Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Beautiful Neck Designs For Printed Dress|Galon Ke Design|New Neck Design For Kurti
Transcript
00:00Assalamualaikum friends welcome back
00:30ڈریسز کے پر بنوا سکتے ہیں ویدر کی اکورڈنگ فیبرک چوز کر رہے ہیں لون کا یا لیلن کا
00:35ہر طرح کے سیزن کے لیے یہ بہت اچھے ڈیزائن ہے کمفرٹیبل ڈیزائن ہے ایزی لی آپ انہیں
00:41ویئر بھی کر سکتے ہیں اور پہنے ہوئے یہ بہت ہی خوبصورت بھی لگیں گے آپ کی
00:46کرتیز کے پر اس طرح کے نیک ڈیزائن بہت ہی زبردست لگیں گے جیسا کہ آپ لوگ ان
00:50ڈیزائن میں دیکھ سکتے ہیں کتنے خوبصورت کی ڈیزائن ہے تو ضرور
00:54ٹرائی کیجئے کہ اپنے ڈریسز پر جیسا کہ سمر کا سیزن چل رہا ہے تو لون
00:58کے ڈریسز کے اوپر یہ بہت ہی زیادہ خوبصورت لگیں گے لون کے ڈریسز
01:02کی ڈیزائننگ زیادہ تر پرنٹس والے فیبرک کے اوپر ہی کی جاتی ہے اور پرنٹس
01:06والے فیبرک کے اوپر کس طرح سے آپ نے نیک کو ڈیزائن کرنا ہے اس کے بہت
01:10یہ اچھے اچھے سے ڈیزائن آپ لوگوں کو میں دکھا رہی ہوں اگر آپ لوگوں کو
01:13سلیوز کے بھی ڈیزائن چاہیے ٹراؤزر کے بھی چاہیے دامن کے بھی چاہیے تو
01:17آپ لوگ چینل کو وزٹ کر سکتے ہیں وہاں پر آپ لوگوں کو ہر ڈیزائن کے لیے
01:21سیپریٹ ویڈیوز بھی ملیں گی اور ایک ہی طرح کے ڈیزائن کے لیے بھی آپ لوگوں
01:25کو فل ڈیزائننگ والی ڈریس کی ویڈیو ملیں گی تو ضرور چینل کو
01:30وزٹ کیجئے گا اور وہاں سے ڈیزائن دے کر اپنے فل ڈریس کی
01:34ڈیزائننگ بہت اچھے طریقے سے آپ لوگ کر پائیں گے آج کے ڈیزائن
01:37کیسے لگے اگر اچھے لگے ہوں گے تو ویڈیو کو لائک کیجئے گا اور شیئر
01:41بھی کیجئے گا اور اسی طرح کے ڈیزائن دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو
01:44سبسکرائب کریں چینل کے ساتھ جڑے رہیں ملیں گے نیکس ویڈیو میں
01:48تب تک کے لیے اپنا خیال رکھیں
01:50تھنکس وروجین
01:51اللہ حافظ

Recommended