Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
🔥 Ahl_e_Hadith 24 - Masajid Vs TLP _ ❤️ USMAN r.a Vs Molvi Mangel ki GUSTAKHI _ 🔥 Engr. Muhammad Ali

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Salafi Maktab
00:03کے بارے میں
00:03کیا رائے
00:06میری رائے
00:08تو درجلوں ویڈیوز میں
00:10ریکارڈ ہے
00:10میں اہل حدیث کے منحج
00:1224 karat سونا سمجھتا ہوں
00:14اہل حدیث کا منحج
00:16وہی ہے جس کے اوپر
00:17اللہ کے نبی الاسلام نے
00:18اپنے صحابہ اور
00:20اہل بیعت کو چھوڑا تھا
00:21اور قیامت تک
00:23جو ایک گروہ حق پر
00:24قائم رہے گا
00:26وہ وہی منحج ہے
00:27جو اہل حدیث کا منحج ہے
00:29اہل حدیث فرقہ نہیں
00:30یہ ذہن میں رکھیے گا
00:32یہ فرق میں کیوں کر رہا ہوں
00:33دیکھیں
00:34یہود و نصارہ کے مقابلے پر
00:36ہم مسلمانوں کو
00:39بہتر سمجھتے ہیں
00:39ایسے ہی ہے نا
00:40اس وجہ سے نہیں
00:43کہ انہوں نے
00:46نام کا ٹائٹل لگایا ہوئے
00:47اس وجہ سے
00:49کہ اسلام ایک سچا دین ہے
00:51مسلمان جھوٹے بھی ہیں
00:53مسلمان بدکار بھی ہیں
00:55مسلمان اپنے دین کے
00:56دشمن بھی ہوئے ہیں
00:57اپنے دین کے باغی بھی ہیں
00:59پھر بھی ہم مسلمانوں کو
01:01یہود و نصارہ سے بہتر سمجھتے ہیں
01:03اس اعتبار سے
01:04کہ یہ اسلام کے ماننے والے ہیں
01:05اس کا قطن کوئی یہ
01:07ریزرڈ نہ نکالے
01:08کہ مسلمانوں کے کرتوتوں کو
01:09ہم درست سمجھ رہے ہوتے ہیں
01:10ہم اسلام کی وجہ سے
01:11ان سے محبت کرتے ہیں
01:12اہل حدیث کو
01:14میں بہتر سمجھتا ہوں
01:15ان کے منج کی وجہ سے
01:16ان کے کرتوتوں کی وجہ سے نہیں
01:17ان کی فرقہ واریت کی وجہ سے نہیں
01:20آج دے ہو گئی
01:22وابی وابی
01:23یہ نعرے لگانے کی وجہ سے نہیں
01:24ابھی یہ
01:26اشاد بٹی صاحب نے
01:27پاڈکاسٹ کی
01:28مجھے اب ٹائم نہیں مل رہا
01:29فلسطین کا مسئلہ بڑھا ہے
01:30اب کئی لوگ نیچے کومنٹس
01:31بار بار آکے
01:32لوچ فرائی کرتے ہیں
01:33جی انجینئر صاحب وہ
01:33ابتسام صاحب کا جواب دیں
01:35اللہ کے بندوں
01:35مجھے موقع ملے گا تو دوں گا نا
01:37میں ابتسام صاحب کا
01:38رونا رونا شروع کر دوں
01:39فلسطین کو چھوڑ دوں
01:40اس وقت تو کرنٹ افیر یہ ہے
01:41وقت قیام ہے
01:42اس وقت جو کرنٹ افیر ہے
01:44میں نے اس پہ بول لیا نا
01:45انشاءاللہ اگلے ہفتے میں بول لوں گا
01:47اگر کوئی اور افتاد نے ٹوٹ پڑی
01:49ایم ممکن ہے
01:51کہ مفتی تکیش مانی صاحب
01:52یا مفتی منیف صاحب
01:53مجھے پاسپورٹ بھیج دیں
01:54پھر تو میں
01:56ارشاد بھائی سے
01:57کہہ کے اپنا پلات جو ہے
01:58وہ سٹی آوزنگ میں جو ہے
01:59وہ بکوانے کی بات کر رہا ہوں گا
02:01کہ میں نے تو اب ان کا خرچہ دینے
02:02اور اس کی میں ناؤسمنٹ بھی کروں گا
02:05میں اپنا وہ
02:06جس نے یہ اکاؤنٹ نمبر شیئر کرواتے ہیں
02:08میں ان کو کوں گا
02:09آپ اپنا اکاؤنٹ نمبر شیئر کریں
02:10اور اپنا پاسپورٹ
02:11تو میں انشاءاللہ بیچ میں
02:12میڈل منٹ ڈال کے
02:13تو کئی معاملے کو آگے لے کے چلوں گا
02:15ہو سکتا ہے
02:15کرنٹ افیر یہ بن جائے
02:16تو مجھ سے آپ لوگ ڈیمانڈ کرتے ہیں
02:18تو
02:19ابتسام علی زہیر صاحب کی
02:20جب یہ پوڈکا سٹوری تھی
02:21ارشاد بھٹی صاحب نے ان سے کہا
02:23کہ آپ کو لوگ وابی کیوں کہتے ہیں
02:24تو انہوں نے کہا
02:26ہم اپنے آپ کو وابی نہیں کہتے ہیں
02:27ہم تو اہل ادیس کہتے ہیں
02:28یہ لوگ کہتے ہیں
02:29اب
02:31اگر میں بھٹی صاحب کی جگہ ہوتا
02:33تو میں ان کو ویڈیو دکھاتا
02:34جس میں ان کی مجھودگی میں نعرے لگ رہے ہیں
02:37اٹھتے ہو گئی وابی وابی
02:38اس کے بعد کہنا
02:41کہ ہم وابی نہیں کلواتے
02:43اور یہ نام بھی ویسے غلط ہے
02:47یہ بھی میں آپ کو بتاؤں
02:48یہ محمد بن عبدالوحاب کی طرف منصوب کیا تھا
02:52ہنفیوں نے
02:54ہنفیوں میں صرف بریلوی شامل نے
02:57دیوبندیوں نے بھی
02:57ان دونوں کا مشترکہ اببہ ہے
02:59بریلوی دیوبندیوں کا
03:00ابن عابدین شامی
03:02جس نے در مختار پہ حاشیہ لکھا ہے
03:04رد المحتار فتاوہ شامی جسے کہتے ہیں
03:07اس میں انہوں نے کہا
03:09کہ وہابی خوارج کی ایک جماعت ہیں
03:10وہابی وہ کہتا تھا
03:12اور انہوں نے کہا کہ محمد بن عبدالوحاب کی شوکت
03:15اللہ نے توڑ دی
03:15اللہ نے ان کو زلیل و خوار کیا
03:18انہوں نے ہرمین پہ قفضہ کیا تھا
03:20اللہ نے قفضہ چھڑوا دیا
03:21اب ابن عابدین شامی تو مر کے
03:23اپنے بزرگوں کے پاس پہنچ گیا
03:24اسے پتا ہی نہیں تھا
03:25کہ بعد میں سعودی قومت بن گئی وہاں پہ
03:26جو آج تک قائم ہے
03:28توحید کے حوالے سے
03:29اللہ تعالیٰ اسے قائم و دائم رکھے
03:31جو باقی غلطی ہیں
03:32وہ دور کریں
03:33آمین
03:34تو ابن عابدین شامی نے
03:37ان کو وحابی کہا تھا
03:39اور پیر میر علی شاہ صاحب نے بھی
03:41اسی بنیاد پہ ان کو وحابی کہا
03:43المحند میں بھی
03:45یہی عبارت کوٹ ہوئی
03:47انہوں نے بھی وحابی کہا
03:49آلہ حضرت نے بھی
03:50اسی بنیاد پہ وحابی کہا
03:52جال حق میں مفتی آمد جارخان
03:53نائمی بریلوی نے بھی
03:55یہی فتاوہ شامی کی عبارت کوٹ کر کے
03:57ان کو وحابی کہا
03:58حالانکہ یہ نسبت غلط دی ہے
04:00وہ جو محمد بن عبدالوحاب تھے
04:03ان کا نام تو محمد تھا
04:05عبدالوحاب تو ان کا نام ہی نہیں تھا
04:07تو محمدی کہنا چاہیے تھا
04:09اگر ان کی نسبت کی وجہ سے کہتے ہیں
04:11عبدالوحاب تو ان کے ابے کا نام تھا
04:14جو صوفی تھا
04:15کٹر وہ مشرک ٹائپ بندہ تھا عبدالوحاب
04:18تو وحابی تو خود صوفی ہیں
04:20بیسیکلی بریلوی جو بندی وحابی ہیں
04:23ہاں
04:24اینا بھی گل لائے جاؤ
04:25ہاں
04:27اہلہ دیس وحابی نہیں ہے
04:28وہ محمدی ہیں
04:29اگر محمد بن عبدالوحاب کی طرف نسبت ہو
04:32اور ویسے ظاہر ہے
04:33وہ ان کی طرف نسبت کرتے نہیں
04:35وہ اپنے آپ کو اگر محمدی کہتے ہیں
04:37تو محمد رسول اللہ کی بیٹا سے
04:38صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:39لیکن جب تمہارے سٹیجز سے آجتے ہوگی
04:42وحابی وحابی نعرے لگتے ہیں
04:43ابتسام صاحب
04:44تو نعرے رکوا ہے کرو نا
04:45میرے سٹوڈنٹس میں سے
04:47ایک دو بندوں نے بات کی نا
04:49کہ میں علمی کتابی ہوا
04:52تو میں نے اسٹیجز سے کہا
04:54کہ علمی کتابی فرقے پہ
04:55اللہ کی لانت
04:56کہ تم علمی کتابی کو
05:01فرقہ بنا کے پیش کر رہے ہو
05:02یہ تو ایک سلوگن کی بات تھی
05:03ہم مسلم ہیں
05:06کوئی مسلم علمی کتابی نہیں ہے
05:08وہ ایک شیر تھا
05:09ایک رجز تھا
05:10جس کا اظہار تھا
05:11کہ ہم علم اور کتاب کی بنیاد کے اوپر
05:13اسلام کو فالو کرتے ہیں
05:14کسی فرقے کا نام نہیں تھا
05:16اب ان کو بھی چاہیئے یہ
05:17کہ وہاں بھی فرقے پہ لانت
05:19بریلوی دیوبندی تو پہلے ہی بیجتے ہیں
05:23وہاں بھی فرقے پہ لانت
05:24اہل ادیسوں کا کام ہی کہیں
05:27کہ وہاں بھی فرقے پہ لانت
05:28اگر تم وہاں بھی نہیں ہو
05:30تو لانت بھیجو
05:30اور آپ تو ویسے ہی بھیجو
05:32کیونکہ میں نے ثابت کر دیا
05:33کہ بریلوی دیوبندی وہاں بھی ہیں
05:34کیونکہ عبدالوہب صوفی تھا
05:37یہ ان کا بیٹا تھا جو مواحد ہوا
05:39محمد بن عبدالوہب
05:40اس نے امام ابن تیمیہ کی کتابیں پڑھیں
05:42پھر اس نے خود بھی ریسرچ کی
05:44اللہ نے ان کو توفیق دی
05:45پھر لمبی عمر دی
05:46آل بوسٹ نوے سال کی عمر میں فوت ہوئے ہیں
05:50یہ کوئی سیونٹین ایٹی نائن میں
05:53فوت ہوئے ہیں
05:55یعنی یہ جب فرنچ ریولوشن آئی تھی
05:58اس کے قریب قریب یہ فوت ہوئے تھے
05:59اور پیرلل میں ادھر
06:02اللہ تعالیٰ نے شاہ ولیاللہ دیلوی کو
06:04ہدایت دے دی
06:05یہ بھی صوفی اور ہنفی تھے
06:06پھر اللہ نے انہیں ہدایت دی
06:08تو یہ دو مجدد ایک وقت میں آئے
06:11عرب میں محمد بن عبدالبحاب صاحب
06:13اور یہاں عجم میں شاہ ولیاللہ دیلوی
06:16انہوں نے قرآن کا ترجمہ کر دیا فارسی میں
06:17اور یہ بھارے ساری آپ کو توحید کی جو نظر آ رہی ہیں
06:20اس میں اولین کریڈٹ جو ہے وہ
06:22شاہ ولیاللہ دیلوی کہہ
06:24کہ انہوں نے قرآن کا ترجمہ کیا فارسی میں
06:25عام بندوں کو پتہ چلا کہ کیا لکھا ہے قرآن میں
06:28ورنہ اس سے پہلے قرآن صرف مردے بخشوانے کے لیے تھا
06:31آج ذرا امیجن کریں قرآن کا ترجمہ نہ ہو
06:33تو میں عام مندوں کو جتنا مرضی کہتا رہا ہوں
06:36کہ اس آیت میں یہ لکھا ہے
06:37وہ کہیں گے جی کتے لکھے آئے
06:38ہمارے مولوی تو
06:41یاکا نعبدو و یاکا نستائین میں سے
06:43یا حلی مدد یا شیخ عبدالقادل جرانی مدد
06:45صافت کر دیتے ہیں
06:46اب تو اللہ کا شکر ہے
06:48میں یہ کریڈٹ دیتا ہوں
06:49عمران خان صاحب کو
06:50خواہ ان کا اپنا عمل تھا یا نہیں تھا
06:53وہ اپنی بیگم کی وجہ سے جا کے پاک پتن میں گھر گئے
06:56سجدے کی آلت میں
06:57اور پچھلے دنوں ہمارے جو
06:58ممدو ہیں نعیم بخاری صاحب
07:00انہوں نے بھی بڑے اچھے طریقے سے کہا کہ
07:02سجدہ ایک ہی ذات کو ہے
07:04یہ زیبہ نہیں تھا کہ وہ یہ حرکت کرتے
07:06اپنی بی بی کے پیچھے علاقے
07:07لیکن یہ کریڈٹ ہے ان کا
07:10کہ انہوں نے ہر جلسے میں
07:11اس کو اتنا عام کیا
07:16کہ یہ مسلمانوں کا
07:18بنیادی عقید ہے
07:19یہ کم از کم
07:21پاکستانیوں کو راستخ انہوں نے کروا دیا
07:23اللہ کرے کہ وہ خود بھی
07:25ان کی بیگم صاحبہ بھی اس کے اوپر عمل کریں
07:27اور آندھا یہ بابوں سے بچ کریں
07:29ویسے بھی دیکھ لیں بابے کوئی کام نہیں آئے
07:32بابوں کے ماننے والی بھی اندر بیٹھی بھی ہے
07:35اور جس کو گرایا تھا وہ بھی اندر بیٹھا
07:38بابے کوئی ہوتے تو کام آ جاتے ہیں ان کے
07:40تو اللہ کے بندے اس طرح کوئی نہیں ہوتا
07:43دنیا بقدر ایفرٹ ہے
07:45تو بات شروع ہی تھی
07:46ارشاد بھٹی صاحب کی وہ اس سے
07:48کہ یہ وابی آپ نے پوچھا
07:49تو میں اہلِ حدیث کو چوبیس کرٹ سونا مانتا ہوں
07:52منج کے طور پر
07:53لیکن
07:54جو انہوں نے اس منج کے ساتھ خود بغاوت کی
07:57کہ جب باری آئی اہلِ بیعت کے دفاع کرنے کی
08:00تو یہ بنو میہ کے جا کے خدمت گزار بن گئے
08:02اور ظالمین کے ساتھ کھڑے ہو گئے
08:05یزید کو رحمت اللہ علیہ کہنا شروع کر دیا
08:07مولا علی کے مقابلے پہ
08:09اپنے مامو کو بڑھانا شروع کر دیا
08:11یہاں انہوں نے مار کھائی ہے
08:12تو دیکھیں ظلیل ہوئے ہیں
08:13یہ بات یاد رکھے گا
08:15اہلِ بیعت سے جس نے بھی ٹکر لی ہے نا
08:17وہ ظلیل ہوئے ہیں
08:18آج تک ظلیل ہو رہے ہیں
08:21جو گالیاں پڑھ رہی ہیں نا
08:26یزید کو
08:26یا اس کے خاندان کو
08:28تو وہ ان کے اپنے کرتوت ہیں
08:30ہم کائل نہیں کہ گالی دی جائے
08:33لیکن انہیں کنڈیم ضرور کریں
08:35اہلِ بیعت سے ٹکر لی
08:37وقتی طور پہ وہ جنگ جیت گئے
08:39دنیاوی اسباب میں
08:40بنوائیہ کے لوگ
08:41لیکن نام تو حسین کا زندہ ہے
08:43نام تو علی کا زندہ ہے
08:44اور علی کا نام تو ایسا زندہ ہے
08:47کہ ساری حکومتیں علی کے خلاف ہوں
08:50ممبروں پر سبو شتم ہوتا ہو
08:52اس کے باوجود
08:55امام بخاری امام مسلم
08:57حضرت علی کی شان میں
08:59حدیثیں بیان کر جائے
09:00اور سب سے بڑا جو سنیوں کا امام
09:02جو خود بنوائیہ
09:05کا دفاع بھی بعض اوقات کر جاتا تھا
09:09سنیت کے
09:11ڈر کی وجہ سے کہلیں
09:13یا سنیت کے دفاع کے لیے
09:15آمد بن حمل
09:16لیکن وہ بھی بات کہنے میں مجبور ہوا
09:19المستدرگل حاکم میں
09:20امام حاکم نے
09:21صحیح سنت سے آمد بن حمل کا
09:23قول نکل کیا
09:24کہ ہمیں یہ بات کہنے میں
09:25کوئی آر نہیں
09:26کہ رسول اللہ کے
09:27ذخیرہ حدیث میں
09:28دنیا میں جتنی بھی حدیثیں
09:30موجود ہیں
09:30سب سے زیادہ حدیثیں
09:32اگر کسی صحابی کی شان میں ہے
09:34تو وہ مولا علی ہیں
09:34یہ اللہ نے
09:36آمد بن حمل سے نکلوایا
09:37اور بھی انہوں نے
09:41کافی ساری باتیں
09:42اہلِ بیعت کے دفاع میں کہیں
09:43جو میں نے اپنے
09:44کربلہ والیڈ سچ پیپر میں
09:45ڈالی ہی ہے
09:45تو یہ چیز دیکھنے کی ضرورت تھی
09:48تو یہ منج تو درست ہے
09:50یہ بغاوت کر رہے ہیں
09:52اور میں نے دیکھے
09:52آٹھ سے کم اس کم
09:53بارہ تیرہ سال پہلے کہا تھا
09:56کہ جو اصلی اہلِ حدیث ہوگا
09:57وہ اس پلیٹ فارم سے جھڑ جائے گا
09:59اور جو یہ
10:01ملمہ کاری والے
10:02اہلِ حدیث بنے ہوئے نا
10:04صرف مطلب کی
10:04رفولیدین کی حدیثیں لینے والے
10:06باقی حدیثیں چھوڑنے والے
10:07وہ سب سے بڑے مارے دشمن بنے گئے
10:10اور اللہ کا شکر ہے
10:13یہ پیشگوئی میری درست ثابت ہوئی
10:15کہ صرف مولوی دشمن بنے
10:18عوام الناس اہلِ حدیث کو چھوڑ کے
10:21اس پلیٹ فارم سے اٹیچ ہوگی
10:23ہمارے دعوت کو
10:24سب سے زیادہ جس نے فائدہ پوچھایا
10:26وہ اہلِ حدیث کی عوام ہیں
10:28اس کے بعد بریلویوں کا نمبر ہے
10:31اس اعتبار سے
10:32بعض اعتبار سے بریلوی پہلے نمبر کے اوپر ہیں
10:35کہ وہ شروع میں جو
10:37جب میں نے دعوت شروع کی
10:38تو میرے بریلوی دوست تھے
10:39جنہوں نے سب سے پہلے اس منج کو قبول کیا
10:41بعد میں اہلِ حدیث بھی شامل ہوئے
10:42انہوں نے اپنے فرقے سے
10:44اعلانِ بغاوت کر دیا
10:46آٹھ جیلم میں
10:48کوئی تیس چالیس کے قریب مساجد ہیں
10:50اگر پورے زلہ جیلم کی دیکھی جائیں
10:51اہلِ حدیث کی
10:53آٹھ سے دس پندنہ سال پہلے
10:55ایک دو نمازی ہوتے تھے
10:57بعض اوقات تو
10:59امام اکیلہ نماز پڑھتا تھا
11:00آج ما شاء اللہ
11:01اہلِ حدیث کی مساجد میں
11:02بعض مساجد کے اندر
11:03ایک سا باز میں دو
11:05اور جمعے میں تو
11:05باہر تک صفحے بچھی ہوتی ہیں
11:07یہ میں نے اپنی زندگی میں دیکھا ہے
11:09اور میں کہیں جمعہ پڑھنے کے لیے
11:11چلا جاؤں
11:12تو آپ دیکھیں
11:12لوگ کس طرح لائن لگا کے
11:14کھڑے ہو جاتے ہیں
11:14صرف ہاتھ ملانے کے لیے
11:16حالانکہ میں پورا
11:16کیموفلیج کر کے جاتا ہوں
11:18کہ مجھے کوئی نہ دیکھے
11:18کیونکہ پھر
11:19ظاہر ہے
11:20مجھے بھی پھر تکلیف ہوتی ہے
11:21کہ کچھ لوگ کھڑے میں ہیں
11:23پھر اپنے بچوں کو لے کے
11:24کہ علی بھئی سے
11:25مصافحہ کروانا ہے
11:26تو میں پھر
11:27انٹ ٹائم پہ پہنچتا ہوں
11:29دو فرض پڑھ کے
11:30تو نکل جاتا ہوں
11:30لیکن میں ان کی آنکھوں میں
11:32محبت
11:32اور دور سے
11:33جو مجھے اشارے کر رہے ہوتے ہیں
11:34یہ وہ مچتے تھے
11:35کہ جان نمازی نہیں ہوتا تھا
11:37آج سیکڑوں نمازی پڑھتے ہیں
11:38سارے سٹوڈنٹس ہیں
11:39سب سے پہلے
11:41اہل حدیث کا کام تھا
11:42اشار بٹی صاحب نے بھی
11:43اس پاڈکاسٹ میں کہا
11:44کہ یار آپ کا کام تھا
11:45کہ آپ
11:46انجینئر صاحب میں
11:47اور آپ میں تو
11:48نینٹی فائی پرسنٹ
11:49چیزیں مشترکہ تھی
11:49اور آپ نے
11:52دشمنی یہ نبھائی ہے
11:53اور نیچی محفلوں میں مانتے
11:56کہتے ہیں نہیں
11:57وہ یہ یہ کرنا چھوڑ دے
11:58کل تک تو تم کہتے تھے
11:59کہ تحید مین مسئلہ ہے
12:01جو لوگ
12:02بابوں کے بجاری ہیں
12:03جو قبر پرست ہیں
12:04جو قبروں سے فیض لینے کے قائل ہیں
12:06جو رسول اللہ کے مقابلے پہ
12:08ایک امتی کو
12:10اپنا امام مانے ہوئے ہیں
12:11ان کے ساتھ
12:12تم پینگیں بڑھا رہے ہو
12:13صرف اس لیے
12:13کہ وہ تمہارے
12:14مامو کی تعریف کرتے ہیں
12:15تو تم نے
12:17اپنے مامو کا قلمہ پڑھا ہے
12:18مجھے اگر
12:20اللہ سے خوف نن آتا ہو
12:21جس طرح میں
12:22بریلویوں کو
12:23چسی رسول اللہ پارٹی
12:24کہتا ہوں نا
12:24اور دیوبندیوں کو
12:28تھانوی رسول اللہ پارٹی
12:29تمہیں میں
12:29معاویہ رسول اللہ پارٹی
12:30کہتا
12:30صرف اللہ سے خوف آتا ہے
12:33ایک مامو کے پیچھے
12:36تم لوگوں نے
12:36اپنے آپ کو
12:37ضلیل کروایا
12:37مجھے تو کوئی نقصان نہیں ہے
12:39میں نے بتایا کہ
12:39اہل عدیس ورکہ گیا
12:41ان کی پبلک
12:43ان کے گاٹے فٹ ہوگی ہے
12:44تمہاری مشدوں میں
12:47مجارٹی ہمارے
12:47سٹوڈنٹس نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں
12:49تم لوگ کی کیا
12:50اوقات ہے
12:50اب یہ جلسہ انہوں نے کیا
12:51جی ڈائی کروڑ ہیں ہم
12:52بتا نہیں
12:53کس زام کے اندر ہے
12:59اور ابھی دیکھیں
13:00اس ویک میں
13:03انہوں نے پریس کانفرنس کی
13:04ان کی چوبیس مسجدیں
13:07لہور میں
13:08سیل کر دی ہیں
13:11گورنمنٹ نے
13:12اہل عدیسوں کی
13:13اور وہ جنون کیوئی ہیں
13:16ایک ٹیکنیکل ریزن کی وجہ سے
13:18دوسری طرف
13:21بریلوی کہہ رہے ہیں کہ
13:22یہ مشدیں ہمیں دیں
13:23انہوں نے لدہ سے
13:25اپنا پریس کانفرنس کی ہے
13:26بزدلی کا حال یہ ہے
13:29یہ گلے پھاڑنے والے
13:31مجھے قادیانیوں کا ایجنٹ کہتے تھے
13:34میرا نام لے کے
13:35مجھے دھمکیاں لگاتے تھے
13:37ظلیل ہوئے
13:38جنہوں نے ان کی مشدیں اتھیالی ہیں
13:41ان کا نام بھی نہیں لے رہے
13:42ایک مقدمہ فکر
13:44اس کی ایک جماعت
13:46اور صدی طرح کو
13:47ٹی ایل پی
13:47تھون سیکے تو اڑا آکے
13:49جنہوں نے
13:52مسدیں چھین لیں
13:53ان کا نام بھی نہیں لے رہے
13:54اور جو تمہیں
13:57حافظہ اللہ کہے
13:58تمہاری مشدوں میں چندے دے
14:01اہل عدیس کے منج کو
14:03چوبیس کرٹ سونا کہے
14:04پھر کہہ اہل عدیس کو نہیں
14:06وہ بنو میئے کا خدمت گزار ہے
14:08منج اہل عدیس
14:09جو اہل سنت کا منج ہے
14:11جو اصحاب الحدیث کا منج ہے
14:12جو قرآن و سنت اور اہل بیعت کا منج ہے
14:14اس کے ساتھ اتنی دشمنی
14:16کہ اس کا نام لے کے
14:17کبھی جہنمی
14:19کبھی قادیانی
14:20کبھی یہودوں نصارہ کے ایجنٹ
14:23تجھے سڑکوں پر گسیٹیں گے
14:25اور جورت ان کی دیکھ لو
14:26ٹی ایل بی کا نام بھی نہیں لے سکرے
14:28ساد ریزوی کا نام نہیں
14:29ایک جماعت ان کا امیر
14:31ایک جماعت والوں نے دعویٰ بولا
14:33ہم نے ایف آئی آر کے ٹوائی
14:34ہمارے بندے پکڑ کے لے گئے
14:36اس جماعت نے ایک قبضہ کر لیا
14:37سلام ہے جو بریلویوں کو
14:39وہ فریس کانفرنس میں بیٹھیں
14:40سیدھا انہوں نے ان کے نام لیا ہے
14:41ابتساملہ ہی زہیر
14:42تو کس مو سے جاتی عمرہ میں جا کے
14:44دھرنا دے گا
14:45تم لوگا تو بڑا ساجد میر
14:47جو ہے وہ پچھلے پینتیس سال سے
14:48سینیٹر ہے
14:49بریلویوں نے نام بھی لیا
14:52اور ان کو گھر تک پوچھا دیا
14:53تم لوگ کی توحید کہاں گئی
14:56بزدلو
14:57بادر تو بھی بریلوی نکلے
14:59ان لوگ کی حالت دیکھیں
15:02اب یہ مسکین سی شکلیں بنا گئے
15:04کل بھی انہوں نے
15:05پبلک پروٹیسٹ کیا جی
15:06ماری مسجدے میں
15:07واپس تو انہوں کو نہیں لبڑی گیا
15:08چگڑا ہونا ہے
15:09ایم انہوں پتہ ہیں
15:10کیونکہ وہ قانون ہی ایسا بنا ہوئے
15:12اس کے تعدے وہ بریلویوں کو ملیں گی
15:14زیاؤ لاکھ کے دور میں
15:15یہ قانون پاس ہوا تھا
15:16کہ جس علاقے میں
15:17جس کی مجورٹی ہے
15:18مسجد اس کو ملے گی
15:19اگر کوئی ہاؤزنگ کالونی بنے گی
15:21تو ریفرینڈم ہوگا
15:22جن کی بریلوی تو ہے ہی
15:24اتنے زیادہ ہیں
15:24تو زید آٹنگ نمک ہو
15:27تو انہوں کون پوچھتا ہے
15:32مجورٹی تو ان لوگوں کی ہے
15:34آج بھی ریفرینڈم ہو
15:35مسجد تو ان کو مل جانی ہے
15:36پھر یہ کیا کریں گے
15:40تو پھر کچھ دو کچھ لو والا معاملہ ہوگا
15:43پھر وہ
15:45کہہ رہے ہیں جی
15:46ہم پہ الزام لگایا ہے
15:49ڈی آئی جی نے لاہور کے
15:50کہ یہ ہمیں قادیانی کہتا ہے
15:52بلکل صحیح ہے
15:52تم کہتے ہو اسے قادیانی
15:53تم نے میرے خلاف جو ویڈیوز بنائی تھی نا
15:57اس میں تم نے کہا ہے
15:59کہ پولیس کے ادارے میں
16:00ایجنسیز میں قادیانی ہیں
16:01جو انجینئر کو سپورٹ کر رہے ہیں
16:03اور ان دنوں انہوں نے دھرنا دیکھ
16:06کر زبردستی میرے خلاف
16:08ایف آئی آئی آئی تھی
16:08ڈی آئی جی کے آفیس کے باہر
16:13وہ ایف آئی آئی آئی پھر
16:15چلی گئی سائبر کرائم میں
16:18اور فارغ ہوئی
16:19لیکن اس وقت انہوں نے
16:21گن پوائنٹ کے اوپر سمجھ لے
16:23ایک طرح سے
16:24ایف آئی آئی آئی کٹوائی تھی
16:26جب بعد میں فارغ ہوئی
16:27تو اس نے یہ کہنا شروع کر دیا
16:28کہ یہ لوگ انجینئر سے ملے ہوئے ہیں
16:31اور کہا یہ قادیانی ہیں
16:33جو اداروں میں بیٹھے ہوئے ہیں
16:34اور انجینئر کو سپورٹ کر رہے ہیں
16:36اب وہ جو ڈی آئی جی تھا
16:38وہ قادیانی تھی تھا
16:39وہ بریلوی جی
16:39انہیں ایدہ مانڈولا چھڑے
16:44انہیں کہا تم انہوں قادیانی کیا ہے
16:46تاکہ پھر تیرنل میں کیے کرنا
16:47تو دیکھو یہ ہے
16:49واللہ خیر الماکرین
16:50وَمَكَرُو
16:51وَمَكَرَ اللَّهُ
16:53واللہ خیر الماکرین
16:54جس طرح اللہ تعالیٰ نے
16:57مسلمانوں کی امپائر کھڑے ہونے سے پہلے
17:00رومنز اور پرسیانز کی ایسی لڑائی کروا دی تھی
17:03ایکزیکٹ اس دن
17:06رومن امپائر دوبارہ غالب آئی تھی
17:08جس دن غزوہ بدر ہوا تھا
17:10پرسیان امپائر پہ
17:11اس سے پہلے پرسیان امپائر جو ہے
17:13ان پہ غالب آ چکی تھی
17:14آپس میں لڑ لڑکے اتنے کمزور ہو گئے تھے
17:16کہ جب مسلم امپائر کھڑی ہونے کی باری آئی
17:19تو اللہ تعالیٰ نے ان کو آپس میں لڑا کے اتنا کمزور کر دیا تھا
17:22کہ مسلمانوں نے
17:23یرموک میں رومن امپائر کو
17:25اور قادسیہ میں پرسیان امپائر کو دھیر کر دیا
17:27تو آج دیکھیں
17:30انہوں نے چال میرے خلاف چلی تھی
17:31قادیانی قادیانی کہہ کے پولیس کے آفیسرز کو
17:33اونا پگڑ کے انہوں نے
17:36منڈو لاشا
17:36انہوں نے کہا ٹھیک ہے پتر قادیانی کہہ
17:38انہوں قانون دیتا ہے
17:38آونا یہ تو آڑے کل مسیدی ہیں
17:40کی تو آئی ہیں نہیں
17:40ہوتے تھے بادی ہی نہیں ہیں
17:41بادی تھے بریلویاں دیئے ہیں
17:43یعنی کہ ان کی
17:44یہ ہوتا ہے
17:48تو میں کہہ رہا تھا
17:49شکر ہے بولویوں کو کوئی ہڈی مل گئی ہے
17:51اپس ہی لڑ دے رہے ہیں
17:51میرے دو ٹلے رہے ہیں
17:52جاؤ غزہ دے نہ آ دے ہوتے
17:55آرام دے چندے کٹھے کرو
17:57آپے کھاؤ
17:57ساتھیہ نو کھلاو
17:59میری جان چھوڑ کے رکھو
18:00منو چپ کر کے کام کرن دے ہو
18:01ان مسیدی ہوتے بھی لڑ دے رہو تسی
18:04لیکن جورت دیکھ لو
18:06نام نہیں لے رہے
18:07میرے لیے کیسے نام لینے کے لیے شیر ہوتے ہیں
18:10تو میں آپ کو کلیر کٹ بتا دوں
18:12کہ اہلِ حدیث نے
18:13جو گڑا میرے لیے کھوڑنے کی کوشش کی تھی
18:15اس میں نہ صرف یہ گھریں
18:18بلکہ اوپر مٹی بھی ڈال گئی ہے
18:21اور کتبہ بھی لگ گیا
18:22اور اس پہ لکھا ہوا ہے
18:23سعی بخاری
18:28تکتلوہ الفیعت الباغیہ
18:30یدعوہم الاللہ
18:32ویدعونہو الالنار
18:33افسوس اعمار
18:35تجھے ایک باغی جماعت قتل کرے گی
18:37تو انہیں اللہ اور جنت کی طرف بلائے گا
18:39وہ جماعت
18:40تجھے جہنم کی طرف بلائے ہوگی
18:43معاذ اللہ
18:44انہوں نے ہی نہیں پتا کہ
18:46معاذ اللہ ہندہ ہے
18:47یا معاذ اللہ ہندہ ہے
18:49تو یہ ساری باتوں کے جواب میں نے دیئے ہوئے ہیں
18:52تو ابتسام کی بھی انشاءاللہ باری آئے گی
18:54اس کی پاڈکاسٹ کی
18:55رہے حنیف قریشی صاحب
18:57تو وہ تو بھگوڑے ہوئے ہیں
18:58انہوں نے تو صرف اس دن تقریر کی تھی
19:00سوال تو ابھی باقی ہیں
19:02اسی لئے بھٹی صاحب کی نئی ویڈیو آئی ہے
19:04انہوں نے کہا کہ
19:10اور اگر یہ بدلاوانہ مانے
19:27اس کو کفر کہہ دے
19:28پھر جو بندی تو
19:29اور کہنے کہ چستی رسول اللہ بھی کوئی نہیں بدلیا
19:31اور مفتی تارا مسئلہ صاحب نے کہہ دیئے
19:33کوئی نہیں بدلا ہوا
19:34انہوں نے غلط کیا ایسا کروانا نہیں چاہیے تھا
19:36لیکن ان کو معاف کر دیا تھا
19:38कि कारा कि अपने वार्य के कि Ali और भी उड़ते हैं आपने आपने विडियो देख थी के फैसे
19:47एपने अपने अब भूर्यक्ज सा�lt ने थे, बचे थे थे थिए थे, इसे और पने आपने और भूम
19:52رکارڈ کر رہی ایک بلین کے قریب وہ لوگ ویڈیو دیکھ چکے ہیں
20:06میں نے کوئی بدلہ نہیں اتارا
20:08میں نے کہا توبہ کر لی ختم
20:09اور ان کے مولوی کیا کہہ رہے تھے
20:12کوئی تو کہہ رہے تھے کہ گستاخی ہوئی نہیں ہے
20:15کوئی کہہ رہے تھے توبہ تو قبول ہے
20:16سلمان تحصیر کی توبہ قبول نہیں ہے
20:19اور کسی بندے کی
20:23توبہ قبول نہیں ہے
20:24مولویوں کی توبہ قبول ہے
20:25ابھی پچھلے دنوں آپ دیکھیں
20:27مفتی جو مینگل صاحب ہیں
20:30انہوں نے سید اور عثمان کے لیے
20:32اتنی بہودہ
20:34اور گستخانہ تمثیل بیان کی
20:37اور کہا کہ یہ جو
20:39ہمارا بلوچستان کا وزیراعال ہے
20:41یہ بھی
20:44محصور ہوا ہے
20:46بندہ ڈھرتا ہے لوگوں سے
20:47حضرت عثمان کی اتنا
20:49اور ایک ہی جملے میں انہوں نے بولا
20:51کہ باہر نکلوں گا
20:55تو عورتیں جوتیاں ماریں گی
20:57مجھے در کے تو بہٹا وائد در
20:59اور بیوکوفی دیکھیں
21:02یہ وہ
21:03مولانا فضل رمان صاحب سے فون پہ
21:05ورسائی پہ بات کر رہے ہیں
21:06دوسری طرح سے فضل رمان صاحب کی بات آ رہی ہے
21:08وہ بھی آج رہے ہیں اس کے اوپر
21:09مولانا فضل رمان صاحب آپ بھی اس پہ شامل ہیں
21:11آپ حسین ہوئے ہیں
21:13صرف یہ مینگل صاحب نہیں ہیں
21:15آپ بھی شامل ہیں
21:15اور وہ بیوکوف جو شگرد ہے وہ اس کی ویڈیو بنا کر
21:20اس نے چڑھا دیا
21:20اگر وہ بند کمرے میں ہوا ہوتا
21:23کسی کو پتہ نہیں چلنا تھا
21:24اب چڑھ گی
21:25تو کچھ لشکر جنگوی کے جو لوگ تھے
21:30یا سپائے صحابہ کے
21:31جو آج کل اہل سنت وال جماعت کے نام سے ہیں
21:34وہ باہر نکلے
21:37انہوں نے کہا کہ
21:38آپ اس پہ توبہ کریں
21:40توبہ کیوں کریں
21:41صحابہ کی گستاخی والا
21:44دس سال کی قید والا
21:46اس کے اوپر لگاؤ نا
21:47جرم کی ہے نا
21:48توبہ کیوں
21:48کوئی اور کرے تو اس کی توبہ قبول نہیں ہے
21:50اپنی باری یہ تو توبہ کریں
21:53انہوں نے توبہ نہیں کی
21:56انہوں نے آگے کہا کہ
21:57جڑا ہے نا جڑا آکے میں نا مناظرہ کر لوے
21:59میں کوئی ایسی غلط غل نہیں کی تھی
22:01میں نے تو صرف محصور ہونے میں نا
22:03ایکزیمپل دی تھی
22:04یہ جو
22:06عورتوں کے جوتیاں مارنے والی بات ہے
22:08یہ تو میں نے اس وزیرعالہ کے لیے کیا ہے
22:14اس غلیظ انداز کے اندر
22:17تم نے جو گفتگو کی
22:19یہ گفتگو اگر کسی
22:22اور فرقے والے نے کی ہوتی
22:24یا میں نے کی ہوتی
22:25تو آج تم نے پورا ملک بند کیا ہوتا
22:26اور پھر کئی مولوی دفاع میں نکل آئے ہیں
22:29جو بندی انہوں نے کہا
22:30نہیں جی اسنا تو مثالیں دینے سے کچھ نہیں ہوتا
22:32حالانکہ اس نے مثال خود دی تھی
22:36اس نے یہ نہیں کہا
22:38کہ کافر کہتے تھے
22:40کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی
22:42وہ ڈرتے تھے اس طرح
22:43یا یہودی کہتے تھے ڈرتے تھے
22:45وہ تو بقواسیات کر سکتے تھے
22:48اس نے اپنے ریفرنسے کہا
22:50کہ جسنا حضرت عثمان محصور ہوئے تھے نا
22:52اسنا یہ وزیراعلا بھی محصور ہے
22:54کہ باہر نکلے گا
22:54تو عورتیں اسے جوتیاں ماریں گی
22:56استغفر اللہ تو بھی لئے
22:58اب وہ کہہ رہا ہے منازع کر لو
23:00اور وہ جو کراچی کے امیر ہیں ان کے
23:02اورنگزیب فاروقی صاحب
23:03وہ سٹوڈٹ ہے مہنگل کا
23:05میں فاروقی صاحب سے پوچھوں گا
23:13سیدنا عثمان کی عثمت اور عفت کی حفاظت
23:16آپ نے صرف اس وقت کرنی ہے
23:18جب کوئی شیعہ بھونگے
23:19غالی رافضی بولے
23:20اگر تمہارا اپنا استاد
23:23صرف اس لیے کہ وہ دیوبندی ہے
23:25تمہارا استاد ہے
23:26اور وہ معافی میں نہیں مانگ رہا
23:29وہ تعویل کر رہا ہے
23:30اور تعویل بھی ایسے عجیب انداز میں کر رہا ہے
23:33کہ جو تعویل قبول نہیں ہو
23:35سیدھی طریقے سے کہہ دیں غلطی ہوگی
23:37دوسری طرف بریلوی علماء کہہ رہے ہیں
23:40کہ ٹھیک ہے ہمارے سے مناظرہ کر لو
23:41وہ علادہ سے ویلوگ چڑھا رہے ہیں
23:43ان کو بھی موقع مل گیا ہے
23:44ان کو نیچے لگانے کا
23:46حالانکہ ان کے اپنے بابوں نے بھی بڑی گستاکیاں کیمی ہیں
23:48تو یہ میں آپ کو بتاؤں
23:51گستاکی کی بات کرنا
23:53یہ کہنا کہ جی
23:55فلان گستاکی رسول ہو گیا ہے
23:56فلان گستاکی صحابہ ہو گیا ہے
23:58فلان گستاکی اہل بیعت ہو گیا ہے
24:00یہ صرف فلان کے لیے ہوتا ہے
24:01اپنے جب ان کے کرتے ہیں
24:02ان کے دفاع کے لیے باہر نکلتے ہیں
24:04مولا فضل رمان صاحب کا کام نہیں تھا
24:07کہ باہر نکلتے ہیں ابھی
24:08ایک شیٹ اپ کال دے دیتے ہیں نا مینگل کو
24:10ادھر ہی اس نے ختم ہو جانا تھا
24:12ظاہر ہے کہ اس نے بھی تو بیعت کی ہوئی ہے نا
24:13ان کے آت کے اوپر
24:14پولٹیکل لیڈر تو مولا فضل رمان صاحب کو مانتا ہے نا مینگل بھی
24:17وہ کہتے ہیں جی استاذ العلماء ہیں
24:20ابھی تو میں اس کے جو گندے اور غلیز
24:22لطیفے جو یہ سٹوڈنٹس کو سناتا ہے
24:24وہ بھی آپ نے یوٹیوب کے پر دیکھے ہیں
24:25جس قسم کے لطیفے ہیں
24:26اور سامنے قرآن رکھا ہے
24:30بخاری شریف رکھی ہوئی ہے
24:31اور ایسیہ سے بہودہ لطیفے یہ سناتا ہے
24:33تو ایسے بہودہ لطیفے سنانے والی زبان سے
24:40صاحبہ اور علیہ بیعت کی گستاخیاں نکل سکتی ہیں
24:43معافی مانگ لو اس میں کیا حرج ہے
24:45الٹا کہہ رہا ہے مناظرہ کر لو
24:47اور دیکھیں جو ان کے فرنٹ مین ہیں
24:49انہوں نے بقیدہ ویلوگ بنا دیا ہے
24:51کہ جی کوئی گستاخی نہیں ہوئی
24:53اور دیکھیں ہمارے مینگل صاحب نے چیلنج کر دیا
24:55کہ جس نے مناظرہ کر رہا ہے کر لو
24:56اچھا جی تو اڈا کرے تھے
24:59وہ تا چیلنج آئے
25:00کوئی اور کرے تھے
25:01انہوں کہندہ نے گستاخ ہے
25:02توبہ کیوں نہیں کر رہا
25:03اور توبہ بھی صرف مولوی سے کرواتے ہیں
25:06مجھا مجھا یہ پیڑا ہوں نہیں ہے
25:07مفتی عدیف قریشی نے کہا
25:10کہ اگر مفتی تارہ محسوس صاحب نے
25:11توبہ کر لی ہے
25:12تو ٹھیک ہے
25:13کیوں
25:15کہ کل کو
25:16اگر ہمارا کو کام ڈالے گا
25:17تو وہ بھی مارے ساتھ کھڑے ہو
25:18کوئی اور توبہ کرے
25:21تو کہتے ہیں گستاخی رسول کی توبہ ہی نہیں
25:23ابتسام لائی زیر کتنا خطرناک کھیل کھیل رہا ہے
25:25کہہ رہا ہے
25:25مجھے انجینئر کے اوپر یہ اتراز ہے
25:27یہ 295B کے اندر
25:29توبہ کی شک ڈلوانا چاہتا ہے
25:30حالانکہ گستاخی رسول کی تو
25:32توبہ ہی نہیں
25:32اسے قتل ہی ہونا چاہیے
25:33ابتسام
25:34پورا تیرا فرقہ قتل ہوں دے
25:37آلہ حضرت نے نزدیک
25:38تُسی مرتد واجب القتل ہو
25:40سارے وعبی
25:41احکام شریعت میں نے لکھا ہے
25:44اور جہودوں نصارہ سے
25:45تم لوگ برطہ رون کے نزدیک
25:46قادیانیوں کے برابر ہو
25:48بلکہ آلہ حضرت نے
25:49تو فتاوہ رضویہ میں لکھا
25:51کہ
25:52شیعہ کو وحابیوں سے
25:55زیادہ گمراہ کہنا
25:58شیعہ پہ ظلم کرنا ہے
25:59کیونکہ شیعہ تو صرف
26:01صحابہ کے گستاخ ہیں
26:02وحابی تو
26:03اللہ اور اس کے رسول کے گستاخ ہیں
26:04اس لئے وحابی جو ہیں
26:05یہ بڑے مجرم ہیں شیعہ سے
26:06یہ آلہ حضرت نے لکھا ہے
26:08لو سامو
26:09ایک تسبیمیں پڑھوئے ہوئے ہیں
26:13وڈ کے پرے ماری
26:14میرے بابا جی نے
26:15کیا شان ہے میری بابا جی دی
26:17آج بھی میرے بابا جی دی
26:19کیا بات ہے
26:20انہوں نے کلیپ چل رہا ہے
26:22یہ بھی بٹی صاحب نے
26:28اسے پوچھا ہے
26:28ابھی بٹی صاحب تو
26:32پنجابی جانتے ہیں
26:33وہ اس کی تشریح بھی کر رہے
26:34سامنے بیٹھ کے
26:34پھر مزا آتا
26:35کہ جس طرح سور
26:36نڈز ہیں
26:38اس طرح مخلوق میں
26:39سوروں میں بھی
26:41اگر کوئی سور ہے
26:42تو وہ بابی ہیں
26:43اتنی گیری بات کی ہے
26:45بابا جی نے
26:45اور جو ساتھ چھوٹا بابا
26:51بیٹھا تھا
26:52اس نے اس سے بھی
26:53بڑی گالی نکال لی ہے
26:54وہ چھپ گئی
26:59جب بابا جی نے
27:00ظاہر ہے
27:00چیلے تو اس سے بھی
27:01آگے جاتے ہیں
27:02وہ جو ساتھ پترہ ساتھ
27:03بابا بیٹھا تھا
27:04اس نے کہ
27:05کھوتی فلانے دیو
27:06یہ فلانے میں نے
27:08وہ ڈیش ڈیش کر دیا
27:09انہوں نے کہا
27:12جو وڈے ساڑھے
27:13گالاں پر کر دی
27:14سوروں میں بھی کہا دیا
27:16جو پنجابی لی
27:17انہیں گال کر دی
27:18کھوتی
27:18ڈیش ڈیش دیو
27:19اے انہیں گال کر دی ہے
27:22اس کو آپ غور سے سنیں
27:23تو جیسے یہ
27:25مکمل ہوتا ہے
27:25اس کے ساتھ
27:26ہلکی سی وہ آز بھی آتی ہے
27:27وہ تو
27:28اللہ بھلا کرے
27:29مارے جو ایڈیٹر ہیں
27:29فران افتاب بھئی
27:31انہوں نے مجھے بتایا
27:31کہ اگلی گال تیز
27:32تو بھی خطرناک ہے
27:33میں نے کہا
27:34یار اتنی دفعہ
27:35کلپ سنے
27:35میرا تو
27:36اس طرف دھیان نہیں گیا
27:37واقعی وہ ہے
27:37اس میں آگے چھوٹی سی کار
27:39اس میں بڑی مارفت کی باتیں
27:41اچھا
27:43انہوں نے کہا
27:43جی میں نے ان کی زندگی میں
27:44پروٹیسٹ کیا تھا
27:46وہ بھٹی صاحب کہہ رہے تھے
27:48کہ یار وہ تمہیں سور کہیں
27:49اور انجینئر صاحب
27:51اعلیٰ دیس کی تعریف کریں
27:52وہ مردود ہیں
27:52اور یہ
27:53کہتے ہیں وہ انجینئر
27:55ہی بچویل ہے
27:55اور وہ خادم نظیبی صاحب نے
27:57ایک باری سور کہنا سیجی
27:59دوسری سور ہوگے
28:00پیچھے ان کے گال رہ گئی
28:02تو انہوں اسلام تو ہی بار کار دیتا
28:06آلہ حضرت نے
28:07اور ان کے ماننے والوں نے
28:08پیچھے کے رہ گیا
28:09تو اصل میں جس طرح بنو اسرائیل کو
28:12بچڑے کی محبت پلا دی گئی تھی
28:14اس طرح
28:15ان بنو امیہ کے خدمت گزاروں کو
28:19بنو امیہ کی محبت پلا دی گئی ہے
28:21اور بنو امیہ سے مراد
28:23نعوذ باللہ
28:24میں سیدنا عثمان
28:25یا سیدہ ام حبیبہ کو نہیں کہہ رہا
28:26ظاہر ہے
28:27ان کا تو ہم اعترام کرتے ہیں
28:29ام حبیبہ تو وہ ہیں
28:31جنہوں نے تمہارے مامو
28:32اور تمہارے نانا کی ڈانٹیں کھائی ہوئی ہیں
28:34اسلام قبول کرنے پہ
28:35اور حجرت حبشہ کی ہوئی ہے
28:37بعد میں تم لوگ مسلمان ہو کے
28:40تمہارے نانا اور تمہارے مامو
28:41یہ کہیں کہ ہم رسول اللہ کے رشتے دار ہیں
28:43ہم اہلِ بیعت کے ساتھ جڑ گئے ہیں
28:45اور جب ام حبیبہ
28:47ہماری ماں نے اسلام قبول کیا تھا
28:49سابقون الاولون میں وہ آتی ہیں
28:51اور انہیں اپنے ہزبنڈ کے ساتھ
28:53حجرت حبشہ کی تھی
28:55وہ تو مردود جا کے وہاں پہ
28:57کرشن ہو کے مر گیا نا
29:00عبید اللہ جو تھا
29:01المستدرلی الحاکم میں آتا ہے
29:03صحابی تھا کرشن ہو کے مر گیا
29:05پھر رسول اللہ نے ان کی دل جوئی کے لیے
29:07خود ان سے شادی کی
29:08ام حبیبہ سے
29:09ام حبیبہ کے پیچھے یہ
29:11اپنے مامو اور نانا کو چھپاتے ہیں
29:13کہاں ام حبیبہ
29:17کہاں سیدنا عثمان
29:19کہاں امہ بن عبدالعزیز
29:21اور کہاں وہ لوگ
29:24جن کے پیچھے تم ان سب کو چھپا رہے ہو
29:26اللہ سے ڈر جاؤ
29:27باقی تو انشاءاللہ موقع ملا
29:29تو میں تب یہ صاف کروں گا
29:31اب چونکہ ٹیم ہو چکے
29:32میرے حالی ادھنی پر چین شاید کور ہونی تھی
29:34وہ اللہ کی طرح سے کیفیت تاری ہوتی ہے
29:36تو یہ بھی کچھ ادھار بچے ہوئے تھے
29:38کالیبہ نے تازہ تازہ
29:41ان کی پریس کانفرنس دیکھی ہوئی تھی
29:42تو میرے دماغ میں تھی
29:43تو یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے
29:46کہ اللہ باس کو باس سے ٹکرواتا ہے
29:48جس طرح ہٹلر اور گریٹ بریٹن
29:50آپس میں ٹکرائے
29:51اگرچہ ہٹلر ہار گیا
29:53لیکن گریٹ بریٹن کو اتنا کمزور کر گیا
29:56کہ ان کو مجبوراً
29:58ہمیں ازادی دینی پڑ گی کیونکہ وہ
30:00اپنی کمزور معیشت کے ساتھ
30:03سب کانٹینٹ کو سال لے کے نہیں چال سکتے تھے
30:04ہمیں بھی فائدہ ہو گیا
30:06جو صورت الحج میں آیا ہے کہ ہم باس کو
30:08باس سے اگر نہ ٹکرواتے
30:09تو اس پلانٹ ارث پہ کوئی خان کا
30:12کوئی کلیسہ
30:14کوئی گرجہ کوئی مسجد سلامت نہ رہتی
30:17یہ اللہ کی سنت ہے کہ جنگوں کے ذریعے
30:19اللہ تعالیٰ باس کو باس سے ٹکرواتا ہے
30:22یہاں پہ بھی پنجاب میں کبھی
30:23سری مرگوں کی لڑائی ہونا
30:24تو جو مرگہ جیت جاتا ہے نا
30:27تقریباً وہ بھی زبعی ہو جاتا ہے
30:29کیونکہ وہ بھی اتنا زخمی ہوتا ہے کہ وہ بھی نہیں بچتا
30:31بس یہی کچھ ہوا گریڈ بریٹل اور
30:32جو ہے وہ ہیٹرر کے ساتھ
30:35تو یہاں پہ بھی یہی ہو رہا ہے
30:37کہ اب اہل عدیس اور بریلوی
30:39یہ دو
30:39ٹرلے مرگے لڑ رہے ہیں
30:42اور اس کا آلٹی میٹی فائدہ
30:45ہمیں ہونا ہے اور یہ اس ورہ سے ہونا ہے
30:46کہ ان لوگوں نے یہ حرکتیں کی تھی
30:48دونوں نے مجھے قادیانی نواز
30:51کہا ان مزہ چکھو
30:52انشاءاللہ تعالی
30:54ان تُس ہی دیکھو گے کہ نہ کوئی
30:56چشتی دجال بچے گا نہ کوئی
30:58تھانوی دجال
30:59اب میں معاویہ دجال اس لیے نہیں کہہ سکتا
31:02کہ حضرت معاویہ صحابی ہیں رضی اللہ تعالیٰ نہ
31:04تو میں ان کے لیے
31:06کوئی اور ٹرم بھی ڈیوائز کرتا ہوں
31:08کہ بنو امیہ کا کوئی
31:10خدمت گزار
31:11کوئی بھی نہیں بچے گا
31:14انشاءاللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ نے
31:15اس دعوت حق کو غالب کرنا ہے
31:18انشاءاللہ تعالیٰ
31:19یہ رسول اللہ کی خدم نبوت کی
31:21برکت سے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:24دعوت حق غالب ہونی ہے
31:25اور ہم آپ سے عرض کرتے رہتے ہیں
31:28ہاں
31:29عرض نہیں بلکہ
31:30ہم کہتے رہتے ہیں
31:32ڈھنکے کی چوٹ پہ
31:34عرض تو اللہ کے سامنے کریں گے
31:35تمہارے سامنے تو ہم کہتے رہتے ہیں
31:37کہتے رہے ہیں
31:39کہتے رہیں گے
31:41کیا جی
31:42مرے نبی عیسیٰ
31:43ہائی کوئی نہیں
31:44تیرے بابیتے
31:45شائع کوئی نہیں
31:46اچھا میرے بھائیوں
32:02کافی سارے بھائیوں نے
32:03بہنوں نے دعاوں کیلئے کہا ہو ہے
32:04اینڈ پہ ہم دعا بھی کر لیتے ہیں
32:06وسیلہ اور توسل کے طور پر
32:07اللہم انی اسألکا بئنکا انتا اللہ
32:12لا الہ الا انتا لحد الصمد
32:15الذی لم یلد ولم جولد
32:17ولم یکن لہو کفواً احد
32:20وإلہکم ملاہم واحد
32:23لا الہ الا هو الرحمن الرحیم
32:28الف لام مم
32:31اللہ لا الہ الا هو الحی القیوم
32:36اللہم صلی علی محمد وعلا آل محمد
32:42اللہم ربنا آتینا فی الدنیا حسنة
32:47وفی الاخرہ حسنة
32:50وقینا عذاب النار
32:52ربنا آتینا من لدنک رحمتا
32:56وحیئ لنا من امرنا رشدا
32:58اللہم اغفر لحینا ومیتنا
33:05وشاهدنا وغائبنا
33:08وصغیرنا وکبیرنا وذکرنا وانثانا
33:12اللہم من نحییتہو مننا فأحیی علی الاسلام
33:18ومن توفیتہو مننا فتوفہو علی الایمان
33:23رب ارحمہما كما ربیانی صغیرا
33:27ربنا حبلنا من ازواجنا
33:31وذریاتنا قررت اعین
33:34وجعلنا للمتقین اماما
33:37اے اللہ ہماری ہمارے ماں باپ کی
33:41ہمارے بیوی بچوں کی
33:43پوری امت کی
33:44تمام دینی دنیاوی جسمانی
33:45روحانی زہری باطنی
33:47پرشانیاں تکلیف
33:48مصیبتیں
33:49دکھ ترت بیماریاں دشواریاں
33:51دور فرما
33:51جن جن بھلائیوں کا سوال
33:54تیرے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:56نے تو سے کیا
33:57تمام مسلمانوں کے حق میں
33:59قبول منظور فرما
34:00جن جن چیزوں کے شر سے
34:02تیرے محبوب علی السلام
34:03نے تیری پناہ طلب کی
34:04تمام مسلمانوں
34:05کون چیزوں کے شر سے
34:06اپنی پناہ تا فرما
34:07خصوص بالخصوص
34:09فلسطین کے مسلمان
34:11کشمیر کے مسلمان
34:13چائنہ کے
34:14انڈیا کے
34:15افغانستان میں
34:17یمن میں
34:17عراق میں
34:18شام میں
34:18پاکستان میں
34:19جہاں کہیں
34:20کس پرسی کی زندگی
34:21گزار رہے ہیں
34:22غیب سے
34:23ان کی عزت
34:23عبرو جان و مال
34:24کی حفاظت فرما
34:25اے اللہ
34:27جو فوت ہو چکے
34:28ان کی مغفرت فرما
34:29جو زندہ ہیں
34:30انہیں موت سے پہلے
34:31قبر و آخرت کی
34:32تیاری کرنے کی
34:32توفیق اطاف فرما
34:33جو بیمار ہیں
34:35انہیں شفائے کلی
34:35اطاف فرما
34:36حاضرین کی تمام
34:39نیک دلی جائز دعائیں
34:40اپنی بارگاہ میں
34:41قبول و منظور فرما
34:42تمام مسلمانوں
34:43کی تمام دعائیں
34:44اپنی بارگاہ میں
34:45قبول فرما
34:45اے اللہ
34:46ہمارے ملک پاکستان
34:47کی خیر فرما
34:48پورے عالم
34:50اسلام کی
34:50خیر فرما
34:51عالم اسلام
34:52کو اندرونی
34:52اور بیرونی
34:53خطرات سے
34:54محفوظ فرما
34:54سبحان ربکا
34:56رب العزت
34:57عمّا
34:58یصفون
34:58و سلام
35:00علی المرسلین
35:01و الحمدللہ
35:02رب العالمین
35:03و صل اللہ
35:04علی النبی
35:05و علی آلہ
35:06و صحابہ
35:07اجمعین
35:08الہیوم الدین
35:09آمین

Recommended