Edition
Category
📺
TVTranscript
00:00میں مصمات ختیجہ بلال
00:03یہ ہے ڈیجو
00:04ہماری کہانی کی ہیروئیں
00:07ایک عام سی لڑکی
00:12اسے خوش رہنے کے لیے چاند تارے نہیں چاہیے
00:15بس ایک چھوٹی سی جگہ
00:18وہ بھی
00:18دل والی گلی میں
00:20ہاں جی
00:21دل والی گلی میں
00:24یکم رمضان المبارک سے
00:26روزانہ شب نو بجے
00:30خیر رخشی وہ
00:35تمہاری دوست ایک رشتہ لے کر آئی تھی
00:38اس کا نمبر چاہی ہے
00:40وہ
00:42مابو میں تو
00:46میں سارے کی شادی جل تجل کروا لینا چاہتا
00:50سارے میرے فون پر کون میسیج اس کر رہا ہوگا
00:56میں تو عادل نے کہا ہے نا وہ پتہ لگا لے گا
00:59تمہیں ٹینشن کیوں لے رہی ہو
01:01موسیقی
01:05موسیقی
01:07موسیقی
01:12موسیقی
01:12موسیقی
01:13موسیقی
01:34میں کیسے بتاؤں مظہر کو
01:36نہ اس کی پہلی بیوی بھاگے تھیں
01:39نہ بیٹھے
01:39پتہ نہیں ایسا کیا کہا ہوگا میری بچی کو
01:43کہ وہ میرے پاس آنے کے بجائے گھر سے نکل گئی
01:47سلمان تمہاری بات ہوئی
01:53سارا سے
01:55نہیں بھئی لڑکے کی ماں سے
01:58پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ کی بہن نے مجھے نمبر نہیں دیا
02:06اور دوسری بات یہ ہے مظہر صاحب
02:08کہ آپ اپنی ہتیلی میں خواہ مخواہ سرسو جمع رہے ہیں
02:11ایک ہی بات کرتے کرتے تھکنی چکے آپ
02:14کیا مطلب ہے تمہارا اس بات سے
02:16مطلب صاحب ظاہر ہے
02:18آپ بس اتنی زیادتی نہ کیجئے
02:23میں زیادتی کر رہا ہوں
02:25یا اس گھر سے بھاگ کے اس لڑکی نے زیادتی کیے
02:27وہ بھاگی نہیں ہے
02:28اسے مجبور کیا گیا ہے
02:30اچھا کس نے مجبور کر دیا اور کیا مجبوری تھی ایسی
02:33اتنی سی بات ابھی تک آپ سمجھ نہیں پائے
02:36آپ کی بہن نے مجھے نمبر نہیں دیا
02:38اس بات سے کوئی بات واضح نہیں ہو رہی
02:40بھول گئی ہوں گی
02:44یاد نہیں رہا ہوگا اور کیا ہو سکتا
02:46کرتا ہوں پتا میں
02:47کاش پتا ہی چل جائے آپ کو
02:51اور میری کہی بھی بات سے کوئی فرق پڑ جائے
02:56میں محسوس کر رہا ہوں سلمہ کہ تم کچھ زیادہ ہی زبان نہیں چلانے لگی میرے ساتھ
03:02مجھے چلانی پڑتی ہے
03:05کیونکہ مجھے لگتا ہے آپ کو میری بات سنائی ہی نہیں دیتی شاید
03:10کاش آپ سمجھ سکتے
03:18جو میں کہنا چاہتی
03:21کاش آپ کو پتا ہوتا
03:24کہ آپ کے ساتھ ہونے والی زیادتی میں
03:25کس کا ہاتھ ہے
03:26تو آپ کو اپنی مہن کی چال بازی سمجھ آ جاتی
03:31اتنے سالوں سے
03:33آپ جسے سینے سے لگا کر بیٹھے ہیں
03:36وہ سینے پر مونگ ڈلنے کے لیے
03:40آپ کے آستین کا ساپ پنی ہوئی ہے
03:42سلام علیکم ماجی
03:51وعلیکم سلام
03:53مل گئے فرصت ماں کے پاس آنے کی
03:56ماجی دراصل فرصت تو آپ کو مل گئے گئے پاس آنے کی
04:04برنہ آپ تو ہر بات وہاں دوڑ جاتی ہیں
04:07جہاں میں جانا بھی بسند نہیں کرتا
04:08تو کیا کروں
04:10آئے دن یہاں کوئی نہ کوئی تماشا رہتا ہے
04:13سنے سارا پھر کہیں چلی جی
04:17یہاں اپنی دوست کیاں گئی ہے
04:22بات ہوتی ہے میری اس سے
04:23تم سے بات کرتی
04:25تم اس کی شکل نہ دیکھو
04:27تم اس بھاگی بھی عورت کی بیٹی سے بات کرتے ہو
04:32مر گئی ہے وہ
04:34اب تو بخستے ہیں اسے
04:37تم زندوں کو بخستے ہو
04:39ماجی میں مازی کی باتیں
04:42کریدنے کے لیے تو آپ کے پاس آکے بیٹھا نہیں تھا
04:45میں چاروں کے سارا گیف شادی کر دوں
04:49آپ گھر کی بڑی ہیں
04:50تو آپ ان لوگوں سے بات کر لیں
04:51بس یہ چاروں
04:52تو آگئی کیا ہو
04:55پتہ نہیں
04:56فرد
04:57جی بھائی جان
05:01ذرا ان کی بات کراؤ ان سے
05:03کن سے
05:04فرد تمہیں لگ رہا ہے میں کوئی مزاق کر رہا ہوں
05:09کب سے کہہ رہا ہوں کہ ان کی بات کراؤ
05:13ان کی بات کراؤ ماجی سے لیکن تم
05:16تم سے ہوتا ہے تو ٹھیک ہے
05:20نہیں ہوتا تو مجھے بتا دو
05:21میں کچھ نہ کچھ کر لوں گا
05:22نہیں نہیں
05:24اچھا آپ وہ کلچن بہن کی بات کریں
05:27جی جی میں
05:28امی سے بات کر آ دیتی ہوں
05:29وہ اصل میں میں فون کمرے میں بھول گئی ہوں
05:32میں لے آتی ہوں فون
05:35بات کر آ دیتی ہوں
05:36صرف تماشہ بنا رکھا ہے
05:39کام نہیں ہو رہا ہے ان لوگوں سے
05:41تمہیں لگتا ہے کہ یہ رشتہ چل پائے گا
05:45مہا جی کوئی بھی رشتہ چلنے کی یا نہ چلنے کی کوئی گیرنٹی ہوتی ہے
05:54تمہیں کیا ہو گیا
06:09اسے کیوں بیٹی بھی ہویاں پہ
06:11مرے فون پہ میسیجز کس نے کی ہوں گے
06:17تم کل رات سے یہی سوچ رہی ہو
06:20مری چادر کیوں پکڑی بھی ہے کہیں جا رہی ہو کیا
06:25چھ ٹھیک ہے سارا
06:30کچھ نہیں ہوتا تم پریشان مت ہو
06:32وہاں جا کے پتہ چل جائے گا یہ سب کون کر رہے ہیں
06:35لیکن پھر بھی جو ہو رہا ہے وہ غلط ہے
06:38یہ ٹھیک نہیں ہے
06:40لیکن ٹھیک کچھ بھی نہیں ہوتا
06:43سب کچھ ٹھیک کرنا پڑتا ہے
06:46سرمت کی قولے تم بات نہیں کروگی
06:55نہیں کرنی تھی اس لئے نہیں کی
06:57پھر وہ یہاں آ جائے گا سارا
07:01آنے دو لیکن جب اس بار وہ آئے نا تو تم مت جانا پلیز
07:06ٹھیک ہے میں تو نہیں جاؤں گی لیکن اگر اس نے جبردستی کی تو
07:11اسلام علیکم بابا
07:20میری بات غور سے سنو
07:22میں صرف پانچ دن میں تمہاری شادی کرنے والا ہوں
07:26چھاں میری شادی کرے ہیں
07:29ٹھیک ہے آ رہی ہوں بس
07:33آپ نے کہا ہے
07:36تو کرنی تو پڑے گی شادی
07:38ٹھیک ہے آ رہی ہوں
07:57چا رہا تو
07:58کیا ہوا
08:06سارا سے بات ہو رہی تھی ابھی شادی کا سنتے ہی کہہ رہی ہے میں آ رہی ہوں
08:13کوئی نہیں سمجھ سکتا اس لڑکی کو
08:19آپ نہیں سمجھ پا رہے ہیں اس
08:22در گئی ہے وہ
08:26میرا خیال ہے کہ شادی کی تیاری کرو
08:29اور لڑکے کی ماں سے
08:33میرے خیال ہے یہ کام بھی فرحت کے ذمہ لگا دوں کیونکہ تم سے تو ہوگا نہیں
08:40فرحت سے بات کروائیں گے تو اتنا یقین ہے کہ یہ شادی تو آسان نہیں ہے پھر
08:54مگر سارا کے واپس آ جانے پر اس کا حشر
09:01عجیب بلجھن کا شکار ہو رہی ہوں میں
09:04منا چیئے تھا نا تمہیں میں نے کہ میسیجز والا ڈراما مت کرنا لیکن
09:11نہیں تم نے تو میری نہیں سننی اب بھک تو
09:14مام مجھے کیا پتا تھا اچھے تو لگا کہ مامو بیٹی کی پسند سنکر منا کر دیں گے
09:21مگر وہ تو وہ اس سارا کو یہاں سے دفع کرنے کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں
09:27میری محبت کے پیچھے کیوں پڑ گئیں کر دیں
09:31اس سارا کی شادی کسی راہ چلتے سے زندگی مشکل کر کے رکھتی ہے
09:36اب بس مجھے کچھ نہیں پتا تم اس منور کو بولو اپنی ماں کو کہے بس تم سے شادی کرانی ہے
09:43میں کہہ چکی ہوں ماما وہ کہہ رہا ہے کہ میں کوشش کروں گا
09:47کوشش کرے گا کیا مطلب ہے اتنا پیسہ اس کے پر خرج گیا اس دن کے لیے کہ وہ کوشش کرے گا
09:54رکشی فرہد
09:57جی بھائی
10:01بھائی وہ جو لڑکے کی ماں ہیں ان سے کہو کہ دو تین دن میں آ جائے ذرا
10:05سارا سے میری بات ہو گئی ہے اس کو میں نے بتا دیا ہے کہ اس کی شادی کرتا ہے
10:13رہا ہوں گا
10:15یہ کین بڑے ماموں
10:18وہ سارا اگر وہاں سے بھاگ گئی تو
10:22نہیں
10:24شادی کا سنکہ ہی تو واپس آ رہے ہیں
10:27موسیقی
10:37رکشی
10:38رکشی
10:39رکشی میری بچی
10:41اتاو
10:42رکشی اتاو
10:43رکشی
10:44رکشی اتاو
10:45رکشی
10:46اتاو
10:47رکشی
10:48راکشی بری بات سنوراکشی
10:52ما
10:54ما فلیز یہا دین ایونی چایے ماما
10:57فلیز
10:58آپ کچکرے
11:00یہا دین ایونی چایے
11:18موسیقی
11:48موسیقی
12:07موسیقی
12:18مامہ آپ کی طبیعت کیسی ہے
12:20کیسی ہوگی
12:23سب کچھ تمہارے سامنے تو ہے
12:25آپ کو
12:28ایک بات بتاؤ
12:29ہاں
12:32بتاؤ اتنی
12:34رازداری سے کیوں کہہ رہے ہیں
12:35کل رات میں نے سارا سے بات کی ہے
12:38اس کو بولا تھا کہ
12:40جلدی سے واپس آ جائے
12:42بتایا تھا تمہارے مامو نے
12:46دو تین روز میں آ جائے گی
12:49مجھے کہہ رہی تھی کہ مامو فون نے اٹھا رہا ہے
12:54تو مجھے کر دیا تھا
12:56مجھے کہہ رہی تھی کہ اسے نور سے شادی نہیں کرنی
13:00تو کیوں آ رہی ہے وہ یہاں
13:04میں ٹھیکی تو کہہ رہی ہوں وہ کیوں آ رہی ہے یہاں
13:10تو مامو کا غصہ بھول گئی ہے کیا وہاں جا کے
13:12در خوف ختم ہو گیا ہے اس کا
13:14پتہ نہیں
13:15اس کے لیجن میں کوئی عجیب ہی انداز تھا
13:19اور یہاں
13:22مامو کو پورا یقین ہو گیا کہ
13:24وہ لڑکا منور ہی ہے
13:26جس ساتھ سارا بھاگے ہیں
13:28اس سے وہ یہ سب کچھ اتنی چلدی میں کر رہے ہیں
13:32لیکن میں تم سے کیا کہوں کہ سچ تو اصل میں کیا ہے
13:35کاش میں تمہیں بتا سکتی کہ اس سب کے پیچھے
13:42تمہاری ماں اور بہن کا کتنا ہاتھ ہے
13:45میں سمجھ سکتا ہوں
13:48اگر آپ ٹینشن مت لیں
13:50مجھے کچھ دن دے دیں
13:52میں اس سچ سامنے لا سکتا ہوں
13:55کہ کیسا سچ
13:58اس شادی کے پیچھے کا سچ
14:00مجھے بھی اس سچ کا انتظار نہیں
14:04زارا
14:20کیا کیا کری ہو
14:24امی آپ
14:25آپ کیا مطلب
14:29میں نہیں آ سکتی ہیں
14:31نہیں نہیں آپ آ سکتی ہیں
14:33آپ کا ہی گھر ہے آپ کے جو مزی آپ کریں
14:35آپ زارا کی ممہیں کوئی معمولی بات تھوڑی نہیں
14:38کیا چل رہے تمہارے دماغ
14:45کیا بولتی رہتی ہو
14:47کیا سوچتی رہتی ہو
14:48سوچ رہی ہوں گھر سے بھاگ جاؤں
14:52کیا ہوگیا بھا میں
15:06میں اسے ہی بول رہی تھی
15:07کہاں جا رہی تھی
15:09کہیں نہیں جا رہی تھی
15:11میں
15:12میں گھر سے کہیں جا سکتی ہوں
15:14تم کہیں نہیں جاؤں گی
15:18کھر تم گھر سے باہر نکلیں
15:21مجھ سے برا کوئی نہیں ہوں گا
15:23اور اگر تم مزاک کر رہی تھی
15:27بہت گھٹیا مزاک تھے
15:29میں مانتی ہوں ماما
15:32گھٹیا مزاک تھا ہم سوری
15:33لیکن چن لوگوں نے آپ کی زندگی کو
15:39مزاک بنایا تھا نا
15:40اور لوگ اسا دو دو ہاتھ کرنے جا رہی تھی
15:43کراچی
15:47کراچی تمہارے دماغ سے نہیں نکل رہا
15:51اس بار تو کراچی کا نام ہی نہیں لیا میں نے
15:58حیرت ہے
15:59آپ نے گیس کر لی
16:00لیکن آپ مانے یا نہ مانے میں مزاک ہی کر رہی تھی
16:05تو ہم جھوٹ بول گئی ہوں
16:06میں سچ بول رہی ہوں لیکن
16:08جانے نہیں آپ
16:10کیا ہو گیا ایزار
16:14بہت عجیب سی باتیں تڑھنے لگی ہے
16:18بھاری باتوں سے مجھے گھبرات ہونے لگی ہے
16:22ایسا لگتا ہے جسے میرا
16:24سینے سے دل نکل جائے گا
16:26اور پھر اوپر سے تمہاری
16:27حرکتیں
16:29کبھی چائے کبھی پراتھا
16:32اور پھر تمہاری ڈریسنگ
16:34تم قدل گئی ہوئے
16:35ہاں ہاں یہاں پہ کوئی کوئی فلم چل رہی ہے نا
16:38اور میری کوئی جڑوہ بہن ہے وہ آئی ہے اس میں مجھے اپنے سارے سٹرانگلز بتائیں اور میں جا رہی ہوں اس کے لئے بدلہ لینے
16:43اور آپ نے اگر مجھے روکا تو بہت برا کریں گی
16:46افکورس ماما فلم چل رہی ہے یہاں پہ
16:48میں سب کچھ بھولنا چاہتی ہوں لیکن تم مجھے بھولنے نہیں دیتے
16:54کیا چل رہا ہے تمہارے دماغ میں
16:57میں کئی نہیں جاؤں گی
17:01میں یہ ہی ہوں آپ کی نظروں کے سامنے
17:04ہم
17:05ماما آپ تو مجھے ایسے دیکھ رہی ہیں تو
17:11زبادہ نہیں میں نے کوئی جوٹ بولا اور آپ میری بات پہ یقین نہیں کر سکتے
17:14تا جوٹ نہیں بھولتی میں
17:16اچھا
17:19نانا میانے جو میرے آتی کڑوی چاہے پیئے تھی
17:22اور وہ اتنا خوش ہوئے تھے آپ کے لئے بھی بھائی چاہے پناو
17:24مجھے کچھ نہیں پیگا
17:26تم اندر جاؤ
17:28اتنی بھی بھری نہیں تھی چسپی ایک دفعہ چاہے تو کریں
17:30تم اندر جاؤ
17:31سوچی تو میں تھوڑے در فیش حوا لینوں آپ
17:35اچھا
17:39جاری
17:40اس کی بات پر یقین کروں کے نہیں
17:55نہیں کر سکتی یقین
17:56یہ کچھ نہ کچھ کرے گی
17:58یہ سب کیا تھا زارہ
18:02کیا کیا تھا
18:04تم ان کو سب کچھ باتا رہی تھی
18:07اگر ان کو پتا چل گیا تو انجھے گھر سے نکال دیں گی
18:10اور تم ان کے سامنے سب کچھ سچ سچ کہہ رہی تھی
18:12تم اتنی ٹنشن مطلو
18:14کوئی نے نکالے گا تمہیں گھر سے
18:17اور ان کو سچ اور ویڈی پتا
18:19اور ماما نا
18:19ماما تو تمہیں کہیں جانے بھی نہیں دیں گی
18:22کیوں
18:24کیا کہہ رہی ہو
18:26دوشری
18:27ایتی ٹنشن کیوں لیتی ہو تم
18:29بلکل ماما جیسی ہو
18:33ابھی اب تم اپنی شکل لے گو گی نا
18:34بلکل ماما لگ رہی ہو
18:36وہ مجھ سے زیادہ پیاری ہیں
18:39ایسی باتیں نہیں بھوتتے
18:41اور دیکھو انہیں ابھی شوق چڑھا ہے
18:43میری چوکی داری کرنے کا ٹھیک ہے
18:45تو تمہیں تھوڑا دھیان رکھنا ہوگا
18:47کوئی غلط ہی نہیں کرنا پلیس
18:49اور اب بس میں جانے کی تیاری کر رہی ہوں
18:54میں کبھی بھی نکل جاؤں گی
18:55تو تمہیں بہت دھیان رکھنا پڑے گا سارا ٹھیک ہے
18:58اور ان کو نا احساس ماں تو انہیں دینا
19:01کہ ان کی ساراں ان کے پاس نہیں ہیں
19:03میں پوری کوشش کروں گی
19:05کہ ان کو لگے کہ میں ان کی بیٹی ہی ہوں
19:07تمہیں کوشش کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
19:11تم ان کی بیٹی ہی ہو
19:13موسیقی
19:43موسیقی
19:45موسیقی
20:01موسیقی
20:05سرماد
20:07ارے واہ
20:15ماشاءاللہ
20:17آج تو میرا شہزادہ گھر پہ سیڈی کر رہا ہے
20:20تو گھر پہ پڑھائی نہیں ہو سکتی کیا
20:23نہیں ایک چلی
20:25آپ گھر پہ پڑھائی کرتے ہوئے کم دکھائی دیتے ہیں
20:28اس لئے یقین کرنا تھوڑا مشکل ہے
20:30ایک بار بتایا آپ مجھے
20:32گھر پہ رہوں تو مسئلہ
20:34گھر سے باہر جاؤں تو مسئلہ
20:36یا پہ مماؤں پہ مسئلہ گیا ہے
20:38ابھی خوش ہوں گی آپ ہم سے
20:39لڑائی ہوگی نا تمہاری
20:42کس سے
20:44جس سے بھی بھی ہے لیکن
20:47اٹلیس ایکزیم سکنا اب لڑائی رکھنا
20:50مہا زارہ اتنی بھولی نہیں ہے
20:54آپ پتہ نہیں کیا بولتی رہتے ہیں اس کے بارے میں
20:56وہ اتنی بھی اچھی ہو جائے گی نا
21:00تو میں خود اسے اپنے گھر کی بہو بناوں گی
21:02ٹھیک ہے
21:03چلو اچھے سے پڑھو
21:05موسیقی
21:35کیسی طبیعت ہے برخشی کی
21:50جی بہتر ہے
21:53اچھا فرد دیکھو ہم سب جانتے ہیں بلکہ
21:58میں نے تو ساری زندگی دیکھا ہے تم نے
22:01سارا کو سنبھالنے کی بہت کوشش کی ہے
22:05لیکن سلمہ جو ہے
22:09یہ اس کے بس کی بات ہے
22:12پرائی اولاد ہے نا بھائی جان
22:15پرائی اولاد کو کیسے سمجھائے سلمہ کو اب باتی کرنا آگئی ہے
22:25بس اب کیا بتاؤں آپ کو میں
22:30اچھا ابھی تم کچھ مت بتاؤ تمہیں کام کرو ذرا منور کی والدہ کو فون بلاو
22:35بات کرو ان سے
22:40ابھی
22:42ہاں ہاں ابھی ملاؤ
22:43مجھے
22:46سپیکر پر کرو
22:51ہلو
23:02جی کیسی آپ
23:04جی میں بلکل ٹھیک ہوں آپ کون
23:07میں
23:10رخشی
23:11وہ سارا کی پھپوک بات کر رہی ہوں
23:16اچھا اچھا اچھا کیسی آپ ٹھیک ہیں
23:19بہت دیر کر دی آپ نے کال کرتے کرتے
23:22دیر تو آپ کی طرف سے ہوئی ہے
23:25صبح کا بھولا اگر شام کو گھار آ جائے تو اسے بھولا نہیں کہتے
23:30جی بلکل
23:35اصل میں بہن مجھے آپ سے یہ بات کرنی تھی کہ آپ کی بیٹی جو ہے نا وہ بہت پیاری ہے
23:43لیکن یہ تو سب نصیبوں کے کھیل ہے نا
23:47دراصل مجھے آپ کی بھتیجی بہت اچھی لگی
23:52لیکن آپ لوگوں نے کوئی رابطہ ہی نہیں کیا
23:59جی جی بلکل
24:03آپ صحیح کہہ رہی ہیں
24:05نصیب کا ہی کھیل ہے
24:07ایسی بات نہیں ہے نصیب ہے تو دیکھیں آپ کی کال آ گئی نا
24:15جی جی بلکل وہ کہتے ہیں نا جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے
24:19تو کیوں نہ ہم مل بیٹھ کر اچھی باتیں کر لیں
24:23کب آرہی آپ ہمارے گھر
24:25جی میں تو بلکل تیار ہوں آنے کے لیے آپ بتائیں کب آنے
24:30دو تین دن میں
24:36چلے ٹھیک ہے میں منور سے بات کرتی ہوں
24:40پھر ہم آتے ہیں
24:41چلے جی ٹھیک ٹھیک
24:43تینکی
24:43ارے
24:48چلو شکر
24:54بات بھی ہو گئی یہ مسئلہ بھی ہل ہو گیا
25:06چلے ٹھیک ہے میں
25:36یہ سارا تو کتلی ڈیفرنٹ لگ رہی ہے
25:40اگر یہ ایسے ہوئی تو
25:42تمچھا ہوگا
25:43ہاں جا کر بہت بدل گئی ہے
25:46پتہ نہیں کس کے ساتھ رہ رہی تھی یہ
25:49میں
25:51کیا میں مسئل کروں سارا کو
25:53نہیں
25:57کیا ہوگی ہے مجھ پہ
26:06کیا ہوا ہے
26:22لڑائی بڑائی ہوئی ہے سرمت سے
26:25نانمیہ کیا خواب صرف باپ ہی دیکھتے ہیں
26:30نہیں
26:31یہ کس نے کہا
26:33خوابوں بھی کسی کی اجارہ داری تھوڑی ہوتی ہے
26:36سب دیکھتے ہیں
26:39تو پھر سرمت نہیں کیوں بولا کہ
26:42اگر میرا بابا ہوتے تو
26:43وہ میرے لئے خواب دیکھتے ہیں
26:45تمہارے باپ نے تو
26:48مارنے کا خواب دیکھ رکھا تھا
26:50مگر شازیہ کا باپ
26:51تمہیں یہاں لے رہا ہے
26:53کیا ہوا
26:55کیا سوچ رہے ہیں
26:58کچھ نہیں
26:59سوچ رہا ہوں کہ تم چاہیت اتنی اچھی بناتی
27:02بات بدل رہے ہیں آپ
27:09کیونکہ آپ کے پاس جواب نہیں ہے
27:12میرے خواب تو رنگ میں ہوتے ہیں
27:19لیکن لوگ کہتے ہیں کہ خواب بلیکن وائٹ بھی ہوتے ہیں
27:23خوابوں کا کوئی رنگ نہیں تھا
27:27رنگ تمہاری سوچ کپتا ہے
27:31تو پھر سوچ کا سب سے خوبصورت رنگ کونچا ہے
27:36وہی جو تمہاری سوچ کو اچھا رکھتے ہیں
27:40مجھے کے لئے رہا ہے
27:44تو کچھ نہیں ہے
27:48تو کچھ نہیں ہے
27:50تو کچھ نہیں ہے
27:52تو کچھ نہیں ہے
27:55موسیقی
28:16یہ سارے کو میں وہاں بیچ کر
28:17ٹھیک کہہ رہی ہوں
28:20وہ بولڈ ہے کہیں آدل اس سے
28:24نہیں نہیں وہ
28:28وہ میرے لئے ایسا نہیں سوچ سکتے
28:31لیکن سارہ کے لئے تو سوچ سکتے ہیں
28:36یہ میں کیا سوچ رہی ہوں
28:41زارہ میری خاطر کیا کیا کہہ رہی ہے
28:45نہیں نہیں میں ایسا نہیں سوچوں گی
28:48پر آدل نے تو زارہ کو
28:52سارہ سمجھ گئے میسیج کیا ہے نا
28:54زارہ یہ میسیج
29:04نانمیہ
29:08کون تھا
29:09کون کہاں
29:11وہاں
29:11کوئی نہیں تھا
29:12نانمیہ میں نے آپ سے ایک سوال پوچھا
29:14آپ کو جواب نہیں دینا تو پھر آپ یہ کریں گے
29:16چلے ہم باہر چلتے ہیں
29:17دیشنے تو تو
29:19باہر کی ہوا کیسے ٹھوٹرات چلے نا
29:21نہیں نہیں کوئی نہیں ہے نانمیہ کوئی بھی نہیں ہے
29:23باہر چلتے میں آپ کو
29:24مدر باہر کی ہوا لیتے ہیں آ جائے
29:26آج
29:27کچھ نہیں ہوتا چلے
29:28دیکھنے تو دو
29:29نہیں نہیں نہیں نانم یہاں کچھ بھی نہیں ہے
29:31میں نے دیکھا ہے نا کچھ نہیں ہے چلے
29:33کیا دیکھ رہی ہو
29:44مجھے پھوک لگ رہی ہے جاؤ
29:47میری لے کچھ بنا کے لیے کرو
29:48جاؤ
29:49جی
29:50اور نورا
29:51آخر یہ بات کسی کو پتا چلی نا
29:54تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
29:55میں تمہا باتا رہی ہوں
29:56جاؤ جا کے کچھ لے کرو میری لے
29:58کیا بول رہی ہو کہہ تو راؤں گے
30:13تو مجھے کہہ رہے تھے نا کہ تم کوشش کرو گے
30:15تو کب کروں
30:16ایک گھنٹے میں دو گھنٹے میں تین گھنٹے میں
30:18آخر کب
30:19میں بھی گھر سے بہار ہوں
30:22گھر جا کر بات کرتا ہوں تم سے
30:24منور
30:26محبوب کا گھر اس کی محبت ہوتا ہے
30:29جس کے اندر وہ رہتا ہے
30:31سوتا ہے
30:31سوچتا ہے
30:32اٹھتا ہے
30:33زندہ رہتا ہے
30:34دو سال میں زندگی اور محبت کو
30:39ضائع نہیں کرتا
30:40میری محبت تمہیں زیا لگ رہی ہے
30:44ہاں بلکل لگ رہی ہے
30:45کیونکہ تم جو کہہ رہے ہو
30:47وہ کر نہیں رہے
30:48اور جو تمہیں کرنا چاہیے
30:52وہ بڑے ماموں کر رہے ہیں
30:53تمہاری اممہ
30:54نے تمہاری اممہ سے بھی بات کر لیا
30:58اور تم ابھی تک کوشش کر رہے ہو
30:59تم جانتے ہو
31:04تمہاری اممہ پھر سے آ رہی ہے
31:06وہ بھی سارا کو دیکھنے کے لیے
31:08تم میں پتا بھی ہے
31:11تم کیا کہہ رہی ہو
31:12ہاں جیسے تمہاری اممہ نے
31:15تو تمہیں بتایا ہی نہیں ہوگا
31:16ہے نا
31:16اچھا ہاں سرپرائز دے رہی ہوں گی نا وہ تمہیں
31:19اور تم جانتے ہو
31:23جس لڑکی کو تمہاری اممہ دیکھنے آ رہی ہیں
31:26وہ بیٹی
31:27جسے بڑے ماموں نے اتنے دنوں سے نہیں دیکھا
31:29وہ پتا نہیں گھر سے باہر کس کے ساتھ پھر رہی ہے
31:31ایک دو کے ساتھ تو میں نے اسے پکڑ لیا ہے
31:35اور ابھی تو گھر سے باہر اتنے دن سے
31:38کر لوگے ایسی لڑکی سے شادی
31:40جو پتا نہیں
31:41سنو
31:48اپنی اممہ سے کہہ دے نا
31:51کہ ایک بار دیکھ لیں
31:53کہیں دن میں تارے نہ دکھا دے وہ
31:55ایک بار سوچ لیں
31:57مجھے تو اپنی شریف سی لڑکی لگی وہ
32:07اور یہ کیا بول رہی ہے
32:09مجھے تو میں نہیں چھوڑوں گی سارا
32:29زارا بی بی
32:49کھانا لے لے
32:50دروازہ کیوں نہیں کھول رہی ہے
32:55کیا ہوگا
32:59زارا بی بی میں کھانا لے کر آئی تھی
33:10مجھے نہیں کھانا
33:11جا
33:12جاؤ
33:17سارا
33:28سارا دروازہ کھولو
33:30نائی
33:33میں دروازہ نہیں کھولوں گو
33:35تو مجھے گوستہ کروں گی
33:36سارا میں کھو نہیں چلا دوں
33:40دروازہ کھولو
33:41مجھے گھے
33:59تم کیوں گئی تھی
34:00I'm sorry Zara
34:02I'm sorry
34:03I'm sorry
34:03میری بہن مجھ
34:03پلیز مااف کر دو
34:05نے کبھی بابا کو
34:13ایسے کلے لگایا
34:14نہیں
34:16میں تو کبھی اپنے پاس ہی نہیں آنے دیتے تھے
34:21دکھاؤ مجھے وہ میسج
34:28جس کے پیچھے تم اتنا پریشان ہو رہی تھی
34:30یہ ہے وہ میسج
34:39ہاں
34:41سارا مجھے نہ
34:43مجھے ایسا فیل ہو رہا ہے کہ
34:45وہاں پہ کوئی مسئلہ ہو رہا ہے
34:47میں جا رہی ہوں نا وہاں
34:50سارے مسئلے حل کر دوں گی میں
34:58دیکھ لو
34:59اب
35:07کیوں بے چینی میں اس طریقے سے گھومیں جا رہی ہو
35:21آپ کی وجہ سے ہی گھوم رہی ہوں میں ایسے
35:24میری وجہ سے
35:25اپنی بے بکوفی کی وجہ سے گھوم رہی ہو
35:28خود کو بڑا اککل من سمجھتی ہو نا
35:33لیکن ہو نہیں
35:34ہم آپ جانتی ہیں نا کہ
35:38میں اندر سے کتنا کھوڑ رہی ہوں
35:39اور آپ پھر بھی
35:42چلے پہ نمک چھڑک رہی ہیں
35:44ہاں کل تو نہیں ہو گئی ہو
35:47میں تمہاری خاطر کتنے پاپڑ بیل رہی ہوں
35:50تم مجھے تانے دے رہی ہو
35:51ہاتھ ہو گئی ہے
35:55میں اور کیا کروں کیا کروں میں
35:59جو کرنا چاہ رہی ہوں وہ کر نہیں پا رہی
36:02اور نہ آپ کر پا رہی ہیں
36:03امبہ مجھے بس وہ چاہیے
36:09مجھے صرف منور سے شادی کرنی ہے
36:11میں اور کچھ نہیں جانتی
36:12ایک تو اس کی ماں بھی نا
36:16سمجھ نہیں آرہا
36:18ہاں ہی بھڑ لی
36:22کہ پرسوں آ جاؤں گی
36:23نہیں پرسوں کیوں
36:27کل ہی بلا لے نا
36:29تو سارا کہاں ہے کل
36:32ہاں تو ٹھیک ہے نا
36:35آپ اس کی ماں کو کال کر کے بتا دیں
36:37کہ سارا ہے ہی نہیں گھر پہ
36:38بتانا آسان ہے
36:40لیکن بھوکتنا بہت مشکل
36:42سارا تو یہاں سے بھاگ کے چلی گئی ہے
36:45بھائی جان نے ہمیں بھی گھر سے نکال دیں
36:46ٹھیک ہے نا ماما
36:49ہاں تو آپ مامو جان کو یہ کہہ دیں
36:52کہ منور کی ماں کا خود فون آیا تھا
36:55اور پھر جب وہ یہاں آئیں گی
36:58اور دیکھیں گے کہ جس لڑکی کے پیچھے
37:01وہ مری جا رہی ہیں
37:01وہ تو عزت کا جنازہ نکال کر جا چکی ہے
37:04ہائی بہت اچھا
37:15جان می، گنا
37:25سارا کلی
37:26جانا
37:27خوی کیا
37:28نمکال خوی کی
37:28جانا
37:29زگر
37:30نا
37:31PK
37:31zero
37:31نا
37:32موسیقی