سورۃ فاطر آیت 45 | اللہ کی رحمت اور بندوں کو مہلت کا پیغام | Quran with Urdu Translation
"اور اگر اللہ لوگوں کو ان کے اعمال کے سبب پکڑنے لگتا تو روئے زمین پر ایک بھی چلنے پھرنے والے کو نہ چھوڑتا، لیکن وہ ان کو ایک وقت مقرر تک مہلت دیتا ہے۔ سو جب ان کا وقت آ جائے گا تو ان کے اعمال کا بدلہ دے گا، کیونکہ اللہ اپنے بندوں کو دیکھ رہا ہے۔"
یہ آیت ہمیں غور و فکر کی دعوت دیتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کی وجہ سے ہمیں مہلت مل رہی ہے، اور ہمیں اپنے اعمال کی اصلاح کرنی چاہیے۔
براہ کرم ویڈیو کو مکمل دیکھیں، لائک کریں، شئیر کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ آپ مزید قرآنی آیات اور اسلامی پیغامات سے مستفید ہو سکیں۔
Follow me on YouTube👇
https://www.youtube.com/@UsmanOfficial-j5m
#quran #surah_fatir #SurahFatir #Ayat45 #QuranTilawat #UrduTranslation #IslamicReminder #AllahKiRahmat #QuranAyat #IslamicVideo

Category
📚
Learning