Prime Minister Shehbaz Sharif launched the “Digital Youth Hub” portal in Islamabad on Thursday, saying it would connect young people to jobs, education and enhance skills development in the country, state-run media reported.
Estimates suggest approximately 64 percent of Pakistan’s population is under the age of 30, offering a significant opportunity to drive economic growth through a young workforce contributing to entrepreneurship, innovation and diversification.
A joint initiative of the Prime Minister’s Youth Programme (PMYP) and UNICEF, the PMYP’s website describes the Digital Youth Hub as a “comprehensive platform” to connect the younger generation with employment opportunities, educational scholarships, entrepreneurship programs and technical skills.
Anchor: Usman Butt
#DigitalYouthHub #PMScholarship #YouthOpportunities #PakistanStudents #FutureOfPakistan
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Estimates suggest approximately 64 percent of Pakistan’s population is under the age of 30, offering a significant opportunity to drive economic growth through a young workforce contributing to entrepreneurship, innovation and diversification.
A joint initiative of the Prime Minister’s Youth Programme (PMYP) and UNICEF, the PMYP’s website describes the Digital Youth Hub as a “comprehensive platform” to connect the younger generation with employment opportunities, educational scholarships, entrepreneurship programs and technical skills.
Anchor: Usman Butt
#DigitalYouthHub #PMScholarship #YouthOpportunities #PakistanStudents #FutureOfPakistan
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Category
🗞
NewsTranscript
00:00وزیراعظم محمد شباز شریف نے اپنی طرز کے منفرد دیجیٹل یوتھاب پلیٹ فارم کا بقاعدہ افتتا کر دیا ہے
00:10اس ویب پورٹل کا بیٹا ورجن فال کر دیا گیا ہے اور جلد ہی اس کا مکمل آغاز کیا جائے گا
00:16دیجیٹل یوتھاب ایک جدید مصنوعی تحانت پر مبنی ون ونڈو پروگرام ہے
00:20جس کے ذریعے پاکستان بھر کے نوجوانوں کو تعلیبی وضائف
00:23دیجیٹل مہارتوں کی تربیت، کیریئر گائیڈنس، روزگار، انٹرنشپ، سٹارٹ اپ، سپورٹ اور سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع
00:31ایک ہی پلیٹ فارم پر فراہم کیے جا رہے ہیں
00:33جہاں نوجوانوں کے لیے نوکریہ، لون سکیم کے تحت کرزاجات کی فراہمی، لیپ ٹوپ فور آل سکیم میں
00:40آسان اقساط اور سوٹ سے پاک کرزاجات کا حصول دیجیٹل ہب کے ذریعے ممکن ہو سکے گا
00:46دیجیٹل ہوتھ ہب، تعلیم، روزگار، صحت اور مویشت کے شعبوں میں ون ونڈو آپریشن کی طرز پر سہولیات فراہم کرے گا
00:54دیجیٹل ہوتھ ہب کا مقصد پاکستان کے نوجوانوں کو ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے
00:59جہاں وہ اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے مختلف مواقع حاصل کر سکیں
01:05اس کا مقصد روزگار کے حصول کے لیے کوششیں کرنے والے نوجوانوں کو جوبز اور انٹرنشپ سے جوڑنا
01:11تعلیم و تربیت کے سلسلے میں آن لائن کورسز، سکولرشپ اور تعلیمی مواد مہیا کرنا ہے
01:18اس پلیٹ فارم کے ذریعے ایسے نوجوان جو اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں
01:23ان کے لیے رہنمائی اور معاونت فراہم کی جائے گی
01:26اس کے علاوہ ہنر سیکھنے کے مواقعوں کے تحت مختلف فنی اور ڈیجیٹل ہنر سکھائے جائیں گے
01:32تاکہ نوجوان خود کفیل بن سکیں
01:34محولیاتی شعور اجاگر کرتے ہوئے نوجوانوں کو محول کی حفاظت اور بہتری میں شامل کرنا بھی
01:41ڈیجیٹل یوتھ ہب کے مقاصد میں شامل ہے
01:44مصبت سرگرمیوں میں شرکت کرتے ہوئے نوجوانوں کو کمیونٹی سروس اور دوسرے سماجی کاموں میں شامل ہونے کی ترقیب دی جاتی ہے
01:52مختصر طور پر یہ پلیٹ فارم نوجوانوں کو ایک بہتر باعتماد اور خوشحال مستقبل کی طرف لے جانے کے لیے بنایا گیا ہے
02:01سرکاری حکام کے مطابق ڈیجیٹل یوتھ ہب پلیٹ فارم اپنے پہلے ہی سال دس سے پندرہ ملین نوجوانوں کو با اختیار بنانے کے لیے بڑے بیمانے پر سہولت فرہم کرے گا
02:11حکومت کا حدف پندرہ لاکھ نوجوانوں کو بینل اقوامی لیبر مارکٹ میں بھیجنا ہے
02:17جون دوہزار پچیس تک ابتداہی مرحلے میں دس لاکھ نوجوانوں کو ورک پرمٹس فرہم کیے جائیں گے
02:24بیرونے ملک جانے والے ان نوجوانوں کو حکومت پاکستان دس لاکھ روپے تک بلا سوت کرسے فرہم کرے گا
02:30تاکہ وہ اپنے خراجات پورے کر سکیں
02:32اسی طرح پرائیوٹ اور پبلک سیکٹر کے اشتراک سے تیس ہزار انٹرنشپ مواقع فرہم کیے جا رہے ہیں
02:38جن میں بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے خصوصی طور پر تین ہزار انٹرنشپ مختص کی گئی ہیں
02:45دیجیٹل جھوٹھپ کے تحت سلانہ لیبر سروے کا انعقاد بھی کیا جائے گا
02:49تاکہ نوجوانوں کی ضروریات اور رجحانات کو مد نظر رکھ کر پالیسی سازی کی جا سکے
02:55پاکستان کے تمام سفارتخانے، بینک، صوبے، جامعات، کالوجز اور سکولز
03:01اس نظام سے منسلک کیے جا رہے ہیں
03:04تاکہ وائٹ کالر، بلو کالر اور گری کالر ملازمتوں کے مواقع تک نوجوانوں کو مکمل رہنوائی فرہم کی جا سکے
03:11یہ پلیٹ فارم نوجوانوں کو باشمول سرکاری اور نیچی دونوں شعبوں کے ساتھ ساتھ
03:17سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، جپان، جنوبی کوریا، کینیڈا اور امریکہ جیسے ممالک میں
03:22بینل اقوامی مواقع سے منسلک کرنے میں مدد کرے گا
03:26دیجیٹل جھوٹھپ نوجوان پاکستانیوں کو بلو کالر، وائٹ کالر اور گری کالر پروفیشنز کے تمام سپیکٹرم میں
03:34دستیاب ملازمتوں کے مواقع تک بغیر کسی رکاوٹ کے رسائی فرہم کر کے ملک کی جوب مارکٹ میں انقلاب برپا کرے گا
03:41بتایا جا رہا ہے کہ یہ پلیٹ فارم نہ صرف شہری بلکہ دہی علاقوں کے نوجوانوں کے لیے بھی یکسہ مواقع پیدا کرے گا
03:48دیجیٹل جھوٹھپ کے ذریعے نوجوانوں کو مقامی اور بینل اقوامی سکولرشپ اور گرانٹس پرہم کی جا رہی ہیں
03:55تاکہ کوئی بھی نوجوان وسائل کی کمی کی وجہ سے عالی تعلیم سے محروم نہ رہ سکے
04:00اس مقصد کے لیے آن لائن تربیتی کورس اور سرٹیفکیٹس پروگرامز بھی اس پلیٹ فارم پر دستیاب ہوں گے
04:07تاکہ وہ فری لانسنگ، آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں باعثت روزگار حاصل کر سکیں
04:12دیجیٹل جھوٹھپ نوجوان پاکستانیوں کو ان کی مہارتوں کے مطابق ملازمت کے مواقع سے جوڑنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے
04:20جو ماہر کیریئر کانسلنگ اور خصوصی تربیتی پروگرام میں ختمات کا ایک جامع مجموعہ پیش کرے گا
04:27ملازمت کے متلاشیوں اور آجروں کے درمیان فرق کو ختم کرتے ہوئے یہ دیجیٹل ہب ملک کے نوجوانوں کو بائکتیار بنائے گا
04:35معاشی ترقی کو فروغ دے گا اور پاکستان کی مستقبل کی خوشحالی کا باعث بنے گا