Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00میں نے بھی آپ کی خدمت میں ارز کرنی ہے
00:02اس دور میں میں اور آپ وقت گزار رہے ہیں
00:06اس دور میں مایوسیاں بڑی تیزی سے پھیلتی ہیں
00:09لوگ
00:12اس طرح کی گفتگو اور اس طرح کا لب و لہجہ اختیار کرتے ہیں جیسے
00:18موسم میں شاید کبھی بہار آئے گی ہی نہیں
00:22اور اس طرح کا سرناٹا ہے کہ شاید
00:27کسی طرف سے کوئی آواز خدا نہ خواستہ اٹھے گی ہی نہیں
00:32یاد رکھئے گا
00:34کہ جیسے ہی سرناٹا شدید ہوتا ہے
00:40اور ہوا شدت سے رکھتی ہے
00:43توفان بھی اتنی شدت سے ہی آیا کرتے ہیں
00:45اور خوشبویں بھی اتنی طاقت سے ہی پھیلا کرتی ہیں
00:50بیت المقدس کی بات ہو رہی تھی
00:53تو نوے سال لگے تھے
00:56بیت المقدس پر غیروں کے قبضے کو
01:00کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت صلاح الدین ایوبی کو پھر سے توفیق عطا فرمات
01:05تو مسلمانوں نہ خبراؤ خدا کی شان باقی ہے
01:09ابھی اسلام زندہ ہے
01:11ابھی قرآن باقی ہے
01:13کافر کیا سمجھتے ہیں جو ہم سے روز الچتے ہیں
01:17ابھی تو کربلا کا آخری میدان باقی ہے
01:20بڑی تیزی سے ترتیب پا رہے ہیں
01:25اہلِ عشق کے کافلے
01:29اور بڑی غور سے غور کر رہی ہے میری نئی نسل
01:33مسلمانوں کے مستقبل پر
01:36اور بڑی گہری نظریں جمائے بیٹھے ہیں
01:39امت کے لوگ
01:41انشاءاللہ تعالیٰ یہی چراغ جلے گا تو روشنی ہوگی
01:45بڑی جلدی پاؤں پھوٹے گی صبح کا اجالہ ہوگا
01:49عزیز دوستو
01:51قرآن مجید
01:53فرقان حمید نے ارشاد فرمایا ہے
01:57کہ جب اللہ کا فضل اور اس کی رحمت ملے
02:00تو اس پر خوشی کا اظہار کرنا چاہیے
02:02قل بفضل اللہ و برحمتہی فابی ذالک فالیفرہو
02:08اے محبوب علیہ السلام آپ فرما دیں
02:10جب اللہ کا فضل اور اس کی رحمت ملے
02:12تو چاہیے کہ خوشی کا اظہار کریں
02:14یاد رکھئے گا کہ دکھ
02:18انسان کے ساتھ رہتے ہیں
02:21آزمائشیں
02:23انسان کے ساتھ رہتی ہیں
02:27جو لوگ آپ کو زیادہ بڑی کرسیوں پر بیٹھے نظر آتے ہیں
02:30ہو سکتا ہے ان کے دامون میں
02:32دکھوں کی تعداد بھی کچھ زیادہ ہو
02:34جن سے تعلق والے لوگ زیادہ ہوتے ہیں
02:39ان کے ذمہ حقوق بھی
02:40زیادہ ہوتے ہیں
02:42جن کے نام بڑے ہوتے ہیں
02:44ان لوگوں کے ذمہ ڈیوٹیاں بھی بڑی ہوتی ہیں
02:49تو آزمائشیں دکھ یہ نام بدلتے ہیں
02:53روح بدلتے ہیں
02:55لیکن یہ آزمائشیں یہ تکلیف یہ سارا کچھ انسان کے ساتھ ساتھ چلتا ہے
03:00وقت کے ساتھ اس کی تکلیف
03:02بدلتی ہے انوان بدلتی ہے دکھ بہرحال
03:07قائم رہتے ہیں
03:08لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ انسان مسکرانہ بھول جائے
03:12اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ جب بھی وہ گفتگو کرے تو کسی دکھ کو ہی یاد کرے
03:18کسی بھی شخص کو پورا ٹوٹولیں گے
03:21دکھوں سکھوں کو جمع کریں گے
03:22تو انشاءاللہ آسانی زیادہ ملے گی زندگی
03:25خوبصورتی زیادہ ملے گی
03:28بہار کا موسم زیادہ ملے گا
03:30لیکن ہماری طبیعت ہوتی ہے
03:31ہم خوبی کی طرف جاتے نہیں
03:34خوشیوں کو ڈسکس نہیں کرتے
03:36کمزوریاں آئی جاتی ہیں
03:38نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بیان فرمایا
03:42کریم فرماتے سب سے زیادہ انبیاء کو ستایا جاتا ہے
03:46اور فرمایا میں اللہ کا محبوب ہوں
03:48سب سے زیادہ مجھے ستایا گیا ہے
03:50آپ اٹھا کے دیکھ لیں
03:52محبوب کی حیات نور کے شب و روز کو
03:54مکہ مکرمہ کی ساری زندگی جہدے مسلسل ہے
03:58اور مدینہ طیبہ میں حضور تشریف لے آئے
04:01تو اب تو محول اور بڑھ گیا
04:03وہاں صرف کافر تھے
04:04یہاں منافقین کی بھی زادشیں
04:06بدر ہے احد ہے خندق ہے ہنین ہے
04:09ہر روز ایک نیا محاذ کھلا ہوا ہے
04:13اور پھر جو سرکار کے ساتھ تکالیف ہیں
04:17جو اپنوں کی جوزانیوں کا غم ہے
04:20جو سیدہ ختیجہ کے جانے کا
04:22سرکار کو دکھ ہے
04:24جو سرکار کے سامنے آپ کی شہزادیوں
04:27دنیا سے جا رہی ہیں
04:29اس کی تکالیف ہیں
04:30وہ سارے غم بھی محبوب نے برداشت کیے
04:33لیکن صحابہ فرماتے ہیں
04:35اتنا مسکراتے بھی کسی کو نہیں دیکھا
04:38اتنا مدینہ والے محبوب مسکرائے کرتے ہیں
04:40حضور کے چہرہ نور پر روشنی رہتے ہیں
04:44اور مسکراتے ہیں نبی پاک علیہ السلام
04:46حضور جابریب نے سمرہ کہتے ہیں
04:48میں حضور سے ملنے گیا
04:49جب سرکار تشریف لائے مدینہ طیبہ
04:52تو پہلے دن زیارت کی
04:54تو میں نے مسکراتے دیکھا
04:56اور پھر دس سال
04:58میں زیارت کرتا رہا
05:00تو جب بھی دیکھا مسکراتے دیکھا
05:02جب بھی دیکھا
05:05جس کی تسکین سے
05:07روتے ہوئے ہس پڑے
05:08یعنی ہلکی سی تسکین
05:11محبوب فرما دیں تو رونے والے
05:12تو پھر خیال پیدا ہوتا تھا سرکار
05:16کے اس مسکرانے کا تو انتظار کرنا
05:18پڑتا ہوگا تو آلہ حضرت فرماتے ہیں
05:20انتظار نہیں کرنا پڑتا یہ تو عادت ہے نبی پاک
05:22جس کی
05:24تسکین سے روتے ہوئے
05:26ہس پڑے اس تبسم
05:28کی عادت پہ لاکھوں سلام
05:30اس محضور مسکراتے
05:32خوش ہوتے خوشی کی بات کرتے
05:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:36صحابہ کے مابین
05:38بیٹھتے تو مسکراتے
05:39بات کرتے اور کسی کی خوشی میں
05:42غضور خوش ہوتے
05:43کسی کو تکلیف میں دیکھتے
05:46تو نبی پاک علیہ السلام کو تکلیف ہوتی
05:48لیکن سرکار کسی کو
05:50جب خوش دیکھتے کبیلہ مدر کے
05:52جب لوگ آئے ہیں نا مسلم شریف میں موجود ہے
05:54تو ان کی خستہ حالی کو دیکھ کر
05:56سرکار پریشان ہوئے
05:58ان کی پرہ گندہ حالت
06:01اور ان کے لباسوں پر
06:03جمی ہوئی مٹی
06:04اور ان کی چہروں سے
06:06نظر آتی کمزوری
06:07تو ان کا دکھ دیکھا
06:10تو سرکار تکلیف میں آئے
06:12سیدنا بلال حبشی کو حکم ہوا
06:14کہ آذان کہی جائے
06:17اقامت کہی جائے
06:18اور پھر نماز پڑھائی اللہ کے حبیب نے
06:21پھر حضور نے توجہ دلائی صحابہ کی
06:23کہ اپنے بھانیوں کی مدد کرو
06:25کوئی ان کے لئے
06:27خجوریں لائے
06:27کوئی ان کے لئے کمبل لائے
06:31کوئی ان کے لئے کھانا لائے
06:33کوئی ترہ ترہ کی چیزیں لائے
06:35صحابہ فرماتے ہیں جب وہ
06:38خوش ہو رہے تھے نا
06:39تو ہم دیکھ رہے تھے محبوب کا چہرہ نور بھی
06:42کھلتا ہی چلا جا رہا
06:43حضور خوشیوں میں خوش ہو جاتے
06:45نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
06:48کے چہرہ نور پر
06:49خوشی کے آثار نمائی ہوتے
06:51تو جب خوشی کا موقع ہو تو پھر خوش ہوا جائے
06:54پھر اس موقع پر انسان
06:56کوشش کرے
06:57کہ وہ ایسی گفتگو سے اجتناب کرے
06:59میں اخصر دیکھتا ہوں
07:01کہ بڑی خیر کی گفتگو ہو رہی ہوتی ہے
07:05تو بعض لوگوں کے پاس سے
07:06مایوس خبریں ملنی شروع ہو جاتی ہیں
07:08کچھ لوگوں کے پاس ویسے بھی اچھی خبر
07:09ڈھونڈنے سے نہیں ملتی
07:10ان کے پاس نہیں ہوتی
07:12ان کے پاس جب بھی آپ کو ملے گی نہ
07:14کوئی خطرناک بلکہ اگر آپ
07:16دس پندرہ منٹ کٹھے ان کے پاس بیٹھ جائیں
07:19تو معذوس ہوتا ہے کہ آٹھ دس دن ہی رہ گئی ہے دنیا
07:21اللہ ماشاءاللہ
07:23چونکہ وہ جب بھی کوئی بات
07:25مطلب کریں گے نا مجھے کہیں
07:27سفر پہ نکلنا تھا ایک دوست آگئے
07:29بلاقات کرنا
07:30تو وہ اب
07:31جانا نہیں چاہ رہے تھے کچھ گپ شپ کے
07:35محول موڈ میں تھے اور مجھے اپنے وعدے پر
07:37پہنچنا تھا
07:38تو اب وہ مجھ سے پوچھ رہے ہیں کیا حالات ہیں
07:41پاکستان کے تو میں نے کہا بلکل ٹھیک ہے
07:43تو پریشان ہو گئے جیسے آپ نہیں سارے ہو گئے
07:47تو بلکل ٹھیک ہے تو میں نے کہا بلکل ٹھیک ہے
07:52اللہ کے فضل سے الحمدللہ
07:54ٹھیک ہے حالات صحیح چل رہا ہے
07:56تو مجھے کہنے لگے نہیں
07:57لوگ بڑی پریشانی میں
07:59تو میں نے ان سے کہا آپ کیا کام کرتے
08:01کہنے لگے میں جوتے بناتا ہوں کارخانہ ہے میرا
08:03تو میں نے کہا آپ سارے پاکستان کو چھوڑیں
08:05آپ جوتے صحیح بنایا کریں
08:08تاکہ جو غریب آدمی پریشان ہے نا بچارہ
08:12وہ کم از کم آپ کے بنے ہوئے جوتے لے
08:15تو چھ مہینے اس ٹینشن سے سے بری ہو
08:17کہ جوتا نیا لینا ہے
08:18آپ اتنی کوہ سانی کریں پاکستانیوں کے لیے
08:22باقی انشاءاللہ اللہ کرم فرمائے
08:23تو بھئی آپ اپنے حد تک تو کوشش کریں
08:27باقی اللہ کا فضل ہے اس ملک کے اوپر
08:29الحمدللہ
08:30مسائل تو آتے رہتے ہیں چلتی رہتے ہیں چیزیں
08:33لیکن کوئی ایسی بات نہیں ہے
08:34کہ جس میں ہم اس قدر زیادہ آزمائش میں چلے جائیں
08:37تو میرے عزیزو یاد رکھیں
08:39خوشی کا موقع ہو
08:40تو خوشی کی بات کریں
08:42اور تسلی کا موقع تو پھر تسلی دیں
08:44پھر آپ دلوں کو ٹھنڈا کریں
08:47پھر آپ
08:48یعنی آپ کی ملاقات کے بعد بھی
08:50کوئی شخص ایسا معسوس نہ کرے
08:52کہ اسے تو کسی نے دو جملے تسلی کے نہیں کہے
08:55حضرت سعید بن ابی وقاس رضی اللہ تعالیٰ
08:57انہوں فرماتے میں بیمار تھا
08:59آپ کی توجہ ہے میری بات پر
09:00اور فرماتے میری بیماری کی کیفیت یہ تھی
09:04کہ میری ایک ہی سابزادی تھی
09:06تو میں چاہتا تھا میں وسیعت کر دوں
09:08شاید اس بیماری سے بچ نہ سکوں
09:10فرماتے میری خواہش تھی
09:13کہ کبھی کریم محبوب علیہ السلام
09:15جلوہ فرما ہو
09:17نظر انعیت ہو
09:18حضور تشریف لائیں
09:19تو میں وسیعت کر دوں
09:21فرماتے سرکار تشریف لائے
09:23کرم نوازی فرمائی
09:24حضور نے خود مہربانی فرمائی
09:27اور جب کریم تشریف لائے
09:28تو میں نے عرض کی حضور شدید علیہی لوں
09:30پتہ نہیں کیا معاملہ بنے گا
09:32تو وسیعت کرنا چاہتا ہوں
09:34سرکار نے وسیعت کے احکامات بھی بتائے
09:36لیکن ساتھ تسلی کا انداز اتنا نوکھا تھا
09:41کریم فرمانے لگے
09:42ساتھ اس بیماری سے کچھ بھی نہیں ہوگا
09:44ابھی تو اللہ تعالیٰ آپ کی برکت سے
09:46اسلام کا فائدہ کرے گا
09:48اور کفر کا نقصان کرے گا
09:50ابھی تو بڑا کام کرنا
09:52اٹھ بات کمر کیوں ڈرتا ہے
09:54پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
09:56ابھی تو بڑا آگے بڑھنا ہے
09:58وقت فرصت ہے کہاں کام ابھی باقی ہے
10:01نورِ توحید کا اتمام ابھی باقی ہے
10:03تو اپنے دھامن کے اندر خوشی رکھیں
10:06جوش رکھیں جذبہ رکھیں
10:08کاوش رکھیں کوشش رکھیں
10:10آپ وہ ساری چیزیں
10:13اپنی طبیعت کے اندر پیدا کریں
10:15جو ایک انسان کو آگے بڑھنے کا
10:17ولولا دیتی جذبہ دیتی
10:19آج ہم دیکھ رہے ہیں
10:21شہیدِ
10:23ختمِ نبوت
10:25عزر صاحب زادہ صاحب رحمت اللہ علیہ کے
10:27صاحب زادے
10:27اپنے والد کے بعد وہ پلے بھی بڑے بھی
10:30تعلیم بھی پائی اور آج نکاح کا وقت آیا ہے
10:33اسی آنگن میں
10:35اب نئے پھول کھلنے کو
10:37تیار ہے
10:37اب ایک نیا
10:39اس سے اروج آگے کی طرح بڑھنے کو تیار ہے
10:43اب نسلیں اگلا سفر کرنے کو
10:45تیار ہے
10:45یاد رکھئے گا میرے بھائی خوشبو میں پھیلتی رہیں گی
10:48یہ چمن آگے
10:51خوشبو دیتا رہے گا
10:52ان پھولوں سے آگے مزید
10:54خوشبو پھیلتی رہے گا
10:56اس لئے زیادہ باتیں نہیں کرنی
10:58بس اپنی گفتگو کو سمیٹھنے لگا ہوں
11:00مایوس نہ زیادہ ہوا کریں
11:02پریشان نہ زیادہ
11:04آپ یقین کریں
11:05غزہ کا مسئلہ بڑی تکلیف کا ہے
11:08اور بھی بہت سارے مسائل ہیں
11:10امت کو درپیش
11:11لیکن
11:12جب ہم اپنے نوجوانوں کو دیکھتے ہیں
11:15وہ ہم سے آکے یہ سوال کرتے ہیں
11:17کہ بتائیے میں فلسطین والوں کے لئے کیا کر سکتا ہوں
11:20تو اس ایک نوجوان کا کھڑے ہو کر
11:23اور آنکھوں میں روشنی لے کر
11:25کسی سے یہ سوال کرنا
11:27کہ آپ اسے چھوٹا انقلاب سمجھتے
11:30کہ جب صرف ٹی وی سکرین پر
11:33ان کے بارے میں خبر سن کر اور پڑھ کر
11:35گھر میں بیٹھے ایک نوجوان کی
11:37جسے بظاہر ہم دنیا دار سمجھتے
11:39آنکھوں میں آنسو آ جائیں
11:40تو اس کا مطلب ہے کہ ربط تو جڑا ہوا ہے
11:43اس کا مطلب یہ ہے
11:45کہ قیادت کا فقدان ہے
11:47ورنہ
11:48لوگ تو پورے طور پر تیار ہیں
11:51تو میرے عزیز کوئی مایوسی نہیں ہے
11:54کچھ وقت
11:55اگر مسلمانوں پر ایسا آیا ہے
11:57کہ حالات سازگار نہیں ہیں
11:59تو یہ شاید وہی ایک وقت ہے
12:01کہ جب اللہ تعالیٰ نے بغداد میں
12:03حضرت غوث آزم جیسے لوگ دیئے
12:05ستر سال خدمت کی ہے
12:07جناب غوث پاک نے
12:09بغداد شریف میں بیٹھ کر
12:10اور پھر انہی بغداد کے باسیوں میں سے
12:13ایک شخص
12:13اپنی انگلی سے اپنے بیٹے کو لگائے
12:16حضور غوث آزم کی خانقہ میں لایا کرتا تھا
12:19اور اسی
12:20بیٹے کا بعد میں نام لوگوں نے
12:23صلاح الدین ایوبی کے نام سے جانا تھا
12:25تو وہی پھر
12:27پاسبہ مل گئے کعبے کو سنم خانے سے
12:29پھر وقت آ گیا
12:31کہ وہ تاتاری
12:32جو کبھی
12:33بغداد پر حملہ آور ہوئے تھی
12:36اللہ تعالیٰ نے انہی توفیق ایمان عطا فرما دی
12:39تو بھائی
12:40وقت بدلے گا حالات بدلیں گے
12:42ہم نہیں دیکھیں گے
12:43تو ہماری نسلیں دیکھیں گی
12:45لیکن تازہ دم رہیں
12:46دو قدم پیچھے ہٹیں
12:49لیکن نیا جوش لینے کے لیے
12:50ہمیشہ آپ پیچھے ہٹیں
12:52کبھی بھی بزدلی دکھانے کے لیے
12:55پیشے نہ ہٹیں
12:55طاقتور رہیں
12:57اور جس خانقہ پہ جس آستانے پہ آپ تشریف فرما ہے
13:00تو ویسے ہی سادات کا آستانہ ہے
13:02یہاں کی تو داستان ہی سر کٹانا
13:05اور جان دینا اور قربانی پیش کرنا ہے
13:07یہاں کا تو لب و لہجہ یہ ہے
13:09کہ جو ہے
13:10اللہ رسول کے لیے حاضر ہے
13:12جو ہے وہ ہر وقت موجود ہے
13:14اللہ کی بارگاہ میں دعا کرتے ہیں
13:16اللہ تعالیٰ شہزادہ گرامی قدر کو برکات عطا فرمائے
13:20آنے والا وقت ان کے لیے رحمتوں کی نوید لے کے آئے
13:23اور اس آستانے کو اللہ تبارک و تعالیٰ شاد و آباد فرمائے
13:28اور یہاں ملک سے باہر
13:30کسی اور جگہ جہاں جہاں بھی
13:32اس آستانے کا فیض جاری و ساری ہے
13:35اللہ تعالیٰ اس میں دوام عطا کرے
13:37آخر دعویان
13:38الحمدللہ

Recommended