اوورسیز پاکستانی کنونشن،
دنیا بھر سے پاکستانیوں کی شرکت، حکومت کے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے بڑے اعلانات
#overseaspakistani #government #governmentprojects #shahbazsharif #pakistani #convention
دنیا بھر سے پاکستانیوں کی شرکت، حکومت کے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے بڑے اعلانات
#overseaspakistani #government #governmentprojects #shahbazsharif #pakistani #convention
Category
🦄
CreativityTranscript
00:00Assalamualaikum ڈیلی پاکستان کے ساتھ میں ہوں مرزا سبان بیگ
00:03ناظرین اکرام اوورسیز پاکستانی کنونشن ایک تاریخی ایونٹ تھا
00:06جو 13 تب 15 اپریل اسلام آباد میں منقض ہوا
00:09یہ اپنی نویت کا پہلا بین الاخوامی کنونشن تھا
00:12جس میں دنیا کے 60 سے زائد ممالک سے
00:151000 سے زیادہ پاکستانیوں نے شرکت کی
00:18حبومت پاکستان نے اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے استراعق سے
00:21اس کنونشن کائنقات کیا
00:24جس کا مقصد نہ صرف تاریخی نے وطن کی خدمات کو سراہنا تھا
00:28بلکہ ان کے ساتھ ریاست کا رشتہ مضبوط کرنا بھی تھا
00:32یہ کنونشن محض ایک تقریب نہیں
00:34بلکہ ایک واضح پیغام تھا
00:36کہ ریاست پاکستان بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں کو
00:40قومی ترقی کا عام حصہ سمجھتی ہے
00:43اس افن کے ذریعے دنیا بھر میں پھیلے ہوئے پاکستانیوں کو
00:47یہ یقین درائیا گیا
00:48کہ وہ محض ذرے مبادلہ بھیجنے والے نہیں
00:52بلکہ پاکستان کی فلاہ و بہبود میں شرککار اور بابہکار شہری ہیں
00:56اس کنونشن کے نقاط کے کئی بڑے مقاصد تھے
01:01سب سے پہلے
01:02اوورسیس پاکستانیوں کی خدمات کو بازابطہ طور پر تسلیم کرنا
01:06اور انہیں خراج تحسین پیش کرنا تھا
01:09جو برسوں سے بیرون ملک اپنی محنت دیانت اور قربانیوں کے ذریعے
01:14پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں
01:16دوسرا مقصد یہ تھا
01:17کہ ان افراد کو درپیش مسائل
01:19جیسے قانونی معاملات میں تنازعات، جائدات کے جھگڑے اور کونسل خانوں کی ناقض خدمات شامل ہیں
01:25ان کا حل نکالا جائے
01:27حکومت نے یہ بھی تیہ کیا
01:29کہ ریال اسٹیٹ، ٹیکنالوجی، صحت اور تعلیم جیسے شعبوں میں
01:33اوورسیس پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کے لیے
01:36موضوع واحول فراہم کیا جائے گا
01:38تاکہ ان کی محنت اور دولت ملک کے اندر استعمال ہو سکے
01:42اس گنونشن میں شریک تمام افراد کو ریاستی مہمان کا درجہ دیا گیا
01:47ان کے اعزاز میں خصوصی تقریبات، استغوالیے اور ثقافتی پورام مرخد کیے گئے
01:52جن میں پاکستانی ثقافت اور روایات کی جھلگ دکھائی گئی
01:56وزیر آزم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے اپنے خداب میں کہا
02:00کہ حکومت اب اوورسیس پاکستانیوں کو محض
02:03ذرہ مبادہ کے ذریعے کے طور پر نہیں
02:06بلکہ ایک اہم قومی اساسے کے طور پر دیکھتی ہے
02:10انہوں نے کہا کہ برین ڈرین کے عمل کو برین گین میں تبدیل کیا جائے گا
02:14یعنی جو قابل افراد ملک سے باہر جا چکے ہیں
02:17ان کی محارت کو واپس نہ کر قومی ترخی میں استعمال کیا جائے گا
02:21چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید آسم منیر نے بھی اس گنونشن میں شرکت کی
02:25اور انتہائی اہم خطاب کیا
02:27انہوں نے کہا کہ بیرون ملک رہنے والے پاکستانی ہمیشہ اپنا سر فخر سے بلند رکھیں
02:33کیونکہ وہ ایک عظیم اور طاقتور ملک کے نمائند ہیں
02:36جنرل آسم منیر نے اعتماد دلایا کہ پاک فوج
02:39اوورسیس پاکستانیوں کو ملک سے جونے کے ہر ممکن اقدام کی حمایت کرے گی
02:44اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ہر سطح پر تعاون کیا جائے گا
02:49کنونشن کے دوران صرف اعلانات یا تعریفی کلمات ہی نہیں کہے گئے
02:55بلکہ عملی اقدامات کا بھی اعلان کیا گیا
02:57مدیر آدم نے خصوصی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ سنایا
03:00تاکہ اوورسیس پاکستانیوں کے مقدمات کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جا سکے
03:05یہ وہ مسائل تھے جو برسوں سے زیرے التوا چلے آ رہے تھے
03:10اور جن کی وجہ سے بیرون ملک پاکستانیوں میں شدید بیچینی پائی جاتی تھی
03:14اس کے علاوہ دنیا کے اہم شہروں میں موجود پاکستانی سفارت خانوں اور کانسل خانوں میں
03:19اوورسیس پاکستانیوں کے لیے فیصلیٹیشن ڈیکس قائم کیے جانے کا اعلان کیا گیا
03:24تاکہ ان کے مسائل فوری طور پر اور عزت و احترام کے ساتھ سنے جا سکیں
03:30جبکہ ایک اور خوشائن اعلان یہ تھا کہ اوورسیس پاکستانیوں کے لیے
03:33محفوظ سرمایہ کاری کے لیے ڈیجیٹل پریٹ فونز متعارف کروائے جائیں گے
03:38اس سے نا صرف شفافیت بڑھے گی
03:40بلکہ بینوں نے مولد رہنے والے پاکستانیوں کا اعتباد بھی بحال ہوگا
03:44وزیر عظم نے یہ بھی کہا کہ شب سے زیادہ ترسیلات بھیجنے والے
03:48اوورسیس پاکستانی کو سیویل ایوارڈ سے نوادہ جائے گا
03:52تاکہ ان کے قربانیوں کا باز ذابطہ اعتراف کیا جا سکے
03:55وفاقی وزیر اطراد اطاولہ تارہر نے اس کنونشن میں
03:58اوورسیس پاکستانیوں کے کردار کو بھرپور انداز میں سراہا
04:02ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں رہنے والے پاکستانی
04:05جہاں بھی موجود ہیں
04:06وہاں پاکستان کا نام فخر سے بلند کر رہے ہیں
04:10انہوں نے کہا کہ ایک کنونشن ایک اعتراف ہے
04:12ایک پیغام ہے کہ ریاست ان افراد کو اپنی طاقت کا حصہ سمجھتی ہے
04:16اطاولہ تارہر نے اوورسیس پاکستانیوں کو ملک کی شان
04:19ترقی کا سدون اور سروں کا تاش قرار دیا
04:22ان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستانی جو ہر سال
04:25اور وہ ڈالر کی ترسلات وطن بھیجتے ہیں
04:27ان کی عزت افضائی ریاست کی ذمہ داری ہے
04:30وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا
04:32کہ یہ تقریب اب ہر سال ملکت کی جائے
04:35تاکہ ریاست اور اوورسیس پاکستانیوں کے
04:37درمیان ایک مستقل ادارہ جاتی رابطہ قائم رہے
04:41اس موقع بیر انہوں نے یہ بھی کہا
04:43کہ حکومت اوورسیس پاکستانیوں کے لیے
04:45ان کی مہارت کے مطابق
04:46سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرے گی
04:49تاکہ وہ نہ صرف ترسلات بھیجے
04:51بلکہ براہ راست ملکی معیشت کا حصہ بھی لیں
04:54کنونشن میں شریک افراد کا مجموعی تاثر مصبت رہا
04:57اوورسیس پاکستانیوں کا کہنا تھا
04:59کہ انہیں پہلی مرتبہ ریاستی صدا پر
05:02اس قدر سنجیدی سے سنے گیا
05:04اور ان کے مسائل کو حل کرنے کے عملی اعلانات کیے گئے
05:07کنونشن کا سب سے اہم پہلو یہ تھا
05:09کہ اس کے ذریعے نہ صرف اعتماد کی بہالی کی کوشش کی گئی
05:13بلکہ ایک نئی روایت کی بنیاد بھی رکھ دی گئی
05:16یہ کنونشن ایک نئی صبح کی امید ہے
05:18جو پاکستان اور اس کے بیرونے ملک بسنے والے شہریوں کو
05:22ایک مضبوط رشتے میں باندنے کا آغاز ہے
05:25اگر حکومت اس جذبے کو برقرار رکھتی ہے
05:27اور ہر سال اس طرح کی تغریبات منخت کرتی ہے
05:30تو آنے والے برسوں میں پاکستان عالمی صدح پر
05:34ایک مربوط باوقار اور ترقی آفتہ ریاست کے طور پر ابر سکتا ہے
05:38اور سیس پاکستانی اس خواب کی تعبیر میں
05:41نہ صرف ایک امید کی کرن ہیں
05:44بلکہ وہ ہاتھ بھی ہیں جو اس خواب کو حقیقت میں بدل سکتے ہیں
05:47اب تک کے لیے اتنا ہی مزید دلچسپ ویڈیو
05:50اس کے لیے دیکھتے رہیے ڈیلی پاکستان