Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Raiqa Se Glass Toot Gaya | Kaneez Fatima New Cartoon Series | 3D Animated Cartoon

Our channel (Kids Land Official) contains programs, cartoons, animated stories and poems aimed at entertaining and educating children about Islam and its beautiful teachings providing them with guidance on Islamic topics while keeping them entertained and away from other harmful content.
Ghulam Rasool is a 3D animated cartoon series in Urdu/Hindi for kids produced by Kids Land Animation

Hashtags:
___________
#kaneezfatima #kidsland #kaneezfatimacartoon #ghulamrasoolcartoon #cartoon #magicalcartoon #motuputlo #funny #dailymotion #cartoonnetwork #new cartoon #kidscartoon #islamiccartoon #islamic #islam #trending #shorts #reel #foryou

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کنیز فاطمہ
00:02کنیز فاطمہ
00:04کنیز فاطمہ
00:06اچھی بچ ہے
00:08کیا کروں
00:18کیا کروں
00:20کیوں
00:22نونا شربت منا کے پیا جائے
00:24مزددار لال شربت
00:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:50تندہ تندہ میتھا میتھا مزا گیا بھر مزا گیا
00:55باہ جی نے ایک بار کیا کہا تھا مجھ سے
00:59اللہ کے آخری نبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:03بندہ مومن نہیں ہوتا
01:05جب تک دوسروں کے لئے وہ پسند نہ کرے
01:07جو اپنے لئے پسند کرتا ہے
01:10تو نہ ایک گلاس شربت باہ جی کے لئے بھی منا دوں
01:12ہی چھوٹ تو نہیں لگی لگی جوٹ آپ بھی را
01:20کوئی بچی گھرے تو اسے چھوٹ بھی لگی لیکن
01:26یا اللہ خیر
01:33چھوٹ تو نہیں لگی لگی یہ چھوٹ آپ بھی را
01:37کوئی بچی گھرے تو اسے چھوٹ بھی نہیں لگے گی لیکن
01:42گراس کیسے ٹھوٹا بھائی گراس میرا ہاتھ سے چھوٹا اور ٹھوٹ گیا
01:47بھائی میں یہ نہیں پوچھ رہی ہوں
01:50تو آپ کیا پوچھ رہی ہیں
01:52میں یہ پوچھ رہی ہوں کہ آپ گری کیسے
01:55تو یہ پوچھ ہے نا
01:57آپ کو تو مجھ سے تارے گلاس کی فکر ہے
01:59ارے میری پیاری سی بہن مجھے آپ کی فکر ہے
02:03کہیں یہ کچھ آپ کو لگ جاتا تو
02:06وہ وہ میں آپ کے لئے شربت بنا رہی تھی
02:09تو بس یہ گلاس ہاس نہ نکل کر ٹوٹ گیا
02:12میں نے جان بھوچ کرنے ہی توڑا
02:14میری پیاری بہن ابھی آپ چھوٹی ہیں
02:17آپ کو اس طرح اکیلے کچھن میں آ کر
02:20کچھ برانے کی ضرورت نہیں ہے
02:22امی نے آپ کو پہلے بھی منع کیا تھا نا
02:24کہ آپ کچھن کی کیبنٹ نہیں کھولیں گی
02:26والدین کی نافرمانی کرنے سے
02:28اللہ تعالیٰ نراز ہوتا ہے
02:30پھر اگر گلاس آپ کے پیر پر گرتا
02:32تو آپ زکمی بھی ہو سکتی تھی
02:35آپ کو چوٹ بھی لگ سکتی تھی
02:37مگر اللہ تعالیٰ نے آپ کی حفاظت کی
02:40اور آپ کو نقصان نہیں ہوا
02:42آپ کی عمر کی بچیوں کو اپنی امی
02:44یا باجے کے ساتھ کچھن میں آنا چاہیے
02:47تاکہ وہ ان کا کچھ ہاتھ بٹا سکے
02:50جزاک اللہ خیرہ
02:52ازان کا احترام کرتے ہوئے
02:54گفتگو اور کام کاج روک کر
02:56ازان کا جواب دیجئے
02:58اور ڈھیروں نیکیاں کمائیے
03:00اللہ اکبر
03:01اللہ اکبر
03:03آپ نماز کی تیاری کریں
03:08میں بھی کچھن صاف کر کے نماز کے لئے آتی ہوں
03:10ایک بات پوچھو آپ سے
03:14ہاں پوچھو
03:15مجھے ایک بات سمجھ میں نہیں آ رہی
03:17کیا بات نہیں سمجھ میں آ رہی ہے
03:19آج جب میں گھری
03:21تو نہ آپ نے میرا مرہ کو رایا
03:23اور نہ مجھ پر ہسیں
03:24ایک دفعہ پہلے میں بہار گھری تھی
03:27تو سب بچے ہسنے لگ گئے تھے مجھے دیکھ کر
03:29یہ تو بہت بری بات ہے
03:31اللہ پاک فرماتا ہے
03:33اے ایمان والو مرد دوسرے مردوں پر نہ ہسیں
03:36ہو سکتا ہے کہ وہ ان ہسنے والوں سے بہتر ہوں
03:39اور نہ عورتیں دوسری عورتیں پر ہسیں
03:42ہو سکتا ہے کہ وہ ان ہسنے والیوں سے بہتر ہوں
03:45جزاک اللہ خیر ہو
03:47کتنی زبر ڈیس بات بتائی آپ نے آپی
03:50یہ باتیں آپ نے کہاں سے سیکھی
03:51آمین
03:53یہ پیاری پیاری تعلیم تو
03:55ہمارا دین اسلام سکاتا ہے
03:57ہم
03:57رائکہ لو پانی پی دو
04:11آپ کو اچانک اتنی خاسی کیوں ہونے لگی
04:14ارے آپ کو تو تیز بخار ہو رہا ہے
04:17بتا رہی کیسے
04:18خاسی اور بخار ہو گیا
04:20میں بتاتیوں آپ کو
04:22کہ یہ بخار اور خاسی کیسے ہونے لگی
04:25جب آپ اس چینج ہوتے ہوئے موسم میں
04:28اتنے تیز چندے پانی میں شربت بنا کر پییں گی
04:32تو یہ سب تو ہوگا
04:33اللہ کے آخری نبی
04:35صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
04:39سہت کو بیماری سے پہلے غنی مت جانو
04:42پیارے بچوں
04:43ہمیں بھی چینج ہوتے ہوئے موسم میں
04:45پھانے پینے میں احتیاط کرنی چاہئے
04:47تاکہ ہم صحت بن رہ سکے
04:49کنیز فاتھمہ اچھی اچھی
04:51کنیز فاتھمہ

Recommended