Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Hello friend please like and follow
Transcript
00:00ڈیار سنا تم نے انڈیا پاکستان کے ان تمام دریاؤں کا پانی بند کرنے جا رہا ہے
00:04انڈیا نے انڈیس وارٹریٹی کو سسپینڈ کرتے ہوئے بقاعدہ طور پر پاکستان کے ساتھ وارٹر وار شروع کر دی ہے
00:09انڈیس وارٹریٹی کو سمجھنے کے لیے ہمیں 1960 میں جانا ہوگا
00:121960 میں پنجاب کے 6 بڑے دریاؤں کا بٹوارہ کیا گیا
00:15ان 6 میں سے دریائے راوی دریائے ستلوج اور دریائے بیاز کو انڈیا کے حوالے کیا گیا
00:19اور انڈیا کو اختیار دیا گیا کہ جیسے چاہیے اس پانی کو یوز کریں
00:22نہریں نکالیں پاکستان کو اس پر کوئی اتراز نہیں ہوگا
00:25جبکہ دریائے سندھ، دریائے جہلم اور دریائے چناب کو پاکستان کے حوالے کیا گیا
00:29اب ان دریاؤں کے پانی کو روکے بغیر انڈیا ان سے بجلی تو بنا سکتا ہے
00:33لیکن ان کا پانی روک نہیں سکتا اور نہ ہی ان سے کوئی نہر نکال کر پانی ڈیویڈ کر سکتا ہے
00:37لیکن اب انڈس وارٹر ٹریٹی سسپینڈ کرنے کے بعد انڈیا ان دریاؤں کے پانی کو روکے گا بھی اور ان سے نہریں بھی نکالے گا
00:43ابھی آپ نے دیکھا ہوگا کہ سندھ میں اس لیے اتجاج کی جارہے ہیں کیونکہ انڈس ریور سے کچھ نہریں نکالی جارہی ہیں
00:48تصور کریں اگر انڈیا ان تمام دریاؤں کا پانی روک لے تو پھر سندھ ہی نہیں بلکہ پورا پنجاب بھی بنجر ہو جائے گا
00:54اب جب پانی رکتا ہے نا تو صرف فصلے نہیں ملک کی سانس بھی رک جاتی ہے
00:57وارٹر وار صرف پانی کی جنگ نہیں بلکہ زندگی کی جنگ ہے
01:00اگر یہ جنگ لازم ہے تو بھئیا بلکل تیار ہو جائیں