Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Karachi: Fire that Erupted During Korangi Creek Boring Extinguished on Its Own

Category

🗞
News
Transcript
00:00Kirači سے خبر آپ کو دیں گے
00:01کورنگی کریک میں بورنگ کے دوران لگنے والی آگ
00:03خود ہی بجھ گئی ہے
00:04آصف خان سمزی جانے گا
00:05آصف بتائے گا
00:06آجر بلکل خالد یہ کورنگی کریک میں یہ آگ لگی تھی
00:09بورنگ کے دوران یہ آگ لگی تھی
00:12اور یہ 28 تاریخ کو یہ آگ لگی تھی
00:14اب سے کچھ دیر قبل یہ آگ مکمل طور پر بجھ گئی ہے
00:17چیف فائر آفیسر ہمایوں کی جانب سے
00:19جو ہے ایک ویڈیو بیان جاری کیا گیا ہے
00:21جس میں ان کا کہنا یہ ہے
00:22کہ یہ آگ جو ہے
00:23یہ مکمل طور پر بجھ گئی ہے
00:25خود ہی یہ آگ بجھی ہے
00:26جبکہ یہاں تھے جو پانی اُبل رہا تھا
00:27وہ بھی نہیں اُبل رہا
00:29ان کا کہنا یہ ہے
00:30کہ صبح جو ہے وہ یہاں پر
00:31اس جگہ کا معاینہ کیا جائے گا
00:32یہاں پر جو موجود گڑا ہے
00:34اطراف میں جو پانی ہے
00:35اس کو بھی یہاں سے ہٹایا جائے گا
00:36یہ 28 تاریخ کو یہ آگ لگی تھی
00:38کورنگی کریک کا یہ علاقہ ہے
00:40جہاں پر کھدائی کے دوران
00:41کوئے کی کھدائی کی جا رہی تھی
00:43اور اس دوران یہ آگ لگ گئی تھی
00:44اور کئی دنوں تک یہ آگ جاری رہی
00:46اب سے کچھ دن قبل یہ آگ
00:48جو ہی مکمل طور پر بجھ گئی ہے
00:49جی کیا سے بہت شکریہ تفصیل ناغہ کرنے کے لئے

Recommended