Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
How To Create Binance Account | Create and verify Binance Account in Pakistan

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00اسلام علیکم ڈیو فرینڈز
00:01ہاو ٹو کریئیٹ بائنانس والٹ
00:03جیہاں فرینڈز اگر آپ سلوشن ڈونڈ رہے ہیں
00:05یا دیکھ رہے ہیں کہ کونسی بیسٹ کرپٹو اکسٹینج ہے
00:08جس کے اندر آپ اپنی کرپٹو کرنسی کو ریسیب کر سکتے ہیں
00:11اور آپ اسی کرپٹو کرنسی میں
00:12اپنی لوکل کرنسی میں کیسے ویڈراؤ کروا سکتے ہیں
00:15یا ڈیپوزٹ کروا سکتے ہیں
00:16فار اگر آپ پاکستان میں ہے
00:18تو کس طرح آپ جیسٹ کیش اور ایزی پیسوں کو یوز کرتے ہوئے
00:21کونسی بیسٹ کرپٹو اکسٹینج ہے
00:23جس میں آپ ویڈراؤ بھی کروا سکتے ہیں
00:25اور اس میں ڈیپوزٹ بھی کروا سکتے ہیں
00:26تو یہ ویڈیو شروع کرتے ہیں
00:28سو فرینڈز سب سے پہلا آپ نے کام جو کرنا ہے
00:30یہ جو ویڈیو آپ کو دی ہوگی
00:32یہاں پر اس کی ڈسکرپشن میں آپ نے آ جانا ہے
00:34جیسے آپ اس کی ڈسکرپشن میں آئیں گے
00:35آپ کو یہاں پر ایک لنک نظر آ رہا ہوگا
00:38جائن بائنانس فار فری
00:40آپ نے اس لنک کے اوپر کلک کرنا ہے
00:42اس لنک کے اوپر کلک کرنا ہے
00:43اس لیے ضروری ہے
00:44بیکاوز جب آپ بائنانس کا والٹ بنا رہے ہوں گے
00:46تو آپ کو ایک ریفرنس کوڈ
00:47ایک ریفرل کوڈ چاہیے ہوگا
00:49جو کہ آپ کو ایٹومیٹکل اس میں مل جائے گا
00:51دھن آپ کے سامنے یہ ویڈو اپن ہو جائے گی
00:53ویلکم ٹو بائنانس
00:54یہاں پر تین آپشنز آویلیبل ہیں
00:55سائن اپ ویڈ فون اور ای میل
00:57یہاں پر نیچے کنٹینو ویڈ گوگل
00:58آپ سیمپل کنٹینو ویڈ گوگل کر دیجئے
01:01اس سے کیا ہوگا کہ آپ کا آر ای ڈی
01:02جو آپ کے موبائل فون میں جی میل اکونٹ ہے
01:04وہ سامنے نظر آ جائے گا
01:05آپ اپنے جی میل کے اکونٹ کو سلیک کر لیجئے
01:07جیسے آپ نے سلیک کیا
01:08یہاں پر آپ سے پوچھے گا
01:09کنفرم کے بٹن پر آپ نے کلک کر دینا ہے
01:13جیسے آپ نے کنفرم کے بٹن پر کلک کیا
01:15آپ کے سامنے نیکس وینڈو اپن ہو جائے گی
01:17یہاں پر آپ نے کیا کرنا ہے
01:19ایگری ٹرمز ان کنڈیشن کے اوپر کلک کرنا ہے
01:21اور آپ نے کنفرم کے بٹن پر کلک کر دینا ہے
01:23جیسے آپ کنفرم کے بٹن پر کلک کریں گے
01:26یہاں پر آپ دے سکتے ہیں
01:27اکاؤنٹ کریٹر
01:28مطلب صرف آپ نے اپنا جی میل اکاؤنٹ
01:30یہاں پر کنیکٹ کیا اور آپ کا اکاؤنٹ کریٹ ہو چکا ہے یہاں پر یہ دیکھیں
01:33نیچے لکھا رہا ہے verify your identification to enjoy your binance journey
01:38یہاں پر آپ نے identification کرنی ہے اپنی simple document یہاں پر
01:41upload کرنے ہوگے وہ بھی آپ گز گھتا ہوں simple آپ نے verify now کے
01:44اوپر کلک کرنا ہے جیسے اپنے verify now کے اوپر کلک کیا آپ کے سامنے
01:48next window open ہو جائے گی identity verification کی window open ہو چکی ہے
01:52یہاں پر یہ دیکھیں انہوں نے کہا ہے کہ آپ binance کی app کریں جو
01:55recommended ہے easily آپ اس سے اپنی verification کروا سکیں گے so
01:58ہم نے اس کے اوپر کلک کرتے ہیں binance کی app کے اوپر یہ
02:01ہمیں کیا کرے گا کہ ہمیں یہ google play store کے اوپر لے جائے گا
02:04یہاں سے آپ binance کی official app کو download کریں گے جیسے آپ نے
02:07install کے button کے اوپر کلک کیا یہ binance کی official app آپ کے
02:11mobile میں install کرنا start کر دے گا یہ دیکھیں چھوٹی سی app ہے
02:14133 MP کی یہ app ہے here you go یہاں پر یہ دیکھیں app install ہو
02:17چکی ہے یہاں پر simple اپنے open کے button کے اوپر کلک کرنا ہے جیسے
02:20آپ نے open کے button کے اوپر کلک کیا binance کی official app آپ کے
02:24سامنے open ہونا start ہو جائے گی and here you go یہ دیکھیں
02:26سیم آپ دوبارہ اسی window پر آ چکے ہیں جہاں پر آپ کا
02:29account create ہوا تھا یہاں پر آپ نے verification کرنی ہے اپنی
02:32identity آپ نے verify 9 کے button پر کلک کیا جیسے آپ نے
02:36verify 9 کے button پر کلک کیا یہاں پر یہ دیکھیں انہوں نے
02:38کہا کہ سات منٹ کے اندر اندر اپنی personal information ڈالیں اپنا
02:41government ID card جو دی رہا ہے وہ ڈالیں اپنا facial recognition
02:44کروائیں یہاں پر continue کے button پر میں نے کلک کیا یہاں
02:47پر سب سے پہلے پوچھ رہے ہیں کہ آپ کی nationality کیا ہے سب سے
02:50پہلے آپ نے اس لیک کر لینی پاکستان
02:51اوکے آپ نے یہاں پر اپنا first name middle name اور last name
02:57لکھنا ہے for example میں اپنا first name لکھ لیتا ہوں middle name
03:00skip کر کے میں اپنا last name لکھوں گا
03:02ہے یہاں پر اپنی date of birth اس کے بعد میں نے continue کے button کے
03:06اوپر کلک کرنا ہے جیسے میں نے continue کے button پر کلک کیا
03:09یہاں پر یہ میرا residential address پوچھیں گے یہاں پر اپنا
03:11residential اپنے گھر کا ڈرس آپ نے ڈالنا ہے یہاں پر اپنے postal
03:14code نیچے لن آپ نے یہاں پر اپنا city ڈال دینا ہے ٹھیک ہوگا
03:18جی then again region یہی ہے same as it is then آپ نے continue کا
03:22button select کر دینا ہے then آپ کے پاس next window open ہو جائے گی
03:25یہاں پر یہ دکھیں جو آپ کا government کا issued card ہے اپنا
03:28شناتی card passport یا پھر driving license کوئی ایک چیز یہاں پر
03:31upload کریں جیسے کہ میں first جو ہے national ID card اس کے
03:34اوپر کلک کرتا ہوں اور میں continue کے button پر کلک کر
03:37دیتا ہوں یہاں پر simple اور simple آپ نے اچھی سی picture
03:40کھینچ کے آپ نے یہاں پر upload کرنی ہے document verification
03:43میں اگر وہ expire ہے تو یہاں پر accept نہیں ہوگی سو آپ
03:46نے valid جس کی validity ہو آپ کی شناتی card کی وہ آپ نے
03:49یہاں پر upload کرنا ہے continue کے button پر click کیجئے
03:52then آپ سے یہ پوچھے گا کہ آپ کا camera کے access چاہیے allow
03:55کر دیجئے again allow here you go یہاں پر آپ نے اپنے شناتی card
03:59کی picture upload کرنی ہے اپنا شناتی card آپ سامنے لے آئیے
04:01ایسے کرکے بالکلین سی آپ نے picture upload کرنی ہے یہاں پر
04:05first picture آپ کی upload ہو جائے گی quality چیک کرے گا اگر
04:08تو وہ satisfy ہوئے اس quality سے تو اسے accept کر لیں گے
04:11نہیں تو reject کر دیں گے then آپ نے یہاں پر continue کرنا
04:14ہے اور دوسری picture لینی ہے back side کی then اسی طرح میں
04:19نے back side کی بھی picture لے لی یہ دیکھیں checking quality
04:21دوبارہ quality کو check کریں گے blur ہوئی تو یہ یہاں پر accept
04:25نہیں ہوگی سو کوشش کیجئے گا کہ آپ بہترین طریقے سے اس کی
04:28picture کھینچے اور اچھے طریقے سے اس کو upload کریں دیکھیں
04:31finance کا wallet آپ کے لیے بہت ضروری ہے اگر آپ international
04:34payment لینا چاہتے ہیں cryptocurrency میں then آپ اس کو withdraw
04:37کروانا چاہتے ہیں account create کرنا again کوئی مسئلہ نہیں ہے
04:40صرف verification مسئلہ ہوتا ہے اگر آپ proper طریقے سے اپنے
04:42document یہاں پر upload کریں گے تو easily verification ہو جائے گی اور
04:45یہاں پر آگے جی ہمارا last step اور جو ہماری female
04:48viewers ہیں ان کے لیے یہ بہت ہی favorite step ہے because اس میں صرف
04:51ایک selfie لینی ہے اور یہاں پر upload کرنی ہے جیسے ہی آپ
04:54اپنی selfie upload کر دیں گے یہاں پر یہ دیکھیں نیچے آ رہا ہے
04:56review time two days یہاں دو دن لگیں گے اور آپ کا account review
05:00کرتے ہوئے اگر آپ نے authentic اپنے شناتی card upload کیا ہے
05:03selfie اچھے سے یہاں پر upload کی ہے تو آپ کا account verify ہو جائے
05:07گا جی ہاں اس طرح آپ اپنا binance کا account بنائیں گے
05:10simple آپ نے یہاں پر اپنے شناتی card upload کرنا ہے شناتی card
05:13upload کرنے کے بعد simple اسی ایک selfie لینی ہے اور آپ کا
05:16آپ کا account create ہو جائے گا within two days آپ کا account
05:19verify ہو جائے گا اور اس کے بعد آپ کسی بھی طرح کے
05:22cryptocurrency کو transfer کر سکتے ہیں receive کر سکتے ہیں اور
05:25اس کے withdrawal بھی لے سکتے ہیں پاکستانی broker currency میں that's
05:28further today i hope guys آپ کو یہ ویڈیو valuable لگی ہوگی سو
05:31اس کو thumbs up ضرور دیجئے اور اس چینل 90's mentor کو ضرور
05:35subscribe کیجئے thank you

Recommended