Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Honey Sing | honey singh

Category

😹
Fun
Transcript
00:00معروف گلوکار ہنی سنگھ کی نئی گرل فرینڈ کون ہے
00:04بارتی گلوکار اور ریپر یو جو ہنی سنگھ ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے حبروں کی زینت بن گئے
00:11اس بار ان کا نام پچیس سالہ مصری مادل آئیما بکر کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے
00:17جن کے ساتھ ان کی بڑھتی ہوئی قربتوں نے سوشل میڈیا پر ڈیٹنگ کی افواہوں کو جنم دے دیا
00:23گزشتہ دنوں ہنی سنگھ نے آئیما بکر کی سالگیرہ کی ایک پرتیش تقریب میں شرکت کی جس کی ویڈیو خود انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی
00:33ویڈیو میں دیکھا جائے سکتا ہے کہ وہ ایک ریسٹورنٹ پر آئیما کے ہمراہ موجود ہیں
00:37جہاں نہ صرف دونوں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے نظر آتے ہیں بلکہ ہشگوار موڈ میں ہنسی مزاق بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں
00:45تقریب میں کیک کاٹنے کے لمحے کے ساتھ ساتھ ریسٹوران کے عملے کی جانب سے گائے گے سالگیرہ کے گانے اور ہنی سنگھ کا مقبول گانا پسے منظر میں چلتا ہوا ماحول کو مزید خوبصورت بناتا ہے
00:59ہنی سنگھ نے ویڈیو کے کیپشن میں آئیما کو مصر کی تاریحی ملکہ قرار دیا اور لکھا
01:04اس ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا پر تبصروں کا طوفان آ گیا
01:13ایک صرف نے لکھا کے حوبصورت جوڑی یو یو اور آئیما ہمیشہ ہوش رہے
01:17جبکہ ایک اور صرف نے مختصیر مگر مؤثر تبصرہ کیا
01:22آئیما بکر مسس سے تعلق رکھنے والی ایک مادل اور اداکارہ ہیں
01:26وہ ہنی سنگھ کی متعدد میوزک ویڈیوز میں بھی نظر آ چکی ہیں
01:30ریپورٹس کے مطابق دونوں کو دوہزار تئیس میں بھی کئی بار ایک ساتھ دیکھا گیا تھا
01:36لیکن حال یا ویڈیو نے ان کے درمیان مبینہ تعلقات کی افواہوں کو مزید تقویت دی ہے
01:43آئیما انسٹاگرام پر بھی کافی سرگرم ہیں جہاں ان کے ڈھائی لاکھ سے زائد فارورز ہیں
01:49جہاں تک ہنی سنگھ کا تعلق ہے انہوں نے دوہزار گیارہ میں شل یعنی تلوار سے شادی کی تھی
01:55تاہم دوہزار بائیس میں دونوں کے درمیان الیدگی ہو گئی اور دوہزار تئیس میں بقاعدہ طلاق ہو گئی
02:01اس کے بعد جنوری دوہزار تئیس میں انہوں نے مادل و ادھاکار ٹینہ تھادانی کو اپنے پارٹنر کے طور پر متعرف کروایا
02:08مگر یہ تعلق بھی ایپرل دوہزار تئیس میں ختم ہو گیا
02:12دوہزار چوبیس میں ہنی سنگھ کو ادھاکارہ ہیرا سوحال کے ساتھ آئیفہ ایوارڈز کے دوران ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے دیکھا گیا
02:20لیکن اس تعلق کی کبھی تصدیق نہیں ہوئی
02:23ہنی سنگھ یا آئمہ بکر کی جانب سے اس تعلق پر کوئی باز عبطہ بیان سامنے نہیں آیا
02:29لیکن دونوں کی کمیسٹری اور باہمی قربت نے مداہوں کو ضرور سوچنے پر مجبور کر دیا ہے
02:34کہ کیا یو جو ہنی سنگھ ایک بار پھر محبت میں گرفتار ہو چکے ہیں
02:38ایچ ڈی این کھاری

Recommended