جملہ
01:19بڑے پیار سے کہا
01:20یاد رکھو تقوہ رزق کو ایسی کھینچتا ہے
01:22جیسے مقناطی سلوہے کو کھینچتا ہے
01:24اور برکت صرف اللہ دیتا ہے
01:26فیضان کی آنکھوں میں اب آنسو نہیں تھے
01:29بلکہ سکون کی جھلک تھی
01:30وہ دل ہی دل میں ایک نئے سفر کا آغاز کر چکا تھا
01:35ایسے سفر کا
01:35جس میں وہ رزق نہیں
01:37برکت کی تلاش میں نکل پڑا تھا
01:40برکت کی تلاش میں نکل پڑا تھا
01:42برکت کی تلاش میں نکل پڑا تھا
01:44برکت کی تلاش میں نکل پڑا تھا
01:46برکت کی تلاش میں نکل پڑا تھا
01:48برکت کی تلاش میں نکل پڑا تھا
01:50برکت کی تلاش میں نکل پڑا تھا
01:52برکت کی تلاش میں نکل پڑا تھا
01:54برکت کی تلاش میں نکل پڑا تھا
01:56برکت کی تلاش میں نکل پڑا تھا