Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Alizeh Shah asks for space after journalists call her family to ask if she’s alive

Category

😹
Fun
Transcript
00:00علیزہ شاہ کا کہنا ہے سانس لینے اور زندہ رہنے دیا جائے
00:03والدین کو فون کر کے پوچھتے رہے کہ کیا علیزہ شاہ مر چکی ہیں
00:07اب میرے پاس سوشل میڈیا اور میڈیا سے دور رہنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بجا
00:12علیزہ شاہ نے انسٹاگرام سٹوری میں میڈیا سوشل میڈیا اور عام انٹرنیٹ سارفین کے رویے پر شدید میوسی کا اظہار کرتے ہوئے سب سے اپیل کی کہ انہیں سانس لینے اور زندہ رہنے دیا جائے
00:24علیزہ شاہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ پہلے لوگوں کی تنقید اور سوشل میڈیا کا رویہ صرف ان کی ذہنی صحت متاثر کر رہا تھا
00:32اب ان کی جسمانی صحت بھی متاثر ہو رہی ہے
00:35انہوں نے لکھا کہ ٹرولنگ بے جات تنقید اور ان سے متعلق منفی تفسرے اور باتوں سے وہ نہ صرف شدید ذہنی اس طرح اب میں مبتلا ہو چکی ہیں
00:45بلکہ اب انہیں جسمانی طور پر بھی تکلیف ہونے لگی ہے
00:48علیزہ شاہ نے لکھا کہ اب ان کے پاس مکمل طور پر سوشل میڈیا اور میڈیا سے دور رہنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا
00:55وہ ہدھ کو محفوظ کرنے کے لیے ہر کسی سے دور ہو گئی
00:58انہوں نے اظہار بے بسی کرتے ہوئے لکھا کہ وہ منفی تفسروں، ٹرولنگ اور نامناسب باتوں سے تنگ آ چکی ہیں
01:05ادھاکارہ نے لکھا کہ کچھ دن قبل جب انہوں نے انسٹاگرام سے تمام پوسٹ ڈیلیٹ کر دی تھی
01:11تب انہوں نے واضح طور پر بائیوں میں لکھا تھا کہ وہ زندہ ہیں لیکن اس کے باوجود کچھ لوگوں نے ان سے متعلق جوٹھی افواہیں پھیلائیں
01:19اور یہاں تک کہ نیوز چینل ان کے والدین سے رابطہ کر کے یہ پوچھتے رہے کہ علیزہ شاہ مر چکی ہیں
01:25انہوں نے لکھا کہ کوئی اس تکلیف کا تصور نہیں کر سکتا
01:29کسی کے ہاندان سے ان کے موت سے متعلق پوچھا جا رہا ہے
01:33انہوں نے میڈیا اور سوشل میڈیا سے اپیل کی کہ ان کے خلاف میں ہم جو ہی بند کی جائے
01:38ان کے لیے نامناسب تفسریں سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کرنا اور ان کے لیے افواہیں پھیلانا بند کر کے انہیں سانس لینے دی جائے
01:46انہیں زندہ رہنے دیا جائے
01:48علیزہ شاہ نے لکھا کہ انہیں معلوم نہیں کہ وہ اب کب تک سوشل میڈیا اور میڈیا میں واپسی کریں گی
01:54انہیں ڈراموں میں واپسی سے متعلق بھی کچھ علم نہیں
01:57انہوں نے لکھا کہ اب چیزیں ان کی برداش سے باہر ہو چکی ہیں
02:01اور سوشل میڈیا اور میڈیا کے روئے سے تھک چکی ہیں
02:03اس سے قبل علیزہ شاہ نے انسٹراغرام کی تمام پوسٹ ڈیلیٹ کر کے
02:07سوشل میڈیا سے دوری کی اسٹوری بھی شیئر کی تھی
02:10اور ساتھ ہی لکھا تھا کہ وہ زندہ ہیں
02:12ماضی میں بھی علیزہ شاہ انسٹراغرام کی پوسٹ ڈیلیٹ کرتی رہی ہیں
02:16اور کچھ عرصے کے لیے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی بھی کرتی رہی ہیں
02:20علی زشاہ کو ان کی تصویر ویڈیوز اور رویہ کی وجہ سے
02:23نہ صرف سوشل میڈیا سارفین بلکہ شو بیز شکسیات کی جانب سے بھی تنقید کا سامنا رہتا ہے
02:29ایچ لین کھاری

Recommended