Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
📖It is the History of 465 BC. Step into the dramatic and untold history of **Artaxerxes I**, the mighty Persian king who played a crucial role in the destiny of the Jewish people in Babylonian captivity. From royal decrees to divine diplomacy, discover how this ancient ruler helped shape the future of a scattered nation.

In this cinematic journey, we explore:
- The biography and rise of Artaxerxes I
- His relationship with Ezra and Nehemiah
- The Persian empire’s policy towards exiled Jews
- The historical and biblical significance of his reign

This is a story of mercy, power, and a king’s unexpected role in Jewish restoration.

🔔 Subscribe for more epic historical revelations: [Your Channel Link]
🎬 Watch till the end to uncover how history remembers **Artaxerxes I – The Saviour King**.

#ArtaxerxesI #PersianEmpire #BiblicalHistory #JewishHistory #BabylonianCaptivity #AncientHistory #HistoricalDocumentary #EzraAndNehemiah #KingOfPersia #CinematicHistory

Category

📚
Learning
Transcript
00:00تاریخ کی گرد آلود کتابوں میں ایک نام ایسا بھی ہے جو طاقت، سیاست اور حکمت کا سنگم تھا
00:08ایک نام جو شہنشاہوں کی صفح میں خاموشی سے چمکتا رہا
00:14یہ وہ باشا تھا جس نے ایران کی وسیع و عریض سلطنت کو نہ صرف سنبھالا بلکہ دشمنوں کے سینے میں خوف بسا دیا
00:24آٹا زرکسیز یہ تھا حقہ منشی سلطنت کا وہ سورما جس کے فیصلے تخت و تاج لا دیا کرتے تھے
00:33اور جس کی سلطنت دریا سے سہرا تک پہاڑوں سے محلوں تک ایک افسانہ بن گئے
00:41آج ہم آپ کو لے کر چلیں گے اس دور میں جہاں سادشیں جنگیں اور خواب ایک ساتھ پلتے تھے
00:48یہ ہے کہانی شاہ ایران آٹا زرکسیز کی
00:53آٹا زرکسیز کی
01:23خلاصہ
01:26اردشیر اول یا اردشیر دراز دست یا ارتخشتہ اول حقہ منشی سلطنت کا شہنشاہ اور زرکسیز اول کا تیسرا بیٹا
01:38جو اپنے باپ اور بڑے بائی دارہ کے قتل کے بعد ایران کے تخت پر بیٹھا
01:43اردشیر کا ایک ہاتھ دوسرے ہاتھ سے لمبا تھا
01:47اور اس کے علاوہ اس نے جو تختن شینی سے پہلے اپنے بڑے بائی داریوش کو اردوان کے کہنے پر قتل کروا دیا تھا اس لیے وہ دراز دست کہلائیا
01:58ابتدا میں وہ ایک امیر ارتانیس یا اردوان کے زیرے اثر رہا
02:03جب ارتانیس اور دشیر کو قتل کرنے کی ایک سادش میں مارا گیا
02:08تو ایک اور امیر میگا بوریس نامی کے زیرے اثر آ گیا
02:12اس کے عہد میں سلطنت میں بغابتیں ہوتی نہیں
02:18کتابِ ازرا کے مطابق اس شہیران کے دور حکومت میں بہت سے یہودی قیدیوں کو رہا کیا گیا
02:26ازرا نبی ان پانچ ہزار رہا شدہ افراد کی قیادت پر معمور تھے
02:31حالاتِ زندگی
02:34آٹا زرکسیز یا ارتشیل اول
02:39چاسو پینسر تا چاسو چوبیس قبل مسیح زرکسیز اول کے قتل کے بعد تخت نشین ہوا
02:46تقریباً ایک سال تک وہ آزادانہ حکومت نہ کر سکا
02:50اس کے باپ کا قاتل اردوان اس پر حاوی تھا
02:54آخر کچھ کشاکش کے بعد باشا کے ایک مطمد مہگا بورس یا مہگا بیز نے اسے قتل کر کے باشا کو رہائی دلائی
03:03اس واقعے کے دو سال بعد چاسو باسٹ قبل مسیح میں ارتشیر کے بھائی ہستاسپ نے باختر میں بغاوت کر دی
03:11ارتشیر خود گیا اور دو جنگوں میں اسے مغلوب کر کے ملک کے اندر امن قائم دیا
03:17پردشیر کی زندگی کا سب سے اہم واقعہ یونانیوں سے متعلق ہے
03:25زرکسیز اول کے عہد میں ایرانیوں نے یونانیوں سے شکست کھائی تھی
03:30اس شکست سے جہاں یونانی جزائر و مقبوضات ایرانی حکومت کے قبضہ سے نکل گئے
03:36وہاں ان کی گریفت مصر پر بھی ڈیلی پڑی
03:39چیار سو اکسٹ قبل مسیح میں لیبیا کے سابق شاہی خاندان کے ایک فرد
03:43ایناروس بن سامتک دوم نے یونانیوں کے مدد سے ایرانی حکومت کے خلاف بغاوت کر دی
03:50یونانی بیڑوں نے مصر کی حمایت میں کئی مقامات پر ایرانیوں سے جنگ کی اور ان کو شکست دی
03:57پیریمس کی جنگ میں مصر کا ایرانی حاکم حخہ منش قتل ہوا
04:02اس کے بعد باغیوں نے منفس کا محاصرہ کر لیا
04:06اردشیر نے بغا بیش یا میگا بیش کو تین لاکھ فوج کے ساتھ
04:11اس فتنہ کو فروغ کرنے کے لیے مصر بیجا
04:14اس نے آتے ہی باغیوں کو شکست دی
04:17یہ میگا بیش جس نے بغاوت مصر فروغ کی تھی
04:21زرکسیز کا داماد تھا
04:23اس نے مصر میں حکومت کے دعویدار ایناروس اور دیگر یونانی قیدیوں سے
04:28درانے جنگ جان بخشی کا وعدہ کیا
04:31مگر جب وہ قیدیوں کو لے کر شوش یعنی ایرانی طرح حکومت پہنچا
04:36تو ان جنگی قیدیوں کو ایرانی کمانڈر خامنش کے قتل کے بدلے میں قتل کر دیا گیا
04:43میگا بیز اس بد اہدی سے سخت برف روغتا ہوا
04:47اور اس نے واپس اشوریہ پہنچ کر ایران کے خلاف بغاوت کر دی
04:52اردشیر نے یقے بعد دیگرے دو لشکر اس کی سرکوبی کے لیے بیجے
04:57مگر وہ میگا بیز کے مقابلے میں کامیاب نہ ہو سکے
05:01آخر میگا بیز کی بیوی نے جو اردشیر کی بہن تھی
05:05مداخلت کر کے میگا بیز کی خطا سے درگزر کر آیا
05:09اور میگا بیز اردشیر کا دوبارہ وفادار بن گیا
05:13اس کامیابی کے بعد ایرانی فوج نے یونانیوں کے خلاف کاروائی شروع کی
05:28اس وقت یونانی اتحاد کا شیرازہ بکھر رہا تھا
05:31کیونکہ یونان کی دو بڑی طاقتیں ایتھنس اور سپارٹا ایک دوسرے سے برسرے پیکار تھیں
05:38ایسی حالت میں یونانیوں نے مسالحت کر لینی مناسب سمجھی
05:43جس کے تحت دونوں حکومتوں کے درمیان میں چاسون چاس قبل مسیح میں صلاح ہو گئی
05:49اور قبرس پر ایران کا قبضہ تسلیم کر لیا گیا
05:52اردشیر نے چاسون چوبیس قبل مسیح میں وفاد پائی اور نقش رستم میں دفن ہوا
06:02اس کے بعد اس کا بیٹا زرکسیز دوم تختنشین ہوا
06:06مگر تختنشینی کے صرف پینتالیس دن بعد اسے اس کے بھائی نے قتل کر دیا
06:12جس کے بعد ملک میں توافل ملوکی پھیل گئی
06:15بلہ کے حکمران حوکس نے زرکسیز دوم کے قاتل سادیانوں کو شکست دے کر قتل کر دیا
06:22اور خود داریوش دوم کے نام سے تختنشین ہو گیا
06:26داریوش دوم کوئی اچھا حکمران ثبت نہ ہوا
06:29وہ مضبوط قوت ارادی سے محروم تھا
06:33اس لئے زمان میں حکومت اس کی بیوی پریستی آتین خاجہ سراؤں کے ہاتھ آ گئی
06:39داریوش دوم کے اہد میں پیہ درپیش شورشیں بپا ہوئیں
06:45اور ان باغیوں کو یونانیوں نے امداد فراہم کی
06:49مگر داریوش اپنے پیشروں کی طرح کبھی مردانگی سے یہ شورشیں فرو نہ کر سکا
06:55بلکہ اس نے روپے پیسے کا لالچ دے کر انہیں فرو کرنا چاہا
06:59جس میں وہ ناکام رہا
07:01پردش شیر اول کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ بہت حسین باوقار اور رحم دل باشا تھا
07:14مصر کے پہلے آوشار کے نزدیک الفنٹائن کے مقام پر پیپرس دستیاب ہوئے ہیں
07:21جو الفنٹائن پیپری کے نام سے مشہور ہیں
07:23ان میں دوسری باتوں کے علاوہ
07:25اردش شیر کی مذہبی پالیسیوں کے متعلق بھی کچھ حالات ہیں
07:29ان کو دیکھنے سے ایسا لگتا ہے کہ وہ یہودیوں پر بہت میرمان تھا
07:33اور انہیں ہر طرح کی مذہبی ازادی دے رکھی تھی
07:36یہودیوں کی مذہبی روایات سے بھی اس کی تصدیق ہوتی ہے
07:40ان کی روایات میں ہے کہ اردش شیرے کی یہودی نہمیہ کو بہت مانتا تھا
07:46وہی اس کا ساکی تھا
07:47اس کے عہد میں فلسطین کے چند حکام نے اس حقیقت کو واضح کرتے ہوئے
07:52کہ یہود ہمیشہ شورش پسند رہے ہیں
07:55اور آشوریوں اور کلدانیوں کی زمانے سے برابر بغابتیں کرتے رہے ہیں
08:00بادشاہ سے اس مضمون کا فرمان صدر کروایا
08:04کہ یہود کی مذہبی امارات کی تعمیر روک دی جائے
08:08چنانچ اس کے فرمان پر فوری عمل کیا گیا اور تعمیر روک دی گئی
08:12ایسی حالت میں نہمیہ نے مرکزی حکام کو قائل کیا
08:18اور اپنے ساتھ ملا کر اپنے دعوے کو پیش کیا
08:21کہ تعمیر کی اجازت خورس عظم اور دارہ اول نے دی تھی
08:26اس لئے ان کے حکم کا لحاظ رکھا جائے
08:29چنانچہ اس کی تعمیر کی اجازت دے دی گئی
08:32یہودی روایات کے مطابق عظرہ اسی بادشاہ کی حکومت کے ساتھوے سال
08:37بابل سے یارشلوم باپس آئے
08:39بائبل میں تذکرہ
08:44ان باتوں کے بعد شاہ فارس یا ارتخشتہ کی سلطنت میں
08:50یہی ازرہ بابل سے یارشلوم کو گیا
09:16اور وہ موسیٰ کی شریعت میں جو خداوند خدا نے
09:19اسرائیل کو دی وہ ماہر فقی تھا
09:22تو جو کچھ اس نے مانگا بادشاہ نے اس کو دیا
09:25بمطابق خداوند کے ہاتھ کے جو اس پر تھا
09:28اور ارتخشتہ بادشاہ کے ساتھویں برس میں
09:37بنی اسرائیل اور کہنوں اور لاویوں اور گانے والوں اور دربانوں
09:42اور نتینیوں میں سے کتنے لوگ اس کے ساتھ گئے
09:45اور بادشاہ کے ساتھویں سال کے پانچویں مہینے میں
09:49ویپ یارشلوم میں پہنچا
09:50کیونکہ پہلے مہینے کے پہلے دن کو وہ بابل سے روانہ ہوا
09:59اور پانچویں مہینے کے پہلے دن کو وہ یارشلوم میں آ پہنچا
10:03بمطابق خدا کے نیک ہاتھ کے جو اس پر تھا
10:08کیونکہ ازرہ نے اپنے دل کو خداوند کی شریعت کی تلاش کے لیے
10:15تیار کیا تھا تاکہ اس پر عمل کرے
10:18اور اسرائیل میں قوانین اور احکام کی تعلیم دے
10:22چار سو ٹھامن قبل مسیح میں ازرہ کو یارشلوم کے حالات کا علم ہوا
10:38تو اس نے شاہ فارس ارتخشتہ عبدشیر محمون سے یارشلوم جاننے کی اجازت چاہی
10:44بادشیر نے بخوشی اجازت دی اور ساتھ ہی ایک فرمان لکھ دیا
10:48کہ جو کتابِ ازرہ باب بارہ سے سات تا چھبیس میں ہے
10:53بادشیر کا فرمان یوں ہے
10:55ارتخشتہ بادشیر کی دستاویز جو اس نے ازرہ کو دی
11:04اور ازرہ کاہن اور فقی یعنی خداوند کی اسرائیل کو دیئے ہوئے احکام
11:09اور آئین کی باطلوں کے فقی کو جو خط ارتخشتہ بادشیر نے انعائد کیا
11:15اس کی نقل یہ ہے
11:17ارتخشتہ شہنشاہ کی طرف سے ازرہ کاہن یعنی آسمان کے خدا کی شریعت کے فقی کامل وغیرہ وغیرہ کو
11:24میں یہ فرمان جاری کرتا ہوں کہ اسرائیل کے جو لوگ اور ان کے کاہن اور لاوی میری مملکت میں ہیں
11:31ان میں سے جتنے اپنی خوشی سے یارشلم کو جانا چاہتے ہیں تیرے ساتھ جائیں
11:39چونکہ تو بادشاہ اور اس کے ساتوں مشیروں کی طرف سے پیجا جاتا ہے
11:50تاکہ اپنے خدا کی شریعت کے مطابق جو تیرے ہاتھ میں ہے
11:54یہودہ اور یارشلم کا حال دریافت کرے
11:57اور جو چاندی اور سنہ بادشاہ اور اس کے مشیروں نے
12:01اسرائیل کے خدا کو جس کا مسکن یارشلم میں ہے
12:05اپنی خوشی سے نظر کیا ہے لے جائے
12:08اور جس قدر سونا چاندی بابل کے سارے صوبہ سے تجھے ملے گا
12:12اور جو خوشی کے حدیہ لوگ اور کاہن اپنے خدا کی گھر کے لیے
12:17جو یارشلم میں ہے
12:19اپنی خوشی سے دیں
12:20ان کو ساتھ لے جائے
12:22اس لیے اس روپے سے بیل اور مینڈے اور حلوان اور ان کی نظر کی قربانیاں
12:39اور ان کے تباون کی چیزیں تو بڑی کوشش سے خریدنا
12:43اور ان کو اپنے خدا کے گھر کے مذبع پر جو یارشلم میں ہے چڑھانا
12:48اور تجھے اور تیرے بھائیوں کو باقی چاندی سونے کے ساتھ
12:52جو کچھ کرنا مناسب ملوم ہو
12:54وہی اپنے خدا کی مرضی کے مطابق کرنا
12:58اور جو برطن تجھے تیرے خدا کے گھر کی عبادت کے لیے سونپے جاتے ہیں
13:02ان کو یارشلم کے خدا کے حضور دے دینا
13:05اور جو کچھ اور تیرے خدا کے گھر کے لیے ضروری ہو
13:15جو تجھے دینا پڑے اسے شاہی خزانہ سے دینا
13:19اور میں ارتخشتہ باشا خود تریا پار کر کے سب خزانچیوں کو حکم کرتا ہوں
13:26کہ جو کچھ ازرا کاہن آسمان کے خدا کی شریعت کا فقی تم سے چاہے وہ بلا توقف دیا جائے
13:34یعنی سو کنتار چاندی اور سو پرگی ہوں
13:38اور سو بط میں اور سو بط تیل تک اور نمک بے اندازہ
13:43اور جو کچھ اسمان کے خدا نے حکم کیا ہے
13:45سو ٹھیک ویسا ہی اسمان کے خدا کے گھر کے لیے کیا جائے
13:50کیونکہ بادشاہ اور شہزادوں کی مملکت پر غضب کیوں بڑھ کے
13:54اور تم کو ہم آگاہ کرتے ہیں
13:57کہ کہنوں اور لاویوں اور گانے والوں اور دربانوں
14:02اور تنییم اور خدا کے اس گھر کے خادموں میں سے
14:05کسی پر خراج چنگی یا محصول لگانا جائز نہ ہوگا
14:10اور اے ازرا تو اپنے خدا کی اس دانش کے مطابق
14:14جو تجھ کو انائد ہوئی حاکموں اور قاضیوں کو مقرر کر
14:19تاکہ دریا پار کے سب لوگوں کا جو تیرے خدا کی شریعت کو جانتے ہیں
14:25انصاف کریں اور تم اس کو جو نہ جانتا ہو سکھاؤ
14:29اور جو کوئی تیرے خدا کی شریعت پر اور باشا کے فرمان پر عمل نہ کرے
14:35اس کو بلا توقف قانونی سزا دی جائے
14:38خواہ موت یا جلاوتنی یا مال کی زبطی یا قید
14:45خداون ہمارے باپ دادا کا خدا مبارک ہو
14:49جس نے یہ بات باشا کے دل میں ڈالی
14:51کہ خداون کے گھر کو جو یورشلم میں ہے آرازتہ کرے
14:55اور باشا اور اس کے مشیروں کے حضور
14:58اور باشا کے سب عالی قدر سرداروں کے آگے
15:01اپنے رحمت مجبر کی
15:03اور میں نے خداون اپنے خدا کے ہاتھ سے
15:06جو مجبر تھا تقویت پائی
15:08اور میں نے اسرائیل میں سے خاص لوگوں کو اکٹھا کیا
15:13کہ وہ میرے ہمرا چلیں
15:25موسیقی

Recommended