Category
📚
LearningTranscript
00:00Allahi wa barakatuh.
00:30Allahi rahmanir rahim.
00:33وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُ اللَّهَ مُخْلِسِينَ لَهُ الدِّينِ
00:37هُنَفَاءَ وَيُقِيمُ الصَّلَاةِ وَيُطُ الزَّكَاةَ وَذَلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ
00:42قابل احترام بزرگو نوجوان بھائیو
00:53آج کی استربیتی نشست میں
00:58ہم عقیدہ توحید
01:02اور اس کے مقابل شرک کو سمجھنے کی کوشش کریں گے
01:07اس بات سے ہم سب آگاہ ہیں
01:12کہ ایمان کی بنیاد
01:17اور اسلام کی بنیاد
01:21دین کی بنیاد
01:23اللہ کی توحید پر ہے
01:25اور ہمارے عامال کے لیے بھی
01:28اللہ کی توحید
01:31بلکل بنیادی چیز ہے
01:33جب تک توحید صحیح نہیں ہوگی
01:37تو عامال بھی اللہ کی بارگاہ میں قابل قبول نہیں ہوتے
01:40جس آدمی کی توحید میں خلل آ جائے
01:44اور انسان شرک کرنا شروع کر دے
01:47تو اللہ تعالی کیے ہوئے عامال کو بھی برباد کر دیتے ہیں
01:51اللہ تعالی نے
01:54دین میں اخلاص کا حکم دیا ہے
01:58وَمَا أُمِرُوا
01:59اِلَّا لِيَعْبُدُ اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ
02:02اللہ اس کے لیے
02:05دین کو یعنی عبادت کو خالص کرتے ہوئے
02:08ایک اللہ کی عبادت کریں
02:10وَمَا أُمِرُوا
02:12اِلَّا لِيَعْبُدُوا
02:13اِلَهُوا
02:13اِلَا ہُوا
02:14ایک الہ کی عبادت کا حکم دیا گیا ہے
02:18تو مجھے اور آپ کو
02:20آج کی اس مجلس میں توحید کو سمجھنا ہے
02:23کہ توحید کیا چیز ہے
02:25توحید
02:29شرف
02:30ایک لفظ کا نام نہیں ہے
02:33پوری زندگی میں
02:35ایک نظریہ
02:36ایک سوچ
02:38ایک فکر
02:39اور ایک بنیاد
02:41اور ایک
02:43بہت بڑی مضبوط چیز کا نام توحید ہے
02:46جس کی بنیاد پہ
02:47انسان
02:49اپنی زندگی کے اندر
02:51اللہ کے قریب ہوتا ہے
02:52اور درجہ توحید پاتا ہے
02:55آخرت کی کامیابی ہوتی ہے
02:57اور دنیا میں
02:57اللہ ذو جلالی والاکرام
02:59اس کو کامیاب کرتے ہیں
03:01وہ کون سی توحید ہے
03:02آئیے ہم اس بات کو سمجھیں
03:04توحید کے لیے
03:07ہمارے معاشرے کے اندر
03:09عموماً
03:10یہ بات کہی جاتی ہے
03:11کہ توحید کی تین قسمیں ہیں
03:13ایک توحید
03:15ایک توحید علوہیت ہے
03:18ایک توحید ربوبیت ہے
03:20ایک توحید الاسمائی والصفات ہے
03:23یا توحید فی الاسمائی والصفات
03:25کہہ دیئے جاتا ہے
03:26اب یہ
03:28اگر ہم ان میں سے
03:30ہر ایک پر بات کریں
03:31تو بڑی تفاصیل ہے
03:32تو میں آپ کے سامنے
03:35سب سے پہلے
03:38اللہ ذوالجلال والاکرام کی
03:42توحید فی الزات کی بات کرنا چاہتا ہوں
03:45سب سے پہلے
03:49ہمارا نظریہ یہ ہونا چاہیے
03:50کہ اللہ تعالی
03:52اپنی ذات میں یقتع
03:55وحدہ لا شریک ہے
03:56ایک کو بند کرنے
03:59یہ ڈبل آواز جنہیں بندے ہو جی رہوانا
04:03اس کا کوئی ثانی اور شریک نہیں ہے
04:09نہ اس کی
04:11اولاد ہیں
04:12نہ وہ خود کسی کی اولاد ہیں
04:15نہ اس کے اجزاء ہیں
04:16وہ اللہ وحدہ لا شریک ہے
04:19آج
04:24میرا اور آپ کا نظریہ
04:27یہی ہونا چاہیے
04:30آپ کے علم ہے
04:33کہ عیم ہے
04:34کہ عیسائی
04:35اس نظریہ میں شرک کر چکے ہیں
04:38کہ عیسائیوں نے کہا
04:40کہ تین مل کر ایک اللہ بنتا ہے
04:41انہوں نے اللہ کی اجزاء بنا دیئے
04:43کل ہوا اللہ ہوا حد
04:44اللہ ایک تھا
04:46لیکن انہوں نے اللہ کو ایک نہیں رہنے دیا
04:47مشرقین عرب نے
04:51فرشتوں کو اللہ کی بیٹیاں قرار دے دیا
04:53اللہ کی ذات میں شرک کیا
04:56ہمارے مسلمانوں نے
04:58اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
05:00کو نورم من نور اللہ کہہ دیا
05:02کہ اللہ کے نبی
05:04اللہ کے نور میں سے نکلے ہوئے ایک نور ہیں
05:06اور پھر اس سے آگے بڑھ کر
05:09جب
05:11صوفیہ نے
05:12اپنا رنگ دکھایا
05:14تو ہمارے ملک میں
05:16تصوف کو
05:18پرموٹ کرنے کے لیے
05:19اور اس کو عام کرنے کے لیے
05:21بقائدہ فنڈنگ ہوتی ہے
05:23اور اس پہ خرچ ہوتا ہے
05:24اور آپ کو یہ بات
05:27اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے
05:28کہ تصوف
05:29وہ بدترین نظریہ ہے
05:32کہ جو اللہ کی ذات میں
05:34شرک کا
05:35بہت بڑا راستہ
05:37اور اللہ کی توحید
05:38کو پمال کرنے والا
05:39سلسلہ ہے
05:41لوگ سمجھتے ہیں
05:42کہ شاید یہ اللہ کی
05:44خربت کا راستہ ہے
05:45یہ اللہ کی خربت کا نہیں
05:46آپ قرآن مجید میں
05:49اس مقام پہ غور کریں
05:52اللہ فرماتے ہیں
05:53وَقَالُ اتَّخَذَ الرَّحْمَانُ وَلَدًا
05:57انہوں نے کہا
05:59کہ رحمان نے
05:59اولاد پکڑی
06:00یہ اللہ کی اولاد
06:01اولاد جز ہوتا ہے
06:04انسان کا
06:05تو جب اللہ کے
06:07اجزاء بنا دیا جائیں گے
06:08اللہ تعالیٰ کی اولاد
06:10کو تسلیم کر دیا جائے گا
06:12یہ اللہ تعالیٰ کو
06:13ہر ہر چیز میں
06:14تقسیم کر دیا جائے گا
06:16تو یہ کتنی بڑی بات ہے
06:17اللہ فرماتے ہیں
06:18لَقَدْ جَئْتُمْ شَيِّنْ اِدَّا
06:21تَقَادُ السَّمَاوَاتُ
06:23يَتَفَطَّرْنَا مِنْهُ
06:24وَتَنْشَقُ الْأَرْضُ
06:26وَتَخِرُّ الْجِبَالُ حَدَّا
06:28انْدَعُ لِلْرَحْمَانِ وَلَدًا
06:30کہ جنہوں نے
06:30اللہ کی اولاد کی بات کر دی
06:32قریب ہے کہ آسمان
06:34بھی ٹوٹ پڑے
06:35زمین ٹوٹ چائے
06:36پہاڑ ٹوٹ چائیں
06:38اور پہاڑ ڈھے کر گر جائیں
06:39زمین پھٹ جائے
06:41یہ اتنا بڑا جرم ہے
06:42کہ اللہ کا جز بنانا
06:44لیکن
06:45صوفیاء نے
06:46اللہ کے اجزاء بنا کر
06:47یہاں تک کہہ دیا
06:48کوئی کہنے لگا
06:49کہ سبحانی
06:50مَا آزم و شانی
06:52میرا مقام کتنا
06:53کسی نے کہہ دیا
06:54کہ میرے جبے کے اندر
06:55رب العالمین ہے
06:57کسی نے یہاں تک کہہ دیا
06:59کہ میں اللہ میں فنا ہو گیا
07:01کسی نے کہا
07:02کہ اللہ مجھ میں آ گیا
07:06حلول کا نظریہ بنا کر کہا
07:08کہ ہر ہر چیز میں اللہ
07:09عیسائیوں نے تین علا بنائے
07:12اللہ کے تین جز بنائے
07:14اللہ نے ان کو
07:15کافر اور مشرق قرار دیا
07:16اور جنہوں نے
07:18فرشتوں کو
07:19اللہ کی بیٹیاں کہا
07:20اللہ نے ان کو
07:21مشرق قرار دے دیا
07:22اور جو ہر ہر چیز میں
07:24اللہ کو تسلیم کر کے
07:25اللہ کے عرش پہ ہونے کا
07:27انکار کر کے کہیں
07:28کہ اس میں بھی اللہ ہے
07:29اس میں بھی اللہ ہے
07:30اس میں بھی اللہ ہے
07:31میں بھی اللہ میں چلا جاتا ہوں
07:33اللہ مجھ میں آ جاتا ہے
07:34اور پھر پیغمبر کو
07:37اللہ
07:39دل جلال والاکرام سے
07:41تشویح دینا
07:42اور اپنے پیر کی صورت کو
07:45رحمان کی صورت قرار دینا
07:46اور کہنا صورت رحمان ہے
07:48تصویر میرے پیر کی
07:50یہ اللہ دل جلال والاکرام کو
07:52مخلوق میں ماننا
07:53یہ بدترین شرک ہے
07:55جو آج مسلمان کلانے والے
07:58کلمہ پڑھنے والے
07:59توحید کی بات کرنے والے
08:01وہ اللہ کی ذات کو
08:03ہر ہر چیز میں تسلیم کرتے ہیں
08:05یہ کون لوگ ہیں
08:06یہ صوفیاء ہیں
08:07کہ جنہوں نے وحدت الوجود
08:09کا عقیدہ نظریہ بنا کر
08:10اللہ دل جلال والاکرام کو
08:12ہر ہر چیز میں تسلیم کیا
08:14کہ مجھ میں بھی اللہ ہے
08:15آپ میں بھی اللہ
08:16اس میں بھی اللہ ہے
08:17ہر چیز میں اللہ ہوتا ہے
08:19تو یہ اللہ کی ذات کے ساتھ
08:20بہت بڑا شرک ہے
08:21جو آج ہمارے معاشرے میں موجود ہے
08:23حضرات
08:26اللہ دل جلال والاکرام کی
08:28توحیدِ علوہیت کیا ہے
08:33کہ اللہ کو معبودِ برحق ماننا
08:36کہ اللہ کے سوا
08:38عبادت کے کوئی لائق نہیں ہے
08:40چاہے وہ عبادت سجدہ ہو
08:42چاہے وہ رقوع ہو
08:44چاہے نماز ہو
08:45نظر و نیاز ہو
08:47دعا و التجاہ ہو
08:49استعانت و مدد ہو
08:50یہ ساری چیزیں
08:52صرف اللہ سے طلب کرنی ہیں
08:54کیونکہ یہ ساری چیزیں عبادت ہیں
08:56اور عبادت اللہ کے سوا کسی سے نہیں ہے
08:59دعا التجاہ
09:00یہ بھی عبادت ہے
09:02دعاوہو والعبادہ
09:03یہ بھی اللہ سے کرنی ہے
09:05اور غیر اللہ
09:06کے لیے نہ نظر و نیاز ہے
09:08نہ جھگنا ہے
09:09اور اللہ کے نام پر کچھ دینا
09:11یہ بھی اللہ کے عبادت ہے
09:12اللہ کے سوا کسی کا تقرب نہیں بانا
09:15کہ میں نے تقرب کے لیے
09:16اس کے نام پر اس لیے دیا
09:18کہ وہ مجھ سے زیادہ محبت کرے گا
09:20اور میں اس کی قربت پاؤں گا
09:22یہ ایسا کرنے والا بھی شرک کرتا ہے
09:26اس بات پر بھری پڑی ہیں
09:28کہ مشرقین عرب بھی کہتے تھے
09:30مَا نَعْبُدُهُمْ
09:32إِلَّا لِيُقَرِّبُونَا
09:33إِلِ اللَّهِ ذُلْفَا
09:34کہ ہم ان کے
09:35اس لیے قریب ہوتے ہیں
09:37کہ یہ ہمیں اللہ کے قریب کریں
09:39گویا ان کا تقرب پانے کے لیے
09:41نظران نے
09:42اور سارے سلسلے کرتے تھے
09:44آج بھی لوگ
09:45اولیاء کا تقرب حاصل کرنے کے لیے
09:47ان کے نام کی نظر و نیاز
09:49اس لیے کرتے ہیں
09:50کہ یہ ہمیں اللہ کے قریب کریں گے
09:51وہی نظریات ہیں
09:53تو یہ نظریات توحید کا نہیں ہے
09:55یہ اللہ کی علوحیت کے اندر شرک ہے
09:58جو آدمی
10:00اللہ ذو الجلال والاکرام کی
10:03علوحیت کو مانتا ہے
10:05وہ رب کے سوا
10:05کسی اور سے التجاہ نہیں کرتا
10:08اللہ ذو الجلال والاکرام نے
10:09قرآن مجید کی آیات میں
10:11آئی الہم ماللہ
10:13کہ اللہ کے ساتھ بھی کوئی معبود ہے
10:15بار بار اس بات کو بیان کر کے
10:18اللہ نے سمجھایا کہ عبادت صرف اللہ کی ہے
10:21وہ عبادت کسی صورت میں بھی ہو
10:23اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت نہیں
10:25اس کو توحیدِ علوحیت کہتے ہیں
10:28جو لوگ
10:29اللہ کے سوا خیروں کی عبادت کرتے ہیں
10:32چاہے وہ تبرک سمجھے کسی کا
10:34یہ تبرک سمجھنا بھی
10:37توحیدِ علوحیت کے خلاف ہے
10:38صحیح حدیث میں
10:40موجود ہے غزوہِ ہنین سے
10:42اللہ کے پیغمبر واپس پلٹے
10:43کچھ لوگوں نے کہا
10:45اللہ کے پیغمبر ایج اللہ نا
10:46ذات عنوات ان ہمارے لیے بھی
10:49کوئی ذات عنوات مقرر کر دیجئے
10:51عرب کے لوگ
10:53جب نکلتے
10:54تو کسی جگہ پہ پڑاو ڈالتے
10:57تو پھر کسی متبرک درخت پر
10:59اپنے آلات نٹکاتے
11:01اور کہتے ہیں ہمیں یہاں سے تک
11:03برکت ملتی ہے
11:04تو کہنے لگے اللہ کے پیغمبر جس طرح
11:07جہلیت میں ذات عنوات درخت تھا
11:09ہمارے لیے بھی کوئی درخت مقرر کر دیں
11:11ہم تبرک حاصل کریں
11:13اس سے
11:14تو پیغمبر کائنات نے کہا تھا
11:16تم ایسے کرنا چاہتے ہو
11:24جیسے قوم موسیٰ نے کہا
11:25قوم موسیٰ نے کیا کہا تھا
11:27جب موسیٰ علیہ السلام
11:29اپنی قوم کو لے کر نکلے
11:31تو ایک مقام پر گزرے
11:33کچھ لوگ مجاور بن کے
11:34مختلف بطوں پر گرے ہوئے تھے
11:36کہنے لگے موسیٰ ہمیں ایک رب پر
11:39صبر نہیں کر سکتے
11:40ہمارے کئی معبود ہونے چاہئے
11:42تو تم نے تبرک کی بات کر کے
11:44ایسے کیا ہے
11:45کہ جیسے قوم موسیٰ نے
11:46کئی معبودوں کو طلب کر لیا
11:48آج لوگ
11:49بعض درگاہوں کے چھلے
11:52کڑے
11:53دھاگے
11:54اور وہاں کی دھاگوں کو
11:56ہاتھوں پہ باندھنا
11:58کڑوں کو قدموں میں پیننا
12:00بچوں کے گھروں میں داگے لٹکانا
12:02خواتین کا یہ عمل کرنا
12:04یہ سلسلہ آج ہمارے قوم معاشرے میں
12:07کثرت کے ساتھ پایا جا رہا ہے
12:09کثرت کے ساتھ
12:10یہ ساری چیز
12:11تبرک بھی کسی چیز کا لینا
12:13اللہ کی عطا کردہ برکات کے علاوہ
12:16یہ بھی شرک کا راستہ ہے
12:17یہ اللہ کی علوہیت میں شرک ہے
12:19جو اللہ کو بلکل برداشت نہیں
12:21ایسے عمل سے
12:22اللہ بندے کے سارے عمال برباد کر دیتے ہیں
12:25حضرت تحید علوہیت بھی آپ سنتے رہتے ہیں
12:30تحید ربوبیت بھی سنتے رہتے ہیں
12:33آج بہت بڑا مسئلہ
12:37تحید فی الاسمائی و السفات کا ہے
12:39اور اللہ ذو جلالی والاقرام کے متعلق
12:43کچھ تحید کے اقدے کھولنے کا ہے
12:47تو میں آپ کے سامنے
12:49اس حوالے سے پانچ شے باتیں عارض کرنا چاہتا ہوں
12:52اللہ ذو جلالی والاقرام کی
12:58ایک
12:59توحید حاکمیت ہے
13:02اس کو الگ سے علماء نے ذکر نہیں کیا
13:07بعض نے ذکر کیا بھی
13:09لیکن جب ہم توحید اسماء و سفات کی بات کرتے ہیں
13:13تو اللہ تعالیٰ قرآن مدید میں فرماتے ہیں
13:16کہ اللہ کا یہ وصف ہے
13:17حکم بھی اللہ کا ہے
13:23اور عمر بھی اللہ کا ہے
13:26پوری کائنات میں
13:30اللہ ذو جلالی والاقرام کا عمر چلتا ہے
13:34اور عمر ربی جہاں آ جائے
13:37پھر دنیا والوں کے نظام نہیں چلتے
13:40وہاں پر اللہ کا نظام چلتا ہے
13:43علالہ الحکم
13:45فیصلہ اللہ کا ہے
13:47جہاں اللہ کا فیصلہ آ جائے
13:50حلت و حرمت کا ہو
13:52چاہے اللہ کسی چیز کو حلال کہیں وہ حلال ہے
13:55حرام کہہ دیں حرام ہے
13:57اللہ جس چیز کو شریعت بنا دیں وہ شریعت ہے
14:01جس چیز سے شریعت میں منع کر دیں وہ ممنوع ہے
14:04اللہ کا فیصلہ
14:06اللہ کا حکم
14:07چاہے وہ فیصلہ حدود کا ہو
14:10چاہے وہ فیصلہ نظام کا ہو
14:12چاہے وہ فیصلہ لیباس کا ہو
14:15چاہے وہ فیصلہ نکاح و طلاق کا ہو
14:17سارے معاملات میں
14:19اللہ کے دین میں
14:21حاکمیت
14:22کائنات کے رب کی ہے
14:24اور حاکمِ عالی اللہ
14:25دل جلال والاکرام کا ہے
14:27قوموں میں
14:28ملکوں میں
14:29اور
14:30نظاموں پر
14:31سب سے اوپر
14:32اللہ کی حاکمیت ہے
14:34اللہ دل جلال والاکرام ہی
14:36پوری قوت کا
14:37سرچشمہ اور طاقت کا منبع
14:40اللہ کا ملحاکمین ہے
14:41تو فیصلہ بھی
14:42اللہ دل جلال والاکرام کا ہے
14:44جو قومیں
14:45جو ملتیں
14:46جو افراد
14:47جو گروہ
14:49جو لوگ
14:49اللہ کے حکم کو چھوڑ کر
14:51غیروں کے حکم کو
14:53اپنے اوپر مسلط کر لیتے ہیں
14:55وہ قوم اللہ کی توحید حکم کے اندر
14:58اللہ کی صفت حاکمیت میں
15:00غیروں کو شریک کر رہے ہیں
15:01آج
15:03یہ بات
15:06بلکل واضح ہے
15:07کہ مملکتوں میں
15:11نظام کس کے ہیں
15:12عدالتوں میں
15:14قوانین کن کے ہیں
15:16آج
15:18فیصلہ کرنے میں
15:20بنیاد کس کو بنایا جاتا ہے
15:22قرآن کی
15:24بنیاد پر اگر فیصلے ہوتے ہوں
15:27تو ہمیں شریعہ
15:29کوٹ
15:29اللہ کے بنانے کی ضرورت کیا ہے
15:30اگر سارے نظام میں
15:33فیصلے
15:33اللہ کے قانون کے مطابق ہوں
15:35تو اسلامی نظریاتی
15:37کانسلل کی سفارشات
15:38سالہ سال تک
15:40بیس بھی سال گدر گئے
15:42سفارشادی چلتی ہیں
15:44نظام کیوں نہیں آتے
15:45یہ سارے سلسلے
15:46اللہ کے حکم کو
15:47پمال کرنے کے ہیں
15:48پھر ہم اپنے فیصلے
15:50اللہ کی شریعت میں
15:52قرآن پر
15:53احادیث پر پیش نہیں کرتے
15:54بلکہ فیصلے
15:55لوگوں کے
15:56اور ان کی
15:57ان کی عقل پر
15:58چھوڑ دیتے ہیں
15:59قرآن مجید
16:00آٹھوہ پارہ
16:01اللہ دل جلال
16:03والکرام نے
16:04بہت سادے انداز میں
16:06بات کو سمجھا دیا
16:08حسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
16:11نے
16:11جب اللہ دل جلال
16:13والکرام کی
16:14توحید کو
16:14مکہ میں پیش کیا
16:16قرآن مجید کی
16:18وحی کو
16:23اللہ کی وحی کو
16:25پیش کیا
16:26اور
16:28چہلیت کے
16:29باطل نظام
16:30شرک کے نظام
16:31اور ان کے
16:33نظام کو
16:35پس کرتے ہوئے
16:36اللہ کے حکم
16:37اللہ کی نظام
16:38اللہ کی شریعت کی
16:40بات کی
16:41تو انہوں نے کہا
16:42کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
16:45آپ کہتے ہیں
16:46میں اللہ کا نبی ہوں
16:47یہ وحی حق کی وحی ہے
16:49یہ شریعت
16:51اللہ کی سچی شریعت ہے
16:52اور ہم اس کے منکر ہیں
16:54ہمارا اور آپ کا
16:55اختلاف ہو گیا ہے
16:56ایسا نہ کریں
16:57کہ ہم اپنا فیصلہ
16:59یہودیوں کے پاس لے جاتے ہیں
17:00اہل کتاب کے پاس لے جاتے ہیں
17:03وہ کتاب والے
17:04نبیوں کے وارث ہیں
17:05علم والے معروف ہیں
17:07ہم ان سے اپنا فیصلہ کروالے ہیں
17:09اب دیکھیں
17:10اللہ کے پیغمبر
17:12ایمان
17:13اسلام کی بات لے کے آئے ہیں
17:15تو لوگوں نے
17:16کیا کہا
17:17فیصلہ کن سے کروانا ہے
17:18یہودیوں سے
17:19عیسائیوں سے
17:21ان سے فیصلہ کرواتے ہیں
17:23تو اللہ نے قرآن نازل کیا
17:25کہ پیغمبر ان سے کہہ دے
17:27جس اللہ نے مفصل کتاب تم پر نازل کر دی ہے
17:39کیا میں اس اللہ کو چھوڑ کر کسی اور کو حاکم بناوں گا
17:43اللہ ذوالجلالی والاکرام کے علاوہ میں
17:47کسی اور کی حاکمیت کو نہیں مانتا
17:49جو نظام اللہ کا ہے
17:51جو قانون اللہ کا ہے
17:52جو شریعت اللہ کی ہے
17:53جو فیصلہ اللہ کا ہے
17:55جو اللہ ذوالجلالی والاکرام نے
17:57ہمیں دین دے دیا ہے
17:58اس کے آنے کے بعد
18:00میرے اور آپ کے مشورے کی ضرورت نہیں ہے
18:03کسی پارلیمنٹ کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے
18:06کسی مقرنہ سے پاس کروانے کی ضرورت نہیں ہے
18:09کسی سینٹ کی مور لگنے کی ضرورت نہیں ہے
18:12Allah نے جب حکم نازل کر دیا
18:14تو توحید یہ ہے
18:16کہ Allah کے حکم کے مقابلے میں
18:18پوری کائنات بھی آ جائے
18:19سب کو چھوڑ کر
18:21Allah کے حکم کو نافذ کرنا
18:23یہ میرے اور آپ کے لیے
18:24نظریہ سوچ عمل ہونا چاہیے
18:27جب تک یہ عمل نہیں ہوگا
18:29Allah ذو الجلال والاکرام کی توحید غالب نہیں آئے
18:32اس میں دو چیز ہیں
18:34بعض لوگ ایسے بد نصیم ہیں
18:38جن کو Allah کا قانون پسندی نہیں
18:39جب حدود کی بات ہوتی ہے
18:43وہ اس کو مزاق کرتے ہیں
18:45اس پر
18:46اپنے تبصرے کرتے ہیں
18:49جب بات سود کے خاتمے کی ہوتی ہے
18:52وہ اس پر
18:53بڑے بڑے عقلی دلائل پیش کر کے
18:55اس کو رد کرنے کی کوشش کرتے ہیں
18:58جس آدمی نے
18:59اللہ کے نظام کو دل سے رد کر دی
19:01یہ کفر کر رہا ہے وہ آدمی
19:03پکہ شرک کر رہا ہے
19:04ایک آدمی
19:07عقیدے سے سمجھتا ہے کہ
19:08ہاں نظام اسلام کا صحیح ہے
19:11قانون صحیح ہے
19:12لیکن میری عملی کتائی ہے عملی کتائی
19:14تو اس آدمی کا یہ
19:16اس کو کافر مشرک تو نہیں کہیں گے
19:19لیکن اس آدمی کی عملی کتائی سے
19:21وہ فزق بن جائے گا
19:23فاسقین میں شمار ہو جائے گا
19:25لیکن جرم بہت بڑے ہیں
19:26اس لیے مجھے اور آپ کو یہ نظریہ
19:29اور عقیدہ
19:30اور اس سوچ کو
19:31عام کرنا چاہیے
19:33کہ جو شخص اللہ کے حکم
19:35کے مقابلے میں
19:36کسی اور کا حکم
19:38اس کو پسند کرتا ہے
19:39وہ اللہ کے ساتھ
19:40اس کی صفت حاقمیت میں شرک کر رہا ہے
19:45حضرات
19:46اللہ ذوالجلال والاکرام کی
19:48توحید
19:48اطاعہ بھی ہے
19:51اللہ کی اطاعت
19:54فرما برداری کرنا
19:57اللہ
20:00کے حکم کو ماننا
20:02اللہ کے احکامات
20:05کی تابداری کرنا
20:06یہ اللہ کی اطاعت ہے
20:08کہ اللہ ذوالجلال والاکرام
20:10پوری کائنات میں وہ واحد ہستی ہے
20:13کہ جس کی اطاعت کے مقابلے میں
20:16کسی اور کی اطاعت نہیں
20:18پیغمبر کی اطاعت
20:19بھی رسول اللہ کی اطاعت کے تابدہ ہے
20:22جس نے رسول کی اطاعت کی
20:28اس نے کس کی اطاعت کی ہے
20:29اللہ کی اطاعت کی ہے
20:31تو اصل اللہ کی اطاعت کے مقابلے میں
20:35جو شخص
20:37اور کسی کی اطاعت کو مقدم کرتا ہے
20:42چاہے وہ کوئی بھی ہو
20:44تو اس شخص نے
20:46اللہ کی
20:47صفت اطاعت
20:50اور اللہ کے حق اطاعت میں
20:52اللہ ذوالہ کے حق اطاعت میں
20:54اس نے جو اللہ کا حق تھا
20:56اللہ کی ذات میں غیروں کو شریک کر لیا ہے
20:58اللہ کی توحید کے منافی
21:00اللہ کی یہ توحید ہے
21:02کہ جب
21:04اللہ ذوالجلال والاکرام کا
21:06حکم آ جائے
21:07اس کی بات آ جائے
21:08اللہ تعالیٰ کسی چیز کی
21:10کہ کرنے کا حکم دے دیں
21:12پھر اس کے مقابلے میں اگر آپ
21:14اپنے دل کی بات مان رہے ہیں
21:16اپنے خواہش کی بات مان رہے ہیں
21:17آپ کسی بڑے کی بات مان رہے ہیں
21:20کسی عالم کی بات مان رہے ہیں
21:22کسی آپ مربی کی مان رہے ہیں
21:24کسی پیر کی مان رہے ہیں
21:25کسی حاکم کی مان رہے ہیں
21:27کسی بڑے کی بات مان رہے ہیں
21:30آپ اس کو
21:31یہ ترجیح دے کر
21:32آپ اس کی بات پر
21:33اپنے اندر
21:34حلال و حرام کے فیصلے کر رہے ہیں
21:37exactly that you
21:39have Gotay Allah
21:42in this place
21:47Say
21:50...
21:51...
21:56...
21:56...
21:59...
22:00...
22:01...
22:03...
22:03...
22:04...
22:05...
22:05...
22:06comes from the following
22:09he has a
22:21information
22:24which has taken
22:26but
22:27he said
22:29the
22:29but
22:30he
22:31he
22:33YouTuber
22:34Person
22:34sale
22:36حضرات اللہ کی صفتِ عطاعت میں غیروں کو شریک کرنا ہے
22:40حقِ عطاعت میں غیروں کو شریک کرنا ہے
22:42اس لیے اللہ ذوالجلال والاکرام کے علاوہ
22:46کوئی آدمی کسی اور کو اس مقام پر کھڑا کرے گا
22:49تو اس کی توحید وہ ناقص ہو جائے گی
22:51شرک کے راستے پر چلے گا
22:53علماء نے توحید کی اقسام میں توحیدِ اطاعہ کو بھی نقل کیا ہے
22:58اور اس کے دلیل اللہ ذوالجلال والاکرام کے قرآن کا دسوہ بارہ
23:02اتخذوا احبارہم ورہبانہم عربابم من دون اللہ
23:06یہ آیت جب عادی بن حاتم رضی اللہ تعالی عنہ نے سنے
23:10اللہ کے نبی سے کہنے لگے آقا
23:13میں نے یہ آیت پڑھی یہ قرآن کی آیت سمجھ نہیں آئی
23:16میں نے عیسائیت میں وقت گدارہ ہے
23:19ہم تو اپنے علماء اور درویشوں کو رب نہیں کہتے
23:22آدمی کوئی ہے رب کہنے والا
23:24کوئی نہیں ہے
23:25کوئی بھی آدمی اپنی عالم کو رب کہتا ہے
23:28نہیں کہتا
23:29کوئی اپنے لیڈر کو رب کہتا ہے نہیں کہتا
23:32یہی بات عادی بن حاتم نے کہا
23:34کہ ہم تو نہیں مانتے
23:35رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
23:37کردار سے عامل سے
23:39رویوں سے پتا چلتا ہے
23:40کہ تم رب بناتے ہو کہ نہیں
23:42زبان سے کہو نہ کہو
23:43تمہارے رویوں سے اور عامل سے پتا چلے گا
23:46مجھے یہ بتاؤ جس کو تمہارے علماء
23:48حلال کہتے ہیں
23:50کیا تم اس کو حلال نہیں سمجھتے
23:51جس کو حرام کہتے ہیں
23:52اس کو حرام نہیں سمجھتے
23:53کہنے لگے آقا
23:55بات تو یہی ہے
23:56کہ جو علماء کہتے ہیں
23:57بس دلیل ہو نہ ہو
23:59ہم ایسے ہی ان کی بات مانتے ہیں
24:01اللہ کے پیغمبر نے فرمایا
24:02جس شخص نے
24:03شریعت کے مقابلے میں
24:05اپنے علماء
24:06اور درویشوں کو یہ مقام دے دیا
24:08گویا اس نے اللہ کے مقابلے میں
24:10ایک اور معبود کھڑا کر لیا
24:11آج ایسا نہیں ہے
24:15حضرات
24:19آج بہت بڑا بط
24:21ہماری خواہش ہے
24:23اللہ نے قرآن مدہید میں فرمایا
24:27افرائیتا
24:29من اتخذ الہہ ہوا
24:32کہ آپ نے
24:34ایسے شخص کو نہیں دیکھا
24:36کہ جس نے اپنی خواہش
24:38کو اپنا معبود بنا رکھا ہے
24:39اپنی خواہش کو
24:43کہ ہم میں سے کوئی شخص
24:46کہتا ہے کہ میرا معبود میری خواہش ہے
24:47قرآن کہہ رہا ہے
24:50اب میری بات صحیح ہے
24:52یا اللہ کی بات صحیح ہے
24:53اللہ کی بات صحیح ہے
24:56اللہ کہتے ہیں
24:57افرائیتا
24:57کیا آپ نے دیکھا
24:59من اتخذ الہہ ہوا
25:02جس نے اپنی خواہش کو
25:04اپنا معبود بنایا ہے
25:05تو مجھے بتائیں
25:07جو اللہ کے سوا کسی اور
25:08کو معبود بنائے
25:09ہم کہتے ہیں شر کہہ کے نہیں ہے
25:10کیا اس کی توحید رہتی ہے
25:12تو سوچ لیں
25:14میں بھی اور آپ بھی
25:15اپنے محول
25:15معاشرے میں
25:16ذرا نکل کر دیکھیں
25:17خواہش کے پجاری
25:18کتنے نظر آئیں گے
25:19آج میری بیٹی
25:21اگر پردہ نہیں کرتی
25:23تو اس نے
25:24کس کو معبود بنایا ہوا ہے
25:26آج اگر مسلمان
25:27نماز نہیں پڑتا
25:28اگر
25:29کس کو معبود بنایا ہوا ہے
25:30اس نے
25:31آج ایک آدمی
25:32سود نہیں چھوڑتا
25:33کس کو معبود بنایا ہوا ہے
25:35آج اگر کوئی شخص
25:37احتیدار ہے
25:39ذمہ دار ہے
25:40اللہ کے قانون
25:40کو نافذ نہیں کرتا
25:42تو کس کو
25:43معبود بنایا ہوا ہے
25:44اس نے
25:44آج اگر
25:45عدالتوں میں
25:46اللہ کا قانون نہیں ہے
25:48تو کس کو ہم نے معبود بنایا ہوا ہے
25:50یہ خواہشات
25:51یہ ہم نے اپنی اپنے
25:54مفادات اور خواہشات
25:56اور چیزوں کو نچلی سطح سے لے کر
25:58اوپر تک آپ ایک
26:00کے ذاویے سے سوچتے چلے جائیں
26:02آپ کو یہ نظر آئے گا
26:03کہ آج ملک و ملک میں
26:05بہت بڑا فتنہ خواہش پرستی
26:08کا ہے
26:08اس فتنے نے پوری قوم
26:10کلیبیٹ میں لیا ہوا ہے
26:12کہ ہم خواہشات کے پجاری
26:13خوشیاں اپنی خواہشات پہ
26:16غمیاں اپنی خواہشات پہ
26:18نظام اپنی خواہشات پہ
26:20قوانین اپنی خواہشات پہ
26:22سلسلے اپنی خواہشات پہ
26:25اور ہم نے دین کو بھی
26:26اپنی خواہشات کا تابع کر دیا
26:28کہ جو ہمیں پسند ہے
26:30وہ بس دین بنا لیں گے
26:31اور جو ہمیں پسند نہیں ہے
26:33ہم دین پر عمل نہیں کریں گے
26:35جب لوگ اچھے بلے
26:38دیندار کہلانے والے
26:41اپنے آپ کو
26:42سمجھنے والے کہ ہم بڑے اچھے ہیں
26:44وہ بھی خواہشات کے پجاری بن جائیں
26:47خواہشات کے تو اللہ فرماتے ہیں
26:49افر آئیتا
26:51من اتخطا الہا ہوا
26:52کہتا کوئی نہیں ہے کہ میں خواہش کی پجا کرتا ہوں
26:55لیکن جس نے
26:57اللہ کے قوانین
26:58اللہ کی کتاب
27:00سنت کے مقابلے میں شریعت کے مقابلے میں
27:03خواہش کی بات مان لی
27:05سمجھ لیں
27:06اللہ کے مقابلے میں کسی اور کی بات
27:09ماننا
27:09یہ اس کو معبود بنانا
27:11اللہ کے مقابلے میں کسی کی بات ماننا
27:15اللہ کی بات کو پیچھے چھوڑ دینا
27:20یہ اس کو
27:21اپنے خواہش کو معبود بنانا ہے
27:23اب اس پر میں اور آپ
27:25اپنے آپ کو چھک کریں
27:26ہم کس مقام پہ کھڑے ہیں
27:27میرے محترم بھائی و بزرگو
27:30بات صرف سننے تک محدود نہیں ہوتی
27:32خیر تو تب پڑتی ہے
27:34جب ہم عمل کی زندگی میں آ جائیں
27:35اور زندگی کب ختم ہوگی
27:38ہمیں پتا نہیں
27:39اگر ہماری سوچ بھی اس تک نہ پہنچے
27:41اور ہم یوں ہی چلے جائیں
27:43تو یہ ہماری بڑی کتا ہی ہے
27:45کم از کم اس بات کو
27:46اپنے ذہن میں بٹھا تو لیں
27:47اگر انسان خواہش کا پجاری ہو گیا
27:50اس کی توحید ناقص ہو گئی
27:52اس نے اللہ کے سوا کسی اور کا معبود بنا لی
27:54پھر اپنی اصلاح کریں
27:56اور اپنی زندگی میں فیصلے کریں
28:00اور اس پیغام حق کو
28:02لے کر
28:04تعاوت
28:05بنا کر اس کو پھیلائیں
28:06کہ جو آدمی اللہ کے مقابلے میں
28:09کسی اور کی اطاعت کرتا ہے
28:11چاہے وہ کوئی شخصیت ہو
28:14یا کوئی بھی ہو
28:15یا اپنی خواہش کی بات مانتا ہے
28:17اللہ کی قوانین
28:19اللہ کے نظام
28:20اللہ کی شریعت کے مقابلے میں
28:21اس نے کسی غیر کو
28:23یا اپنی خواہش کو رب بنا لیا ہے
28:25یہ اللہ کی توحید کے بالکل منافی
28:27شرق کا راستہ ہے
28:29حضرات
28:32ہمارے ہاں
28:35ایک توحید کی
28:38بہت بڑی کتا ہی
28:40اللہ کے مقام محبت میں
28:43کسی اور کو شریعت کرنا ہے
28:45اور یہ مقام محبت
28:49اللہ ذو جلال والاکرام کا بھی ہے
28:52لیکن ہم کہتے ہیں
28:55کہ ہمیں اللہ کے پیغمبر سے بھی
28:57محبت کرنی ہے
28:58ماں باپ سے بھی محبت کرنی ہے
29:02اولاد سے بھی محبت کرنی ہے
29:04اہل ایمان سے بھی محبت کرنی ہے
29:06تو پھر اللہ کی صفت محبت
29:07اور اللہ کا مقام محبت کیا ہے
29:09تو محبت کئی قسم کی ہے
29:12جو ماں باپ
29:15اولاد سے اولاد
29:16ماں باپ سے محبت کرتے ہیں
29:17اس کو محبت تبعی کہا جاتا ہے
29:19یہ تبعی محبت ہے
29:21یہ کافر
29:22اپنی اولادوں سے بھی محبت کرتے ہیں
29:24kaffirوں ki olaad bhe unseh mahabbat kerti hai
29:26yuh janver bhe apne bhe olaad
29:29se mahabbat kerti hai
29:30janver ho ki olaad bhe unseh mahabbat kerti hai
29:32yuh silsela e mahabbat e khatabhi mahabbat ki
29:35baat hai
29:35eek ote tahlukat e
29:38alf
29:41alf
29:42unko kaha jata hai
29:43que joh kishi ke sath jude kar insaan
29:46karobari shareak hote hai
29:47woh unka hapas me eek tahluk hote hai
29:49eus tahluk ko mahabbat ka naam dhe dhya jata hai
29:51lekin
29:54eek mhabbat
29:57woh hai
29:58jis ke natiighe me
30:00inisan ke inder
30:02tawadu
30:02dhul
30:04or ihtat ati hai
30:05or woh mhabbat kia hai
30:08allah ki mhabbat
30:09allah ki mhabbat
30:10ka ye maqam hai
30:13que woh mhabbat
30:15wolezina amanu
30:16ashadduhubbelillah
30:18iman wale
30:20peori kainat
30:21me
30:21sb se ziyada
30:22allah se
30:23mahabbat
30:23ka rtye hai
30:25ashadduhubbelillah
30:26ashadduhubbelillah
30:27or is mahabbat
30:29ke bárhe mi
30:29mahabbat
30:30ke bárhe mi
30:30muhaddesin
30:31sharihien
30:32mefasarien
30:33sahaba
30:34tabiheen
30:35علامہ نے لکھا ہے
30:36یہ جو اللہ کی محبت ہے
30:39یہ اس کا مقام یہ ہے
30:40کہ یہ اللہ کی محبت
30:43جس کے مندر آتی ہے
30:44یہ محبت موتی اور مزل بناتی ہے
30:46اور موتی اور مزل ہونے
30:49کا مطلب یہ ہے
30:50کہ جب انسان کے دل میں
30:51اللہ کی محبت غالب آتی جائے گی
30:54آتی جائے گی
30:55انسان پوری کائنات میں سے
30:57ہر ایک کی بات
30:59اس کے نظام
31:00اس کے سلسلے
31:02اور ان کی باتوں سے کٹ کر
31:03اس مقام پر فائز ہوگا
31:05کہ وہ اللہ کے احکامات
31:07کو سب سے زیادہ جگہ دے گا
31:09وگرنا اللہ فرماتے ہیں
31:10اگر تم احسان نہیں کروگے
31:12اللہ تمہیں تباہ کر کے
31:14کوئی اور قوم لے کے آئیں گے
31:17یحبونہو
31:18ویحبونہم
31:20وہ اللہ سے محبت کریں گے
31:21اللہ ان سے محبت کرے گا
31:23یعنی وہ اللہ کی محبت میں
31:24کمال کو پہنچیں گے
31:25ان آیات کی روشنی میں
31:27مفسرین نے لکھا
31:28جو اللہ کی محبت ہے
31:30اس کا یہ مقام ہے
31:32کہ انسان اللہ کے مطی
31:33مصل
31:34تابع
31:35اور اللہ کے احکامات کی طرف
31:37آگے بڑھے
31:38اگر یہ محبت
31:39ہمارے اندر
31:40اس درجے کی موجود ہے
31:41تو پھر ہماری توحید کامل ہے
31:43وگر علامان
31:44علامان نے لکھا ہے
31:46کہ توحید کی ایک قسم
31:47توحید محبہ ہے
31:49جو اللہ کا مقام محبت ہے
31:51اگر کسی شخص نے
31:53اللہ کا یہ مقام محبت
31:55کسی اور کو دے دیا
31:56اللہ کے سامنے
31:58جھکنے کی بجائے
31:59انسان نے
32:00کسی اور کے سامنے آجزی کر دی
32:02آجزی کیا ہے
32:03آج
32:04اگر کوئی حاکم وقت
32:08اللہ کے نظام کے مقابلے میں
32:11غیروں کے نظام کے سامنے
32:14گھٹنے ٹیک دے
32:15میں اور آپ
32:18اللہ کی شریعت کے مقابلے میں
32:20اپنے رسوم و رواج
32:23باب دادا کے بنائے ہوئے
32:24سلسلوں کے سامنے
32:25اپنے گھٹنے ٹیک دیں
32:27تو ہم نے اللہ کی اس محبت کے مقام کو نہیں پایا
32:31جس مقام محبت میں انسان
32:33اس درجے تک پہنچتا ہے
32:36کہ ماں باپ کیا
32:37اولاد کیا
32:38خاندان کیا
32:38قوم برادریاں کیا
32:40اور مال و دولت کیا
32:41اور یہ سلسلے
32:42دنیا کے کیا سب کچھ قربان کرتا ہے
32:45اگر ہم اس مقام پہ نہیں کھڑے
32:47اللہ فرماتے ہیں
33:10اگر ان تمہارے اندر
33:13ماں باپ
33:15تمہاری اولادیں
33:18تمہارے بھائی
33:20تمہاری بیویاں
33:22تمہارا قوم قبیلہ
33:24تمہارے مال و دولت
33:26تمہارے سارے تجارتی سلسلے
33:29تمہارے گھر مکانات
33:31یہ ساری چیزیں اگر تمہیں
33:33اللہ اور اس کے رسول سے زیادہ محبوب ہیں
33:35اللہ سے اور اس کے رسول سے
33:37زیادہ محبوب ہیں
33:38تو پھر انتظار کرو
33:40اللہ کا عذاب کب آتا ہے
33:41کیا معلوم ہوا
33:43کہ میں اور آپ زندگی میں چک کر لیں
33:45اگر ہمارے سامنے
33:46اللہ اور اس کے رسول کی محبت غالب ہے
33:49پھر قانون بھی اس کا
33:50نظام بھی اس کا
33:51بات بھی اس کی
33:52اطاعت بھی اس کی
33:54دین بھی اس کا
33:54شریعت بھی اس کی
33:56عمال بھی اس کے مطابق ہوں گے
33:57اگر ہم نے
33:58دنیا کی محبت کو غالب کر لیا
34:01مال کی محبت کو غالب کر لیا
34:04اولاد کی محبت کو غالب کر لیا
34:06قومہ برادریوں کی
34:07محبت کو غالب کر لیا
34:08تو اللہ کے مقام محبت میں
34:11ہم نے ان چیزوں کو شریک کر کے
34:12توحید کا بیڑا خرق کر لیا ہے
34:15چاہے ہم کتنے بڑے مواحد
34:16کہلانے والے کیوں نہ ہوں
34:18حضرات توحید خوف بھی ہے
34:22اللہ کے سیوا غیروں کا
34:26ایسا خوف انسان پتاری ہو جائے
34:29ایسا خوف
34:30جو اللہ کا ہونا چاہیے
34:32انسان دنیا کی
34:35ٹکنالوجی سے ڈرتا ہے
34:37اللہ کی راہ میں
34:39کھڑا ہونے کے لیے
34:41اس کے دل میں اگر یہ خوف ہے
34:43اس کے پاس تو یہ
34:45ٹکنالوجی ہے
34:46اس کے پاس یہ قوت ہے
34:47اس کے پاس یہ معاملات ہیں
34:49اگر میں لڑا
34:50میں کھڑا ہوا
34:51اگر میں یہ ہوا
34:53تو مجھے کیا ہو جائے گا
34:54نقصان پہن جائے گا
34:56یہ خیاروں کا خوف
34:59اللہ سے توقع کو اٹھا لینا
35:00ان کے خوف کو غالب کرنا
35:05یہ اللہ ذوالجلالی والاکرام کا
35:07جو حق کے خوف ہے
35:09اس کو پمال کر دینا ہے
35:11اللہ ذوالجلالی والاکرام نے فرما
35:14لا تخافوہم
35:15وَخَافُونِينَ كُرْتُمْ مُؤْمِنِينَ
35:18غیروں سے مت ڈرو
35:20اگر ایمان والے ہو
35:22تو خوف میرا ہونا چاہیے
35:23قوم عاد نے کہا تھا
35:28سیدنا حود علیہ السلام کو
35:30اِنَّ قُولُو
35:32اِلَّا تَرَاكَبَادُ
35:35قَالَ اِنِّ اُشِدُ اللَّهَ وَشْحَدُ
35:40اَنِّ بَرِيُمْ مِمَّا تُشْرِكُونَ
35:41انہوں نے کہا
35:45کہ اے
35:45اے
35:46حود
35:47ہمیں لگتا ہے
35:49کہ ہمارے جو معبود ہیں
35:51جو ہم نے بنا رکھے ہیں
35:53تم اس کا انکار کرتے ہو
35:55تو مجھے لگتا ہے
35:57کہ انہوں نے تمہیں ایسا برائی کے ساتھ چھویا
36:00کہ تم دیوانا سا ہو گیا ہے
36:01ہمارے بتوں کا اثر تجھ پہ چلا گیا ہے
36:03انہوں نے کہا
36:07اِنِّ بَرِيُمْ مَا تُشْرِكُونَ
36:08جو تم یہ سمجھتے ہو
36:10کہ تمہارے بنائے ہوئے معبودانِ باطلہ
36:13میرا کچھ بگاڑ سکتے ہیں
36:14اور مجھ پہ اثر انداز ہو سکتے ہیں
36:18یہ تمہارا شرک ہے
36:19میں تمہارے شرک سے بیزار ہوں
36:21کہ کائنات کے رب کا حکم چلتا ہے
36:25اللہ ذوالجلالی والاقرام کی مشیعت ہے
36:28وَمَا تَشَاؤُونَا إِلَّا يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَلَمِينَ
36:31جو تم چاہو وہ نہیں ہوتا
36:33جو چاہتا ہے رب العالمین وہ ہوتا ہے
36:35اور تم اللہ کے تدبیر میں
36:38اللہ ذوالجلالی والاقرام کی نظام میں
36:41اور اللہ کے اختیارات میں
36:43اور اللہ ذوالجلالی والاقرام کے مقابلے میں
36:45کسی اور کا خوہ مجھے دلاتے ہو
36:47کہ وہ اثر انداز ہوگے
36:49تو ایسا نہیں میں شرک سے بیدار ہوں
36:54مکہ والوں نے بھی
36:59اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ڈرائیا تھا
37:03تو اللہ ذوالجلالی والاقرام نے
37:05سمجھایا کہ ان سے ڈرنے کی ضرورت نہیں
37:07خوف اللہ کا ملحاکمین کا ہے
37:10اگر انسان کے دل میں
37:12خیروں کا ایسا خوف آ جائے
37:14کہ انسان ان کی قوت سے
37:17ان کے
37:19اور ان کے روب دب دبے کو دیکھ کر
37:25اللہ کے مقابلے میں
37:26اوروں کا ڈر بیدا کر کے سمجھے
37:28کہ شاید ان کا دنیا کے اندر
37:30معاملہ چل جائے گا
37:32اللہ کے فیصلوں سے غافل ہو جائے
37:33تو اس نے اللہ کے مقابلے میں
37:35کسی اور کے خوف کو غالب کر کے
37:38اللہ کی جو خوف کا حق تھا
37:41اللہ کے خوف کا
37:42اس میں غیر کو شریک کر لیا ہے
37:44قرآن مجید میں
37:45اللہ تعالیٰ نے مومنوں کا
37:47کیا کمال وصف بیان کیا
37:49کہ جب
37:51احد کے میدان سے
37:53صحابہ اکرام
37:55رضوان اللہ علیہ مجمعین
37:56دوبارہ قائم ہوئے
38:00شہادتوں کے بعد
38:01اور مکہ والے
38:03واپس پلٹ گئے
38:04کچھ مقام دور جانے کے بعد
38:06ان کو احساس ہوا
38:07کہ ہم نے اتنا
38:08مسلمانوں کا نقصان کیا ہے
38:10تو ہم واپس کیوں جا رہے ہیں
38:11ان کو ہم نے
38:12مکمل ختم کیوں نہیں کر دیا
38:14ہم دوبارہ چلتے ہیں
38:16جو رہ گئے ان کو قتل کرتے ہیں
38:17مدینہ میں بھی ان کا صفایہ کرتے ہیں
38:19دوبارہ چلتے ہیں
38:20پلانک شروع ہو گئی
38:21اللہ تعالیٰ نے
38:23اطلاع دے دی
38:24لوگوں نے کہا
38:26لوگوں نے کہا کہ
38:52مسلمانوں تمہارے مقابلے میں
38:55کافروں نے بڑی جمعیت کی تیار کر لی ہے
38:57درجہ ان سے
38:59انہوں نے بڑی جمعیت کی تیار کی ہے
39:06فخشوہم
39:07ان کی خشیت اپنے اوپر تاری کرو
39:10لیکن اہل ایمان نے
39:12کوئی پروانہ کی
39:13ایمان مضبوط تھا
39:14توحید پختہ تھی
39:16فسادہم ایمانہ
39:18ان کا ایمانہ اور بڑھ گیا
39:20قَالُوا حَسْبُنَ اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلِ
39:23ہم لوگوں کی جماعتوں کو
39:25جتھوں کو
39:25گروہوں کو
39:26ان کی قفتوں کو
39:27ان کے افراد کو نہیں دیکھتے
39:29ہمارا توقل اللہ پہ ہوتا ہے
39:32حَسْبُنَ اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلِ
39:34فَانْقَلَبُوا بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ
39:37وَفَضْلِ اللَّمْ يَمْسَسْهُمْ سُوء
39:39اللہ عزو الجلال والے کرام فرماتے ہیں
39:42اللہ کا انام ملا
39:43رزوان ملی
39:44کوئی تکلیف ان کو نہیں پہنچی
39:46اِنَّمَا ذَلِكُمُ الشَّيْطَانُ يُخَوِّبُوا اُولِيَاهُ
39:49یہ شیطان ہے
39:50جو اپنے دوستوں سے تمہیں ڈراتا ہے
39:52جب تمہارے اوپر غیروں کا ڈر
39:54اگر اللہ کے مقابلے میں غالب آ گیا
39:57اور تم ان کے خوف سے
39:58بہک گئے
39:59سمجھے تم نے
40:00اللہ کی خوشیت کو
40:02اور اللہ کے حق کو پمال کر کے
40:04اس کی توحید میں خلل ڈالی
40:06حضرات ہمارے ہاں
40:11اللہ کے علم میں
40:12شرک ہے
40:13اللہ کے تدبیر و تدبر
40:16میں لوگ شرک کرتے ہیں
40:18یتبر العمر
40:19پوری کائنات کے معاملہ کی تدبیر
40:22کون کرتا ہے اللہ تعالی
40:24لیکن
40:25نجومی
40:26ساہر
40:28کاہن
40:29آج ٹی وی پہ بیٹھے
40:31حالات کی خبر دینے والے
40:33ہفتہ کیسے گدرے گا
40:34مہینہ کیسے گدرے گا
40:35حالات کیسے گدریں گے
40:37تمہاری زندگی گردش میں
40:38ستارہ کیسے ہے
40:39نجومی
40:40کاہن
40:41ساہر
40:42چادوگر
40:43اور یہ سارے
40:44اراف
40:46رمال
40:47اور یہ سارے غیب کے دعوے دار
40:50یہ سب اللہ کے علم میں
40:51شراکت کے دعوے دار ہیں
40:53جو آدمی
40:54ان چیزوں پر اعتماد کر لے
40:57اور ان کے
40:59اس سلسلے کو تسلیم کر لے
41:01اور وہ سمجھے
41:03کہ یہ بھی سارے معاملات کو جانتے ہیں
41:05کسی کاہن کے پاس
41:06نجومی کے پاس
41:07کسی
41:08پامشت کے پاس
41:09کسی ہاتھ دیکھنے کے پاس
41:11والے کے پاس
41:12لکیریں دیکھ کر بتانے والے کے پاس
41:14اس کے علم کا یقین کر لیتا ہے
41:16وہ آدمی اللہ کی صفت علم میں
41:18غیروں کو شریک کر رہا ہے
41:20اس نے اللہ کی صفات میں شرک کیا
41:21تو حضرات
41:23شرک کے بہت سے راستے ہیں
41:25میں اپنی باتوں کو سمیٹھتے ہوئے
41:28یہ بات عرض کرنا چاہتا ہوں
41:30کہ آج ہمیں
41:32اپنی آنکھیں کھول کر
41:34دل و تماغ کو روشن اور مواتر کر کے
41:37قرآن و سنت کی آیات کی روشنی میں
41:39اور صلف صالحین کے فہم کی روشنی میں
41:42اپنے سینے کو کھول کر
41:44ہمیں آگے بڑھنا ہے
41:46شرف
41:47توحید یہ نہیں ہے
41:49کہ کوئی آدمی قبر پہ جا کے جھکا
41:51تو ہم نے کہا
41:52اس نے شرک کر دیا
41:53کسی نے غیر اللہ کی نصر و نیاز کر دی
41:55تو ہم نے کہا شرک کر دیا
41:57کسی نے چھلہ کڑا پہن لیا
41:59ہم نے کہا تعویز پہن لیا
42:00تو انہیں شرک کر لیا
42:01بس ہم نے یہاں تک محدود رکھا
42:04یہ نہیں
42:04ہم نے اللہ کے علم میں
42:07دیکھنا کون کون سے لوگ کیسے شرک کر رہے ہیں
42:09ہم نے اللہ کے
42:12مقام اطاعت کو دیکھنا ہے
42:14کہ ہم اللہ کی اطاعت کے مقابلے میں
42:17کتنے خواہش کے پجاری بنے ہوئے ہیں
42:19ہم نے دیکھنا
42:21اللہ تعالیٰ کا جو مقام حکم ہے
42:24اور اللہ دل جل جلال کی صفت حاکمیت ہے
42:27ہمارے نظام کس مقام پہ کھڑے ہیں
42:30اس میں کوئی شک کوشبہ نہیں
42:32کہ آج
42:33نظام
42:35اللہ کی شریعت کے پمال کرتے ہوئے
42:37کتنے نظام ہمارے اندر موجود ہیں
42:39تو ہمیں اس کی اصلاح کے لیے
42:42اپنی اصلاح ضروری ہے
42:43نظریہ ضروری ہے
42:45توحید کو سمجھنا ضروری ہے
42:46اور ہمیں سمجھنا ہے
42:48کہ اللہ دل جلال والاکرام کی
42:50توحید کا دائرہ کتنا وسیع ہے
42:51اگر ہم اللہ کے مقابلے میں
42:53کسی اور کے حکم کو ترجیح دیں گے
42:55کسی کی اطاعت کو ترجیح دیں گے
42:57کسی کی محبت کو غالب کریں گے
42:59ہم اللہ کے علم میں کسی کو شامل کریں گے
43:02تدبیر میں شامل کریں گے
43:03اللہ دل جلال والاکرام کے علاوہ
43:06کسی کا خوف غالب کریں گے
43:07اور ہم خشیت کسی اور کی غالب کریں گے
43:10اللہ کے سوا
43:11اور ہم پر امیدیں باندیں گے
43:13آج محشت میں
43:14لوگوں کا اعتماد اللہ پر نہیں ہے
43:18کہ اگر ہم نے
43:20اللہ کے قانون نافذ کیے
43:21ہم بوکے مر جائیں گے
43:24سود کو چھوڑا
43:25نظام نہیں چلیں گے
43:27ہمارا معاملہ سالا ختم ہو جائے گا
43:30ہم دوسرہ
43:31ہم چل نہیں سکتے
43:32یہ سالیں سوچیں ہیں ہماری
43:35اللہ ذو الجلال والاکرام کے علاوہ
43:37غیروں سے ڈرنے کی سوچیں ہیں
43:40کہ ہماری محشت باندھ ہو جائے گی
43:42فلا باندھ ہو جائے گا
43:43جب اللہ نے کہا
43:44ان اللہ هو الرزاق ذو القوت المطین
43:47رزاق بھی اللہ ہے
43:49قوت والا بھی اللہ ہے
43:51مضبوط اللہ ہے
43:52پھر اس کے بعد غیروں پر نظر رکھ
43:54کہ انسان شریعت سے ہاتھ دو بیٹے
43:56یہ توحید نہیں ہوتی
43:57توحید یہ ہوتی ہے
43:59کہ پیغمبر کائنات نے پتے بھی چبا لیے
44:01آپ نے چمڑے بھی چبا لیے
44:03پتے بھی کھا لیے
44:04آپ نے بھوکیں برداشت کی
44:06پیاسے برداشت کی
44:07لیکن اللہ کے نظام کے مقابلے میں
44:09کسی اور نظام کو تسلیم نہ کیا
44:11یہ اللہ کی توحید کا کمال ہوتا ہے
44:14اس لیے مجھے اور آپ کو
44:15توحید کے دائرے کو
44:17مکمل زاویوں سے
44:18سمجھنے کی کوشش کرنی ہے
44:20اس کے لیے ضروری ہے
44:22کہ ہم اپنے ذہن کو وسیع کریں
44:24اور یہ نظریہ آج کی مجلس میں
44:26اچھی طرح سمجھ لیں
44:27کہ توحید صرف
44:29دو تین چیزوں کا نام نہیں ہے
44:31توحید کا دائرہ
44:32ہماری زندگی کے تمام
44:34صاحبیوں کے ساتھ
44:34تعلق رکھتا ہے
44:35چاہے ہماری عملی زندگی ہو
44:37ہماری معاشی زندگی ہو
44:40معاشرتی زندگی ہو
44:42ہماری مملکت میں
44:43اجتماعی زندگی ہو
44:45نظام عدالت کے ہو
44:46نظام حدود کے ہو
44:48نظام پارلیمنٹ کے ہو
44:50نظام مملکت کے ہو
44:51حاکمیت کے ہو
44:52اگر نظام ہمارا
44:55چمہوریت کا ہو
44:57نظام ہمارا
44:58غیروں کے تابع ہو
45:00نظام ہمارے شریعت کے خلاف ہو
45:02تو یہ اللہ کی توحید کے تابع ہونا نہیں ہے
45:05اللہ مجھے اور آپ کو
45:06توحید کے سارے ذاویوں سے
45:09سمجھتے ہوئے
45:10اپنی سوچ
45:11عقیدے
45:12نظریہ کو مضبوط کرنے کی توفیق
45:14وطا فرمائے
45:15اور ہمیں اپنا جائزہ لینے کی توفیق دے
45:18کہ کہیں ایسا نہ ہو
45:19کہ ہم بھولے بھالے
45:20ہم بھی کہیں اللہ کی توحید سے ہٹ کر
45:22شرک کے اندر نہ چلے جائیں
45:24اگر شرک میں چلے گئے
45:26تو پھر بیڑا ہی غرق ہے
45:27عمال برباد ہو جائیں گے
45:29رب نراز
45:30اللہ کے ہام
45:31ایسے انسان کے لیے
45:32پھر نہ شفاعت کا حق ہے
45:34نہ اس کے