Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
👨‍🍳Recipe by Chef Faizan Naeem.
Thank You For Watching KITCHEN WITH FAIZAN ,
Like Share My videos Your Family And Friends,
Subscribe My Channel { KITCHEN WITH FAIZAN }
Snack Video : { kitchen with faizan }
Tik Tok : { @kitchen with faizan }
Instagram : { kitchenwithfaizan }
Facebook : { kitchen with faizan20 }
Transcript
00:00اسلام علیکم میں ہوں فیضان نیم آپ دیکھ رہے ہیں کچن ویڈ فیضان کچن ویڈ فیضان پیانے کے لیے آپ سب کا شکریہ
00:07آج سے انشاءاللہ فاس فوڈ کی نیو سیریز سٹارٹ کر رہا ہوں میں
00:12اس میں انشاءاللہ ہم فاس فوڈ کی بہت ساری ریسپیز بنائیں گے
00:17اور یہ ریسپیز کس طرح سے ہم اپنے فاس فوڈ سیٹ اپ پر سیل کر سکتے ہیں
00:22یہ ساری چیزیں آپ سب کے ساتھ شیئر کروں گا
00:25اور ان ریسپیز کو کس طرح سے ہم اپنے گھر میں تیار کر کے انجوائے کر سکتے ہیں
00:31یہ ساری چیزیں بھی آپ سب کے ساتھ میں شیئر کروں گا
00:34کافی ٹائم سے میں کوشش کر رہا تھا کہ دو ہزار پچیس میں میں فاس فوڈ کی ایک نئی سیریز سٹارٹ کروں
00:40تو آج سے انشاءاللہ میں فاس فوڈ کی ایک نیو سیریز سٹارٹ کر رہے ہیں
00:45دو ہزار پچیس میں ہم نئے انداز سے کچھ نیو ریسپیز کچھ نیو ٹیسٹ آپ سب کے ساتھ شیئر کریں گے
00:52اور بہت ہی مزے کی تمام ریسپیز ہم بنائیں گے اور ان کو فاس فوڈ سیٹ اپ پہ بھی سیل کیا جا سکتا ہے
01:00اور ہم یہ ریسپیز اپنے گھر میں بنا کے بھی انجوائے کر سکتے ہیں
01:05اس سیریز میں انشاءاللہ فاس فوڈ کے حوالے سے کچھ ڈیٹیل ویڈیوز بھی ہوں گی
01:10پیزا اور فرائیڈ اور باقی تمام آئیٹم ہیں ان سب کے بارے میں انشاءاللہ ہم بات کریں گے
01:17اور ساری ویڈیوز سٹیپ بائی سٹیپ ہوں گی سیپرٹ ہوں گی تاکہ آپ سب کو سمجھنے میں آسانی ہو
01:23آپ سب اپنے گھر میں بنا کے انجوائے کر سکیں اور اپنے فاس فوڈ سیٹ اپ پہ بنا کے سیل کر سکیں
01:30اس لیے ساری جو ویڈیوز ہم بنائیں گے وہ سیپرٹ بنائیں گے تاکہ کسی کو کوئی پرابلم نہ ہو
01:37دو ہزار پچیس میں یہ جو فاس فوڈ کی سیریز سٹارٹ کر رہا ہوں میں
01:42اس میں کچھ لیٹس طریقے سے ہم چیزیں تیار کریں گے اور تھوڑا سا اپ ورک کریں گے پچھلی والی ریسپیز کی نسبت
01:50اگر آپ ڈیٹیل کے ساتھ پیزا اور فاس فوڈ کی تمام آئیٹم دیکھنا چاہتے ہیں
01:55اس کو سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو وہ پرانے والی ویڈیوز پرانے والی پلی لسٹ دیکھنی پڑیں گی
02:01تین سے چار پلی لسٹیں ہیں وہ آپ کو دیکھنی پڑیں گی اس میں بہت ہی ڈیٹیل کے ساتھ گہرائی کے ساتھ ساری چیزوں کو میں نے آپ سب کے ساتھ شیئر کیا ہے
02:11یہ جو سیریز ہے اس میں بھی انشاءاللہ ڈیٹیل کے ساتھ بات ہوگی تھوڑا سا اپ ورک ہوگا اور مزے کی پرفیکٹ چیزیں ہم تیار کریں گے انشاءاللہ

Recommended