Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
PTI followers think that Imran Khan is very popular and Election 2024 in Pakistan was rigged by the Establishment therefore, if Imran Khan get free from Jail he will become Prime Minister of Pakistan without losing single second.
However, in this vlog I have asked the million dollar question is that if Imran will be free and become Prime Minister again will he commit the same mistakes he did in his last tenure? The followers of Imran Khan should think about this and try to get answer.

Category

🗞
News
Transcript
00:00سوال یہ ہے کہ کیا اگر عمران خان واپس دوبارہ اقتدار میں آگئے کیا عمران خان صاحب بزدار جیسا بندہ دوبارہ لے کے آئیں گے کیا عمران صاحب اس دفعہ آئیں گے تو گورنر ہاؤس کی دوارے گھرا دیں گے کیا عمران صاحب آئیں گے تو فردوس عاشق آوان جیسی چیزیں دوبارہ مارکٹ میں آ جائیں گی
00:20وہ ان کے جو سبجیکٹ ہے نا وہ ہے چل محول کرنا کیونکہ بہت سے لوگوں کی خواہشیں ہیں بہت کے لوگوں کے دل میں تمنہ ہے
00:30اسلام علیکم سوچ سی سکسٹے کے پلائٹ فارم سہارے سعید آپ کے خطوانے حاضر
00:35سوال یہ ہے کہ کیا اگر عمران خان واپس دوبارہ اقتدار میں آگئے
00:43تو وہ جو انہوں نے غلطیاں پہلے کی تھی وہ دوبارہ کریں گے یا اپنی پرفارمنس کو بہتر کریں گے
00:53اچھا دیکھیں بڑا ایک انٹرسنگ سا چیز ہے اگر آپ کسی یوتھیے کو لوجک سے ساتھ بتا بھی دیں
01:00اور وہ مان بھی لے تو وہ ہلکا سا یہ کہتا ہے ہاں کچھ غلطیاں ہوئی تھی
01:04گو کہ وہ غلطیاں دوسروں پر ڈال دیتے ہیں کہ جی ٹیم اچھی نہیں ملی تھی
01:08تو یہاں پہ سوال یہ ہے کہ ان ساری باتوں کے باوجود
01:13اگر آپ سمجھتے ہیں کہ عمران خان نے کچھ تھوڑا سا خراب کیا تھا
01:18یا پرفارمنس بہتر نہیں تھی میں ان کی بات کر رہا ہوں جو ان کے فاؤلورز ہیں
01:21تو کیا وہ جب دوبارہ آئیں گے بہتر کریں گے
01:24کیا عمران خان صاحب بزدار جیسا بندہ دوبارہ لے کے آئیں گے یا نہیں لے کے آئیں گے
01:31کیا عمران خان صاحب اپنے ساتھ فرہ گوگی کو اور جمیل گجر کو ساتھ فرنٹ مین کے طور پر استعمال کریں گے
01:39کیا عمران خان پرویز الہی کو دوبارہ وزیر اعلیٰ بنائیں گے یا سپیکر بنائیں گے
01:44کیا عمران خان اپنی مرضی سے چیف آف دی آرمی سٹاف لانے کی کوشش کریں گے
01:50کیا عمران خان صاحب جو سپائی چیف ہوگا وہ فیضمی جیسا رکھنے ہی کوشش کریں گے
01:57کیا عمران خان الیکشن کمیشن جو ہے اس کا چیئر مین وہ نامزد کریں گے جو اپوزیشن کی مشاورت کے ساتھ کیا جائے گا
02:08کیا عمران خان صدر ایسا بندہ رکھیں گے کہ جو پارٹی سے وابستگی اپنی کم کر دے
02:16پارٹی کا سپوکسمن نہ بنے صدر کے ہوتے ہوئے
02:20کیا عمران خان گھڑیاں چوری کرنا اور ان کو بیچنا چھوڑ دیں گے اس دفعہ
02:25کیا عمران خان دوسرے ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کریں گے
02:31یا اپنے جو ان کی حرکات ہیں اسی کی وجہ سے تعلقات مزید خراب ہوں گے
02:37کیا عمران خان اپنے اردگد فیاضل حسن چوہان فواد چودری شہباز گلڈ ٹائپ کے لوگ رکھیں گے
02:45کہ بہتر ٹیم ان کی ہوگی
02:47کیا عمران خان کی جو بیگم ہیں ان کی کال دوبارہ لیگ تو نہیں ہوگی
02:53جس پہ وہ کہیں گے کہ تحفے جو ہیں ان کے آنے کا حساب نہیں ہوتا جانے کا حساب ہوتا ہے
02:58کیا عمران خان ملک ریاض صاحب کو جن کو وہ کہتے تھے
03:02کہ یہ سب کو پیسے دے کے مو بند کر دیتا ہے
03:05اور بعد میں انہوں نے ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کے عوض
03:08القادر کی ٹرسٹ بھی زمین بھی لے لی
03:11کیا عمران خان صاحب اس کو پکڑوائیں گے
03:15یا ان سے مزید زمینیں لیں گے
03:17کیا عمران خان صاحب
03:20کے پی کے میں پرفارمنس بہتر کریں گے
03:24جو اب کے میرے خانے تیرہ سال گزرنے کے باوجود ان کے حالات سے بتر ہی ہوتے گئے ہیں
03:29کیا عمران صاحب طالبان کو دوبارہ واپس بلائیں گے
03:33اور انہیں کہیں گے کہ یہ تو ہمارے بھائی ہیں
03:36کیا عمران صاحب اس دفعہ آئیں گے
03:38تو گورنر ہاؤس کی دوبارے گرا دیں گے
03:40عوام کو ریلیف دیں گے
03:42کیا عمران صاحب اس دفعہ آئیں گے
03:44تو کڑوڑوں نوکریاں اور گھر دے دیں گے
03:46کیا اس دفعہ عمران صاحب آئیں گے
03:49تو پاکستان کے جو کرپشن انڈیکس میں پاکستان اونچا مقام رکھتا ہے
03:52وہ نیچے گرے گا کی نہیں گرے گا
03:55کیا عمران صاحب اس دفعہ آئیں گے تو وہ سرور صاحب جیسے جو ہوابازی کے وزیر تھے
04:01انہوں نے جو پاکستان کی پی آئی اے کا پٹھا بٹھایا تھا جو کہ آل ریڈی تھا اور اور بٹھا دیا تھا
04:07کیا اس طرح کے بندے دوبارہ آئیں گے
04:09کیا عمران صاحب جب دوبارہ آئیں گے تو ان کو خاتم النبیین دوبارہ پڑھنا آئے گا کہ نہیں
04:17کیا عمران خان صاحب جب دوبارہ آئیں گے تو وہ یہ تو نہیں ہمیں بتائیں گے
04:21کہ یہ آرمی چیف تو قوم کے ابو ہوتے ہیں اور ساتھ ساتھ ہمیں یہ بھی بتائیں گے
04:27کہ تم مجھ پہ تنقید کر دو پر آرمی چیف پہ نہیں تنقید کرنی
04:31کیا ہمیں سوشل میڈیا کے ذریعے دوبارہ فیف جنریشن وار میں ڈالا جائے گا
04:35جہاں پہ ہمیں بتایا جاتا ہے کہ جناب پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ آرمی اتنی زبدست ہے
04:41کہ اسرائیل تھر تھر کام پر ہے اور ہمارے مزائل بس سے ایک بٹن دبانے کی بات ہے
04:46وہاں پہ چلے جائیں گے کیا عمران صاحب جب دوبارہ آئیں گے
04:49تو جو بھیگ ہوگی وہ بھیگ کنسیڈر ہوگی
04:52کہ پیکج ہی رہیں گے یہ بھی بہت ایمپورٹنٹ چیز ہے
04:55کہ عمران صاحب جب دوبارہ آئیں گے
04:57تو آئی ایم ایف کے پاس ہم دوبارہ جائیں گے
04:59کہ کشکول توڑ چکے ہوں گے
05:01کیا اب عمران خان صاحب دوبارہ آئیں گے
05:04تو ڈاللر جو ہے وہ دوبارہ گرے گا
05:06یا ڈالر جو ہے وہ مضبوط ہوگا
05:09کیا عمران صاحب آئیں گے تو کیا وہ یہ تو نہیں کہیں گے ہمیں
05:13کہ یہ انڈے ٹوماتر کیا کہتے ہیں کہ جو قیمتیں ہیں
05:17اس کو دیکھنا میرا کام نہیں ہے
05:19کیا عمران صاحب آئیں گے تو فردوس عاشق آوان جیسی چیزیں دوبارہ مارکٹ میں آ جائیں گی
05:26کیا عمران خان آئیں گے تو اپنا کوئی نیا ای ٹی ایم تو نہیں وہ بنا لیں گے
05:31پہلے تو جھانگیر ترین اور علیم خان تھے نا
05:33اب کوئی نیا تو نہیں آ جائے گا
05:35تو کیا عمران صاحب جب دوبارہ آئیں گے تو صحافیوں کے ساتھ
05:39اور یہ جو اس سقت بول رہے ہیں میں تو نہیں اتنے حق میں بولتا صحافیوں کے بڑے دو نمبر ہیں
05:43تو عمران خان صاحب صحافیوں پہ جو انہوں نے پہلے دور میں تشدد کیا تھا
05:48اغواہ کروایا تھا کیا اسی طرح ہوگا
05:50کیا امریکہ کے ساتھ عمران خان جب دوبارہ آئیں گے تو دوستی ہو جائے گی
05:55یا امریکہ کو ہم بتائیں گے کہ ہم کوئی غلام ہے چلو یہاں سے نکلو
06:00کیسی بات ہوگی کیا خان صاحب دوبارہ آئیں گے تو نہیں تب تو نہیں کالی ٹوپی پہنی ہوگی
06:06تب تو کالی ٹوپی اتار دیں گے نا تب وہ پھر وہ جو دلوں کا خوف یہ ساری چیزیں
06:10وہ تو چلے گئے ہوں گے نا تب تو حکومت مل چکی ہوگی
06:13اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ کیا دوبارہ عمران خان صاحب آئیں گے
06:18تو وہ دوسروں کو بعد میں کسور واتوں نہیں ٹھہرائیں گے
06:21پہلے کہیں گے کہ ساری چیز میری مرضی سے ہوتی ہے اور میں اس کا رسپونسبل ہوں
06:25اور بعد میں کہیں گے نہیں جی اس میں باجوا بھی تھا
06:28اس میں الیکشن کمیشن کا چیئرمین بھی تھا
06:31اس میں چیز جیسٹس آف پاکستان بھی انوال تھا
06:33اس میں محسن نکوی بھی تھا اس میں یہ بھی تھا
06:37اس میں پاپڑھوالا بھی تھا اس میں لطیف بورتا بھی تھا
06:41تو دوسروں پہ تو نہیں نظام دیں گے
06:43کہ اپنے اوپر کوئی ذمہ داری بھی لیں گے
06:45اور کیا سب سے بڑی بات یہ ہے
06:47کہ عمران صاحب جو انہوں نے ایک بنایا ہوا تھا
06:51کہ ہمیشہ کے لیے وہ صدر بن جائیں گے
06:53اور صدارتی نظام یہاں پہ لے آئیں گے
06:55تو کیا عمران صاحب وہ کریں گے
06:57کام کے جمہوریے جستہ چل رہی ہے
07:00اس کو مضبوط کرنے کی کوشش کریں گے
07:02اچھا یہ سوال جو ہے نا پی ٹی آئی کے جو لورز ہیں نا
07:07انہیں دیکھنا چاہیے اور اس کے جواب کے تلاش کرنا چاہیے
07:10تو یہ چند ہے یہ تو لمبی لسٹ ہے
07:13وہ مجھے ساتھ ساتھ جاد آ رہے ہیں بات کرتے ہوئے
07:15تو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں
07:16وہ کہ آپ نے تو پیغمبر ناؤزباللہ بنا دیا ہوا ہے
07:18ان کے مطابق تو کوئی غلطی کرتا نہیں ہے
07:20اور تھوڑی بہت جو غلطی بھی کرتا ہے
07:22اس کو درست کر لیتا ہے
07:25یا دوسروں کا قصور ہوتا ہے
07:26درست نہیں کرتا ہے دوسروں کا قصور ہوتا ہے
07:28وہ غلط ہوتا ہی نہیں ہے ایکچولی
07:30تو یہ یوتھیوں کو ضرور دیکھنا چاہیے
07:33اچھا یہ تو جواب ہے جو یوتھیے دیکھیں گے
07:35اب میں اپنا جواب دے دیتا ہوں
07:36یہ جو ساری مہنے باتیں کی ہیں
07:38اول تو عمران خان صاحب نہیں آئیں گے
07:40سوری ٹو سی یوتھیوں میں اس نظریہ کا حامل نہیں ہوں
07:42جو نظریہ آپ کے دماغ میں
07:45صدیق جان لیلی صاحب نے
07:47یا سمینہ پاشا
07:50سمینہ پاشا
07:51عمران ریاض
07:51یا شہباز گل نے آپ کے ڈالا ہے
07:53میں تو اس کا بلکل
07:55حمایت نہیں کرتا
07:57اور مجھے پتہ ہے
07:58کہ انشاءاللہ عمران خان
08:00نے جو ہنا باہر نکلنا ہی نہیں
08:02ویسے بھی نہیں نظر آرہا
08:04اور انشاءاللہ نکلے گا بھی نہیں
08:06لیکن عمران خان صاحب جو ہنا
08:08یہ اگر آ گئے
08:10غلطی سے
08:11بھولے بھڑھ کے
08:12اسی بات ہے اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں
08:14یوتھیوں اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں
08:17آپ کے نظریہ تو عمران خان کے ہاتھ میں
08:19کیونکہ وہ ششتم کا باپ ہے
08:21ششتم کا باپ
08:22تو
08:23وہ شدو مت سے کرے گا
08:25لیکن
08:26ہوگا پھر بھی نہیں
08:28ہوگا پھر بھی عمران خان صاحب زلیل
08:31کیونکہ وجہ پتہ ہے کہ عمران خان صاحب
08:32جو ہے نا ایک بے وکوف قسم کے انسان ہے
08:34سیاست ان کا
08:36ہینی سبجیکٹ
08:37وہ ان کے جو سبجیکٹ ہے نا وہ ہے
08:40چل محول کرنا
08:42عیاشیاں کرنا زندگی میں
08:44وہ بس عیاش بندہ یہاں پہ آ گیا
08:46کیونکہ وہ جو پروجیکٹ لانے والے تھے
08:48انہیں عیاش بندے پہ نظر پڑ گئی
08:50انہیں نے کہا اس کے ذریعے جو ہے نا پروجیکٹ چلایا جائے
08:52لیکن آپ کی
08:53کیپیبلیٹی نہیں ہے
08:54آپ دوبارہ آ بھی جائیں گے نا
08:56تو ہونا تو یہی ہے اس سے بتر ہی ہونے
08:58کوئی بھول میں نہ رہے
09:00رتی برابر بھی
09:02جو تھوڑا سا بھی ڈاوہ ڈولر نا
09:05میں آئیم ناٹ ٹاکنگ آباوٹ
09:06پی ٹی آئی لورز
09:07میں سوری خان لورز
09:10پی ٹی آئی تو جائے بھاڑ میں خان
09:12ہمیں چاہیے
09:13کہ عمران خان آئے گا
09:15تو وہ اپنی غلطیوں سے سیکھے گا
09:17سوچی مینہ
09:19آپ بھی مجھے بتائیے گا
09:21کہ کیا آپ سمجھتے کہ عمران خان جب دوبارہ آئیں گے
09:24اگر آگے سوری
09:25اگر اگر اللہ معاف کرے بلکل ایسا نہ ہو
09:27مل برباد ہو جائے گا
09:29وہ بلکل جو کہتے ہیں نیا پاکستان بنے گا
09:31پھر نئے پاکستان بن جائیں گے
09:33تو بلکل
09:34اللہ نہ کریں آئیں لیکن
09:38یعنی کہ مفروضے کے طور پر
09:39question یہ ہے
09:40کیونکہ بہت سے لوگوں کی خواہشی ہیں
09:44بہت کے لوگوں کے دل میں تمنا ہے
09:47تو آپ بھی بتائیے گا
09:48کہ اگر آگے تو خان صاحب پھر کس طرح پرفارم کریں گے
09:51اپنا خیال رکھئے گا
09:52اللہ حافظ

Recommended