Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday

Category

People
Transcript
00:00حضرت
00:01اس شعر پر
00:04اعتراض کرتے ہیں
00:05سیدی آلہ حضرت پر لاکھو سلام
00:07آلہ حضرت سید تو نہیں
00:09انہیں سید کیوں کہا جاتا ہے
00:11دیکھئے سید کا مطلب
00:13لیڈر بھی ہوتا ہے سردار
00:15آقا تو سیدی کا مطلب
00:17میرے سردار تو یہاں
00:19سیدی سے مراد وہ سید
00:22نہیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:24کی آل کو کہتے ہیں بلکہ
00:25یہاں سید سے مراد ہمارے سردار
00:28تو سیدی آلہ حضرت
00:29मेरे सरदar आला हञ wallet per laakh clam
00:32अब सวाल है
00:33के आला हञ बेखते हैं
00:36आला हञाखरत अमाम आहिलि सुनत ने
00:39मस्तिफा जान रह्मत per laakh waal allownan
00:42इस सलातु नादो सल्म में
00:42नभी करीम अजियों रहत पर
00:44की अजमत पर
00:46नकी शान और शौकत पर
00:47laakhisk лишक पेश धियों
00:49here is the св. intimate
00:52sow theCL
00:53that has stood up
00:54and appointed
00:56the Academy Ramacan
01:05German
01:17of German
01:18LB Mubarak ki baat aai
01:20To wu dhun jis ki harbat
01:22Wuhiyi khuda
01:23Chashmai ilm wa hikmet
01:25Petli petli gulay
01:27Kudus ki ptiyan
01:29Un lbom ki nazaaket
01:30Pela Khoasalam
01:31Wo zuban jis ko sab kun ki kunji kehing
01:34Us ki nafiz hokomet
01:36Pela Khoasalam
01:37Kahan Mubarak ki baat aai
01:38To dhurun nesdik ke sunne waalye
01:41Wo kahan
01:41Kahan lal-e karamet
01:43Pela Khoasalam
01:44Hath Mubarak ki baat aai
01:45To hath jis sump utha
01:47ژنے کر دیا موج بحر سماحت پہ لاکھوں سلام
01:51سینہ مبارک کی دل مبارک قلم مبارک کی بات آئی
01:54تو دل سمجھ سے ورا ہے
01:57مگر یوں کہوں غنچہ راز وحدت پہ لاکھوں سلام
02:00حضور علیہ السلام کا دل وہ ہے
02:03کہ ہماری سمجھ سے ورا ہے
02:05ہم حضور علیہ السلام کے دل
02:08تک رسائی نہیں کر سکتے
02:11اس کا اندازہ نہیں کر سکتے
02:12کہ کیا چیز اس میں ہے
02:14تو دل سمجھ سے ورا ہے
02:16مگر یوں کہوں لیکن میں یہ کہہ دوں
02:18سمجھ سے تو ورا ہے
02:20لیکن یہ کہوں غنچہ راز وحدت پہ لاکھوں سلام
02:23اللہ تبارک و تعالی کی راز کو سنبھالنے والا وہ دل
02:27اس پر لاکھوں سلام
02:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم مبارک کی بات آئی
02:34تو عالی حضرت نے یوں ارشاد فرمایا
02:37کھائی قرآن خا کے گزر کی قسم
02:40اس کفے پا کی حرمت پہ لاکھوں سلام
02:43انگلیوں کی بات آئی
02:44تو نور کے چشمے لہرائے دریا بہیں
02:48انگلیوں کی کرامت پہ لاکھوں سلام
02:50ناخن مبارک کی بات آئی
02:52عید مشکل کشائی کے چمکے ہلال
02:54ناخنوں کی بشارت پہ لاکھوں سلام
02:56اس طرح عالی حضرت امام اہل سنبھ نے
02:59نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:01ہر ہر عدا پر بھی صلی اللہ علیہ وسلم بھیجا
03:04جیسے ان کے ہر نام و نسبت پہ نامی درود
03:07ان کے ہر وقت و حالت پہ لاکھوں سلام
03:10ان کے مولا کے ان پر کرون و درود
03:13ان کے اصحاب و عطرت پہ لاکھوں سلام
03:15اصحاب پر اطرت پر اہل بیت پر
03:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
03:20عالی حضرت نے سلام بھیجا
03:22پھر سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
03:24حضرت عمر بن خطاب
03:26حضرت عثمان بن عفان
03:28حضرت مولا علیہ مشکل کشا
03:29اور سیدہ فاطمت الزہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
03:32ازواج متحرات یعنی امہات المؤمنین
03:35اور دیگر اہل بیت عظام
03:37تمام پر عالی حضرت نے
03:39صلی اللہ علیہ وسلم پیش کیا
03:40جیسے فرماتے ہیں
03:41پارہائے صحف غنچہائے قدس
03:44اہل بیت نبوت پہ لاکھوں سلام
03:47جس مسلمان نے دیکھا
03:49انہیں ایک نظر
03:50اس نظر کی بسارت پہ لاکھوں سلام
03:52تمام صحابہ پر بھی سلام بھیجا
03:54اور صحابہ اکرم نے جو فتح مکہ سے پہلے
03:57ایمان لائے
03:57فتح مکہ کے بعد جو ایمان لائے
04:00ان سب پر سلام بھیجا
04:01یوں کہہ کی کہ مومنی پیشے فتح و پسے فتح سب
04:05اہل خیر و عدالت پہ لاکھوں سلام
04:07جنگ بدر میں جو صحابہ شریک ہوئے
04:10جنگ اہد میں جو صحابہ شریک ہوئے
04:12ان پر بھی سلام بھیجا
04:13جان سارانے بدر و اہد پر درود
04:16حق گزارانے بیعت پہ لاکھوں سلام
04:18پرخاص کر سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہو پر بھی
04:21سلام بھیجا
04:22ان کے آگے وہ حمزہ کی جام بازیہ
04:25شیر غرران ستوت پہ لاکھوں سلام
04:27پھر اہل بیعت عظام
04:29امام حسن امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہو
04:32ان تمام پر بیج کر
04:34آخر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:36تمام شہزادگان
04:37ان پر بھی سلام بھیجا
04:39یہ کہہ کہ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مبارک
04:41اور جتنے ہیں شہزاد
04:43اس شاہ کے
04:44ان سب اہل مکانت پہ لاکھوں سلام
04:48اور اس کے بعد تمام
04:49اولیاء کرام پر کاملانے طریقت پہ
04:51کامل درود حاملانے شریعت
04:53پہ لاکھوں سلام پھر امام عظم
04:55امام مالک امام شافعی امام احمد
04:58پر کہ شافعی مالک
04:59احمد امام حنیف
05:01چار باغے امامت پہ لاکھوں سلام
05:03اس کے بعد غوث اعظم امام
05:05التقا والنقا جلوہ شان
05:07قدرت پہ لاکھوں سلام جن کی
05:09ممبر ہوئی گردن اولیاء
05:12اس قدم کی کرامت پہ لاکھوں سلام
05:14غوث اعظم پر بھی چند اشعار
05:15بھیجنے کے بعد تمام
05:17اولیاء کرام پر عالی حضرت امام
05:19اہل سنت نے سلام بھیجا
05:21پھر ان کے مشایخ میں سے حضرت شاہ
05:24برکت اللہ عشق حضرت نوری
05:26میاں ان کے پیر و مشد حضرت
05:27آل رسول مارہ روی مارہ روی
05:29ان سب پر سلام بھیج کے آخر میں
05:31کیا فرماتے ہیں آلہ حضرت
05:33کہ میرے استاز ماں باپ
05:36بھائی بہن اہل و ولد
05:38و عشیرت پہ لاکھوں سلام
05:39استاز پر ماں باپ بھائی بہن
05:41تمام رشتہ داروں پر بھی سلام بھیجا
05:44اور یہ بھی فرمایا ایک میرا
05:46ہی رحمت میں دعوی نہیں
05:47شاہ کی ساری امت پہ لاکھوں سلام
05:50صرف میرا ہی دعوی نہیں
05:51نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام
05:54امت پر لاکھوں سلام پیش ہوں
05:56اور آخر میں فرماتے ہیں
05:57کاش محشر میں
05:59جب ان کی آمد ہو
06:00میدان محشر میں آپ ستر ہزار
06:03فرشتوں کی جھرمت میں تشریف لائیں گے
06:05سب آپ پر صلات و سلام بھیج رہے ہوں گے
06:08ہر کوئی آپ پر صلات و سلام
06:10بھیج رہا ہوگا
06:11آپ کی تعریف
06:12آپ کے نات
06:12آپ کی توصیف بیان کر رہے ہوں گے
06:14یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:16میری بھی ایک خواہش ہے
06:18کہ کاش
06:18محشر میں جب ان کی آمد ہو
06:20جب حضور علیہ السلام کی آمد
06:23میدان محشر میں ہو
06:24اس شان و شوکت سے ہو
06:25کہ فرشتوں کی جھرمت میں تشریف لا رہے ہو
06:28اور تمام اولین اور آخرین
06:30سب کے سب
06:31حضور علیہ السلام کی تعریف اور توصیف کرتے ہوں گے
06:34بھیجیں
06:35سب ان کی شوکت پہ لاکھوں سلام
06:37یا رسول اللہ جب سب آپ پر صلی اللہ علیہ وسلم بھیج رہے ہوں گے
06:41تو میری بھی خواہش ہے
06:42کاش
06:42مجھ سے خدمت کے قدسی کہیں
06:45ہاں رزا
06:46آپ کی خدمت میں جو قدسی یعنی جو فرشتے ہوں گے
06:49وہ فرشتے میری طرف بھی اشارہ کریں
06:51کہ اے احمد رزا
06:53گھر کوئی صلی اللہ علیہ وسلم پیش کر رہا ہے
06:55کوئی اپنے انداز میں
06:57یا صاحب الجمال
06:59و یا سید البشر پڑھ رہا ہوگا
07:01کوئی اپنے انداز میں
07:02کوئی اپنے انداز میں
07:05اے شہنشاہ مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ رہا ہوگا
07:08کوئی اپنے انداز میں
07:09نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
07:11کوئی اپنے انداز میں
07:17امام بوسری کے اشعار گنگناتے ہوں گے
07:19اے احمد رزا
07:21تم بھی تو اپنا سلام شروع کر دو
07:23تو میں اس وقت شروع کر دوں
07:24کاش محشر میں
07:25جب ان کی آمد ہو اور
07:27بھیجیں سب ان کی شاکت پہ لاکھوں سلام
07:29مجھ سے خدمت کے قدسی کہیں
07:32ہاں رزا
07:33اشارہ کرتے ہوئے ہاں رزا
07:35مصطفیٰ جانے رحمت پہ لاکھوں سلام
07:37میں بھی شروع کر دوں
07:38شمع بزمہ ہدایت پہ لاکھوں سلام
07:40تو اب کہنا یہ ہے
07:42کہ آلہ حضرت امام اہل سنت نے
07:44ہمیں عشق دو
07:45عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی
07:47وہ چاشنی دکھائی
07:49کہ اللہ اللہ ان کے کلام پڑھتے جاؤ
07:51سینے کو عشق رسول سے
07:53منور اور مجلہ کرتے جاؤ
07:55تو آلہ حضرت کا احسان مانتے ہوئے
07:57ہم جب تمام اولیاء پر سلام بھیجتے ہیں
07:59تمام
08:00صالحین پر سلام بھیجتے ہیں
08:02تمام اپنے گھر والوں پر سلام بھیجتے ہیں
08:05تمام مومنین پر سلام بھیجتے ہیں
08:06حضور علیہ وسلم کی تمام امت پر سلام بھیجتے ہیں
08:08تو جن کے ذریعہ اللہ نے
08:10ہماری ایمان کی حفاظت کا
08:12جنہیں اللہ نے ہماری ایمان کی حفاظت
08:15کا ذریعہ بنایا
08:16یعنی آلہ حضرت امام اہل سنت
08:18تو ہم ان پر بھی اللہ کا شکر
08:20ادا کرتے ہوئے ان پر بھی
08:22ہم سلام بھیجتے ہیں تو
08:23اعلیٰ حضرت پر سلام بھیجنا کوئی بدعت نہیں ہے
08:26بلکہ ایک شکرانے کے طور پر
08:28ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے ذریعے
08:30ہمارے ایمان و عقیدے کی حفاظت
08:32فرمائی اور یہ سلام بھیجنا
08:34نیک بندوں پر یہ ہمارے نماز
08:36ہی سے ہمیں سبق ملا
08:37السلام علینا وعلا عباد اللہ الصالحین
08:40یا اللہ ہم پر بھی سلامتی ہو
08:42اور تیرے تمام نیک
08:44بندوں پر سلامتی ہو تو تمام
08:46نیک بندوں میں حضرت آدم علیہ السلام
08:48سے لے کر قیامت
08:50تک جتنے بھی اولیاء کرام جتنے
08:52بھی نیک بند ہیں سب کے سب شامل
08:54ہیں تو آلہ حضرت امام اہل سنت
08:56کو بھی ہم شامل کرتے ہوئے
08:58الگ سے صلاة و سلام
09:00پڑھنے کے بعد یعنی یہ صلاة و سلام
09:02پیش کرنا سلام پیش کرنا یہ ہمیں نماز
09:04سے سبق ملا تو ہم اولیاء کرام پر
09:06سلام بھیجتے ہیں غوث عظم پر بھیجتے ہیں
09:08غریب نواز پر بھیجتے ہیں
09:09اسی طرح آلہ حضرت نے چونکہ ہمارے
09:11ایمان و عقیدے کی حفاظت فرمائی
09:13اللہ کی عطا سے ہم ان پر بھی
09:15سلام بھیجتے ہیں یہ کوئی بدعت نہیں
09:17بلکہ شکرانے کے طور پر
09:19ہم بھیجتے ہیں جتنا ہم ان پر
09:21سلام بھیجیں گے انشاءاللہ
09:23اللہ تبارک و تعالی کے رحمتیں ہم پر
09:25نازل ہوں گی اس لئے کہ اللہ نے
09:27جب آلہ حضرت کو اور دیگر
09:29بزرگان دین کو ہماری ایمان
09:31کے حفاظت کا ذریعہ بنایا
09:33تو ہم ان پر سلام بھیج کر
09:34اللہ تبارک و تعالی کی خوشنودی
09:37حاصل کر رہے ہیں کہ جنہیں
09:38اللہ نے سلک فرمایا ہم انہیں
09:40یاد کر رہے ہیں تو جسے اللہ نے
09:42سلک کیا انہیں یاد کرنا ان پر
09:45سلام پیش کرنا کوئی اس کو بدعت
09:46کہے تو دراصل اس نے بدعت
09:48کو سمجھا نہیں اور اس کو
09:50اپنے ایمان کی بھی فکر نہیں
09:52کہ جن کے ذریعہ اللہ نے ایمان کے حفاظت
09:54کا سامان رکھا انہی سے
09:57یہ لوگ کتراتے ہیں
09:58اللہ تعالیٰ اقل سلیم عطا فرمائے

Recommended