Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
انسانوں کی طرح باتیں کرنے والا کؤا

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00Baba! Baba!
00:01Baba!
00:30تنوجہ نے اس کو اٹھایا اور اس کا علاج کیا اور اس کی مدد کی اور اس کو دوائیں دی
00:34یہ تقریباً پندرہ سونہ دن میں صحت یاب ہو گیا
00:36اس کے بعد سے اس کووے نے گھر کے باہر قدم نہیں رکھا
00:39اور یہ تنوجہ نامی خاتون کی فیملی کا حصہ بن گیا
00:42اب آنے جانے والے اس سے گفتگو کرتے ہیں باتیں کرتے ہیں سوالات کرتے ہیں
00:47تو یہ ان کے دو بدو جواب دیتا ہے
00:48اور یہی وجہ ہے کہ اس کووے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
00:51اور لوگ اس پر مزے مزے کے تفسرے کر رہے ہیں
00:54بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ کووہ پرندوں میں سب سے ذہین ہوتا ہے
00:58اور اس کی انسانی زبان کو سیکھنے کی صلاحیت کسی بھی دوسرے پرندے کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے
01:03اس میں تو خیر کوئی شک نہیں کہ کووہ واقعی ایک ذہین جانور ہے
01:07اور شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جس نے پیاسے کووے کی کہانی نہیں سن رکھی
01:11یہ کہانی بھی کووے کی ذہنت کی ایک مثال تھی
01:14اور مذکورہ وائرل ویڈیو بھی کووے کی ذہنت کی ایک مثال ہے
01:17یعنی اب آپ گھر میں کووہ بھی پال سکتے ہیں اور اس کو اپنی زبان سکھا بھی سکتے ہیں