Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
'পহেলগাঁওয়ে হওয়া ঘটনার তীব্র নিন্দা করি', বললেন কাশ্মীরের পুঞ্চের বাসিন্দা

Category

🗞
News
Transcript
00:00یہاں اس وقت جو ہے ایک خوف و ڈر ہے جیسے محول چل رہا ہے جیسے فوج کو بھی آرڈر دیا گیا ہے کہ اپنے دشمن کے ساتھ لڑنا ہے اور موتور جواب دینا ہے
00:08تو اس کے لئے جو ہمیں جو سب سے پہلے جو پہل گام میں جو یہ حملہ ہوا ہے اس کو تو ہم کٹنم کرتے ہیں کیونکہ بہت گفہ
00:15ہر ایک جو ہے ہر ایک بچے بچے کو دکھ ہے کہ یہ نہیں ہونا چاہے تھا
00:19تو اس لئے جو ہے یہاں کی جو ہے پبلک ان کے لئے بھی رو رہے ہیں جو ہے ان کو دکھ ہے ان سے زیادہ ہم لوگوں کو دکھ ہے کہ یہ ہمارے مہمان تھے اور ان کو ایسا یہاں کیا ہوا اور ایک کون لوگ ہیں
00:28اور اگر یہ کچھ ایسے لوگ بھی ہیں کہ جو ایسے ان میں جو کیا ہوا ہے تو ان کو تھوڑا ڈھونڈیے نکالیے اور یہ ہے کون لوگ یہ اگر یہ ایسا کرتے ہیں کیوں ایسا کرتے ہیں
00:38اگر یہاں امن دیش چل رہا ہے امن تمہارا جمہو کشمیر پر ایک سمجھو شانتی ہے جمہو کشمیر میں ہندو بسنسی کے سائز کو ایک پلیٹ میں کھاتے ہیں
00:46تو ایسا جو ہے کون سے لوگ ہیں جو یہ نفرت پیدا کرتے ہیں تو ایسا نہیں ہونا چاہے اس لئے ہم اس چیز کو کنم کرتے ہیں کہ جو پہل گام میں ہوا ایسا نہیں ہونا چاہے تھا یہ واقعہ
00:55اور اس لئے ہم گورنمنٹ سے اپیل کرتے ہیں کہ جو بھی آپ کا فیصلہ ہے اور ہم لوگ جو ہے بلکل فوج کے ساتھ مل کر ہم خود لڑنے کے لئے تیار ہیں

Recommended