Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday

Category

📚
Learning
Transcript
00:00The Prophet's Stories, Prophet's Stories are amazing, are amazing
00:06We like to hear the Prophet's Stories, Prophet's Stories
00:13We like to hear the Prophet's Stories, Prophet's Stories
00:21Assalamualaikum
00:22Waalaikum Asalaam
00:25Kaisi ho bachu?
00:28Alhamdulillah
00:29हम ठीक हैं, हम आपसे नभीों के कहानिया सुनना चाहते हैं
00:33माशाओ अल्ला, ये तो बहुत अच्छे बात है
00:37नभीों के कहानिया तमाम मुसल्मानों के लिए बहुत ज़रूरी है
00:43इंशाओ आज हम हजदत नुग अलाही सलाम के बारे में सीखेंगे
00:47What are you doing today?
00:51Yes
00:52We are going to start with your name
00:54In the name of Allah
00:55In the name of Allah
01:05In the name of Allah
01:06In the name of Allah
01:07In the name of Allah
01:12In the name of Allah
01:13We have been
01:14which we can imagine
01:18that
01:20this
01:35would make
01:38be
01:38because
01:39it
01:43doesn't
01:44However, after that, when the following they got dalils, Allah istech, it is-
01:49that, they have had these people with whom they made.
01:51This is a way of getting people.
01:54Then Allah should have said,
01:55He, he, was a physician to give people with them.
01:59He is a physician,
02:02which is called,
02:03to be a person of people with whom they could have been.
02:06He said,
02:07He had Allah malaheim,
02:08all the time of Allah to speak about it.
02:12آپ علیہ السلام نے لوگوں کو بتوں کی پوجہ نہ کرنے پر اگاہ کیا
02:17اور بیان کیا کہ اگر وہ یہ گمراہی کی کام کرتے رہے
02:22اللہ بہت خوفناک عذاب دے گا
02:25نو علیہ السلام کے لوگوں کو اس اگاہی کے بعد دو گروہوں میں تقسیم کر دیا گیا
02:30آپ علیہ السلام کے الفاظ بریب اور کمزور لوگوں کے دلوں کو چھو گئے
02:35جبکہ امیر اور طاقتور لوگ آپ علیہ السلام کے دشمن بن گئے
02:40انہوں نے آپ کی اس نصیحت کو جھٹلایا
02:42اور بالکل یقین نہ کیا کہ آپ علیہ السلام اللہ کے پیغمبر ہیں
02:47انہوں نے سوچا کہ آپ علیہ السلام ان لوگوں کی طرح ایک عام انسان ہے
02:52جب انہوں نے دیکھا کہ آپ علیہ السلام کے پیغام نے غریب بے بس اور عام مزدوروں کو
02:58اللہ کی طرف راگت کیا ہے
03:00تو امیروں کی ایک سربراہ نے آپ سے بحث کرنی شروع کر دی
03:04اے نو ہم طاقتور اور امیر لوگ ہیں
03:08تم غریب لوگوں کو اپنے یقین کی طرف مت بولاؤ
03:11حضرت نو علیہ السلام نے بہت نرمی سے جواب دیا
03:15آپ علیہ السلام نے اپنے علم اور عقل مندی سے ان کے اعتراضات کو غلط قرار دیا
03:22اب یہ سربراہ ان اعتراضات سے تھک چکے تھے
03:27اے نو اگر تم سچے ہو
03:30تو اللہ سے وہ عذاب لے کر آؤ جس کے بارے میں تم ہمیں بتا رہے ہو
03:36پھر حضرت نو علیہ السلام نے ان کو جواب دیا
03:40صرف اللہ ہی عذاب لے کر آ سکتا ہے
03:43جب اللہ تمہیں عذاب دینا چاہے گا
03:46تو تم اس سے بھاگ نہیں سکتے
03:49ظاہر ہے تم غلط ہو
03:51تم ہم سے جھوٹ بول رہے ہو
03:53پھر حضرت نو علیہ السلام نے ان کو تحمل سے جواب دیا
03:59اے میرے لوگو میں غلط نہیں ہوں
04:04میں اللہ کا پیغمبر ہوں
04:06میں تمہیں اچھی نصیحت دے رہا ہوں
04:09میں اللہ کی طرف سے وہ کچھ جانتا ہوں
04:12جو تم نہیں جانتے
04:14تمہیں صرف اللہ کی عبادت کرنی چاہیے
04:18وہ تمہارے گناہ ماف کر دے گا
04:21لیکن حضرت نو علیہ السلام کے کچھ لوگ بہت برے تھے
04:27اس لئے انہوں نے اپنے لوگوں کو
04:52اللہ پر یقین کرانے کی کوشش جاری رکھی
04:55گھنٹے گھنٹے بعد
04:59دن دن کے بعد
05:01اور سال سال کے بعد
05:04آپ علیہ السلام ان کو اللہ کی طرف
05:06دن ہو یا رات
05:08اندھیرہ ہو اجالہ
05:10وہ بھولاتے رہے
05:11مگر انہوں نے اپنے کانوں میں
05:14امیہ رکھ لی اور وہ بھاگتے رہے
05:17نو علیہ السلام ان کو
05:19اللہ پر یقین کرنے کے لیے
05:21سالوں تک کوشش کرتے رہے
05:27بہت سی نسلیں گزرتی گئیں
05:29مگر
05:30اللہ پر یقین رکھنے والوں کی
05:33تعداد میں اضافہ نہ ہوا
05:34کیونکہ وہ
05:35کافر اپنے بچوں کو
05:37نو علیہ السلام کے بچوں پر
05:39یقین نہ کرنے کے لیے سکھاتے رہے
05:41ان جو بچوں نے
05:43اگلی نسلوں کو بھی یہی سکھایا
05:45حضرت نو علیہ السلام
05:48اپنے لوگوں کے لیے اداس تھے
05:50آخر کار
05:52جب
05:53آپ علیہ السلام نے دیکھا
05:56کہ کوئی بھی آپ پر یقین نہیں کر رہا
05:59تو آپ علیہ السلام نے
06:04اللہ سے ان کو تباہ کر دینے کی دعا کی
06:07اللہ نے حضرت نو علیہ السلام کی دعا
06:10قبول فرمالے
06:12اللہ نے آپ علیہ السلام کو ایک صندوق بنانے کا حکم دیا
06:17نو علیہ السلام نے شہر سے دور
06:19دریا سے دور ایک جگہ کا انتخاب کیا
06:23آپ علیہ السلام نے لکڑیا
06:24اور ازارک کٹھے کیے
06:26اور دنوں رات
06:28صندوق بنانے پر کام کرتے رہے
06:30کافر آپ علیہ السلام پر ہستے رہے
06:34اور آپ کا مزاک اڑاتے رہے
06:36تم یہ صندوق دریا سے اتنے دور کیوں بنا رہے ہو
06:40کیا تم اس کو دریا کی طرف کھینچ کر لے جاؤگے
06:44یا
06:44ہوا اس کو اڑا کر لے جائے گی
06:47آپ علیہ السلام نے جواب دیا
06:51کہ تم لوگوں کو جلد ہی معلوم ہو جائے گا
06:55اور وہ یہ نہ سمجھ سکے کہ یہ کیا چل رہا ہے
06:58انہوں نے آپ علیہ السلام کو پاگل کہا
07:01اور آپ کا مزاک اڑانے لگے
07:03جب وہ تیار ہو گیا
07:05تو اس نے کشتے کی شکل لے لی
07:07نو علیہ السلام نے
07:09اللہ کے اگلے حکم کا صبر سے انتظار کیا
07:13اللہ نے نو علیہ السلام کو بتایا
07:15کہ جب پانی موجزاتی طور پر
07:17آپ علیہ السلام کے گھر کے صندوق سے
07:20بھر آئے گا
07:21تو وہ وقت سلاب آنے کی نشانی ہوگی
07:24اور یہ نشانی نو علیہ السلام کے کام پڑھنے کی علامت ہے
07:28وہ دن آ گیا
07:29جب حضرت نو علیہ السلام کے تندور میں سے پانی پہنے لگا
07:34حضرت نو علیہ السلام نے
07:36جنزے سے کشتی کو کھولا
07:38اور سارے ایمان والوں کو اس میں بیٹھنا کو کہا
07:41آپ علیہ السلام نے
07:43ایک ہے جنز کے مادہ و ناری
07:45یعنی مردانہ اور زنانہ اقسام کے جانوروں
07:48پرندوں اور کیلوں کے جوڑوں کو بھی ساتھ لے لیا
07:51لوگوں نے آپ علیہ السلام کو
07:53ضرور سے مزاک رہایا
07:54ضرور لوگ کا دماغ خراب ہو گیا ہے
07:57وہ انجان بھروکت چاہ کرے گا
07:59کافر ان کے ساتھ نہ گئے
08:05نو علیہ السلام کی بیوی اور
08:10ایک بیٹا کافر تھے
08:13اس لیے انہوں نے آپ علیہ السلام کے ساتھ
08:16جانے سے انکار کر دیا
08:18اسی سے کم لوگوں نے آپ علیہ السلام کے ساتھ شرکت کی
08:26پانی زمین کے اوپر سے بھی گزر کر بہ گیا
08:37بارش آسمان سے اس طرح برس ہوئی تھی
08:40جیسے کبھی برسی ہی نہ ہو
08:42گھنٹے گھنٹے بعد پانی کی شدت بڑھتی گئی
08:46زمین کا انگرونی حصہ
08:48عجیب طرح سے ہلا
08:50سمندروں کی تیہ ہل گئی
08:52اچانک خوشکی پر بھی سیلاب آ گیا
08:55نو علیہ السلام نے اپنے بیٹے کو کہا
08:58اے بیٹے ہمارے ساتھ آ جاؤ
09:01کافروں کے ساتھ مت جانا
09:03میں ایک اونچا پہار چڑھ لوں گا
09:06اور اپنے آپ کو پانی سے بچا لوں گا
09:08تم ہر کس اپنے آپ کو نہیں بچا سکتے
09:11صرف اللہ ہی تم پر رحم کر سکتا ہے
09:13اچانک ایک بڑی سی لہر آئی
09:17اور آپ علیہ السلام کی بیوی
09:19اور بیٹے کو بہا کر لے گئی
09:21سارے کافر بھی ٹھوک گئے
09:23سیلاب نے زمین کو صاف
09:26اور کافروں کو تباہ کر دیا
09:28اور وہ تعالیٰ نے آسمان کو حکم دیا
09:31کہ بارش پرسانہ روک دو
09:34اور زمین کو حکم دیا
09:35کہ پانی پی جاؤ
09:37کشتی پھر جودی پہار پر جا رکھی
09:40لو علیہ السلام بہت اداس تھے
09:42اور اللہ کے آگے
09:44اپنی بیوی اور بیٹی کے لئے بہت روئے
09:47کیونکہ وہ دونوں کافر تھے
09:50اللہ نے آپ علیہ السلام کو جواب دیا
09:53کہ وہ اپنے خاندان میں شامل نہیں تھے
09:56کیونکہ وہ لوگ کافر تھے
09:58سچے خاندان
10:00اللہ پر یقین لکھتے ہیں
10:02لو علیہ السلام نے
10:03اللہ سے معافی مانگی
10:05لو علیہ السلام نے پرندوں
10:09جانبروں اور کیلوں کو آزاد کر دیا
10:12جو ادھر ادھر بکھے گئے
10:14آپ علیہ السلام نے
10:19اپنا سر زمین پر سجدے میں رکھ دیا
10:22جن کی جان بچ گئی
10:23انہوں نے زمین پر لکڑیاں جلائی
10:25اور کھانا پکایا
10:26کیونکہ وہ لوگ
10:28اس سارد وقت کے دوران
10:30جب تک وہ کشتی میں تھے
10:31اپنے لئے کھانا نہ بنا سکے تھے
10:33انسانوں کے لئے یہ ایک نئی شروعات تھی
10:36اس دن کے بعد ایمان رکھنے والوں نے
10:40اپنی نئی نسلیں شروع کی
10:41جب حضرت نو علیہ السلام کی
10:43وفات کا وقت قریب آیا
10:45تو آپ علیہ السلام نے
10:47اپنے بیٹوں کو
10:48اللہ پر یقین رکھنے
10:50اور مغرور نہ ہونے کی تاقید کی
10:53آج کے لئے ہمارے نبی کی کہانی مکمل ہوتی ہے
11:02انشاءاللہ
11:03اگلی بار ہم اور نبیوں کی کہانیوں سے
11:06نفندوز ہوں گے
11:07شکریہ
11:08اگلی بار ہمارے

Recommended