Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
ARY News 6 PM Headlines || 24th April 2025 - Primetime Headlines -

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:30بھارت کی کسی بھی آبی یا سردی مہم جوئی کا موٹ اور جواب دیا جائے گا
00:34بھارت کا کشمیر پر غبضہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل خلاف ورزی ہے
00:39وزیر آزم شہباز شریف کی زیر صدارت ازلاس میں آلہ سیور اور اسکری حکام میں شرکت کی
00:44علامیہ میں کہا گیا مسلح فاج پاکستان کی سالمیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں
00:49بھارتی افتیال انگیزیاں دو قومی نظریہ کی سچائی کی دلیل ہیں
00:53جیسے کو تیسا پاکستان کا بھارتی اقدامات کا جواب
00:58بھارت کے ساتھ تمام تجارتی رابطے معطل بہگا بانڈر ون
01:02قومی سلامتی کمیٹی نے بھارتی اقدامات کی اکترپا اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیے
01:07پاکستان نے شملہ سمیت بھارت سے تمام موہدیں معطل کرنے پر غور شروع کر دیا
01:12سکھی آتریوں کے سوا تمام بھارتی ویزے منسوب کر دیے گئے
01:15بھارتی شہریوں کو 48 گھنٹے میں پاکستان چھوڑنے کی ہدایت
01:19سکھوں کے سوا تمام بھارتی دو دن میں چلے جائیں
01:23بھارتی دفاعی فضائی بحری مشیر ناپسندیدہ کرا
01:27تیس اپرل سے پہلے پاکستان چھوڑنے کی ہدایت
01:29بھارتی ہائی کمیشن کا عملہ تیس اپراہ تک محدود کرنے کا پیسلا
01:33بھارتی فضائی کامپنیوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود فوری طور پر بند
01:38پاکستان کے ذریعے تیسرے ملک کے لیے بھارتی تمام تجارت فوری طور پر موتل
01:43بھارت نے کسی ایڈونچر کی کوشش کی تو ماضی سے براہر شر ہوگا
01:47نائی وزیراعظم اساق ڈار کی بھارت کو تمبی
01:50کہا بھارت سنتاس معایدہ معتل نہیں کر سکتا
01:53پاکستان اپنے دفاع میں ایکشن لینے کا حق رکھتا ہے
01:56معایدے سے ورلڈ بینک مکمل طور پر آگا ہے
01:59شملہ معایدہ دو طرفہ ہیں
02:00ہم اسے معتل کر سکتے ہیں
02:02حضیر دفاع خوج آصف نے کہا
02:04بھارت پاکستان کی شہروں میں دہشتگردی کی تیاری کر رہا ہے
02:07دنیا کی تاریخ میں مودی سے بڑا دہشتگرد کوئی پیدا نہیں ہوا
02:11بھارت نے محول گرم کرنا چاہا تو ہم تیار ہیں
02:14ملک کی حفاظت کے لیے کسی عالمی دباؤں میں نہیں آئیں گے
02:17ہم نے پلواما پر جو جواب دیا وہ سب کے سامنے ہیں
02:21ہماری افواج پاکستان کے چپے چپے کا دفاع کرے گی
02:24مودی سرکار کی آبی رہشتگردی کے خلاف اسلام آباد میں
02:28بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج
02:30سیول سوسائٹی کے احتجاج میں بھارتی آبی جارہیت کے خلاف نارے لگائے
02:34احتجاجی مظاہرے میں شرکہ کی بڑی تعداد شریف
02:38مظاہری نے پلائکارڈ اور آزاد کشمیر کے پرچم اٹھا رکھے ہیں
02:41بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی سفارتی ذرائع کا کہنا ہے
02:45پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو ڈیمارش حوالے کر دیا
02:48بھارت کو پاکستان کے جوابی فیصلوں سے آگاہ کیا گیا
02:52پاکستان اپنے دفاع کا پورا حق اور صلاحیت رکھتا ہے
03:08علی امین گناپور نے کہا ملکی سالمیت اور قومی مفادت کے لیے ہم سب متحد ہیں
03:12پاکستان کی خاطر کسی بھی قربانی کے لیے تیار ہیں
03:15بھارت نے جاریت کی کوشش کی تو موت اور جواب دیں گے
03:18بھارتی حکومت اپنی ناہلی چھپانے کے لیے پاکستان کے خلاف زہر اگل رہی ہے
03:23بھارت کا جارہانہ رویہ افسوسناک اور ناقابل برداست ہے
03:27سیاسی قیادت بھارت کی خلاف متحد
03:30آج کا بھارت ایک مذہبی جنونی ریاست ہے
03:33جیمین ایمکیو ایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے
03:36بھارت اس خطے کے لیے خطرہ بن گیا ہے
03:38بھارتی اقدامات خطے کے عام خوشالی کے خلاف سازش ہیں
03:42شاہد خاکہ نباسی نے کہا ایک قوم بن کر بھارت کا مقابلہ کرنا ہوگا
03:46سنتاز معاہدے کو مواطل کرنے کا کوئی جواز نہیں
03:49بھارت سے ہمیں خیر کی توقع نہیں ہے
03:51پہل گام حملے سے متعلق بھارتی میڈیا کے ایک اور جھوٹ کا بھانڈا پوٹ گیا
03:57بھارتی میڈیا جس نیوی افسر اور اہلیہ کی ہلاکت کی خبر چلاتا رہا
04:01وہ عام شہری اور زندہ نکلے
04:02متاثرہ جوڑے نے بھارتی میڈیا پر شدید انکیل کی
04:05کہا ہماری تصاویر کو نیول آفیسر اور اہلیہ کے طور پر دکھایا جا رہا ہے
04:09سمجھ نہیں آتا حقائق جانے بغیر
04:11بھارتی میڈیا کس طرح ایسی بے بنیاد خبریں چلاتا ہے
04:15بھارتی اپوزیشن جماعتوں نے پہلگام واقع پر موڈی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا
04:20واقع کو بھارتی انٹیلیجنس ایجنسیوں کی بازے ناکامی قرار دیا
04:25اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نریندر موڈی پر برس پڑے
04:28کہا سرکار جمہو کشمیر میں ام کی بحالی کے بلندوں بانگ دعوے بند کرے
04:32دعووں کے بجائے واقع کی ذمہ دارے قبول کرے
04:35ریاست کرناٹک کے وزیر اعلہ سدارہ میہ بولے
04:39پہلگام حملہ انٹیلیجنس ایجنسیوں کی ناکامی ہے
04:41عام آدمی پارٹی کے رکنے پارلیمنٹ سنجھے سنگ نے بھی
04:44پہلگام حملے پر خوفی ایجنسیوں کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیئے
04:48کہا تاریخ میں پہلی بار سیاہوں کو نشانہ بنایا گیا
04:51سوال یہ پیدا ہوتا ہے جب دہشت گردی کا اتنا بڑا واقعہ ہوا
04:54تو انٹیلیجنس ایجنسیاں کیا کر رہی تھے
04:57جب منی پور جل رہا تھا تو مودی دنیا بھر کے دورے کر رہا تھا
05:04اس وقت کچھ نظر نہیں آیا جو اب سعودی عرب کا دورہ چھوڑ کر آ گئے
05:08بھاٹی خاتون کی مودی سرکار پر کڑی تنقید
05:11کہا اس وقت وقت دل کا دباؤ ہے جس سے توجہ ہٹانے کے لیے یہ ڈراما رچایا گیا
05:16عوام جاگ جائیں کشمیری صحافی اور شہریوں نے بھی سوالات اٹھا دیئے
05:20کہا سخت نگرانی کے باوجود حملہ آور کیسے پہنچے
05:24بارہ لاکھ بھاٹی فوجیوں کی موجودگی میں یہ حملہ کیسے ہوا
05:27ایک عام آدمی کی دس بار تلاشی لی جاتی ہے
05:30لیکن حملہ آور بغیر کسی رکاوٹ کیسے پہنچا
05:32پہل گام باقیہ مودی سرکار کی چال ہے
05:35کل سے کسی کشمیری کو زندہ نہیں چھوڑیں گے
05:38بھارت میں ہندو رکشہ دل کے کارکنوں کی گنڈا گردی
05:41سرعام کشمیری طلبہ کو دھمکیاں دینے لگے
05:44کشمیری میڈیا سروس نے بتایا
05:46پہل گام حملے کے بعد مختلف ریاستوں میں
05:48کشمیریوں کو پرتشدد اور ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ جاری ہے
05:52بھارت نہ چھوڑنے کی صورت میں سبق سکھانے کی دھمکیاں دی جانے لگے
05:56پہل گام میں فالس فلیک کے بعد ایک اور مضموم بھارٹی منصوبہ بے نقاف
06:00بھارت میں قید 56 بے گنا پاکستانیوں کو استعمال کرنے کا گھنونا پلان سامنے آ گیا
06:05بیسر ماہیگیروں اور غلطی سے الو سی پار کرنے والوں کو
06:08بھارٹی خوفی ایجنسیوں نے جبری اور غیر قانونی طور پر قید کر رکھا ہے
06:12سیکیورٹی ذرائقہ کہنے بھارت قیدیوں پر تشدد کر کے
06:16زبردستی پاکستان کے خلاف زہر اگلوا سکتا ہے
06:19جالی مقابلوں میں انہیں شہید کر سکتا ہے
06:21والا کورٹ طرز پر نام نہار دہشتگرد کیمپس کا بیانیاں بنا کر
06:25حملہ کیا جا سکتا ہے
06:27رفاقی حکومت نئی نہرے بنانے کا پیصلہ واپس لینے پر
06:31رضا مند اعلان آج ہوگا
06:33وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھرتو زرداری کی ملاقات شروع
06:36وزیراعلا حسن مراد علی شاہ اور وزیراعا پاشی جام خان شورو بھی
06:40ملاقات میں شریک ہیں
06:41سندھ میں نئی نہروں کی تامیر کے خلاف احتجار جاری
06:49قومی شارعہ پر مار بردار گاڑیاں پھس گئیں
06:51سکر میں ببرلو بائی پاس پر گاڑیوں کی عام درفت موطل
06:55لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا
06:57جگہ جگہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں
06:59ٹرافک میں پھسے ڈرائیور بھوک پیاس سے بیہار
07:02کہتے چوری کا ڈر ہیں
07:04رات جا کر گزارنے پر مجبور ہیں
07:06گاڑیوں میں لاکھوں کا سامان ہے جو خراب ہو رہا ہے
07:09ملک کی مختلف شہروں میں گرمی کی شدید لہیں
07:12جیک اب آباد میں پارہ پینٹالیس
07:14نواب شہ میں چاوالیس
07:15اور سکر میں تینٹالیس ڈگری کو چھو گیا
07:17رحیم یار کان میں بیالیس
07:19مہاول نگر ڈی جی خان میں اکتالیس
07:20اوکارہ ساہیوال اور ملتان میں چالیس ڈگری
07:23لاہور میں بھی گرمی بڑھ گئی
07:25درجہ حرارت انتالیس ڈگری سینٹی گریڈ
07:27کراچی میں موسم گرم اور ہی
07:29درجہ حرارت تیس ڈگری سینٹی گریڈ
07:31ریکارڈ کیا گیا
07:42گفتگو زرائی ترقی
07:43جدید زرائی تکنالوجی
07:45سلام متاثرین کی بہانی اور گھروں کی تعمیر پر بھی
07:48تبادلہ خیال
07:48مراد علی شاہ نے کہا سلام متاثرین کے لیے
07:51اکیس لاکھ گھروں کی تعمیر کی اور مالکانہ حکوم دیئے
07:54امریکی نازم الامور کا
07:55سندھ حکومت کی ترقیاتی کعوشوں پر اتمنان کا ادھار
07:58مراد علی شاہ کا
07:59امریکی حکومت کے تعاون پر اظہار تشکر
08:02وزیر اعلیٰ پنجاب
08:04مریم نواز کا راولپنڈی کا دورہ
08:06مریم نواز نے راولپنڈی میں جاری ترقیاتی
08:08منصوبے کا دورہ کیا
08:10جی پیو چاک سمیت خاجہ کارپوریشن
08:12فلائی اوور کی ترقیاتی کام کا معینہ کیا
08:14مریم نواز نے منصوبہ
08:16جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی
08:18سوشل میڈیا پر سیاسی
08:20سرکاری شخصیات کی جالی ویڈیوز
08:22اپلوڈ کرنے والوں کے خلاف
08:24فریک ڈاؤن لاہور میں چوبیس گھنٹوں
08:26کے دوران پیکا ایک کے تحت
08:27تئیس مقدمات درس ڈی آئی جی انویسیگیشن
08:30کا کہنے قابل اعتراض اور نازیبہ
08:32تشریر میں ملوث افراد ریایت کے مزدحق نہیں
08:34ادانوں کی تزہیق کرنے والے
08:36اناثر کو سخت سزا دلائی جائے گی
08:38دعا منگی اور بسما
08:40اغوا کیس کے ملزمان کے خلاف
08:42پولس مقابلے اور اقدام قتل کا مقدمہ
08:44پروسیکیوشن اور تفتیشی حکام
08:46جرم ثابت کرنے میں ناکام
08:47کراچی کی انصداد دہشتگردی
08:50عدالت نے زہیب قریشی
08:51مزفر علی اور آغا منصور کو
08:53ادم شواہد کی بنا پر بری کر دیا
08:55تارق شویب اور وسیم کو اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے
08:58گورنر سن کامرانٹی سوری
09:00کی حضرت امام حسین کے روزے پر حاضری
09:02پاکستان کی خوشحالی
09:03سلامتی اور ترقی کے لئے سوسی دعا کی
09:05کہا کر بنا میں حق و باطل کے مارکے میں
09:08صبر استقامت اور قربانی کی روشن
09:10مثالیں قائم ہوئی
09:11گورنر کامرانٹی سوری نے مہمانوں کی کتاب
09:13نے تاثرات دیکل امن کیے
09:15غزہ پر اسرائیلی فوج کی
09:18بمباری رکھ نہ سکی
09:19سہونی فوج نے چوبیس گھنٹے میں
09:21مزید پینتالیس فلسطینی شہید کر دیے
09:24نصیرات کیمپ میں اسرائیلی بمباری میں
09:26تین بچوں سمیت تیرہ افراد لقمہ اجل بنے
09:28شیخ رودان میں بمباری میں
09:30چار بچوں سمیت شہ فلسطینی جان سے گئے
09:33مغربی کنار پر قبضے کے لیے
09:34جنین کو جانے والے تمام داخلی راستے
09:36بنگ کر دیے
09:37لوہے کے دروازے لگا دیے
09:39سہونی فوج نے تین ماہ سے جنین کا محاصرہ کر رکھتا ہے
09:42یوکرین کے دارہ حکومت کیف پر
09:45مزائل اور رونز کی بارش
09:47حملے میں نو افراد ہلا
09:48چھے بچوں سمیت چونسٹھ افراد زخمی
09:50روسی فوج نے کیف پر گیارہ بیلسٹیک
09:53اور پچپن کروز مزائل فائر کیے
09:54صدر زلنسکی جنوبی افریقہ کا دورہ
09:57مختصر کر کے یوکرین پہنچ کر
09:58پی ٹی آئے کراچی کا کل
10:00یوم یرجہ تیہ پاکستان منانے کا اعلان
10:03حلی مادل شیخ نے کہا
10:04کراچی کی فوری میٹنگ میں فیصلہ کیا ہے
10:07ہم پاکستان زندہ باد کیمپس لگائیں گے
10:09تمام سرگرمیوں کو پاکستان زندہ باد
10:12ایکٹیوٹیز میں تبدیل کر دیا گیا
10:14یہ بھارت کو واضح پیغام ہے
10:15کہ ہم متحد ہیں
10:16بیدار ہیں
10:17اور پاکستان کے ساتھ کھڑے
10:19بھارتی بورڈ حکومتی دباؤ میں
10:22ایک بار پھر کھیل میں سیاست لیایا
10:24پہلگام حملے کے بعد
10:25بھارتی بورڈ کا کہنے
10:26ہم حکومت کے کہنے پر ہی
10:28پاکستان سے بامی سیریز نہیں کھیلتے
10:30اور آگے بھی نہیں کھیلیں گے
10:31ہماری سرکار جو بھی کہے گی
10:33ہم وہی کریں گے
10:34جہاں تک آئی سی سی ایونٹس کی بات ہے
10:36وہ آئی سی سی کے ہاتھ میں ہے
10:38لیکن اسے بھی موجودہ حالات کا بہتر علم ہے
10:40پی ایس ایل ٹین کی رونکے لاہور پہنچ گئیں
10:44آج پہ شاور زلمی اور لاہور قلندرز کا میچ
10:46کذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
10:48شاہین الیون کو تیسریوں اور باور کی ٹیم کو
10:51دوسری پتہ کی تلاش
10:52ایونٹ کے تمام میچ دیکھئے
10:54اس پورچ پر بر احراف
10:55نیوزلینڈ کے کھوکیٹ سٹار
11:04کین ویلیمزن پی ایس ایل ٹین میں شرکت کے لیے
11:06لاہور پہنچ گئے
11:07کراچی کنگز نے کین ویلیمزن کو
11:09ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈراپ نیس اپیڈنٹی
11:12کٹیگری میں منتخب کیا تھا
11:13کراچی کنگز کل کوئٹہ گلیڈیٹر سے لاہور میں ٹکرائیں گے
11:16اوپننگ بیٹر سائیم ایوب
11:18کرکٹ میں واپسی پر خوش
11:20کہا پی سی بی نے انجری کے دوران بہت سپورٹ کیا
11:23جس چیز کی ضرورت ہوئی
11:24اسے پورا کیا گیا
11:25انجری اور مصبت سوچ کے ساتھ وقت گھگا رہا
11:28لاہور کے نئے سٹیڈیم میں کھیلنے کے لیے
11:30بہت پرجوش ہوں
11:31پی ایس ایل کا جنون کرکٹ کا مقبول ترین پروگرام
11:34ہر لیمہ پرجوش
11:35آج مہمان بنیں گے اداکارہ کدسی آلی
11:38کھیلیں گے ماسوبانہ کھیل
11:39سابق سٹار کرکٹرز
11:41باست ارلی اور کامرانت مل دیں گے
11:43جاندار تجزیے
11:44آدھی اور مصفہ چوہ دی چہروں پر
11:46مصطحہ کے بھی گھریں گے

Recommended