A large-scale protest against the Waqf Amendment Law is set to take place today at Delhi’s Talkatora Stadium, organized by the All India Muslim Personal Law Board (AIMPLB) and supported by various Muslim organizations. The demonstration, which is expected to draw attention to the controversial law, will feature key Muslim groups such as Jamiat Ulema-e-Hind and Jamaat-e-Islami Hind. Prominent opposition leaders, including Asaduddin Owaisi, Manoj Jha, and Imran Masood, have been invited to address the gathering, signaling the protest’s political importance. Moulana Khalid Saifullah Rahmani, AIMPLB’s president, emphasized the community's faith in the judicial system but expressed dissatisfaction with the Waqf Amendment Law, calling for its complete repeal. The protest comes amidst growing concerns among Muslim communities about what they view as government actions undermining minority rights, with opposition parties voicing support for the cause. This event is part of a broader campaign to raise awareness about the law’s perceived negative impact, with future protests planned, including a legal conference in Delhi on April 24 and a rally in Kolkata on April 26. The protests are seen as a means for marginalized communities to voice their concerns and influence the political discourse leading up to the elections.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00It's a great deal.
00:30جمعیت علماء ہند جماعت اسلامی ہند جیسے مسلم سنگٹنوں کے ادھیکش اور پرتنیدی وقف سنچودھن قانون کے خلاف اپنی بات رکھیں گے
00:39اور غور کرنے والی بات یہ ہے کہ اس کے علاوہ یہ جو کارکرم کیا جا رہا ہے
00:44اس کارکرم میں وپکش کے کئی سانسدوں کو بھی آل انڈیا مسلم پورسنل لاؤ بوٹ کی طرف سے بلائے گیا ہے
00:49جن وپکشی سانسدوں کو بلائے گیا ہے
00:51ان میں اے آئی ایم آئی ایم چیف اسید الدین ویسی کا نام ہے
00:54آر جیڈی سانسد منوجہ کانگریس سانسد امران مسود کو آمنترت کیا گیا ہے
00:59سماجبادی پارٹی کے سانسد موہب اللہ ندوی کو بھی بلائے گیا ہے
01:02یعنی بڑے بڑے مسلم دھرم گروہوں کے ساتھ وپکشی دلوں کے یہ بڑے چہرے جنہیں نیوتا بھیجا گیا ہے
01:10ان کا جماوڑا بھی نظر آ سکتا ہے
01:12جو وقف قانون کے خلاف اپنی آواز آج بلند کرتے ہوئے سنائی پڑھیں گے
01:16کے اندر سرکار کو گھیریں گے
01:18ہمارے ساتھ بات کرنے کے لئے موجود ہیں
01:22All India Muslim Personal Law Board کے
01:24ادھیاکشی مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب
01:27کیا سپریم کورٹ کا جو ابھی تک جو observation ہے
01:30اس سے تھوڑی خوشی تھوڑی سنتوش ہے
01:32ہاں ہم اچھی امید رکھتے ہیں
01:35ہم نے ہمیشہ ملک کی عدالت پر اعتماد کیا ہے
01:40بھروسہ کیا ہے
01:41اور ابھی تو ظاہر ہے انہوں نے ایک عارضی راہت دی ہے
01:47وہ کافی نہیں
01:49اور صرف دو پوائنٹ کو لیا ہے
01:51یہ پورا قانون ہی ایسا ہے
01:54کہ اس کو ڈسٹبین میں ڈال دینا چاہیے
01:56ملانا جس طریقے کی بات
01:58سرکار کے نمائندوں کی طرف سے کی گئی
02:00کیا آپ کو نہیں لگتا
02:02کہ وقف بورڈ میں
02:04وقف بورڈ قانون میں
02:05جو دوہزار تیرہ میں سنشودن کیے گئے تھے
02:08لیکن اس کے باوجود کچھ خامیات تھی
02:09کئی ادارے
02:11کئی پراپرٹیز ابھی بھی ہیں
02:13وقف بورڈ کے پاس
02:14جس کے جو کھرائے ہیں وہ بہت منیمل ہے
02:16پرانے دلی میں کئی ایسے ہیں
02:18پرائم پراپرٹی ہیں لیکن 20 روپے, 25 روپے, 30 روپے
02:20آپ یہ بتائیے
02:22کہ وقف بورڈ کے اہدداروں کو
02:25کون اپارٹمنٹ کرتا ہے
02:27اس کا گورمنٹ ہی کرتی ہے
02:29تو اگر
02:30وقف بورڈ میں کہیں کوئی کمی ہے
02:33تو یہ غلطی
02:34گورمنٹ کی ہے
02:36یا
02:38مسلمانوں کی گورمنٹ کی ہے
02:41یہ حکومت بہت ہی بدنیت ہے
02:43اور اس کا مقصد
02:45مائناریٹیز کے حقوق
02:48کوئے متاثر کرنا ہے
02:49اور سمویدھان سے آگے جا کر
02:51عوام کی چیزوں پر قبضہ کرنا ہے
02:55یہ سبھی کانونی پرکریہوں کو پالن کیا جا رہا ہے
02:57تو پھر سڑکوں پر اتر کر کے
02:59ویروت پردرشن کیوں
03:00یہ انصاف حاصل کرنے کے دو راستے
03:02ایک لیگل راستہ ہے
03:05یہ کوٹ سے گزرتا ہے
03:07اس کے لئے ہم کوشش کر رہے ہیں
03:09یہ ایک عوامی جد و جہود کا راستہ ہے
03:12جس کا ہمارے ملک کا سمویدھان اس کی اجازت دیتا ہے
03:17تو یہ جو حکومت ہے
03:20اس کے کان مظلوموں کی طرف سے بند ہے
03:24اس کی آنکھیں اقلیتوں کی دشواریوں کو دیکھنے سے آجز ہیں
03:29تو ان تک اپنی آواز پہنچانے کے لئے
03:33عوامی کوششیں بھی ضروری ہیں
03:36اس لئے ہم نے دونوں طرح کی کوششیں جاری رکھی ہیں
03:39تو ہر محاذ پر یہ حکومت ناکام
03:42اس لئے یہ ہمیشہ کوئی ایسا مددہ چھیڑنا چاہتے ہیں
03:47جس کو ہندو مسلم بنا دے
03:49اور اس کے ذریعے ہمارے بچارے بعض بھولے بھالے ہندو بھائیوں کو
03:55ورغلائے ان کو بھڑکائے
03:56اور ان سے ووٹ حاصل کریں
03:58اور آئے سیدھے آپ کو لے کر چلیں گے
04:01دلی کی تالکٹورا سٹیڈیم
04:03ہمارے ساتھ ہمارے سہی ہوگی
04:04احمد بلال اس وقت موجود ہیں
04:05اور ذرا بلال سے ہی جانتے ہیں
04:06بلال ذرا بتائیے
04:07یہاں پر تالکٹورا سٹیڈیم میں کس طریقے کی تیاری
04:09اس وقت نظر آ رہی ہے
04:11اب کچھ پختہ جانکاری مل پا رہی ہے
04:13کون کون وپکشی دلوں کے سانسد
04:15یہاں اس منچ پر
04:16آل انڈیا مسلم پرسنل لاؤ بوٹ کے
04:17ان تمام نیتاؤں کے ساتھ نظر آ سکتے ہیں
04:20بلکل رومانہ دیکھیں
04:25آپ کو بتا دیں
04:26کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاؤ بوٹ کی طرف سے
04:27ایک بار پھر سے
04:28سرکار کے اوپر دباؤ کرنے
04:30بنانے کی کوشش کے تحت
04:31جو ہے وہ یہ
04:32پروٹیسٹ جو ہے وہ کیا جا رہا ہے
04:34جس کا نام جو ہے وہ دیا گیا ہے
04:36سیو وقف کانفرنس
04:39کیونکہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاؤ بوٹ
04:41نے جو اعلان کیا ہے
04:42کہ وہ وقف بچاؤ
04:44ابھیان جو ہے وہ چلائے گا
04:45اور اسی کے تحت جو ہے وہ یہ
04:47جلسے کا اور اس کانفرنس کا جو
04:49آیوجن ہے وہ یہاں پر کیا گیا ہے
04:51اور اس کے علاوہ آپ کو بتا دیں
04:52کہ اس جلسے میں جو ہے وہ
04:54جو بیپکش کے جو تمام سانسد
04:56جو کی جے پی سی میں
04:57یعنی کہ جب وقف بل پہلی بار
05:00سانسد ملائے گیا تھا
05:01اور جب اسے جوائنٹ پارلیمنٹ کمیٹی
05:02میں جب بھیجا گیا تھا
05:03تو اس وقت اس کمیٹی میں جو بھی
05:05ویپکش کے جو تمام سانسد
05:08جو ہے وہ تھے اس کمیٹی میں
05:10وہ سارے سانسد جو ہے وہ
05:11یہاں اس ویروت پردرشن میں
05:14جو ہے وہ شامل ہو سکتے ہیں
05:15اس کے علاوہ
05:16الگ الگ مسلم سنگٹنوں
05:17اور جو
05:18سیول لیبرٹیز کے جو سنگٹن ہیں
05:21ان کے جو رہنوما ہیں
05:24ان کو بھی اس طریقے کا
05:25اس آیوجن میں جو ہے وہ
05:27شرکت کرنے کے لیے
05:29جو ہے وہ انویٹیشن جو ہے وہ بھیجا گیا ہے
05:31لیکن آپ کو بتا دیں کہ
05:32All India Muslim Personal Law Board
05:33نے ایک پورا ایک comprehensive plan
05:35جو ہے وہ تیار کیا ہے
05:37اس وقف سانسد جو در کانون کے
05:39خلاف جو ہے وہ ایک
05:41mobilization کرنے کے لیے
05:42اور نا صرف آج بلکہ
05:44آنے والے 24 اپریل کو بھی
05:46ڈلیگ اسلامی سینٹر میں جو ہے وہ
05:48آپ کو بتا دیں کہ
05:50جماعت اسلامی کا جو
05:51legal wing ہے اس کی طرف سے
05:53ایک جو ہے وہ وقف بچاؤ
05:55سمیلن کیا جائے گا
05:56اس کے علاوہ 26 اپریل کو
05:58آنے والے 26 اپریل کو
05:59بشمنگال کے کولکاتا میں
06:01ایک بڑی ریلی جو ہے وہ
06:02دیکھیں وہ جو پہلا چرن ہے
06:03جو All India Muslim Personal Law Board
06:05کی طرف سے کہا گیا ہے
06:06کہ وہ وقف کو لے کر
06:07ویروت اپنا جاری رکھیں گے
06:09اس کے تحت جو جو
06:10کاریکٹرم ہوگا وہ آپ
06:11مجھے بتا رہے ہیں
06:11آپ یہاں پر موجود ہیں
06:13ابھی کتنا سمیہ اور
06:14یہاں پر یہ جو
06:15وقف بچاؤ کانفرنس
06:17سمیلن جو شروع ہوگی
06:18یہاں پر اس میں ہے
06:19اور ابھی یہاں پر جو
06:20لوگ جھٹنا شروع ہو گیا
06:21اگر ان سے تھوڑا بات کر سکیں
06:23ان سے جان سکیں
06:25کہ وہ کون سا مکھے مدہ ہے
06:27ویروت کا جو انہیں
06:28یہاں کھیچ کر لے کر آیا
06:29بلال بات کر سکتے ہیں
06:30آس پاس موجود لوگوں سے
06:31بلکل رومانہ دیکھیں
06:36سب سے پہلے میں آپ کو
06:37اسٹیج کی تصویر آپ کو
06:38دکھا دوں
06:38تو دیکھیں یہاں پر
06:39اب جو دھیرے دھیرے
06:41جو یہاں پر گیسٹ ہیں
06:42ان کا آنا جو ہے
06:43وہ شروع ہو گیا ہے
06:43اور جو وقت دیا گیا تھا
06:45صبح دس بے سے لے کر کے
06:46دو بجے کا وقت
06:47جو ہے وہ اس
06:48پردرشن کے لیے
06:49وہ دیا گیا تھا
06:50اور منج سے لیکن
06:51بار بار یہ اعلان کیا جا رہا ہے
06:53کہ جو عام لوگ آئے ہوئے ہیں
06:54یہاں پر
06:55دیش کے الگ الگ
06:56اور دلی کے اسپاس کے
06:57علاقوں سے
06:58وہ جو ہے وہ میڈیا سے
06:59سیدھے مخاتب نہ ہو
07:00جو کی جو لوگ
07:01صرف اسٹیج پر موجود رہیں گے
07:03اور جن کو یہ
07:04ذمہ داری دی گئی ہے
07:05میڈیا سے بات کرنے کی
07:06صرف وہی لوگ
07:07جو ہے وہ میڈیا سے
07:08بات کریں
07:08تو ایک بار ہم آپ کو
07:09پھر سے اگر ہم اسٹیج کی
07:11اگر ہم آپ کو تصویر دکھائیں
07:12تو دیکھیں یہاں پر
07:12کی کس طریقے کا
07:14جو تیاری جو ہے وہ
07:15یہاں پر اسٹیج پر
07:16جو جو کرسیاں ہیں
07:17وہ لگا دی گئی ہیں
07:18اور جو تمام لوگ
07:19یہاں پر آئیں گے
07:20جن کو جو ہے
07:20اولینڈیموسنی پرسنل
07:21لاؤ بورٹ کی طرف سے
07:22جو نیوتا بھیجا گیا ہے
07:24وہ اب سے کچھ دیر میں
07:25یہاں پر پہنچنا
07:26وہ شروع ہو جائیں گے
07:27اور جیسا کی
07:28ہم نے دلی کے
07:29جنتر منتر پر بھی
07:30دیکھا تھا
07:31مطلب آپ یہ کہہ رہے ہیں
07:32کہ جو بھیڑ ہے
07:33اس کو پہلے ہی
07:34یہاں پر جو بھیڑ
07:35جمع ہوگی
07:36اس کو پہلے ہی
07:37یہ کلیر کٹ
07:37میسج دیا گیا ہے
07:38اس کو یہ بتا دیا گیا ہے
07:40کہ آپ میں سے کسی کو
07:41بھی میڈیا سے بات
07:42نہیں کرنی ہے
07:42اسی لئے یہاں
07:43ابھی جو لوگ
07:44موجود ہیں
07:45وہ ابھی میڈیا سے
07:46بات نہیں کر رہے ہیں
07:47کیونکہ
07:48صاف طور پر
07:49آل انڈیا مسلم
07:50پرسٹل لاؤ بورڈ کی طرف سے
07:51آپ یہ کہہ رہے ہیں
07:52کہ سندیش دیا گیا ہے
07:53کہ صرف وہی
07:54جو منچ پر ہوں گے
07:55وہی میڈیا سے بات کرنے کے لئے
07:57عدیقرت ہے
07:57اور کسی کی بات
07:58نہیں جائے گی
07:59میڈیا کے سامنے
07:59بلکل رومانہ دیکھیں
08:04منچ سے بقاعدہ
08:05تاقید کی جا رہی ہے
08:07اناؤنسمنٹ کیا جا رہا ہے
08:08اس بات کو لے کر کے
08:15صرف اور صرف وہی لوگ
08:16جو ہے وہ میڈیا کے سامنے
08:17اپنی بات رکھ سکتے ہیں
08:18اپنی رائے زائر کر سکتے ہیں
08:20جن کو جو ہے
08:21وہ بورڈ کی طرف سے
08:22یہ ذمہ داری جو ہے
08:23وہ دی گئی ہے
08:24اور جو اسٹیج پر
08:24آپ بولنے کے لیے آئیں گے
08:26تو یہ
08:26اس کے پیچھے
08:28وجہ کیا ہو سکتی ہے
08:29اس کے پیچھے
08:29وجہ کیا ہو سکتی ہے
08:31اس طریقے کا
08:32سندیش کیوں دیا جا رہا ہے
08:34اس طریقے کی پابندی
08:35کیوں لگائی جا رہی ہے
08:36کسی طریقے کا
08:37کوئی غلط
08:37میسج نہ چل جائے
08:38کوئی غلط بیانی نہ ہو جائے
08:40اس میں جسے
08:41کیا بہت
08:41تھوک تھوک کر
08:42یہاں پر
08:43یہ وقف
08:44بچاؤ سمیلن
08:45جو ہو رہا ہے
08:45اس میں ویروت درج
08:46کرایا جا رہا ہے
08:47مطلب ویروت درج
08:48کرایا جا رہا ہے
08:49لیکن بہت سمحل کر
08:50بہت سا ترکتہ کے ساتھ
08:51بہت تھوک تھوک کر
08:53یہاں پر
08:53ایک کے قدم آگے
08:54بڑھایا جا رہا ہے
08:54بلکل نمانہ دیکھئے
08:59آولینڈیا مسلم پرسنل
09:00اللہ بورڈ
09:01نے بھی پہلے یہ بات
09:02کہی ہے
09:02کہ کسی بھی
09:03کانون کے
09:04خلاف جانے کے
09:04دو راستے ہوتے ہیں
09:05ایک کانونی پرکریہ
09:06جو کی جرکہ
09:07وہ سپریم کورٹ
09:08کے ذریعے
09:08جو ہے وہ
09:08اس بل کے
09:09خلاف جو ہے
09:10وہ گئی ہے
09:10لیکن دوسرا
09:11جو پرکریہ ہے
09:12وہ ویروت پردرشن
09:14کی لیکن
09:14وہ ویروت پردرشن
09:15جو ہے
09:15وہ سویدھان
09:16اور کانون کے
09:17دائرے کے اندر
09:18رہ کر کے
09:18کرنے کا پلان
09:19جو ہے وہ
09:19آلینڈیا مسلم پرسنل
09:20اللہ بورڈ
09:20کے طرف سے کیا گیا ہے
09:21اور اس کے علاوہ
09:23جو یہ تاقید کی جاری ہے
09:25کہ لوگ میڈیا سے
09:25بات نہ کریں
09:26کیونکہ
09:27بورڈ کی
09:27جو کوشش ہے
09:28وہ یہی ہے
09:29کہ جو عام
09:30لوگ ہیں
09:31وہاں تک
09:32وہی جانکاریاں
09:33اور وہی چیزیں
09:34پہنچیں
09:35جو کی ایک کسی
09:36ذہین آواز
09:37اور کسی
09:37ذہین آواز
09:38کی اور سے
09:39جو چیزیں
09:39جائیں
09:40وہی چیزیں
09:41جو ہے وہ
09:41میڈیا کی
09:42اور میڈیا کی
09:43مادھیم سے
09:43جو ہے وہ
09:44عام لوگوں
09:44تک پچھو
09:45اور اسی لیے
09:45جو لوگ
09:46جو ہے وہ
09:46آئے ہوئے ہیں
09:47ان کو یہی
09:47کہا جا رہا ہے
09:48کہ آپ جو ہے
09:48وہ میڈیا کے
09:49سامنے
09:49اپنی بات نہ
09:50رکھیں
09:50بلکہ جو
09:50ذہین آنے
09:51وہی لوگ
09:52آپ نے
09:52یہ تمام
09:52جانکاریاں
09:53دی
09:53بہت شکریہ
10:07کوئی غلط بیانی
10:08یہاں پر
10:08کسی کی طرف سے
10:09نہ ہو جائے
10:09اسی وجہ سے
10:10جو آدھکرت پانل
10:11ہے میڈیا سے
10:12بات کرنے کے لئے
10:12وہی میڈیا کے
10:13سامنے
10:13اپنی بات
10:14رکھے گا