Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday

Category

📚
Learning
Transcript
00:00There was a lot of widespread нал on the way the one who asked him as a puchada
00:13When more I Carlitated, it was a goodReslin.
00:27رب کریم نے فرشتوں سے فرمایا
00:29دوڑ کے جاؤ
00:29جو کہتا ہے اسے دے دو
00:31فرشتے کے انجھے لگے مالک
00:34تو بت کو پکار رہا تھا
00:36اس نے تو غلطی سے نام لیا ہے
00:38فرمایا مجھے نہیں پتا
00:39لیکن دیکھو نا
00:41اس نے مجھے پکارا تو ہے نا
00:43کتنی دیر سے جھوٹے کو پکار رہا تھا
00:46اس کا معاملہ حال نہیں ہوا
00:47اب اگر سچے کو پکارنے پر بھی حال نہ ہوا
00:51تو فرق کیا رہ جائے گا
00:52دے دو جو مانگتا ہے
00:54دے دو

Recommended