Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00ڈاور میں موجود یہ شاندار مکھی چینہ بکرا نہ صرف اپنی خوبصورتی بلکہ بڑے سائز اور طاقت کی وجہ سے سب کی توجہ کا مرکز ہے
00:08حالیہ لڑائی میں اس کی قوت اور دب دبا واضح طور پر نمائی ہوا
00:12چمکدار جلد متوازن جسامت اور صحت مند جسم اس کی آلہ نسل کا ثبوت ہیں