Chairman PTI Imran Khan
Category
📚
LearningTranscript
00:00shukriya
00:02shukriya
00:05bismillahirrahmanirrahim
00:11yaqan abduh yaqan astayin
00:30moses
00:32علماء
00:35moses
00:38مشایق
00:38میں
00:41پہلے تو آپ
00:44سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں
00:46آپ
00:49آپ جان
00:52تشریف لائے
00:53اور میں نے آپ کی تقریریں بھی سنی
00:56تو میں پہلے
01:00سب سے پہلے آپ کو ایک
01:02اپنی بات
01:04شروع کرنے سے پہلے
01:05میں یہ واضح کر دوں
01:07تھوڑا
01:10اس طرف ہو جاؤ
01:11اس طرف
01:12اور
01:14اب بھی دوں
01:18نیچے ہو جاؤ وہ نہیں دیکھ سکتا
01:20تو میں یہ واضح کر دوں
01:22کہ میں کوئی
01:24اسلام کا کوئی عالم نہیں ہوں
01:26میں کوئی ایک
01:29اپنے آپ کو سکولر نہیں سمجھتا
01:32اسلام کا
01:33لیکن
01:35میں
01:36جس طرح کل بھی
01:38میں نے یہ بات کی
01:39کہ میں نے اپنی زندگی کے تجربے سے
01:41اور میں نے
01:44بڑا
01:45مغربی
01:47کلچر
01:48اندر سے دیکھا
01:50اور اپنا تو
01:52اپنا تو میں جانتا تھا ہم بڑے ہوئے ایک
01:56ایسے
01:57گھر میں
01:59جدر
02:00شروع سے ہی
02:02ہمیں بڑی تربیت دی گئی اسلام کی
02:06تو لیکن مجھے جو
02:08فرق ہے باقی لوگوں سے
02:10میں جو مغربی
02:12کلچر ہے وہ میں
02:14شاید ہی کوئی اتنا بہتر سمجھتا ہوں جو
02:16میرے سے زیادہ
02:17تو جو
02:20میرا جو
02:21زندگی کا سفر
02:23وہ اس طرح ہوا
02:26کہ میں جب دونوں
02:27کلچر کا
02:28موازنہ کیا
02:30تو آہستہ آہستہ
02:32میں اس نتیجے پہ آتا گیا
02:34کہ
02:35وہ جو مغربی معاشرہ
02:38ہمارے سے آگے نکلا ہے
02:40اور ہم پیچھے رہ گئے
02:43میں آہستہ آہستہ
02:47اس نتیجے پہ آگیا
02:48کہ اس کی ایک وجہ ہے
02:49کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
02:53رحمت العالمین
02:55ہمارا جو رب ہے
02:57وہ رب العالمین ہے
02:59رب المسلمین نہیں ہے
03:02مسلمانوں کا خدا نہیں ہے
03:05انسانوں کا خدا ہے
03:06اور ہمارے جو
03:09نبی صلی اللہ علیہ وسلم تھے
03:10وہ سارے انسانوں کے لئے
03:13رحمت بن کے آئے تھے
03:15اللہ چاہتا تو وہ صرف
03:18مسلمانوں کے لئے
03:19رحمت بن کے آئے تھے
03:20لیکن وہ سب انسانوں کے لئے
03:22رحمت بن کے آئے تھے
03:23اس کا کیا مطلب ہے
03:25اس کا مطلب یہ ہے
03:28کہ جب اللہ ہمیں حکم کرتا ہے
03:31کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:33شریعہ پہ چلو
03:34ان کی سنت پہ چلو
03:36تو وہ ہماری بہتری کے لئے
03:39اللہ کہتا ہے
03:40یہ میں آپ کو پھر بتا رہا ہوں
03:42کہ یہ میں اپنے
03:43زندگی کے تجربے سے
03:45ان چیزوں پہ پہنچا
03:46ان نتیجوں پہ پہنچا
03:48کہ جب اللہ حکم کرتا ہے
03:52کہ ان کی زندگی سے سیکھو
03:54ان کی سنت پہ چلو
03:56تو اللہ کیا کہہ رہا ہے
03:58اللہ ہمیں کیا
04:01کیونکہ ہمارے سے پیار کرتا ہے
04:03وہ اپنی مخلوق سے سب سے زیادہ پیار کرتا ہے
04:07تو وہ ہمیں وہ راستہ دکھا رہا ہے
04:10جو راستہ انسان کے عروج کا ہے
04:14کیونکہ دنیا کی تاریخ میں
04:18نہ کوئی وہ انسان
04:19اس عروج پہ پہنچ سکتا ہے
04:22نہ کبھی پہنچے گا
04:23جو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پہنچے
04:25پہنچے نہیں سکتا
04:27کوئی کوئی اتنا بڑا لیڈر نہیں بن سکتا
04:29کسی ایک انگریزی کتاب ہے
04:33کہ دنیا کے جو سو سب سے عظیم لوگ
04:37انگریزی کتاب ہے
04:38ویلیم ہارٹ
04:39انگریز نے لکھی ہوئی ہے
04:41اس میں کتاب سو انسانوں کے بات کرتا ہے
04:46کہ سب سے عظیم انسان تھے
04:48اس میں جو وہ سب سے نمبر ون رکھتا ہے
04:51وہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پہنچے ہیں
04:54کیوں رکھتا ہے
04:56کیونکہ کسی انسان نے
04:58اتنی زندگی میں اچیومنٹ کی نہیں
05:01کسی انسان نے وہ
05:04دنیا کے اندر
05:06اس کو وہ عروج ملا ہی نہیں
05:09وہ کام کیے ہی نہیں
05:10جو ایک انسان نے کیے
05:12میں جب یونیورسٹی میں تھا
05:17ہم کتابیں پڑھتے تھے
05:20کہ جی وہ فلانا آدمی بڑا کامیاب ہے
05:23میں کرکٹ کی بھی کتابیں جو اچھا کھلاڑی تھا
05:25اس کے اوپر پڑھتا تھا
05:26کیوں پڑھتے تھے
05:27کیونکہ ہم ان سے سیکھنا چاہتے تھے
05:30ہمارے رول بارڈل تھے
05:32آج ہمارے بچے بل گیٹس کا پڑھتے ہیں
05:34کہ دنیا کا سب سے کامیاب ٹیکنالوجی کا آدمی ہے
05:37کہ وہ کیسے پہنچا
05:39سٹیف جوبز
05:40یہ بڑے لوگ جو کامیاب ہیں
05:41لوگ ان کی کتابیں پڑھتے ہیں
05:44تو جو انسان
05:47سب سے دنیا کی تاریخ کا عظیم آدمی تھا
05:50تو اللہ ہمیں حکم کر رہے
05:52کہ ان کی زندگی سے سیکھو
05:54کیونکہ اگر آپ نے اوپر جانا ہے
05:56تو ان کے راستے پہ چلو
05:57اللہ کو فائدہ نہیں پچھا سکتا کوئی
06:01اللہ بے نیاز ہے
06:03یہ ہماری بہتری کے لیے وہ کہتا ہے
06:06تو میرا یہ سب سے پہلا یہ نتیجے پہ
06:08میں کیسے پہنچا
06:09کیونکہ جب میں نے دونوں معاشرے دیکھے
06:12آپ کو ہے
06:14آپ حیران ہوں گے
06:15کہ جو مدینہ کی ریاست کے اصول
06:19بنائے تھے میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:21آپ حیران ہوں گے
06:24کہ وہ ان اصولوں پہ
06:25وہ مغربی معاشرے چل رہے ہیں
06:28جو انہوں نے مدینہ کی ریاست پہ
06:32ایک
06:33ان انسانوں کو
06:36جن کی کوئی حیثیت ہی نہیں تھی
06:37ان کو دنیا کی امامت کروا دی
06:40اور یہ تاریخ کا حصہ ہے
06:43ایک کتاب ہے
06:45بڑی تاریخی کتاب
06:48اس کو کہہ دیں
06:49The Fall of Roman Empire
06:51بڑا ہسٹورین
06:53گبنز اس نے لکھی ہوئی ہے
06:55اس میں ایک پورا چپٹر ہے
06:57کہ کیسے وہ
06:59رومن ایمپائر جو اتنا بڑا
07:01سلطنت تھی
07:03سوپر پاور تھی
07:04وہ کیسے گری
07:05اس میں پورا چپٹر ہے
07:07کہ ایک انسان اٹھا
07:09عرب سے
07:10اور دیکھتے دیکھتے
07:12اس نے گھٹے ٹیک دی
07:14اس کے سامنے
07:15تو اس نے کیا کیا
07:18جو چیزیں کی نہ
07:19وہ تھی مدینہ کی ریاست میں
07:21انہوں نے بنیاد رکھی
07:22بنیاد کس چیز پہ رکھی
07:24سب سے پہلی بنیاد رکھی
07:27عدل اور انصاف پہ
07:28یہ جو آپ یہ چیز
07:32یاد رکھ لیں
07:33کہ جس معاشرے کے اندر
07:34قانون کی حکمرانی نہیں
07:37جدر انصاف نہیں
07:40وہ جانوروں کا معاشرہ ہے
07:43جانوروں کے معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا
07:47اللہ نے جتنے اپنے پیغمبر بجوائے دنیا میں
07:50ایک لاکھ چالیس ہزار
07:52وہ سارے ایک ہی پیغام دینے آئے تھے
07:55کہ جانوروں سے مختلف
07:58انسان کی معاشرے میں انصاف ہونا چاہیے
08:01اور انصاف کا مطلب ہوتا ہے
08:03طاقتور اور کمزور کے لیے
08:06ایک قانون
08:07قانون سے اوپر کوئی نہیں ہوتا
08:09یہ یاد رکھیں
08:12یہ سب سے بڑی بنیاد رکھی جاتی ہے
08:14ایک انسانی معاشرے پہ
08:16جو
08:18جنبی صلی اللہ علیہ وسلم
08:21ان کے پاس ایک قریش
08:23اس نے کہا جی
08:26قریش کی لڑکی نے چوری کی ہے
08:28اس کو معاف کر دیں
08:30قریش کی لڑکی ہے
08:32تو انہوں نے کہا
08:34کہ میری اگر بیٹی بھی چوری کرے گی
08:36تو اس کو سزا ملے گی
08:38کہ کوئی قانون سے اوپر نہیں ہے
08:40اور پھر انہوں نے یہ کہا
08:42کہ تمہارے سے پہلے قومیں تباہ ہوئیں
08:44جدر ایک چھوٹا چور چوری کرتا تھا
08:47وہ جیل میں چلا جاتا تھا
08:49لیکن طاقتور کو
08:50اس ملک کا انصاف کا نظام
08:53نہیں سزا دے سکتا تھا
08:54قوم تباہ ہو جاتی ہے
08:56یعنی کہ جس قوم میں
08:59انصاف نہیں ہوتا وہ تباہ ہو جاتی ہے
09:00جو حضرت علی رضی اللہ تعالی نے کہا
09:03کہ کفر کا نظام چل جائے گا
09:05لیکن نائنصافی اور ظلم
09:07نہیں چل سکتا
09:08ظلم کا نظام
09:10سو آج
09:12اگر آپ نے
09:15دیکھنا ہے عدل اور انصاف
09:17میں آپ کو ملک
09:19بتا دیتا ہوں سو زلن چلے جائیں
09:20سب سے خوشحال ملک ہیں
09:23وسائل
09:25ہیں ہی نہیں
09:25پاکستان میں
09:28اللہ نے
09:29اتنی نعمتیں بکشی ہیں
09:30وسائل کی حیثیت سے
09:33لیکن سلجلن میں تو
09:35ہی کچھ نہیں
09:36وہاں خوشحالی دیکھیں جا کے
09:38اور ایک
09:40انڈیکس ہوتا ہے کہ
09:41ایک ملک میں
09:41اسے کہتے ہیں
09:43رول آف لاؤ
09:44انڈیکس
09:45یعنی انصاف
09:46کتنا زیادہ ہے
09:46کس ملک میں
09:47آپ حیران ہوں گے کہ
09:49مسلمان ملکوں میں
09:50بیس فیصد میں نہیں
09:51انصاف
09:51رول آف لاؤ
09:52سوچلن میں
09:54تقریباً سو فیصد ہے
09:56کوئی قانون کے اوپر نہیں ہے
09:58انصاف
10:00اور خوشحالی
10:01ظلم کا نظام
10:04اور تبایی
10:06یہ میرے نبی نے
10:08تب کہہ دیا تھا
10:08دوسری چیز
10:10فلائی ریاست
10:12مدینہ کی ریاست
10:14دنیا کی تاریخ کی پہلی
10:15فلائی ریاست بنائی گئی تھی
10:17ریاست نے
10:18اپنے کمزور طبقے کی
10:19ذمہ داری لی تھی
10:20ریاست نے
10:23پورے
10:24بے وام
10:25معذوروں کو
10:27یتیموں کو
10:29غریبوں کو
10:30پینشنز
10:31مسلمان کے
10:32زمانے میں
10:33حضرت عمر کے زمانے میں
10:34پینشنز آئی تھی
10:35پہلی دوہ
10:36بوڑوں کو بھی
10:37ذمہ داری لی
10:37انسانی معاشرہ تھا
10:40آج اگر آپ نے یہ دیکھنا ہے
10:43فلائی ریاست کدھر ہے
10:44ڈینمارک
10:46سویڈن
10:47نوروے
10:48برطانیہ
10:51آپ وہاں جا کے دیکھیں
10:53کہ کیسے انسانوں کی قدر ہے
10:55میں آپ کو دعویٰ کرتا ہوں
10:57کہ وہ
10:58اپنے جانوروں کا
10:59ہمارے انسانوں سے
11:00بہتر دھیان رکھتے ہیں
11:01آپ
11:03وہاں ایک پولیس والے کو
11:05تین سال
11:05سزا دے دی
11:06کہ وہ
11:07پولیس کے
11:08کتے کے اوپر
11:09وہ اپنے کتے
11:09کسی نے دیکھ لیا
11:11کہ اس کو مار رہا تھا
11:13پولیس والے کو
11:14سزا دے دی
11:15یا پولیس والے
11:16انسانوں کے ساتھ
11:18کیا کرتے ہیں
11:19ابھی وہ شباز گل کے ساتھ
11:21کیا ہوا ہے
11:22دو دن پکڑ کے
11:23اس کو مارا
11:24ننگا کر کے
11:25اس کو تشدد کیا
11:26وہاں انسانوں
11:30انسانوں کو
11:32انسانیت کا تو
11:33نسام ہو رہا ہے
11:34وہ جانوروں کو
11:35ان کی ایک ہے
11:37رس پی سی ہے
11:38وہ دیکھتی ہے
11:39کہ کئی جانوروں پر
11:40تو نہیں ظلم ہو رہا
11:41اور یہ کدھر شروع ہوا تھا
11:44حضرت عمر نے کیا کہا تھا
11:47کہ اگر کتہ بھی
11:48میری ریاست کے اندر
11:49بھوکا مرے
11:49میں ذمہ دار ہوں
11:51بس
11:52بس بس
11:55بس بس
11:56میں ذرا چاہتا ہوں
11:57کہ میری آپ
11:58آج بات سن لیں
11:59کیونکہ میں پھر آخر میں
12:01آنے لگا ہوں
12:01یہ حقیقی ازادی کے اوپر
12:03دیکھیں
12:05سو جو
12:06نبی صلی اللہ علیہ وسلم
12:09کی سنت پہ چلے گا
12:10معاشرہ
12:11وہ اوپر چلا جائے گا
12:12چاہے وہ مسلمان ہیں
12:13یا نہیں ہیں
12:14کیونکہ وہ رحمت اللہ علمین ہیں
12:15اور جب ہم اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں
12:19اور ان کے حصولوں پہ نہیں چلتے ہیں
12:23تو پھر ہمارے سامنے ہوتا انہوں نے کہا ہے کہ قومیں تباہ ہو جاتی
12:27آج آپ دیکھیں
12:29میں
12:32زندگی کے بیس تیس سال مغرب میں گزارے ہیں
12:35وہاں تصور بھی نہیں کوئی کر سکتا
12:39کہ ایک ملک کا مجرم
12:43پکڑا جائے
12:45کہ لنڈن کے اندر بڑے بڑے محلات لیے ہوئے
12:47اور ایک رسید نہیں ہے
12:48کہ کدھر سے پیسہ آیا
12:49تین دفعہ پرائیم منسٹر
12:53بچے اس کے لنڈن بیٹھے ہیں ہر بو روپے کے گھروں میں رہتے ہیں
12:57کہتے ہیں ہم پاکستانی شہری نہیں
13:01اس لیے ہم بتاتے نہیں ہمارے پاس پیسہ کدھر سے آیا
13:03وہ عدالت سپریم کورٹ اس کو کنوٹ کرتی ہے
13:10مفرور
13:12جھوٹ بول کے ملک سے باہر بھاگتا ہے
13:15اور وہ آج پاکستان کے فیصلے کر رہا ہے
13:20وہاں بیٹھ کے
13:22ابھی یہ جو آڈیو لیگس آئی ہیں
13:25یہ جو انکشاف آپ کے ساتھ نے ہوا ہیں
13:29ان کے اندر پتا چلے گا
13:32کہ وہ سارے ایک مفرور
13:34ایک کرپٹ آدمی
13:36ایک جھوٹا آدمی
13:38ایک اربوں روپے
13:40اس ملک کے چوری کر کے
13:42بڑے بڑے محلت میں
13:43باہر رہنے والا آدمی
13:44وہ ملک کے فیصلے کر رہا ہے
13:46یہ مغرب میں تصور بھی نہیں ہے
13:49اور اس کا جو منشی
13:51اسحاق دار وہ جو آیا ہے
13:54یہاں پہنچا ہے
13:55سوچے ہیں
13:56کہ اس کو نیب نے ملایا
13:59پوچھا کہ تمہاری پروپٹیز کدھر سے آئی ہیں
14:03بجائے جواب دینے کے لیے
14:06پرائیم منسٹر کے جہاز میں مفرور ہو جاتا ہے
14:09نون لیگ کے زمانے میں
14:10وہ آج پاکستان آگئے
14:13اور فانینس منسٹر بڑھ رہے
14:14یعنی پاکستان کا پیسہ
14:18فانینس
14:19کس کے حوالے کر رہے
14:20جو مفرور پانچ سال سے بھاگا ہوا تھا
14:23کہ جی میری طبیعہ ٹھیک نہیں تھی
14:25وہ ابھی تک یہ ہی نہیں پتا
14:27کہ پانچ سال کس چیز کا علاج ہو رہا تھا
14:29اس کا
14:29کوئی ایسی بیماری ابھی تک پتا ہی نہیں ہے
14:33جس کے پانچ سال لگ رہے تھے
14:34وہ بیماری نہیں تھی
14:36ڈرہ ہوا تھا
14:38اور تب اب
14:41ڈیل کر کے یہاں پہنچا ہے
14:42اور اب آکے پاکستان کا
14:45فانینس منسٹر بنے گا
14:47بائیس کروڑ قوم کی
14:50یعنی
14:52آپ کے خزانے کے پر بیٹھے گا
14:56بلے کو بٹھاؤ گے دودھ کی حفاظت کرنے کے لیے
15:00یہ کسی مغربی مہاشرے میں نہیں ہو سکتا
15:05کیونکہ وہاں انصاف ہے
15:07اور میں
15:09جب یہ چیزیں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
15:12اور یہ جو ابھی آپ نے فضل رمان کی بات کی
15:15یہ اس گورنمنٹ کا حصہ ہے
15:17جہاں در یہ ظلم ہو رہا ہے
15:20سارے
15:23ساٹھ فیصد جو کیابنٹ بیٹھی ہے
15:26ساٹھ فیصد کیابنٹ زمانت پہ ہے
15:30کرپشن کے کیسز کی زمانت پہ ہے
15:33یہ کس مغربی مہاشرے میں ہوگا
15:36اس لیے وہ ہمارے سے آگے ہیں
15:39کہ وہ ان کے جو احکامات
15:42میرے نبی نے ہمارے لیے
15:45مسلمانوں کے مہاشرے کے لیے
15:47جو ہمیں کہا تھا کہ یہ آپ کے لیے لازمی ہیں
15:50وہ ادھر چل رہے ہیں
15:51انسانیت وہاں بہتر ہے
15:54فلائی ریاست بہتر ہے
15:55وہاں غریب آدمی بے روزگارہ ہوتا ہے
15:58اس کو پیسے ملتے ہیں جب تک روزگار نہیں ملتا
16:00وہاں غریب آدمی کے لیے بہترین سکول ہیں
16:04مفت پڑھائی ہے
16:05غریب آدمی کسی ہسپتال میں جائے
16:08اس کو مفت علاج ملتا ہے
16:13جو ہم نے کوشش کی ہیلتھ کارڈ لاکے
16:16کہ عام لوگوں کے لیے گریب گھرانے کے لیے
16:18ہیلتھ انشورنس کے دس لاکھ تک
16:20کہیں بھی علاج کروا سکو
16:22یہ تو ہم نے شروع کیا ہے
16:23یہ سارے مغرب میں ہیں
16:25ادھر فلائی ریاست ہے
16:27عدالت میں جاتا ہے غریب آدمی
16:30حکومت اس کو وکیل کر کے دیتی ہے
16:33حکومت انصاف دیتی ہے اس کو
16:36اس لیے
16:39اللہ کی برکت آتی ہے وہاں
16:42جب غریب آدمی کی آواز
16:45اس کی جب دکھ اور درد کی آواز
16:48اوپر سنتا ہے
16:49اور جب آپ اس کی خدمت کرتے ہیں وہ بھی سنتا ہے اوپر والا
16:55تو میں نے وہ معاشرے دیکھے ہیں
16:58اس لیے جب میں آیا
17:00تو حکومت میں جب میں آیا
17:02حکومت سے پہلے میں بات نہیں کی
17:05جب میں حکومت میں آیا
17:07پرائیم منسٹر برا
17:09تب میں شروع ہوا کہ یہاں ریاست مدینہ کے سولوں پر پاکستان کو کھڑا کرنا ہے
17:14اس لیے کیا کہ یہ کوئی نہ سمجھے کہ میں بوٹ پانگنے کے لیے کر رہا ہوں
17:18کہ لوگ میری نیت پر نہ شک کریں
17:21جس طرح فضل رمان اسلام کو بیجتا ہے
17:24اس کو جو مرضی فتوہ دلوانا ہے
17:27اسے دلوانا ہوگی
17:28اس کو تم پوزیشن دے دو
17:29اس کا تو مقصد اسلام
17:32اگر تیس سال سے وہ پولٹیکس میں ہیں
17:35مجھے بتائیں کہیں دنیا کے اندر
17:38اس نے ایک دفعہ اسلام
17:40اسلام کی کوئی بات کیا باہر جا کے
17:43اور یہاں بتائیں پاکستان میں
17:45کتنے لوگ اس کو دیکھ کے مسلمان ہوئے
17:47میں دعویٰ کرتا ہوں کہ لوگ
17:49اس کو دیکھ کے اسلام سے دور ہو جاتے ہیں
17:51کیونکہ وہ جب دیکھتے ہیں
17:55کہ صرف ایک انسان کے
17:57جو دین کے اوپر بات کر رہا ہے
18:00سارا بات فتوہ دین پہ دے رہا ہے
18:04اور اس کے ضمیر کی قیمت
18:06ایک ڈیزل کا پرمٹ ہو
18:07کون اس کو سمجھے گا
18:10اس لیے
18:12میں آپ سے آج اپنے
18:14علماء اور مشاہد
18:16آپ سب سے یہ کہنا چاہتا ہوں
18:18کہ دیکھیں یہ بڑا ایک پاکستان
18:21ایک فیصلہ کن موڑ پہ کھڑا ہے
18:24انہوں نے
18:26جو باہر کے لوگ تھے
18:28جو باہر کی کوفتیں تھی
18:30وہ
18:31اس لیے نہیں انہوں نے
18:33مجھے یہ سازش کر کے ان ساروں کے ساتھ
18:35مل کے اندرونی اور بیرونی ملک
18:37مل کے سازش کر کے ہٹایا
18:39اس لیے نہیں ہٹایا
18:40کہ وہ مجھے جانتے نہیں ہیں
18:42مجھے سب سے زیادہ مغرب میں لوگ جانتے ہیں
18:45انہوں نے اس لیے ہٹایا
18:48کہ وہ اس ملک میں ایسے لوگ چاہتے ہیں
18:52جو ان کی غلامی کریں
18:54اور جتنا بڑا ڈاکو ہوتا ہے
18:59اتنا ہی وہ بزدل ہوتا ہے
19:01کیونکہ اس کو پیسہ بچانے اپنا
19:03پیسے بچانے کے لیے
19:05وہ ملک کو قربان کرنے کے لیے
19:06تیار ہو جاتا ہے
19:08ان سب کے پیسے باہر پڑے ہیں
19:09ان کا ارب اور ڈالر باہر پڑا ہے
19:12چاہے یہ زرداری ہو
19:14چاہے نواز شریف ہو
19:15یہ خان تیس سال سے پیسہ چوری کر رہے ملک
19:18ان کو اسی طرح کے لوگ چاہیے ہیں
19:20آپ کے اوپر
19:20کیونکہ وہ جو ان کو کہیں گے وہ کریں گے
19:23جب زرداری اور نواز شریف
19:27دس سال دو آٹھ سے لے کے
19:29اٹھارہ تک
19:30جب یہ اقتدار میں تھے
19:32چار سو ڈرون اٹیک کیے
19:35امریکہ نے پاکستان پہ
19:36یہ دنیا کی تاریخ میں
19:39کبھی نہیں ہوا
19:40کہ جس ملک کے لیے آپ جنگ لڑے ہیں
19:41وہ آپ کے اوپر یہ اٹیک کر رہے ہیں
19:43یہ کہیں نہیں وہاں آج تک
19:44اور یہ سارے انسانی حقوق
19:47کی خلاف ورزی تھی
19:48یہ سارے انٹرنیشنل لاؤز
19:52کی خلاف ورزی تھی
19:53کوئی قانون آپ کو اجازت نہیں دیتا
19:56کہ آپ ہی فیصلہ کے لئے دہشت گھر
19:57آپ ہی مار دیں
19:58ہمارا وہ
20:00الطاف حسین بیٹھا ہوئے لندن میں
20:01تیس سال سے
20:03کیا کہیں گے کہ ہم
20:05ڈرون میں اٹیک کر کے
20:05اس کو مار سکتے
20:06کوئی اجازت دے گا آپ کو
20:08کہیں گے عدالت پہ جاؤ
20:09اور ہمارے یہاں لوگوں کو
20:12کترے بے قصور لوگ مارے یہاں
20:14اور یہ دو بیٹھے ہوئے تھے
20:16ایک دفعہ
20:17ایک دفعہ ان کے مو سے
20:19امریکہ کے خلاف بات نہیں نکلی
20:23کس نے
20:24کس نے اس کے خلاف
20:26پروٹیسٹ کیا
20:27تحریک انصاف نے
20:28ہم نے جا کے دھرنے دیئے
20:30ڈرون کے خلاف
20:31ہم نے جا کے ساری جگہ اٹھایا
20:32ان دونوں حکمرانوں نے
20:34کبھی کچھ نہیں کیا
20:35کیونکہ ان کے پیسے باہر پڑے ہیں
20:37یہ اپنے پیسے کے غلام ہیں
20:39ازادی جو حقیقی ازادی ہے
20:43وہ سب سے پہلے تو وہ آتی ہے
20:45کہ ایک حکومت ایسی ہو
20:48جو اپنے لوگوں کی بہتری کے لیے
20:50فیصلہ کرے
20:51جو اپنے
20:52جس نظریہ سے پاکستان برہتا
20:55اس کے لیے فیصلے کرے
20:56اور وہ جب آپ ایک ازاد
20:59خود
21:00جب حکومت آتی ہے
21:02جو ازاد فورن پالسی
21:03تو وہ اس کو مشکل وقت کا
21:04نکلنا پڑتا ہے
21:08کیونکہ ازادی کو
21:09پلیٹ میں نہیں دیتا کسی کو
21:11ازادی کے لیے
21:13جدوجہد کرنی پڑتی ہے
21:15ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
21:18مدینے میں
21:18پہلے دن ازادی نہیں مل گئی تھی
21:20کفار نے پوری کوشش کی
21:22جنگے
21:24اوہد کے اندر
21:25بڑی مشکلوں سے
21:27مسلمان بچیں
21:28پھر جنگے
21:29خندق کے اندر
21:30تو سارے سمجھ رہے تھے
21:31کہ بچیں گے نہیں
21:32اتنی بڑی فوج آئی
21:33اور گھیر لیا تھا ان کو
21:35تو جدوجہد کی
21:37قربانیاں دیں
21:38پھر ازاد ہوئے
21:39اور پھر ایک عظیم قوم بنے
21:41غلام تو کبھی اوپر جا ہی نہیں سکتا ہے
21:44اور جب ایک مسلمان
21:46دعویٰ کر دیتا ہے
21:47کہ لا الہ الا اللہ
21:48وہ پھر وہ کیسے
21:50کسی کی غلامی کر سکتا ہے
21:52اس کا مطلب کہ
21:53آپ نے جو اللہ سے
21:54وعدہ کیا ہے
21:56آپ نے حلف لیا ہے
21:58لا الہ الا اللہ
21:59اللہ سے آپ کا حلف ہے
22:01کہ اے اللہ تیرے سوا
22:02میں کسی کے سامنے نہیں جھوکوں گا
22:04پھر آپ کیسے کسی کی غلامی کر سکتے ہیں
22:06اور پھر
22:08جب آپ یہ دعویٰ کر دیتے ہیں
22:12تو پھر
22:12اللہ آپ پہ چھوڑ دیتا ہے
22:15اور قومیں وہ اٹھتی ہیں
22:17جو پھر اپنے پیر پہ کھڑی ہوتی ہیں
22:20پھر قربانیاں دیتی ہیں
22:21مل کے قوم قربانی دیتی ہیں
22:22وہ پھر نکل جاتی ہیں
22:24جو ہوا
22:25کہ دنیا کی تاریخ کا
22:27سب سے بڑا انقلاب آئے تھا
22:28مدینہ کے اندر
22:29دنیا میں اتنا بڑا انقلاب نہیں آئے
22:31دس سال چھے
22:32چھے سو بائیس اور چھے سو بتیس میں
22:34دنیا کا نقشہ بدل گیا
22:36دنیا بدل گئی
22:38دو سوپر پاورز ہی تب بھی
22:40ہمیں بھی
22:42جب تک ہم ایک بحیثیت قوم
22:45ایک صحیح معنی میں
22:48اپنے آپ کو ازاد نہیں کرتے ہیں
22:50جو ہمارا قلمہ ہمیں ازادی دیتا ہے
22:52اور جب تک
22:54ہم یہ چوروں کی غلامی کریں گے
22:56جو باہر سے کنٹرولڈ ہیں
22:57کوئی مستقبل نہیں ہے ملکہ
23:00انہوں نے جو پانچ مینے کے اندر
23:02کہا جی ہم مہنگائی کم کرنے آئیں گے
23:05پچاس سال میں
23:06سب سے زیادہ مہنگائی ہوئی ہے آج پاکستان میں
23:08پچاس سال کے بعد ایسی مہنگائی ہے
23:11کبھی ایسا
23:13معاشت جو چھے فیصد کے پر
23:15ترقی کر رہی تھی چھے مینے پہلے
23:16آج وہ بالکل نیچے گر چکی ہے
23:19بروزگاری بڑھ رہی ہے
23:20یہ آپ کی خدمت
23:23کرنے نہیں آئے تھے
23:24یہ اپنے کیسز ختم کرنے آئے تھے
23:26انہوں نے جو چوری کی ہوئی ہے اس کو بچانے آئے تھے
23:29یہ اصحاق دار جیسا
23:31فراڈ
23:31یہ اب اسی
23:34NRO
23:35ڈیل کے تحت یہ پاکستان پہنچا ہے
23:37اور ہماری
23:39ہماری بڑی بدقسمتی ہے
23:41کہ ہمارا نہ انصاف کا نظام
23:44اس کو روک سکا
23:45اور نہ ہمارے وہ لوگ
23:48جو ملک کے محافظ ہیں
23:50بنتے ہیں
23:51نہ انہوں نے اس کا راستہ روکا
23:53اور کون روکے گا
23:55انشاءاللہ
23:57آپ کا بھائی عمران خان انشاءاللہ اس کا راستہ روکے
24:01ہماری بڑی بھائی عمران خان انشاءاللہ
24:03Let's go!