بی بی بی سی نیوز سندھ طاس معاہدہ دیکھیں آس ویڈیو میں اور دوستوں کے ساتھ شئیر کریں
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Indus Water Treaty کی معتلی پاکستان کی مشکلات بڑھا سکتی ہے
00:04انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پہل گام میں حملے میں 26 افراد کی حلاقت کے بعد
00:09انڈیا نے پاکستان کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے
00:13جن میں Indus Water Treaty یا سنتاس معاہدے پر عمل درامت معتل کرنا بھی شامل ہے
00:18Indus Water Treaty of 1960 will be held in abeyance with immediate effect
00:23Indus Water Treaty 1960 میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان عالمی بینک کی سالسی میں ہوئی تھی
00:28جس کے تحت دریاؤں کا پانی مخصوص طریقے سے دونوں ملکوں میں تقسیم ہونا تھا
00:33مشرقی دریا پیاس راوی ستلج انڈیا کو ملے جبکہ مغربی دریا سندھ جناب جہلم پاکستان کے حصے میں آئے
00:41مگر ان پر بھی انڈیا کو کچھ حد تک اختیار حاصل ہے
00:45انڈیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب اس معاہدے پر عمل درامت نہیں کرے گا
00:50اور یہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب پاکستان پہلے ہی پانی کی کمی کا سامنا کر رہا ہے
00:55اور اندرون ملک بھی صوبوں میں پانی کی تقسیم پر اختلافات ہیں
00:59انڈیا کی جانب سے انڈیس وارٹ ٹریٹی کی سسپنشن کا مطلب کیا ہے
01:03انڈیس وارٹ ٹریٹی کے تحت انڈیا اور پاکستان کے انڈیس وارٹ کمیشنر کا سالانہ اجلاس
01:08پانی کے بہاو پر ڈیٹا شیرنگ اور انسپیکشن ٹیموں کے دورے معمول تھے
01:13لیکن سابق انڈیس وارٹ کمیشنر شیراز میمن کے مطابق انڈیا کی جانب سے مہدے کی سسپنشن کے بعد
01:19یہ سب کچھ اب نہیں ہوگا
01:21مگر ان کا کہنا تھا کہ انڈیا ویسے بھی پچھلے چار سال سے ان چیزوں پر عمل درامت نہیں کر رہا تھا
01:27جبکہ دریاؤں میں پانی کا ڈیٹا بھی تیس سے چالیس فیصد ہی فرہم کر رہا ہے
01:31انڈیا نے کئی بار سنتاس مہدے کو ختم کرنے کی دھمکیاں دی ہیں
01:35تاکہ پاکستان پر دباؤ ڈالا جا سکے
01:38دوہزار سولہ میں اڑی اور دوہزار انیس میں پلوامہ حملے کے بعد یہ باتیں سامنے آئیں
01:43دوہزار تئیس اور چوبیس میں بھی انڈیا نے پاکستان کو معاہدے پر تبدیلی اور نظرسانی کی درخواست بھیجی تھی
01:50معاہدے کی معتلی پاکستان کے لیے کس قسم کی مشکلات پیدا کر سکتی ہے
01:54ماہرین کے مطابق معاہدے کی معتلی شورٹ ٹرم میں پاکستان کے لیے کوئی بڑی عملی مشکل پیدا نہیں کرے گی
02:01کیونکہ آبی ماہر ڈاکٹر شویب کے مطابق انڈیا پہلے ہی پاکستان کے حصے کا تقریباً 20 فیصد پانی روک رہا تھا
02:09اس لیے سسپنشن سے گراؤنڈ پر زیادہ فرق نہیں پڑے گا
02:12ماہرین کا یہ بھی خیال ہے کہ انڈیا کے پاس فلحال وہ وسائل نہیں جن سے وہ پاکستان کے حصے کا پانی روک سکے
02:18لیکن سابق کمیشنر شراز میمن کے مطابق اگر یہ سسپنشن زیادہ دے چلی تو انڈیا ان دریاؤں پر جو ڈیمز بیراج یا پانی زخیرہ کرنے کے انفرسٹرکچر بنا رہا ہے
02:28وہ ان کا ڈیزائن پاکستان کو متعلق یہ بغیر تبدیل کر سکتا ہے
02:32اور ممکنہ طور پر پاکستان کو اطلاع دیے بغیر ڈیمز یا پانی زخیرہ کرنے کے نئے منصوبے بھی بنا سکتا ہے جو مستقبل میں نقصان دے ہو سکتے ہیں
02:41کیا انڈیا یک طرفہ طور پر اس معیدے پر عمل درامد روکنے کا حق رکھتا ہے؟
02:46قانونی ماہرین کے مطابق انڈیا انڈس وارٹر ٹریٹی یک طرفہ طور پر معتل نہیں کر سکتا
02:52کیونکہ یہ عالمی بینک کی نگرانی میں ہوا تھا اور معیدے میں تبدیلی صرف دونوں ممالک کی رضا مندی سے ہو سکتی ہے
02:59پاکستانی آپشنز کے حوالے سے ایکسپرٹس کا کہنا تھا کہ پاکستان ان اقدامات کو اقوام متحدہ یا عالمی عدالت انصاف میں چیلنج کر سکتا ہے