পহেলগাঁও কাণ্ডের পর ভারত ও পাকিস্তানের মধ্যে অশান্তি বেড়েছে। ভারত সরকার পাকিস্তানি নাগরিকদের ভারত ত্যাগ করতে বলেছে। আটারি সীমান্তে এখন পাকিস্তানি নাগরিকদের ভিড়। সরকারের এই সিদ্ধান্তে অখুশি পাকিস্তানি নাগরিকরা।
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ہمارا ہر ایک ڈاکومنٹس یہاں کے بنے ہیں
00:01ادھار کارڈ ہے
00:02الیکشن کارڈ ہے
00:02راشن کارڈ ہے
00:03ہمارا ڈومیسائل ہے
00:04میرے یہاں کی
00:05باقی سارے ڈاکومنٹس میرے بنے
00:06اب میں یہاں سے کہاں جاؤں گا
00:07اس ہے لٹرلی ای ویری شیمفل ایک فور آل آف اس
00:10ٹھیک ہے
00:10تو اس کے لئے کوئی وورٹس نہیں ہے
00:12افکورس
00:12ہم سب ہی کشمیری بھائی
00:13ہم ہندوستانی بھائی
00:14سارے
00:15اس چیز کو
00:30پسو کر رہا ہوں
00:31اپنا بیچلیسن کمپیٹر سائنس
00:32میرا فائنس سمیسٹر چل رہا ہے
00:33جون میں میرے ایگزام سے
00:34تو میرے کچھ اور پلان سے
00:35کہ ایگزامز ختم کر کے
00:37میں جاپس کے لئے انٹرویو
00:38کے لئے میں پرپیر کر رہا تھا
00:39لیکن اچانک سب چیز ہونا
00:41ٹھیک ہے یہ بہت
00:42افیکٹ کرتی ہے
00:43تو میرا اسٹرم
00:44تھوڑ پرس بلکل ڈسٹرب ہو گیا ہے
00:46ٹھیک ہے
00:46میرے کو نہیں پتا ہے
00:47کیسے کرنا ہے کیا ہے کیا نہیں
00:48اب جو چیز وہاں پہ ہوئی
00:50کس نے کری کیا ہے کیا نہیں
00:52وہ کس کا حق بنتا ہے
00:53ایجنسیز کا حق بنتا ہے
00:54ان کو اچھے سے
00:55ریسرچ کر کے
00:56ان کا وہ انیلائز کر کے
00:58ان کا آوٹپورٹ دینا
00:59ہم تو اس میں کچھ نہیں کر سکتے
01:00ہاں ہمیں ریپورٹ کیا
01:01ہمیں فون کیا تھا
01:03نیچے پولیس ٹیشن اوڑی سے
01:04بلکہ آپ آج ہو نیچے تھانے میں
01:06تو ہم لوگ آگے سیدھا
01:08جی
01:10جی یہاں کا نہیں بنا ہوا
01:12ہمارا پاسپورٹ
01:12ہم ایسے پاکستانی نیشنل
01:14سے وہاں سے پاسپورٹ
01:14اپلائے کر کے
01:15تو لیگل طریقے سے آئے تھے
01:16ہم
01:17ٹھیک ہے ہم یہاں پہ
01:18سترہ سترہ سترہ سترہ
01:19ہم دوہزر آٹھ میں آئے تھے
01:20جو بیس گیارہ دوہزر آٹھ میں
01:21تو ہم نے
01:22فیفٹین ڈیز
01:23یہاں پہ آتے ہی
01:23ہم نے ویزا سٹے کروایا تھا
01:24تو اس ٹیم پہ
01:25سٹیٹ ہڑ بھی تھا
01:26ٹھیک ہے
01:27تو ان کا اپنا یہ تھا
01:28تو
01:29اس کے بعد اچانے سے
01:30اچانے سے یہ
01:31چیز ہونا
01:32سمجھ نہیں آرہی
01:33کیسے رکٹ کریں گے
01:33سرکار سے میں
01:35یہی اپیل کروں گا
01:36دیکھو سب سے پہلے تو
01:37پریکٹیکلی ہو کے سوچے جائے
01:39ٹھیک ہے
01:39سب سے پہلے یہ سرکار سے میں
01:40اپیل کروں گا
01:41کہ آپ کچھ ٹائم کی محلت دے دیں
01:43کچھ حل نکالیں
01:44کچھ ٹائم کی محلت دے دیں
01:45اب جو فیملیز یہاں پہ
01:46پچھلے بیس بیس تیس سالوں سے رہ رہی ہیں
01:48ہم نے ووٹ بھی کاسٹ کیا
01:49ہمارا ہر ایک ڈاکومنٹس یہاں کے بنے ہیں
01:51ادھار کارڈ ہے
01:52الیکشن کارڈ ہے
01:52راشن کارڈ ہے
01:53ہمارا
01:53ڈومیسائل ہے میرے یہاں کی
01:55باقی سارے ڈاکومنٹس میرے بنے
01:56اب میں یہاں سے کہاں جاؤں گا
01:58میرا ٹیمتھ بھی یہاں سے ہوا ہے
01:59ٹیلتھ بھی یہاں سے ہوا ہے
02:00میرا بیچر سال رہا ہے ابھی
02:01افکور دیکھو
02:05سب سے
02:05ریلیجن
02:06ریلیجن کو آپ سوڑ دو سائیڈ بے
02:08ٹھیک ہے
02:08سب سے پہلے ہمارے پاس ہمینیٹی آتی ہے
02:10it doesn't matter
02:11کہ آپ کی سب لیجن سے بلونگ کرتے ہو
02:13سب سے پہلے اوپر انسانیت آتی ہے
02:14ٹھیک ہے
02:15تو اگر اس لحاظ سے دیکھا دی
02:16تو it's a very shameful act
02:17it's a literally a very shameful act
02:19for all of us
02:20ٹھیک ہے
02:21تو اس کے لیے کوئی وورٹس نہیں ہے
02:22افکور ہم سب ہی کشمیری بھائی
02:24ہم ہندوستانی بھائی
02:25سارے
02:25اس چیز کو
02:26اس incident کو ہم condom کرتے ہیں
02:28ہم اس کے بالکل خلاف ہیں
02:30اب
02:30سرکار کو میں یہی دیکھو
02:32سب سے پہلے تو
02:33سرکار کو میں یہ مانگ کرتا ہوں
02:34کہ جن
02:35جنہوں نے بھی یہ چیز کری
02:37آپ ان کو اچھے سے دیکھیں
02:39کھوجیں
02:39اس کے بعد ان کے
02:40again is proper action
02:41ہے ہم آپ کے ساتھ کھڑیں
02:42دوسری چیز
02:43میں
02:43ان families کے معجم سے
02:45یہاں تو یہ بولنا چاہوں گا
02:46کہ ہمیں محلت دی جائے
02:47ٹھیک ہے
02:48پروپر ایک حل نکالا جائے
02:49اب میری example لے لیں
02:51میں کہاں جاؤں گا
02:52as i told you
02:52i have done my 10th and 12th
02:54as well from this
02:54this side
02:55right
02:55so ابھی میں پرسو کرنا ہوں
02:56پہ بیس بیس
02:57تو میں کہاں جاؤں گا
02:58وہاں پہ جاؤں گا
02:59میرا future کیا ہے وہاں پہ
03:00ہے نا
03:01میری expectations جہاں کی تھی
03:02کہ میں یہ complete کروں گا
03:03آپ نے پڑھا ہی
03:04فردر میں
03:04کیا کروں گا کہا نہیں
03:05تو بالکل
03:06no words
03:07no words for government
03:08ٹھیک ہے یہ
03:09دیکھا جائے
03:10دیکھا جائے تو
03:11گورنمنٹ کے لیے بھی
03:11یہ بہت shameful ایکٹ ہے
03:13یہ ہمیں
03:13یہ نہیں کر سکتے
03:14نا expect government سے
03:15اتنی مچو گورنمنٹ ہو
03:16کہ اتنا
03:17ہر لحاظ سے
03:18انڈیا ہمارا کس تک
03:18کتنا گروہ کر رہا ہے
03:19ٹھیک ہے نا
03:20تو انڈیا
03:22ہاں یہی
03:24وہ ہمیں واپس بلائیں
03:24ٹھیک ہے
03:25ہمیں proper دے دیں
03:26ہمیں guide کریں
03:27first of all
03:27ہمیں guide کریں
03:28ٹھیک ہے جو
03:28ہمیں guide کریں
03:30scratch سے لے کے
03:32اند تک
03:32کہ ٹھیک ہے آپ لوگ
03:33آئے کیا ہے کیا نہیں
03:34آپ کیا کرنا چاہتے ہیں
03:35کیا ہے کیا نہیں
03:36وہ ہمیں guide کریں گے
03:37so that
03:37ہمارا thought process
03:38اور کھولے گا
03:39ہمیں سمجھ آئے گی
03:39کہ کس چیز کو
03:40ہمیں کیسے دینا ہے
03:42ہے نا
03:42تو بس
03:43یہی تھا میرا
03:44ٹھیک ہے
03:44میں پھر
03:45at the end میں
03:46پھر appeal کرتا ہوں
03:47لیکن دو چیز ہیں
03:47سب سے پہلے جو
03:48اٹیک ہوا
03:49ہم اس کو
03:49condemn کرتے ہیں
03:50as i told you
03:51humanity first
03:52اس کے بعد
03:53religion آتا ہے
03:53دوسری چیز
03:54اب میرا future
03:55کیا ہے
03:55اسی طرح سے
03:56چلیں ٹھیک ہے
03:57مال لیا
03:58practical ہو کے
03:58سوچا جائے
03:59اگر میں یہاں سے
04:00جاتا ہوں
04:00اپنی مدر کو لے کے
04:00سسٹر کو لے کے
04:01ٹھیک ہے
04:02لیکن کچھ families
04:03ایسی ہیں
04:04جن کے
04:04ابھی میں سن رہا تھا
04:05کہ سات مہینے کا
04:06بچہ وہ یہیں
04:07drop کر کے گی
04:07اس ماں پہ کیا گزرے گی
04:09سات دن کا
04:10سوری
04:10جی جی
04:14بالکل
04:20تو آپ پھر پوری
04:21families کو
04:21میرے فادر یہاں پہ
04:22ہم ان کے بینہ
04:23کیا کریں گے
04:24اما در ویڈیو
04:25بھالو لگ لے
04:25لائک ایبونگ شیئر
04:26کرون
04:27کامنٹ سیکشن
04:28اگر جانان
04:28اپنا در موتا موت
04:29آر او ویڈیو پہ
04:30تے اما در چینل
04:31سبسکرائب کرون
04:32ایبونگ پروتی مو
04:33تے خوبوریر
04:34اپ ڈیٹ پہ
04:34تے پریس کرون
04:35بیل آئیکن