QABZ KA MUSTAQEL AUR ASAL ELLAJ.
BY
KASHIF MAG
BY
KASHIF MAG
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30نمبر تین
00:39نمبر چار
00:44آنتوں کی خوشکی اور آنتوں کی حرکات کے انجام نہ پانے کی وجہ سے پخانے کی ضرورت محسوس نہ ہو
00:52اور نہ ہی پخانہ کرنے کی طاقت ہو
00:55اگر پخانہ ہو تو سخت گولیوں کی منند ہو
00:57یا اتنا ملائم یا نرم ہو کہ آزا کے ساتھ سپک جائے
01:02یا بھیڑ بکریوں کی مینگنیوں کی شکل جیسا ہو
01:05پخانہ کا رنگ سبز ہو
01:07اور پخانہ کرتے وقت مقد میں دکھن پیدا کرے
01:11ان علامات کی صورت میں
01:13الومینہ مفید ہے
01:15یہ دوائی بچوں کی قبض میں بھی مفید ہے
01:18روزانہ ایک مرتبہ استعمال کریں
01:21تیس بھی دی جا
01:22الومینہ تیس بھی دی جا سکتی ہے
01:24اور ٹو ہنڈرڈ بھی
01:26اگر ٹو ہنڈرڈ ہو تو وہ ایک دفعہ دیں
01:29یا ہفتے میں ایک دو دفعہ دیں
01:30اور اگر تیس طاقت ہو
01:33تو ایک خوراک صبح
01:35ایک دوپیر ایک شام دن میں تین دفعہ دیں
01:37قبض ہر عمر کے لوگوں میں
01:40سلیکہ مارینہ ایسی دوا ہے
01:43جو ہر عمر کے لوگوں کو فائدہ پہنچاتی ہے
01:46یہ ایسی دوا ہے
01:48جو عورتوں کے حیض سے پہلے
01:50اور حیض اور حیض کے دوران کی قبض میں بھی مفید ہے
01:54قبض پرانی اور سخت گولیوں کی شکل میں ہو
01:58ایسی پرانی قبض پخانہ سخت گولیوں کی شکل میں
02:02سخت اور لمبا ہو
02:03اور تھوڑا باہر نکلے
02:06اور واپس اندر چلا جائے
02:07ایسی علامات میں
02:09تھوجہ ٹو ہنڈرڈ بہترین دوا ہے
02:12قبض بزرگوں اور بوڑے لوگوں میں ہو
02:15اور عمر سیدھا لوگوں میں ایسی زدی قبض ہو
02:19جس میں بخانہ کی متواتر اور بے سود حاجت پریشان کر دیتی ہو
02:24رفع حاجت کے موقع پر دیگر لوگوں کی موجودگی مریض کو
02:29نقابل برداشت ہو
02:30تو اس کو سوتے وقت
02:33یعنی ایمرا گریسیا اس کی دوائی ہے
02:35تو ایمرا بہت مفید دوائی ہے
02:40ان علامات میں
02:41بزرگوں اور بوڑے لوگوں میں
02:44قبض کے لیے خاصل خاص مرقب نسخہ
02:47یعنی کمبینیشن ہے
02:48الومینہ اوپیم لائکو پوڈیم
02:51دو سو طاقت میں
02:53کسی امپیسک سٹور سے
02:55منذرجہ بالا
02:56عدویات یا اکجا طور پر
02:58ویس ایمل لیکوڈ
03:00یعنی محلول شکل میں
03:02لوکل یعنی
03:03ایمپورٹڈ یا ولیتی دوائی نہ لیں
03:05پاکستانی دوائی ہو
03:08اچھی کمپنی کیوں یہ بنوا لیں
03:10اور ساتھ ہی سو گرام
03:12ہومیو گولیاں بھی خرید لیں
03:13تھوڑی سی گولیوں پر ذرا سا
03:16وہ معلول چھڑک کر
03:17اتنا اس قدر چھڑکیں کہ گولیاں کسی قدرتار ہو جائیں
03:21سوتے وقت چند گولیاں چوس لیں
03:23خوائد
03:23بوڑے لوگوں کی تمام قسم کی
03:26قبض کے لیے مفید ہے
03:28قبض کے لیے پیٹنٹ ہومیو دوائی
03:31لوزی
03:31یہ ٹیبلٹ لوزی ہیں
03:33جو کمپال ہومیو لیب
03:36کی بنی ہوئی ہیں
03:37یہ دوائی بچوں بالوں اور بزرگوں کی
03:40ہر قسم کی قبض کے لیے مفید و بے ضرر ہے
03:43مقدار خوراکہ دی تا دو گولیاں
03:46اس دوائی کی خوبی یہ ہے
03:47کہ میٹھی گولیاں بچے بھی
03:49بہت آسانی چبا کر یا چوس کر
03:51کھا سکتے ہیں
03:52بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
03:55کیونکہ اگر زیادہ بچہ
03:57گولیاں زیادہ کھا لیتا ہے
03:59تو اس کو نقصان پہنچ سکتا ہے
04:00قبض کا حربل علاج
04:02یہ بہت ساری حربل
04:05عدویات زیال میں لکھی گئی ہیں
04:08تو جو
04:09میسر آج ہے جو جس کے معافے کو
04:11اگر ایک دوائی سے فائدہ نہ ہو
04:14تو دوسری دوائی استعمال کر سکتے ہیں
04:16بہت ہی علاقے فضل سے
04:18محصر ساری حربل عدویات
04:20مفید و محصر ہیں
04:21لیکن ہر ایک کی مزاج
04:23اور طبیعت کی بات ہے جس کو
04:25امیپیتی دوائی سے فائدہ
04:27امیپیتی دوائی استعمال کرے جس کو
04:29حربل علاج سے فائدہ ہو
04:32حربل استعمال کرے
04:34اب ہم علاج بیان کرتے ہیں
04:36نمبر ایک
04:37روغن زیتون دو چمچ
04:38چلکہ سبگول دو چمچ
04:40روغن زیتون دو چمچ
04:43چلکہ سبگول دو چمچ
04:44نیم گرم دودھ ایک کپ میں
04:47ملا کر سوتے وقت پیئیں
04:48ہر قسم کی دائمی وارضی
04:51قبض بواسی رنتنے کی خشکی
04:53کا مغصر و بے ضرر
04:55علاج ہے
04:55نمبر دو
04:56ہرڑ زرد
04:58یعنی ہرڑ حلیلہ بھی اس کو کہتے ہیں
05:01مربع
05:01یہ اس کا ہوتا ہے
05:02لیکن یہاں
05:03ہرڑ کا
05:04گریلو گرائنڈر میں صفوف بنائیں
05:07اور بقدر دو چمچ چائے والے
05:10سوتے وقت نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
05:13مفید اور بے ضرر علاج ہے
05:15نمبر تین
05:16پیٹن کرابہ دینی
05:18یعنی
05:19فارما کوپیا کے نسخہ جات ہیں
05:23ہربل
05:24کرابہ دین کے نسخے
05:26پیٹن کرابہ دینی
05:27مرقب نسخہ جات جو بزار سے بنے بنائے مل جاتے ہیں
05:31کسی اچھی کمپنی کے لئے
05:33مثلا ہمدرد یا کرشی
05:35یا اجمر
05:35یا مرحبہ
05:36یا آفتاب کرشی
05:38آفتاب کرشی کے عدویات میاری بھی ہیں
05:40سستی بھی ہیں
05:42اطریفال زمانی
05:43یا اطریفال سنا مکی
05:47یا اطریفال ملین
05:49یا جبارش کمونی
05:51یا حب ملین
05:53یا حب ایارج
05:54یا خمیرہ بنفشہ
05:56یا حب سبر
05:58یہ سبر نہیں رفض سبر
06:00سبر مصبر کو کہا جاتا ہے
06:02یا حب سبر
06:03یا مربع حرر
06:05یا گلکند وغیرہ
06:07ان میں سے جو دوا بھی مل جائے
06:10وہی ٹھیک ہے
06:11وہی مفید و موثر ہے
06:12سبھی عدویات اللہ کے فضل سے
06:15بے حد مجرب ہیں
06:17تجربہ شدہ ہیں
06:18سینکڑوں سالوں سے
06:20استعمال کی جاتی ہیں
06:21اور استعمال سے
06:23اللہ کے فضل سے
06:24بہت مفید و موثر ثابت ہوئی ہیں