Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کون ہے جو مجھ سے پانچ باتیں سیکھ لے اور شیئر کریں

Category

📚
Learning
Transcript
00:00نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دفعہ فرمایا تھا
00:04کہ کون ہے جو مجھ سے پانچ باتیں سیکھ لے
00:06اور پھر ان پر عمل کرے
00:09تو حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں کہتے ہیں
00:12میں نے آگے بڑھ کے عرض کی
00:13یا رسول اللہ میں ہوں
00:14نہ اب حکم کریں پانچ باتیں کون سی ہیں
00:16اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:20اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیزوں سے بٹھ جاؤ
00:24سب سے بڑے عبادت گزار بن جاؤ گے
00:26دوسری بات ارشاد فرمائی
00:28فرمایا اللہ تعالیٰ کی تقسیم پہ راضی ہو جاؤ
00:31سب سے بڑے غنی بن جاؤ گے
00:33تیسری بات ارشاد فرمائی
00:35فرمایا اپنے پڑوسی سے حسن سلوک کرو
00:38مومن بن جاؤ گے
00:39چوتھی بات ارشاد فرمائی
00:41فرمایا لوگوں کے لیے بھی وہی پسند کرو
00:45جو اپنے لیے پسند کرتے ہو
00:47تو بہترین مسلمان بن جاؤ گے
00:49پانچویں اور آخری بات ارشاد فرمائی
00:52فرمایا زیدہ ہسا نہ کرو
00:54زیدہ ہسنے سے دل مردہ ہو جاتا ہے

Recommended