Kayamat ka din sa daro welcome to my channel haider tv 2.0
Category
🤖
TechTranscript
00:00حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ جب کسی قبر کے پاس کھڑے ہوتے تو اتنا روتے کہ ان کے داڑی کے بال آنسوں سے بھیج جاتے
00:07تو ان سے پوچھا گیا کہ جب آپ جہنم کا جنت کا تذکرہ کرتے ہیں تب تو آپ نہیں روتے لیکن آپ قبر کے پاس کھڑا ہو کے اتنا روتے ہیں
00:14تو انہوں نے جواب دیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:19قبر آخرت کی پہلی منزل ہے اگر وہ اس منزل سے نجات پا گیا تو اس کے بعد کی منزلیں آسان ہوں گی
00:25اور اگر یہاں اس نے نجات نہ پائی تو اس کے بعد کی منزلیں اس سے بھی سخت ہیں
00:30اور کہنے لگے رسول اللہ نے فرمایا میں نے کبھی قبر سے زیادہ ہولناک کوئی چیز نہیں دیکھی
00:36اب جب ایک نیک انسان کو قبر میں اتارا جاتا ہے تو قبر اس سے کہتی ہے کہ اے عبداللہ میرے سینے کے اوپر جتنے لوگ چلتے تھے
00:44تو مجھے ان میں سب سے زیادہ پسند تھا اور میں تیرا بہت وقت سے انتظار کر رہی تھی
00:48اب تو مجھ میں آ گیا ہے تو اب تو میری مہمان نوازی دیکھ
00:52اور پھر مردئی کی نظر اس قبر میں جہاں تک جاتی ہے وہاں تک اس کی قبر اس کے لئے کشادہ ہو جاتی ہے
00:57کھل جاتی ہے
00:58لیکن دوسری طرف جب ایک گنے گار شخص قبر میں لٹایا جاتا ہے تو قبر اس سے کہتی ہے
01:04جتنے بھی لوگ میرے اوپر چلتے تھے ان میں سے سب سے زیادہ میں تیرے سے نفرت کرتی تھی
01:13اے عبداللہ اے اللہ کے بندے میں تجھے سب سے زیادہ نام پسند کرتی تھی
01:17اور میں تیرا بہت وقت سے انتظار کر رہی تھی اور آج جب تو میرے اندر آ گیا ہے
01:22تو اب تو میرا غزب دیکھے گا غصہ دیکھے گا
01:25اور پھر اس کے بعد قبر اس گنے گار شخص کو اتنی زور سے جکڑے گی
01:29کہ اس کی پسلیاں ایک دوسرے کے اندر گھس جائیں گی
01:32اور جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ سب کچھ بیان کر رہے تھے
01:36تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کو لیا
01:40اور اس طرح آپس میں گھسا کر بتایا کہ اس طریقے سے پسلیاں آپس میں گھس جائیں گی
01:45اور پھر اس کے بعد منکر اور نکیر آئیں گے
01:47منکر اور نکیر جن کے بارے میں بتایا گیا ہے
01:51اب سرہوما کل برکل خاطف ان کی آنکھیں بجلی کی طرح چمک رہی ہوں گی
01:56واسواتو ہوما کرو دل کاسف ان کی آواز گرشتی ہوئی بجلی کی طرح ہوگی
02:01وانجابو ہوما کسیاسی ان کے دانت پیل کے سنگھوں کی طرح ہوں گے
02:06ان کے بال ان کے پہروں تک پہنچ رہے ہوں گے
02:09ان کے ایک کندے سے ان کے دوسرے کندے کا فاصلہ بہت زیادہ ہوگا
02:14اتنا زیادہ کہ اگر کوئی شخص ان کے ایک کندے سے دوسرے کندے تک جانے کی کوشش کرے
02:19تو اس کو کئی دن لگ جائے
02:20فرمایا
02:21کہ منکر اور نکیر کے دل میں سرہ برابر بھی رحم نہیں ہوگا
02:30سوائے مومنوں کے لئے
02:32منکر اور نکیر ہر مردے کے پاس جائیں گے
02:35اور منکر اور نکیر دونوں کے ہاتھوں میں ایک سٹیل کا ہتوڑا ہوگا
02:39اور وہ ہتوڑا اتنا بھاری ہے
02:41کہ اگر پوری دنیا کے جن اور انسان مل کے بھی اس ہتوڑے کو اٹھانے کی کوشش کریں
02:46تو اٹھانا تو دور کی بات
02:48اس کو ذرہ برابر اپنی جگہ سے ہلا بھی نہ سکتے
02:51منکر اور نکیر جب قبر میں ایک گنے گار شخص کے پاس جائیں گے
02:55تو اس طریقے سے جائیں گے
02:56کہ اس کے جسم کی ایک ایک ہڈی ٹوٹنے لگے گی
02:59اور ان کے غضب غصے کو دیکھ کر اس شخص پر بھی ہوشی تاری ہونے لگے گی
03:04منکر اور نکیر ہر مردے سے تین سوال پوچھیں گے
03:07من ربو کا تمہارا رب کون ہے
03:10ما دینو کا تمہارا دین کیا ہے
03:12من نبیو کا تمہارا نبی کون ہے
03:15منکر اور نکیر کہیں گے
03:17یہازہ عرف مکانک پہچانو تم کدھر ہو
03:20ادھر ادھر دیکھو دنیا کی زندگی ختم ہو گئی ہے
03:23اور اب تم قبر میں ہو
03:24ہمیں بتاؤ من ربو تمہارا رب کون ہے
03:28اب ایسا بلکل بھی نہیں ہے
03:30کہ ہر کلمہ پڑھنے والا مسلمان
03:32ان تین سوالوں کے جواب بسانی سے دے دے گا
03:34بلکہ ان تین سوالوں کے جواب صرف وہی مسلمان دے پائے گا
03:38جس نے اس دنیا کے اندر
03:39اللہ کی معنی دین کی معنی نبی کی معنی
03:42نہ کہ اپنے نفس کی معنی
03:44نہ کہ اپنی خواہشات کی معنی
03:45نہ کہ اس دنیا کی معنی
03:47تو وہ مومن لوگ
03:48جنہوں نے اس دنیا کی زندگی
03:50اللہ کے حکم کے مطابق گزاری ہوگی
03:52دین کی معنی ہوگی
03:58Kافر اور وہ کلمہ پڑھنے والے مسلمان
04:01جنہوں نے کلمہ پڑھنے کے بعد بھی
04:03اللہ کی نہیں مانی
04:04وہ اس سوال کا جواب جانتے ہوئے بھی
04:06اس سوال کا جواب نہیں دے پائیں گے
04:08وہ لوگ کہیں گے
04:10لا حا حا لا عدری
04:11ہم نہیں جانتے
04:12ہم نہیں جانتے
04:13قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
04:16جس کا مفہوم کچھ یوں ہے
04:17کہ کیا تم ان لوگوں کو نہیں دیکھتے
04:19کہ جنہوں نے اپنی خواہشات کو
04:21اپنا معبود بنا لیا
04:23اب منکر اور نکیر دوسرا سوال پوچھیں گے
04:25ما دینوں کا
04:26تمہارا دین کیا ہے
04:28تو اب جو شخص اسلام پر
04:29اس دنیا کی زندگی میں عمل کرتا رہا ہوگا
04:32اس کے لئے سوال کا جواب بہت آسان ہوگا
04:34لیکن وہ مسلمان
04:35جس نے صرف کلمہ پڑھا
04:37اور پھر اپنی زندگی کو
04:38اسلام کے مطابق نہیں گزارا
04:40اسلام کے حکم نہیں مانے
04:41تو وہ اس سوال کا جواب
04:43چانتے ہوئے بھی نہیں دے پائے گا
04:45اور اب جیسے جیسے منکر اور نکیر
04:47سوال پوچھتے جائیں گے
04:48تو ایک گنہگار شخص کا دل خوف سے
04:50پھٹتا جائے گا
04:51کیونکہ اس کو اپنی آخری منزل
04:53یعنی کہ جہانم
04:54اس کا عذاب
04:55اس کی تکلیف
04:56اپنی آنکھوں سے نظر آ رہی ہوگی
04:58اور اب منکر اور نکیر
05:00تیسرا سوال
05:00اور آخری سوال پوچھیں گے
05:02من نبی یوکا
05:03تمہارے نبی کون ہے
05:05تو اب پہلے کی طرح
05:06ایک مومن جس نے
05:07نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:08کے حکمات کو مانا ہوگا
05:10ان کی سنت سے محبت کی ہوگی
05:12ان سے محبت کی ہوگی
05:13اس کے لئے
05:14اس سوال کا جواب دینا
05:15مشکل نہیں ہوگا
05:16لیکن دوسری طرف
05:17وہ گنہگار مسلمان
05:18جس نے اس دنیا میں
05:19یہ جاننا ہی نہیں چاہا
05:20کہ اس کے نبی کون تھے
05:22اور نہ اس نے
05:23اپنے نبی کی سنتوں سے
05:24محبت کی
05:24اور نہ ان کے حکمات کو مانا
05:26اور وہ اپنے نبی کو
05:27فالو کرنے کے بجائے
05:28ان لوگوں کو فالو کرتا رہا
05:30ان لوگوں کو
05:31رول موڈل بناتا رہا
05:32جن کا دین سے
05:33کوئی لینا دینا نہیں تھا
05:35تو وہ اس سوال کا جواب
05:36جانتے ہوئے بھی
05:37نہیں دے پائے گا
05:38اور پھر
05:39فائزری بانہی زربتن
05:41یا تطییر شراروفی قبری
05:43منکر اور نکیر
05:44اس ہتوڑے سے
05:44جو ان کے ہاتھ میں ہوگا
05:46اتنے زور سے ماریں گے
05:47کہ پوری قبر میں
05:48چنگاریاں پھیل جائیں گے
05:50اور اب اس شخص سے
05:51منکر اور نکیر کہیں گے
05:52کہ اوپر دیکھو
05:53اور جب وہ اوپر دیکھے گا
05:55تو جنت کے دروازے
05:56اس کے سامنے کھل جائیں گے
05:57اور وہ جنت کو دیکھے گا
05:59جنت کی نعمتوں کو دیکھے گا
06:00اور پھر اس سے کہا جائے گا
06:02یا عدو اللہ
06:03اے اللہ کے دشمن
06:05اگر حاز منزلک
06:07لو عطاعت اللہ
06:08یہ تیری منزل ہوتی
06:09تیرا مقام ہوتا
06:10اگر تو دنیا میں
06:12اللہ کی مان کر چلتا
06:13نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:15نے اپنی زندگی کی قسم کھائی
06:17اور فرمایا
06:18کہ اس وقت اس مردے کو
06:19جو پشتاوا ہوگا
06:20وہ اس کی زندگی کا
06:21سب سے برا پشتاوا ہوگا
06:23کیونکہ وہ شخص
06:24جنت کو خود سے دور جاتا
06:26دیکھ رہا ہوگا
06:26اور جہنم کو
06:27اپنے قریب آتا دیکھ رہا ہوگا
06:29اور وہ جانتا ہوگا
06:30کہ اب اس کے ساتھ کیا ہوگا
06:32کیسا برا
06:33اور دردناک عذاب ہوگا
06:35اس کے سامنے
06:36جہنم کے دروازوں کو
06:37کھول دیا جائے گا
06:38اور جہنم کی گرمی اور آگ
06:40اس کی قبر میں گھستی جائے گی
06:41اور اس کے جسم کو جلاتی جائے گی
06:43اس وقت تک
06:44جب تک کہ قیامت نہیں آتی
06:46اور پھر ان تین سوالوں کے بعد
06:47ایک صدا لگائی جائے گی
06:49ایک آواز لگائی جائے گی
06:51کہ اس شخص کو
06:56جہنم کے کپڑے پہنا دیے جائیں
06:58جہنم کا لباس پہنا دیا جائیں
07:01اور پھر اس کے بعد
07:02اس گنے گا شخص کی قبر میں
07:03ایک شخص داخل ہوگا
07:05فرمایا
07:06کبیح الوجھ
07:07کبیح السیاب
07:08منتنوری
07:10وہ شخص بہت ہی خوفناک شکل کا ہوگا
07:12اس کا لباس بہت گندہ ہوگا
07:14اور اس میں سے بہت سخت
07:16گندی بدبو آ رہی ہوگی
07:18وہ شخص کہے گا
07:19اب شربل لذی یا سوک
07:21مبارک ہو
07:21مبارک ہو
07:22تو وہ گنے گار انسان
07:24اسے پوچھے گا
07:25کہ آخر کس چیز کی مبارک
07:26مجھے تو یہاں قبر میں
07:28عذاب مل رہا ہے
07:29تو وہ خوفناک شکل والا آدمی
07:31بولے گا
07:31اس مقام کی مبارک
07:33اس تکلیف کی
07:34اس عذاب کی
07:35جو تُو نے اپنے ہاتھوں سے
07:36اپنے لئے چنا ہے
07:37اب وہ گنے گار شخص
07:39اس خوفناک شکل والے آدمی سے پوچھے گا
07:41فَوَجُوْكَ الْوَجْحَلَّذِي
07:43یا جیو بھی شر
07:44کہ تم آخر کون ہو
07:45تمہارا چہرہ
07:46میرے لئے بری خبر لائیا ہے
07:48تم کون ہو
07:49تو وہ شخص جاتے جاتے
07:51پیچھے پلٹ کر دیکھے گا
07:52اور کہے گا
07:53آنا عمالو کل خبیص
07:54میں تمہارے وہ برے عمال ہوں
07:56جو تم دنیا میں کرتے آئے ہو
07:58اللہ نے مجھے جسم عطا کر دیا ہے
08:00تاکہ تم دیکھ سکو
08:01کہ تمہارے وہ عمال
08:02جن کو کرنے میں
08:03تمہیں بہت لذت آتی تھی
08:05بہت مزہ آتا تھا
08:06کتنے بھیانک
08:07بدبودار
08:08اور خوفناک تھے
08:09اور اب جب وہ گنے گار شخص
08:11اس خوفناک شکل والے آدمی کو دیکھے گا
08:13اس گندے لباس کو دیکھے گا
08:15اس گندی بدبو کو سنگے گا
08:17تو وہ سمجھ جائے گا
08:18کہ اب اس کا ٹھکانہ
08:20صرف اور صرف جہانم ہے
08:21اور پھر
08:22وہ چلائے گا
08:23روئے گا
08:24کہ اے اللہ
08:24حساب کا دن کبھی نہ آئے
08:26قیامت کبھی نہ آئے
08:27کیونکہ وہ جانتا ہوگا
08:28کہ وہاں اس دن
08:29اسے جہانم کی گھرائیوں میں
08:30پھینک دیا جائے گا
08:31اور جو عذاب
08:32اسے قبر میں مل رہا ہے
08:33جہانم کا عذاب
08:35اس سے لاکھوں کروڑوں گنا
08:36تکلیف دینے والا
08:38عذیت دینے والا ہے
08:39اور پھر اس گنے گار شخص کو
08:41قبر میں
08:41اندھا اور بہرہ عذاب ہوگا
08:44اندھا اور بہرہ عذاب
08:45مطلب کہ جو فرشتے
08:47اسے حتوڑوں سے مار رہے ہوں گے
08:48وہ نہ تو اس کی تکلیف کو دیکھیں گے
08:51اور نہ ہی اس کی چیخوں کو سنیں گے
08:53اور صرف اسے مارتے جائیں گے
08:54عذاب سزا دیتے جائیں گے
08:56قیامت تک
08:57کہا جاتا ہے
08:58کہ جس حتوڑے سے
08:59اس شخص کو عذاب دیا جا رہا ہوگا
09:01مارا جا رہا ہوگا
09:02وہ حتوڑا اگر کسی بڑے پہاڑ پر مارا جائے
09:05تو وہ پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائے
09:07اور اس شخص کی چیخیں
09:08جنہوں انس کے علاوہ
09:09اس دنیا کی تمام مخلوقات
09:11سن رہی ہوں گی
09:12فرمایا کہ
09:1399 ازدہہ ایک گنے گار شخص پر
09:15چھوڑ دیے جائیں گے
09:16جو مسلسل اسے ڈستے رہیں گے
09:18ان ساپوں کا زہر اتنا سخت ہے
09:20کہ اگر وہ زمین کو
09:22ایک دفعہ بھی کٹ لیں
09:23تو قیامت تک زمین پر
09:24کوئی پھل کوئی پودا نہ نکلے
09:26اللہ اکبر
09:27یہ سب کچھ سننے کے بعد بھی
09:29اگر آپ خود کو تبدیل نہیں کرتے
09:31تو شاید آپ کو خود سے محبت نہیں ہے
09:33یہ ویڈیو جیسے میرے اور آپ کے لئے ضروری تھی
09:35ویسے ہی باقی مسلمانوں کے لئے بھی ضروری ہے
09:38تو اس ویڈیو کو صدقہ جاریہ کی نیت سے
09:40تمام مسلمانوں کے ساتھ لازمی شیئر کر دیجئے گا