اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، میری آرزو ہے کہ میں اللہ کی راہ میں جہاد کروں، پھر شہید کر دیا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤں، پھر شہید کیا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤں، پھر شہید کر دیا جاؤں۔"
(صحیح بخاری، حدیث نمبر 7227)
یہ ایمان کو تازہ کر دینے والی حدیث ہر مسلمان کے دل کو جھنجھوڑ دیتی ہے۔
ایسی مزید ایمان افروز احادیث کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں!

Category
📚
Learning