Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جس مسلمان کے دل میں اللہ تعالیٰ کا ڈر اور خوف پیدا ہو جاتا ہے
00:07تو اس کو آخرت کے محاسبے کا اور حساب کتاب کا دھڑکا لگ جاتا ہے
00:15ہم جو سنتے ہیں اور اس کا تقرار بھی کرتے ہیں مذاکرہ بھی
00:23کہ ایمان لانے کے بعد جو سب سے اہم فریضہ ہے وہ نماز کا ہے
00:30اچھا یہ نماز جب بالغ ہوتا ہے تو نماز فرض ہو جاتی ہے
00:37اور بالغ ہونے سے پہلے جو بھی نماز پڑھتا ہے وہ نفل ہوتی ہے
00:44اور اس کو یعنی کہہ کرتے ہیں اس کے والدین کو بھی اس کا عجر ملتا ہے
00:51سوا ملتا ہے لیکن بالغ ہونے کے بعد جیسے ہی بالغ ہوا اب نماز فرض ہو گئے
00:58اب بعض بچارے ایسے ہوتے ہیں یا تو ان کو علم نہیں ہوتا
01:03یا علم ہوتا ہے تو اس وقت اتنی زیادہ دین کی طرف توجہ یا لگاؤ نہیں ہوتا
01:11تو وہ نمازیں ان کی رہ جاتی ہیں
01:14اور ایک وقت ایسا آتا ہے کہ اللہ تعالیٰ توبہ کی توفیق دیتا ہے
01:19اور ان کی زندگی میں صلحار آ جاتا ہے
01:23اور نماز پڑھنے کا یعنی وہ ان کا ایک سلسلہ شروع ہو جاتا ہے
01:29تو پھر وہ پریشان ہوتے ہیں کہ میری زندگی کی کچھ نمازیں باقی رہ گئیں
01:35اب اس میں مختلف قسم کے لوگ ہوتے ہیں
01:38کوئی ایسے ہوں گے جن کی پائنس سال کی نمازیں رہ گئیں
01:41کوئی ایسے ہوں گے جن کی ایک دو سال کی
01:43کچھ ایسے بھی ہوں گے جن کی زیادہ رہ گئیں ہوں گے دس سال کی پندرہ سال کی
01:48تو ایک بار ہمیشہ یاد رکھی ہے
01:51کہ اللہ رب العالمین کی ذات تو
01:54وہ غفور بھی ہے غفار بھی ہے مہربان ہے
01:59رحم کرنے والی ہے
02:00اور یہ بھی اللہ کی طرف سے احسان ہوا اس بندے پر
02:05کہ اللہ رب العالمین نے زندگی کے کسی مرحلے میں
02:08اس میں تبدیلی لے
02:10اور انقلاب اس کے اندر آگئی ہے
02:12بڑی اس پر بھی اس کو اللہ کے شکر ادا کرنا چاہیے
02:16کہ میں بہت دور رہا
02:18اور آج اللہ نے میرے اوپر کرم کیا
02:21مجھے اپنے گھر آنے کی توفیق عطا فرمائی
02:24تو آسان طریقہ اس کا یہ ہے
02:27کہ دیکھیں جب تک
02:29ظاہر سی بات علماء یہ اس سے بیان کرتے ہیں
02:32کہ نماز کا جو مسئلہ ہے
02:35تو نماز جتنی ذمہ ہے فرض
02:39یعنی پانچ نمازیں ہو گئیں
02:41اور چھٹا جو ہے نا بیتر
02:43یعنی بیتر کی نماز بھی
02:45تو ابھی اپنا حساب لگا لیں
02:47کہ ایک سال کی ہیں
02:48دو سال کی ہیں
02:50تین سال کی ہیں
02:51تو ان کو قضاء کرنا چاہیے
02:54یعنی ان کو پڑھنا شروع کر دیں
02:55اب اس کا ایک آسان طریقہ تو یہ ہے
02:59دیکھیں بس آقا نیت کا مسئلہ آتا ہے
03:01تو نیت تو یوں کرے
03:03مثلا ایک سال کی مثلا فجر کی نماز ہے
03:06تو اب فجر کی نماز
03:08اگر قضاء کر رہا ہے پہلی
03:11تو یعنیت کرے کہ جو میری زندگی کی پہلی فجر تھی
03:14وہ یعنی جو میری پہلی فجر قضاء ہوئی
03:18میں وہ پڑھ رہا ہوں
03:19پھر اس کے بعد
03:20اگر پھر دوبارہ دوسرے دن کی
03:23فجر قضاء کرے گا
03:25تو یہ بولے
03:25اس کے بعد جو سب سے پہلی قضاء ہوئی
03:28اسی طرح پھر اس کے بعد جو پہلی فجر قضاء ہوئی
03:31اس کے بعد اس طرح انشاءاللہ
03:33اس کا یہ سلسلہ ہوتا رہے گا
03:35یہی طرح زہر میں
03:36آسر میں
03:36مغرب
03:37عشاء اور ویتر میں
03:38اور اگر ہر نماز کے ساتھ
03:41ایک ایک نماز ہوتا رہے
03:42تو سال گزر جائے گا
03:45اس کو پتہ بھی نہیں چلے گا
03:46اور پورے سال کی نمازیں جو ہیں
03:48وہ
03:48اس کے ذمہ جو تھی
03:50جی
03:50وہ ایک بوجھ
03:52اس کے سر سے ہوتر جائے گا
03:54اور
03:54قضاء کے بارے میں
03:56تو یہ مثلہ بھی آپ سمجھنی جئے
03:58کہ جیسے فجر کی نماز آپ نے پڑھی ہے
04:02تو
04:02فجر سے پہلے بھی آپ
04:04قضاء فجر کی پڑھ سکتے ہیں
04:06یعنی فجر کی سنتوں کے علاوہ
04:08قضاء کا مسئلہ الگ ہے
04:10وہ
04:11چونکہ ذہن کے اوپر
04:12وہ بوجھ ہے
04:13قرض ہے
04:14جی مردے سے پہنے جتنا جلد ہو سکے
04:17اس کو ادا کر لے
04:18اور فجر کی نماز کے بعد بھی
04:20قضاء نماز پڑھی جا سکتی
04:22ہاں
04:23جب آپ دیکھتے ہیں
04:25کہ طلوع آفتاب ہو جائے
04:27عموماً
04:28نماز کے بعد بھی
04:29دس پندرہ منٹ ہوتے ہیں
04:31نماز کا وقت ہوتا ہے
04:33البتہ جب طلوع آفتاب ہو جائے
04:36تو پھر
04:37کوئی نماز نہ پڑھے
04:39قضاء بھی نہ پڑھے
04:40کوئی نماز بھی نہ پڑھے
04:41تو فجر کے بعد
04:42فجر کی نماز کے بعد بھی
04:44اگر فجر کا وقت موجود ہے
04:46تو
04:46قضاء نماز پڑھی جا سکتی
04:48اسی طرح
04:49اثر کی نماز ہے
04:50اثر کی نماز کے بعد
04:52یا فجر کی نماز کے بعد
04:54نوافل پڑھنا تو منع ہے
04:55لیکن اثر کے بعد
04:57اگر آپ بھی کوئی زندگی کی
04:59اثر کی نمازیں
05:00قضاء باقی ہیں
05:01تو آپ اثر کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں
05:03اثر سے پہلے بھی پڑھ سکتے ہیں
05:05جی
05:06تو اس لئے کوشش یہ کرنی چاہیے
05:09کہ اس طرح ایک ترتیب بنا لے
05:10تو انشاءاللہ
05:11وہ لزیز
05:12ہو جائے گا
05:13ہم نے اپنے بعض دوستوں کو
05:14جب یہ چیزیں بتائیں
05:16تو وہ انہوں نے
05:17اپنی ایک روٹین بنا لی تھی
05:19ہر نماز کے ساتھ
05:20اس طرح پڑھ پڑھ کے
05:21ان کا اکھاتا جو ہے وہ
05:23پورا ہوئی ہے
05:24تو اس طرح آپ احتمام کریں
05:26جن کی یہ نمازیں
05:28اگر رہ گئی ہیں
05:28دعا فرمائے
05:29اللہ رب العالمین
05:30اب زندگی کے اندر
05:32نمازوں کے معاملے میں
05:34ہمیں حساس بنائے
05:35ہر نماز جو ہے
05:37وقت پر ادا کرنے کی
05:38اللہ تعالیٰ ہم سب کو
05:39توفیق رصیب فرمائے
05:40اور نماز بھی
05:41خشو خضو والی
05:43اور لزت والی
05:44اور ٹھاٹ والی
05:45اللہ تعالیٰ ہم سب کو
05:46ادا کرنے کی
05:47توفیق رصیب فرمائے
05:48برحمت اللہ کیا

Recommended