Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00دنیا دنیا دنیا
00:01لگیں بس دنیا کو رازی کرنے میں
00:04یہ بھی مل جائے وہ بھی مل جائے
00:07فلاں جگہ چلے جائیں فلاں مقام حاصل کر لیں
00:10بس اسی دوڑ میں اس مقدسر سے زندگی کو ویسٹ کر رہے ہیں
00:15اللہ قرآن میں کہتا ہے
00:16وَمَلْحَيَاتُ الدُّنِيَا إِلَّا مَتَعُلْهُ
00:19یہ دنیا کی زندگی دوکے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے
00:23جتنا ہم دنیا دنیا کرتے ہیں
00:25اگر ہم اتنا وقت دین کو دیتے
00:27تو آج ہمارے بچے فلسطین میں بدردی سے مارے نہ جا رہے ہوتے
00:31کسی پر انگلی اٹھانا بہت آسان ہے
00:34لیکن کسی پر انگلی اٹھانے سے
00:37کسی کو قصوروار کہنے سے پہلے
00:39خود پر بھی ایک نظر ڈالیں
00:41کہ آپ نے کیا کیا دین کے لیے
00:43اگر آپ واقعی دین کے لیے کچھ کرنا جاتے ہیں
00:46دنیا میں اسلام کے قوانین جاتے ہیں
00:49تو پہلے خود سے شروع کریں
00:50پہلے خود پر اسلام نامز کریں