#islami batyn #
Category
📚
LearningTranscript
00:00رسالتِ معاب دنیا میں تشریف لائے ہیں
00:02اصل وجہ ہے کیوں آئے ہیں
00:04آتا تو دنیا میں ہر بندہ ہے
00:07دنیا میں آنے پر تو کوئی پابندی نہیں ہے
00:10لیکن کیوں آئے ہیں
00:12رزن کیا ہے
00:13وجہ کیا ہے
00:14سبب کیا ہے
00:15وہ نیاد یہ ہے
00:17قرآنِ کریم کہتا ہے
00:20لِتَخْرُجَ النَّاس مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّور
00:23رسالتِ معابلہ السلام کی بیعثت
00:28حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا دنیا میں آنا
00:32فرمایا اس کا بنیادی سبب یہ ہے
00:35کہ جو لوگ
00:37کفر اور شرک کے اندھیروں میں موجود ہیں
00:41حضور پاک اسے ایمان اور سنت کی روشنی میں لے کر
00:45یہ رسالتِ معابلہ السلام کی آمد کا بنیادی مقصد ہے
00:51اور رسالتِ معابلہ السلام نے
00:55اپنی پوری زندگی
00:57نہیں دیکھا کہ مجھے تھکاوٹ ہے
01:00یا میں بالکل فریش بیٹھا ہوں
01:03حضور پاک نے اسی کام پہ لگا دی
01:06تاکہ
01:08میری امت جہنم سے بچ کے جنت جانے والی بنے
01:11حضور اکدس صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:15دیوٹی کا کوئی وقت متعین نہیں تھا
01:19شریعتِ اسلامیہ کے مسائل بتانے میں کوئی ڈیوٹی ٹائمز نہیں تھی اللہ کے رسول
01:25وہ ڈیوٹی کس طرح ہوتی
01:29اس کو قرآنِ کریم صورتِ مزمل
01:32کے پہلے رکوع میں پارا نمبر
01:33اُنتیس میں بیان کرتا ہے
01:35محبوبم
01:41آپ نے جو دن میں کام کرنا ہے
01:44اس کام کی ترتیب یہ ہو
01:47کہ آپ نے لمبا تیرنا ہے
01:49سبھان
01:51سبھان کہتے ہیں سویمنگ
01:52تیرا کی
01:53کتنا ٹائم
01:55طویلہ
01:56بہت لمبا تیرنا ہے
01:58لاہور کے غیوروں میں آپ سے ایک بات پوٹنے لگا ہوں
02:02مکہ مکرمہ میں تو کوئی دریا نہیں ہے
02:06آج سے چودہ سو سال پہلے کوئی سویمنگ پول بھی نہیں ہے
02:10اور مکہ مکرمہ کی جس بستی میں عدر پاک رہ رہے ہیں
02:14اس کو کوئی سمندر بھی ٹچ نہیں کرتا
02:16ان سے سمندر
02:18اگر جدہ دیکھیں
02:21تو سو کلومیٹر دور ہے
02:23سابر دیکھیں
02:25تو تین سو کلومیٹر دور ہے
02:26سمندر تو ٹچ نہیں کرتا
02:28تو حضر پاک تیریں گے کہاں
02:31تیرا کی کہاں کریں گے
02:33تو اس تیرا کی سے مراد
02:36دعوتِ اللہ ہے
02:38پانی میں تیرنا نہیں ہے
02:41اس سے مطلب ہے
02:43کہ آپ نے لوگوں کو دین سمجھانا ہے
02:45اور بڑے
02:47لمبے عرصے تک سمجھانا ہے
02:48سوال اٹھتا ہے
02:50چلنا بھی اللہ کہہ دیتے ہیں
02:53رب نے تیرنا کیوں کہاں
02:54اِنَّ لَكَ فِي النَّهَارِ مَشْيَنْ طَوِيلَا
02:58آپ نے لمبا چلنا ہے
03:00یوں نہیں فرمایا
03:02رب نے فرمایا تیرنا ہے
03:04مفسرین اس کا جواب دیتے ہیں
03:06کہ تیرنے اور چلنے میں بڑا فرق ہے
03:08کہا کیا
03:11کہا جو چلنے والا بندہ ہوتا ہے
03:13وہ تھک جاتا ہے تو سستا لیتا ہے
03:16آرام کر لیتا ہے
03:17قدرے پیٹھ جاتا ہے
03:19گفشپ میں مشہول ہو جاتا ہے
03:21برعکس تیرنے والے کے
03:24جو تیرنے والا ہوتا ہے
03:25وہ تھک بھی جائے
03:27تو کنارے سے پہلے پہلے
03:29وہ آرام نہیں کرتا
03:30وہ کنڈینیورس لی
03:32مسلسل اپنے کام میں لگا ہوتا ہے
03:35اگر آپ نے کوئی سوئمر ہو
03:37تو وہ اپنے ایکسپیرینس
03:39میری اس بات کو سمجھے گا
03:41کہ اگر تیراک کو
03:43ٹھہرنا بھی پڑ جائے
03:44تو وہ اپنی ٹانگیں
03:45پھر بھی چلا رہا ہوتا ہے
03:46اب تب ٹھہر پاتا ہے
03:47ورنہ وہ ڈوبے گا
03:48کسی جگہ ٹھہر بھی گیا ہے
03:51تو مسلسل حرکت پر رہے گا
03:54پھر آگے چلے گا
03:55تو رسالتِ معابلہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:57کی اتنی ٹف ڈیوٹی ہے
03:59رب نے فرمایا
04:00محبوبم آپ نے اپنی دعوت میں
04:07شریعت کے احکام میں
04:09اسلام میں دین میں
04:11مذہب میں جو چیز بیتانی ہے
04:13سمجھانی ہے سنانی ہے
04:14اس میں نرمی آرام
04:16وقفے کی بات نہیں ہے
04:18مسلسل امت کو دعوت دینی
04:20یہ ہے
04:21تو محبوب مصطفیٰ
04:25مسلسل
04:26اس کام میں لگے ہوئے ہیں
04:29جس پر آپ اور ہم عمل کر سکیں