Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Trump Lights a Fire in Kashmir in Which His Agents Amongst the Rulers of Muslims and Hindus May Burn

On 25 April 2025, Trump arrogantly declared, “There is great tension between Pakistan and India,” after an attack within Kashmir, whose origin remains unknown, and a subsequent theatrical war of words between the agents of Trump in Pakistan and India. The increased tension comes when the Ummah and its armies have increased their demand to support Gaza. It can be said that tension over Kashmir distracts attention from Gaza. However, it can also be said that theatrics over Kashmir exposes the cowardice of the agents in Pakistan, after their failure to send Pakistan Army to Gaza. Now, it must always be said that the Ummah and its armies must establish the Khilafah Rashidah, in order to secure the liberation (tahrir) of both Palestine and Kashmir.

UR
ٹرمپ نے کشمیر میں ایسی آگ بھڑکا دی ہے جس میں مسلمانوں اور ہندوؤں کے حکمرانوں میں موجود اس کے ایجنٹ جھلس سکتے ہیں

25 اپریل 2025 کو ٹرمپ نے متکبرانہ انداز کے ساتھ اعلان کیا: "پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید کشیدگی پائی جاتی ہے"، یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب کشمیر میں ایک حملہ ہوا، جس کے محرکات تاحال نامعلوم ہیں۔ اس حملے کے بعد، پاکستان اور بھارت میں ٹرمپ کے ایجنٹوں کے درمیان زبانی جنگ کا ایک تماشہ برپا ہو گیا۔ یہ بڑھتی ہوئی کشیدگی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امت اور اس کی افواج میں غزہ کی حمایت کے لیے متحرک ہونے کا مطالبہ بڑھتا جا رہا ہے۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ کشمیر کے مسئلے پر پیدا کی گئی کشیدگی کا مقصد غزہ سے توجہ ہٹانا ہے۔ تاہم، یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ کشمیر پر برپا یہ تماشہ پاکستان کے حکمرانوں کی بزدلی کو مزید بے نقاب کر رہا ہے، خاص طور پر اس پس منظر میں کہ وہ پاکستان کی افواج کو غزہ بھیجنے میں ناکام رہے ہیں۔ اب لازم ہو چکا یہ پیغام ہر فورم پر اجاگر کیا جائے کہ امت اور اس کی افواج خلافت راشدہ کا قیام عمل میں لائیں، تاکہ فلسطین اور کشمیر دونوں کی آزادی (تحریر) کو یقینی بنایا جا سکے۔


ترامب يُشعل نارًا في كشمير قد يحرق فيها عملاؤه من حكام المسلمين والهندوس

في 25 نيسان /أبريل 2025، أعلن ترامب بغطرسة أن "هناك توترًا كبيرًا بين باكستان والهند"، وذلك بعد هجوم داخل كشمير، لم يُعرف مصدره بعد، ودارت حرب كلامية بين عملاء ترامب في باكستان والهند. يأتي هذا التوتر مع تزايد مطالبة الأمة الإسلامية وجيوشها لنصرة غزة. يمكن القول إن التوتر بشأن كشمير لصرف الانتباه عن غزة. ومع ذلك، يمكن القول أيضًا إن هذه المسرحية بشأن كشمير تكشف جبن العملاء في باكستان، بعد فشلهم في إرسال جيش باكستاني إلى غزة. والآن، يجب أن نؤكد دائمًا أن على الأمة الإسلامية وجيوشها إقامة الخلافة الراشدة على منهاج النبوة، من أجل تحرير فلسطين وكشمير.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Trump has such an eye that the Muslims and Hindus of the Muslims have been among his agents.
00:12April 25th, Trump has announced an announcement that Trump has announced a great tension between Pakistan and India.
00:22पाकिस्तान और भारत केर्मयान शदीद कशैदगी पाई जाती है
00:27यह बयान ऐसे वक्त में सामने आया जब कश्मीर में एक हमला हुआ
00:33जिसके मोहरिकात ताहाल नामालूम है
00:36اس حملے کے بعد پاکستان اور بھارت میں
00:41ٹرمپ کے ایجنٹوں کے درمیان زبانی جنگ کا ایک تماشا برپا ہو گیا
00:46یہ بڑھتی ہوئی کشیدگی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے
00:50جب امت اور اس کی افواج میں غزہ کی حمایت کے لیے
00:55متارک ہونے کا مطالبہ بڑھتا جا رہا ہے
00:58یہ کہا جا سکتا ہے کہ کشمیر کے مسئلے پر پیدا کی گئی کشیدگی کا مقصد
01:03غزہ سے توجہ ہٹانا ہے
01:06تاہم یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ کشمیر پر برپا یہ تماشا
01:11پاکستان کے حکمرانوں کی بزدلی کو مزید بے نقاب کر رہا ہے
01:16خاص طور پر اس پس منظر میں
01:19کہ وہ پاکستان کی افواج کو غزہ بھیجنے میں ناکام رہے
01:25اب لازم ہو چکا
01:28یہ پیغام ہر فورم پر اجاگر کیا جائے
01:33امت اور اس کی افواج خلافت راشتہ کا قیام عمل میں لائیں
01:39تاکہ فلسطین اور کشمیر دونوں کی آزادی کو یقینی بنایا جا سکے
01:45موسیقی

Recommended