Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00Islamabad کے علاقے 20-17 میں
00:02قربانی کے شوقین حضرات کے لیے
00:04ایک زبردست بوکہ موجود ہے
00:06یہاں 17 بیلوں کی ایک لارٹ برائے فروخت ہے
00:08جس میں ساہی وال چولستانی
00:10اور دیسی نسل کے مضبوط
00:11صحت مند اور خوبصورت بیل شامل ہیں
00:13ہر بیل دو دانت
00:15یا اس سے زائد عمر کا ہے
00:17جو انہیں قربانی کے لیے مکمل طور پر
00:19موزوں بناتا ہے
00:20یہ تمام بیل متوازن خوراک
00:22حفظانے صحت کے اصولوں
00:24اور مکمل نگے داشت کے ساتھ پالے گئے ہیں
00:26ان کی جسمانی ساخت
00:28خوبصورتی اور طبی حالت شاندار ہے
00:31ہر جانور اپنے وزن
00:32رنگ اور نسل کے لیاز سے منفرد ہے
00:35اس لارٹ کی مجموعی قیمت
00:36صرف ایک لاکھ پچھتر ازار روپے
00:39فی بیل مقرر کی گئی ہے
00:40جو کہ اس میار کے جانوروں کے لیے
00:43ایک مناسب اور پرکشش قیمت ہے
00:45خریداروں کے لیے خوشکبری یہ ہے
00:47کہ ڈیلیوری کی سہولت بھی مہیا کی جا رہی ہے
00:49جس سے وہ گھر بیٹھے
00:51اپنے پسندیدہ جانور حاصل کر سکیں گے
00:53اس پیشکش میں شامل
00:55بیل نہ صرف ظاہری حسن
00:57میں عالی ہیں بلکہ اپنی جسامت
00:59اور وزن کے لیاز سے بھی
01:01ممتاز حصیت رکھتے ہیں
01:02قربانی کے لیے بہترین انتخاب ہونے کے ساتھ ساتھ
01:05یہ جانور افضائش نسل کے
01:07شکین حضرات کے لیے بھی انتہائی موضوع ہیں
01:09ہر وقت خریداری کے لیے
01:11ایک نایاب موقع
01:13موجود ہے جو آپ کو
01:15میاری جانور مناسب قیمت میں
01:17فراہم کرتا ہے
01:18اس لارٹ میں موجود تمام جانور
01:20مکمل دستاویزی ریکارڈ کے ساتھ دستیاب ہیں
01:23شکین حضرات کے لیے
01:24یہ ایک مثالی موقع ہے
01:26جس سے فائدہ اٹھا کر وہ اپنی قربانی
01:29کو یادگار بنا سکتے ہیں
01:31اس کے علاوہ اس فارم پر
01:33سو سے زائد قربانی کے جانور
01:34موجود ہیں جہاں آپ
01:37اس کے علاوہ بھی
01:39اگر کوئی جانور پسند کرنا چاہیں
01:40تو وہ بھی آپ کو مل سکتا ہے
01:42location بھی راولپنڈی اسلام آباد کے لوگوں کے لیے
01:45زیادہ دور نہیں ہے بلکہ قریب ہے
01:47اور یہ ایک نہایت بہترین
01:49آفر جو کہ آپ کو
01:51لے جائے گی قربانی
01:53کو آسان بنانے کی طرف
01:54کیونکہ منڈیوں میں بہت زیادہ گومنے
01:57اور جانور کے بارے میں
01:59خاص معلومات نہ ہونے کے باوجود
02:01آپ کے لیے بہت مشکل ہو جاتا ہے
02:03یہ فیصلہ کرنا کے کون سا جانور

Recommended