Talawat e Quran Pak Talawat e Quran Pak
Talawat e Quran Pak
Talawat e Quran Pak
Category
📚
LearningTranscript
00:00اے جہاد سے درنے والو تم کہیں رہو موت تو تمہیں آ کر رہے گی خواہ مضبوط علمے رہو وہ اللہ کے پیغمبر کی مرضی کے برخلاف بیٹھ رہنے سے خوش ہوئے اور اس بات کو ناپسند کیا کہ اللہ کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کریں اور دوسروں سے بھی کہنے لگے کہ گرمی میں مت نکلنا ان سے کہہ دو کہ دوزخ کی آگ اس سے کہیں زیادہ گرم ہے
00:26کاشی اس بات کو سمجھتے اور اگر وہ نکلنے کا ارادہ کرتے تو اس کے لیے سامان تیار کرتے لیکن اللہ نے ان کا اٹھنا اور نکلنا پسند ہی نہ کیا تو ان کو ہلنے جلنے ہی نہ دیا اور ان سے کہہ دیا گیا کہ جہاں معذور بیٹھے ہیں تم بھی ان کے ساتھ بیٹھے نہ ہو
00:45اگر وہ تم میں شامل ہو کر نکل بھی کھڑے ہوتے تو تمہارے درمیان شرارت کرتے اور تم میں فساد ڈلوانے کی غرص سے دوڑے دوڑے پھرتے اور تم میں ان کے جاسوس بھی ہیں
00:57اور اللہ ظالموں کو خوب جانتا ہے